اردو ٹرائب کا مقصد دنیائے انٹرنیٹ میں ایک ایسے مستند اور حقیقی اردو میگزین کا قیام ہے جو غیر ضروری سنسنی پھیلانے کے بجائے مستند، دلچسپ اور حقیقی معلومات پیش کرے۔
مارچ 2015ء میں اپنے قیام کے بعد چند ہی ماہ میں اردو ٹرائب نے بہت مقبولیت حاصل کی اور اب بروقت، مستند، دلچسپ اور منفرد ترین معلومات اور خبروں میں اردو ٹرائب ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
اردو ٹرائب میگزین کی دنیا میں تجربہ رکھنے والی ٹیم کا حامل ہے۔ ہماری پہلے دن سے یہ کوشش ہے کہ دنیا بھر کے اردو پڑھنے اور سمجھنے والے یہاں آ کر اپنائیت محسوس کریں۔ خاص طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانی و ہندوستانی برادری اپنے ممالک سے دور رہ کر بھی اردو ٹرائب کے ذریعے اردو سے اپنا رشتہ برقرار رکھ سکے۔