ویڈیوز

سرحدوں پر پہرہ دینے والے بھارتی اہلکاروں کی حالت زار

بھارت میں بارڈر سکیورٹی فورس کے ایک اہلکار کی جانب سے جاری کی گئی وڈیو نے تہلکہ مچا دیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سخت ترین حالات میں 11 گھنٹے تک محاذ پر رہنے والے اہلکاروں کو کس طرح کا کھانا دیا جاتا ہے۔ 4 منٹوں پر محیط

Read More

فرانس میں "سولر روڈ" کا افتتاح

فرانس کے علاقے نورمنڈی میں ایک گاؤں کی سڑک کا ایک کلومیٹر طویل حصہ مکمل طور پر سولر پینلز سے بنایا گیا ہے اور یہ اتنی بجلی پیدا کرے کے لیے کافی ہے کہ قصبے کی تمام اسٹریٹ لائٹیں جل سکیں۔ 30 ہزار مربع فٹ سولر پینلوں سے لیس یہ سڑک اتنی مضبوط ہے کہ

Read More

پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کسے گوگل کیا؟

سال 2016ء مکمل ہونے کو ہے اور سب گزرے ہوئے سال کے جائزے میں مصروف ہیں۔ انفرادی سطح پر بھی کہ ہم نے اس سال میں کیا کھویا اور کیا پایا اور ساتھ ہی اجتماعی سطح پر بھی۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن "گوگل" نے بھی گزرے ہوئے سال پر ایک نظر ڈالی

Read More

ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ہیرا

جب ہم مضبوط ترین چیز کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمیشہ ذہن میں ہیرا آتا ہے۔ شادی بیاہ کے موقع پر دی جانے والی انگوٹھی کا حصہ بننے والا یہ پتھر فولاد کو بھی کاٹ سکتا ہے لیکن سائنس دان گزشتہ چند سالوں سے سخت ترین چیز بنانے میں مرحلہ وار کامیابی حاصل کر

Read More

چہرے پر فٹ بال لگنے سے آپ کا منہ ایسا ہو جائے گا

فٹ بال کھیلنے کے دوران اگر کسی کے منہ پر گیند لگ جاتے تو بڑا مزا آتا ہے، سب ہنستے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چہرے پر گیند لگنے سے کیا ہوتا ہے؟ نقصان تو نہیں ہوتا لیکن اگر اسے ایک ہزار گنا سست کرکے دیکھا جائے تو بڑی حیرت ہوتی ہے۔ آئیں

Read More

وہ ملک جو کوڑا درآمد کرتا ہے

یورپ کا ملک سوئیڈن ری سائیکلنگ میں اتنا آگے نکل گیا ہے کہ اسے اپنے ری سائیکلنگ پلانٹس کو چلانے کے لیے کچرا درآمد تک کرنا پڑ رہا ہے۔ 2011ء سے لے کے اب تک ملک میں پیدا ہونے والے کچرے کا 1 فیصد سے بھی کم حصہ کوڑا تلف کیا جاتا ہے۔ پاکستان تو

Read More

19 سالہ فٹ بالر گول کرنے کے بعد میدان میں چل بسا

ایک افسوسناک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک 19 سالہ فٹ بالر کو اپنی ٹیم کے لیے گول کرنے کے محض چند منٹوں بعد میدان ہی میں جان دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسماعیل مریشو خلفان تنزانیہ کے فٹ بال کلب ایمباؤ کی انڈر 20 ٹیم میں کھیل رہے تھے جب یہ

Read More

"نیا نوٹ بن گیا فن پارہ"، مصور نے 5 پاؤنڈز کے نوٹ کی مالیت ساڑھے 26 لاکھ تک پہنچا دی

5 پاؤنڈز کے نوٹ کی مالیت کو 20 ہزار پاؤنڈز (ساڑھے 26 لاکھ پاکستانی روپے) تک پہنچانے کی کوشش ایک مصور کو بہت مہنگی بھی پڑ سکتی ہے۔ بینک آف انگلینڈ کے حال ہی میں جاری کردہ 5 پاؤنڈز کے 4 نوٹوں کو معروف مصور گراہم شارٹ ہینڈ نے جین آسٹن کے پورٹریٹ سے سجایا

Read More

ملائیشین فٹ بالر نے نیمار اور میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

ملائیشیا کے ایک فٹ بالر نے نیمار اور میسی جیسے عظیم ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور سال کے تین بہترین گولوں کے لیے فیفا کی شارٹ لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔ مڈ فیلڈر محمد فیض صبری نے فروری میں ملائیشین سپر لیگ کے ایک مقابلے میں پینانگ اسٹیٹ کی طرف سے

Read More

فرانس کے "اسپائیڈرمین" کا ایک اور کارنامہ

فرانسیسی "اسپائیڈر مین" ایلین رابرٹ نے اسپین کے شہر بارسلونا کی بلند ترین عمارات میں سے ایک کو بغیر کسی سہارے کے عبور کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ راہگیر اور پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد 54 سالہ رابرٹ کو ٹوری اگبار نامی عمارت پر چڑھتے ہوئے دیکھتی رہی۔ یہ شیشوں سے ڈھکی دفتری

Read More

نئے اشتہار نے عوام کے دل جیت لیے

کرسمس میں اب لگ بھگ ایک مہینے کا وقت رہ گیا ہے اور یہی دنیا میں خریداری کا سب سے بڑا موسم بھی ہے۔ اسی وجہ سے دنیا بھر کے ادارے اس سیزن کے لیے خاص اشتہارات تیار کرتے ہیں تاکہ عوام کی توجہ اپنی مصنوعات کی جانب دلا سکیں۔ ایک بدلتی ہوئی دنیا میں

Read More

جدید ترین ٹرانسپورٹ نظام دبئی میں

ہائپرلوپ ایک ٹیوب میں چلنے والا ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جو ایک کیپسول میں مسافروں یا لدے ہوئے مال کو 700 میل فی گھنٹے تک کی رفتار تک لے جا سکتا ہے۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے پہلی بار 2013ء میں یہ اچھوتا خیال پیش کیا تھا اور اس حوالے

Read More

مشہور زمانہ بل فائٹر کی بیل کے ہاتھوں موت

اسپین کے مشہور زمانہ بل فائٹر وکٹر باریو جس کام کی وجہ سے مشہور تھے، اسی میں اپنی جان دے گئے۔ تروئیل نامی شہر میں ہونے والی بل فائٹنگ کے دوران انہیں بیل کے ہاتھوں سخت چوٹ پہنچی، جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے اور صرف 29 سال کی عمر میں چل بسے۔ ویڈیو دیکھیں

Read More

54 سالہ مائیکل نے حیران کن انداز میں ڈگری حاصل کرلی

یہ کہانی نہیں، ایک حقیقی واقعہ ہے اور اِس کے مرکزی کردار 54 سالہ مائیکل واوڈریول ہیں جو 2008 تک تو ایک کامیاب کاروباری تھے، مگر کساد بازاری کے سبب وہ سڑک پر آگئے، تاہم انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور میساچوسٹس میں واقع ورسسٹر شائر پولی تکنیک انسٹی ٹیوٹ میں کچرا اُٹھانے کی نوکری

Read More

انسان اچانک اس زمین سے غائب ہوجائے تو کیا ہوگا؟

صرف تصور کیجیے کہ کسی بھی وجہ سے انسان اچانک اس دنیا سے ختم ہو جائیں۔ اس کے بنائے گئے عظیم الشان شہروں اور عمارات کا کیا ہوگا؟ کیا زمین ہمارے بغیر رہ پائے گی؟ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے بغیر زمین زیادہ اچھی رہے گی۔ مائنڈ ویئر ہاؤس نامی ایک ادارے نے اس عجیب

Read More

اب کھانا رولر کوسٹر فراہم کریں گے

برطانیہ میں واقع ایلٹن ٹاورز تھیم پارک نے کھانے کے مزے کو دوبالا کرنے کے لیے ایک نیا ”رولر کوسٹر ریسٹورنٹ“ کھولا ہے جہاں لوگوں کو کھانا ویٹرز کے ذریعے نہیں، بلکہ چھوٹے چھوٹے رولر کوسٹرز کے ذریعے پیش کیا جاتا ہے۔ ایلٹن ٹاورز اپنی خطرناک رائیڈز کے لیے دنیا بھر میں مقبول ہے اور

Read More

اب اہم ترین زبانیں اجنبی نہیں رہیں گی

نیو یارک میں قائم ”Waverly Labs“ کا پروجیکٹ ”Pilot“ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ دو حصے بلو ٹوتھ اور ایک حصہ اسمارٹ فون ایپلی کیشن پر مشتمل ہوگا جو فوری طور پر کسی بھی زبان کا ترجمہ کرسکیں گے۔ ”پائلٹ“ کے ذریعے آپ کسی بھی دوسری زبان والے شخص سے اپنی زبان میں بآسانی بات

Read More

تم اپنا رنج وغم۔۔۔۔

شاعر: ساحر لدھیانوی

Read More

آپ کی ہمت کا امتحان لیتا خطرناک رولر کوسٹر

امریکا میں ایک نیا خطرناک جھولا آیا ہے جس نے دنیا کے بلند اور تیز ترین رولر کوسٹر کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ ریاست اوہائیو کے شہر سینڈسکی کے سیڈر پوائنٹ امیوزمنٹ پارک میں واقع اس رولر کوسٹر کا نام ویلراوِن رکھا گیا ہے جو 223 فٹ بلند فولاد اور تانبے کا بنا ایک

Read More

مستانہ باؤلنگ ایکشن دیکھیے

شاید آپ نے کبھی کسی کو اس طرح باؤلنگ کرتے ہوئے نہ دیکھا ہو۔ یہ بھارت کے نوجوان کرکٹر شیول کوشک ہیں، جو انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز سے طرف سے کھیل رہے ہیں۔ 20 سالہ کوشک نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے خاص طور پر اپنے انوکھے باؤلنگ ایکشن کی وجہ

Read More