ویڈیوز

چھ ناقابل یقین ٹپس، زندگی آسان ہوجائے

بعض چھوٹے چھوٹے کاموں میں ہمارا کتنا وقت صرف ہوجاتا ہے۔ جبکہ انہیں انجام دینے کے لیے کچھ خاص طریقے استعمال کیے جایئں تو زندگی آسان بن جائے۔ آپ کے لیے ایسے ہی کچھ چھ طریقے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں

Read More

درخت کاٹنے کی عجیب وغریب مشینیں

Read More

جب جون ایلیا جذبات میں آبدیدہ ہوگئے

حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی بعد بھی تیرے جانِ جاں، دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تری یہاں، پھر تری یاد بھی گئی

Read More

خوفناک حادثات۔ کمزور دل والے نہ دیکھیں

انسانی زندگی کا کوئی وقت مقرر نہیں ۔ کسی بھی وقت کسی بھی لمحے موت سامنے کھڑی ہوتی ہے۔ خصوصاً ڈرائیونگ کرتے وقت احتیاط نہ کرنے والے افراد کسی بھی ناگہانی حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہاں آپ کو کچھ ایسے خوفناک حادثات کی فوٹیجز دکھارہے ہیں۔ اس آرزو کے ساتھ کہ آپ ہمیشہ سلامت

Read More

اسٹوڈنٹ بریانی

آسان طریقے سے شاندار بریانی بنائیں

Read More

دُنیا کے خوفناک ترین راستے پر مطمئن ڈرائیور

آپ ویڈیو میں دیکھ کر یقیناً لرز جاتے ہوں گے لیکن یہ ڈرائیور کتنے اطمینان سے ان راستوں پر ٹرک چلاتے ہیں، اس کا اندازہ آپ کو ان کی خوش باش زندگی اور میوزک سے لطف اُٹھاتی زندگی کو دیکھ کر کریں گے۔

Read More

کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی

کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی کیسے کہہ دوں کہ مُجھے چھوڑ دیا ہے اُس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی اُس نے جلتی ہُوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا رُوح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی تیرا پہلو، ترے دل

Read More

گاڈ فادر کا یادگار ترین منظر، جو اصلی تھا

گاڈ فادر کا ایک منظر ذہنوں میں اب بھی تازہ ہے جب لاس اینجلس کے اسٹوڈیو کا مالک صبح بستر میں اٹھتا ہے تو اپنے محبوب ترین گھوڑے کا کٹا ہوا سر قدموں میں رکھا پاتا ہے۔ گھوڑے کا یہ سر گھوڑے مکمل طور پر اصلی تھا اور اسے خاص طور پر ایک ایسے مذبح

Read More

معین اختر مرحوم کی شاہکار مزاحیہ شاعری

معین اختر مرحوم جہاں بھی گئے، قہقہے بکھیرتے گئے۔ خصوصاً انور مقصود اور معین اختر کی جوڑی ایسی سجتی تھی کہ جہاں یہ دونوں ہوتے، وہاں رنگ بکھیرکر رکھ دیتے۔ ایک ایسی ہی محفل ذرا دیکھیے اور محظوظ ہوں۔

Read More

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن۔۔۔۔

فیض احمد فیض کی آواز میں ان کا کلام ملاحظہ فرمائیں۔

Read More

شاندار "لچھا پراٹھا" بنائیں

کک ودِ فائزہ خان میں آج آپ لچھا پراٹھا سیکھیں۔

Read More

جنید جمشید پر حملے کی ویڈیو

پاکستان کے مشہور سابق گلوکار اور فیشن ڈیزائنر جنید جمشید پر اسلام آباد ایرپورٹ میں حملہ کرکے انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ حملہ آوروں نے جنید جمشید کو حملے کا نشانہ کیوں بنایا، ویڈیو میں گفتگو سنی جاسکتی ہے۔

Read More

دُنیا کے خوفناک ترین ہوائی اڈے

آپ نے جہاز میں سفر کیا ہے تو لینڈنگ اور ٹیک آف کے وقت یقیناً چند لمحوں کے لیے دل کی دھڑکن تیز ہوئی ہوگی، مگر یہاں آپ کو ایسے ایرپورٹس دکھاتے ہیں جہاں دِل کی دھڑکن رُکنے کے بھی مکمل امکانات موجود ہوتے ہیں۔

Read More

23 مارچ کے لیے آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کے حوالے سے ترانہ جاری کردیا ہے۔ آپ بھی سنیے اور دیکھیے۔

Read More

ایک عام ویڈیو جو آپ کو خاص بنادے

انسان کی شخصیت کا اندازہ بہت معمولی اور چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہوتا ہے۔ کسی کو سڑک پار کرادینا، کسی چیونٹی کو پانی سے باہر نکال دینا، راستے سے پتھر ہٹادینا، پیاسے پرندوں کے لیے پانی رکھ دینا۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ کتنے ہی کام ہیں جن پر نہ وقت خرچ ہوتا ہے نہ زیادہ توانائی صرف

Read More

سینسر لگے آٹومیٹک جوتے

جوتے بنانے والی مشہور کمپنی ”نائیکی“ نے ”انوویشن 2016ء“ میں اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال خودکار تسموں والے جوتے پیش کرے گا۔ جوتے مشہور ڈیزائنرز ٹنکر ہیٹ فیلڈ اور ٹفنی بیئرز نے تیار کیے ہیں اور انہیں ہائپرایڈپٹ 1.0 کا نام دیا گیا ہے۔ آپ جیسے ہی ان کے اندر اپنا پیر ڈالتے

Read More

دُنیا کے چند خوش قسمت ترین لوگ

آپ نے بہت سے لوگوں سے سنا ہوگا جو کہتے ہیں کہ مرتے مرتے بچ گیا۔ اس ویڈیو میں ایسے ہی کچھ لوگ ہیں جن کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ یہ مرتے مرتے بچ گئے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے موت کو انتہائی قریب سے دیکھا، مگر شاید ان کا وقت مقرر نہ

Read More

گلیکسی ایس 7 ایج، رگڑا دینے کے بعد

یوٹیوب کے جیری ان افراد میں سے ایک ہیں جو ڈیوائسز پر ”تشدد“ کے لیے خاصے مشہور ہیں۔ اپنی نئی وڈیو میں انہوں نے ایس 7 ایج کو خوب رگڑا ہے، بلکہ جلایا اور موڑا بھی ہے، تاکہ جان سکیں کہ یہ موبائل کتنا مضبوط ہے۔ کھرچنے کے امتحان میں انہوں نے پایا کہ سامنے

Read More

پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے غم بھلانے کے لیے نادر ویڈیو

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ”معرکہ حق وباطل“ بن جاتا ہے۔ تاہم بدقسمتی سے پاکستانی اس ”معرکے“ میں ذرا کم ہی خوش قسمت واقع ہوتے ہیں۔ آج کا میچ بھی پاکستانیوں کے لیے غم وغصے کا پیغام لایا ہے۔ اگر آپ زیادہ دُکھی ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ اپنا غم بھلاسکتے

Read More

دنیا کے دس خوبصورت شہر

دنیا ساری خوبصورت ہے۔ بس خوبصورت نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ آئیے آپ کو ایسے ہی 10 خوبصورت شہروں کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Read More