کچھ خاص

وہ سائنسی "حقائق" جو درحقیقت سچ نہیں

کیا آپ اس کو حقیقت سمجھتے ہیں کہ انسان اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتا ہے؟ یا پھر یہ کہ خلاء سے نظر آنے والی انسانی تعمیر دیوارِ چین ہے؟ تو تیار ہو جائیں، ایسے ہی کئی مفروضوں کا پردہ ہم چاک کرنے والے ہیں۔ مفروضہ: پانی بجلی کا اچھا موصل ہے گو

Read More

دنیا کے 5 خطرناک ترین پل

آپ کو شاید سن کر حیرت ہو لیکن کچھ لوگوں کو پُلوں سے ڈر لگتا ہے یہاں تک کہ وہ کئی میل زیادہ ڈرائیو کرتے ہوئے اپنی منزل تک پہنچتے ہیں لیکن کسی پل پر نہیں جاتے۔ اس مرض کو انگریزی زبان میں Gephyrophobia کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلندی کے خوف کے مبتلا افراد

Read More

وہ کہ جنہوں نے ایک سے زیادہ مرتبہ آسکرز جیتے

ہالی ووڈ میں کام کرنے والے زیادہ تر اداکاروں اور اداکاراؤں کے لیے اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنا کیریئر کا عروج ہوگا لیکن کچھ اداکار تو ایسے ہیں جن کے لیے ایک آسکر ایوارڈ کافی نہیں تھا۔ ایسے اداکاروں اور اداکاراؤں کی تعداد 41 ہے کہ جنہوں نے اپنے کیریئر میں ایک سے زیادہ مرتبہ آسکر

Read More

یہاں رہنے کی ہمت کون کرے گا؟

ہزاروں سالوں پر محیط اپنی تاریخ میں انسان زمین کے دور دراز ترین مقامات پر بھی بس گیا ہے، جن میں سے چند تو لاکھوں کروڑوں افراد کے مسکن بن گئے لیکن کچھ مقامات ایسے ہیں جن کو آج کے جدید دور میں بھی بہت کم انسانوں نے اپنا گھر بنایا ہے۔ دنیا میں کئی

Read More

جمبو جیٹ کے 50 سال مکمل، وہ جہاز جس نے فاصلے سمیٹ دیے

یہ 9 فروری 1969ء کی ایک صبح تھی جب پہلے جمبو جیٹ طیارے نے تجرباتی پرواز کے لیے رن وے پر دوڑ لگائی۔ پائلٹ جیک ویڈل نے گو کہ دوسری جنگ عظیم میں حصہ لے چکے تھے لیکن اس دیو ہیکل جہاز کے چار انجنوں کو چلانا ان کے لیے جنگ سے کہیں زیادہ اعصاب

Read More

اپنے بزرگوں سے یہ سوالات ضرور پوچھیں

آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ آپ کے بزرگ یعنی دادا، دادی،نانا، نانی وغیرہ نے اپنے زمانے میں کتنی بھرپور زندگی گزاری ہے؟ دراصل ان کی زندگی میں آپ کے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ہے، بس ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ سیکھنے کے لیے تیار ہوں۔ افسوس کا مقام ہے کہ

Read More

قدیم گھریلو ٹوٹکے اور اُن کے جدید فائدے

ٹوٹکوں کا استعمال نانی دادی کے زمانے کی چیز سمجھا جاتا ہے اور نئی نسل بڑی حد تک ان سے دُور رہتی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری روزمرہ استعمال کی کئی چیزیں ایسی خصوصیات رکھتی ہیں جن کے فائدے بہت زیادہ ہیں۔ بڑے بوڑھوں کے فوائد اپنی جگہ لیکن نئی سائنسی تحقیق نے

Read More

اپنی کار بیٹری کی زندگی دوگنی کریں

عموماً کاروں کی بیٹریاں چار سے چھ سال تک چلتی ہیں لیکن چند عوامل ان کی راہ میں آڑے آ سکتے ہیں جیسا کہ موسمی حالات، گاڑی کی قسم یا پھر آپ کی ڈرائیونگ کا انداز بھی۔ بہرحال، بیٹری ایسی چیز ہے جسے بالآخر بدلنا پڑتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ کہ

Read More

خبردار! بچوں کا یہ نام رکھنے پر پابندی ہے

پچھلی ایک ڈیڑھ دہائی سے پاکستان میں ایک عجیب و غریب رحجان پیدا ہو گیا ہے، وہ ہے بچوں کے عجیب و غریب نام رکھنے کا۔ بتائیے کیا آپ اپنے بیٹے کا نام اتحاف، ادلال، احوص، تنویل، جودت، زبرج، محیص، مرداس یا غمام رکھیں گے؟  یا بیٹی کا نام اساوری، اثیلہ، انجشہ، حفالہ، قبیصہ، ضباعہ،

Read More

غربت پاکستان میں زیادہ یا بھارت میں؟ ورلڈ بینک کی رپورٹ

ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے جس نے پایا ہے کہ اب دنیا بھر میں 10 فیصد سے کم آبادی ایسی ہے جو انتہائی غربت کا شکار ہے، یہ تعداد 2013ء میں 11 فیصد تھی اور اب مزید گھٹ گئی ہے۔ ذرا یہ نقشہ دیکھیں آپ کو اندازہ ہو

Read More

وہ شاندار فلمیں جو آسکرز کے لیے نامزد تک نہ ہو سکیں

"اکیڈمی ایوارڈز" کو فلمی دنیا کا سب سے بڑے اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ 91 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 24 فروری کو ہوگی جس کے لیے نامزدگیاں اب مکمل ہو چکی ہیں۔ Favourite اور Roma کو سب سے زیادہ 10 نامزدگیاں ملی ہیں اور یہ دونوں بہترین فلم کے اعزاز کے لیے بھی مقابلہ کریں

Read More

سردیوں میں سیاحت کے لیے کہاں جائیں؟

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو سیاحوں کی جنت کہا جاتا ہے لیکن آجکل یہ علاقے 'برفانی جہنم' بنے ہوئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے تمام اہم علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کہیں نیچے چلا گیا ہے اور برف باری اور بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ کئی علاقوں کا

Read More

کو-ایجوکیشن لڑکیوں کے اعتماد کی قاتل ہے، مغربی تحقیق

غیر مخلوط تعلیم لڑکیوں میں لڑکوں جیسا اعتماد لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، یہ بات ایک تحقیق میں پائی گئی ہے۔ شواہد ثابت کرتے ہیں کہ چند لڑکیاں چھ سال کی عمر سے یہ سمجھنے لگتی ہیں کہ وہ لڑکوں جیسی ہوشیار نہیں ہو سکتیں لیکن تحقیق نے پایا کہ جوبچیاں صرف لڑکیوں

Read More

بچوں کے لیے دنیا کے بدترین مقامات

خانہ جنگی، بیرونی طاقتوں کے قبضے اور قبائلی کشمکش کی وجہ سے کروڑوں بچوں کا مستقبل متاثر ہو رہا ہے اور عالمی ماہرین اس صورت حال سے نمٹنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ یہ بات یونی سیف کے ڈائریکٹر ایمرجنسی پروگرامز مینوئل فونٹین نے کی، جن کا کہنا ہے کہ "دنیا بھر میں جنگ زدہ

Read More

دنیا کی امیر ترین شخصیت کس طرح پیسے کماتی اور لٹاتی ہے؟

جیف بیزوس جدید تاریخ کے امیر ترین فرد ہیں۔ ان کی کل مالیت 156 ارب ڈالرز ہے جو انہیں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت رکھنے والا تاریخ کا پہلا آدمی بناتی ہے۔ بیزوس کی دولت اتنی زیادہ ہے کہ ان کے لیے 88 ہزار ڈالرز خرچ کرنا ایسا ہی ہے جیسے عام آدمی ایک

Read More

نئے سال میں اپنی زندگی کیسے تبدیل کریں؟

کیا آپ بھی میری طرح نئے سال کے آغاز پر خود سے نئے وعدے کر رہے ہیں؟ تو ہمارے لیے ایک بری خبر یہ ہے کہ خود سے کیے گئے ایسے آدھے سے زیادہ وعدے کبھی پورے نہیں ہوتے بلکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک تہائی سے زیادہ عہد سال کےپہلے مہینے یعنی جنوری

Read More

2018ء کی بہترین تصاویر اور اُن کی پسِ پردہ کہانیاں

معرکہ حق و باطل مقام: غزہ شہر ، فوٹوگرافر: مصطفیٰ حسونا ، تاریخ: 22 اکتوبر 2018ء یہ تصویر غزہ شہر میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ایک تصادم کے دوران لی گئی تھی۔ اسرائیلی فوج آنسو گیس کے گولے پھینک رہی تھی اور گولیاں بھی فائر کی جا رہی تھیں۔ مصطفیٰ کےاپنے الفاظ

Read More

کھانے پینے کی اشیا جنہیں کبھی فریزر میں نہیں رکھنا چاہیے

بلاشبہ فریزر آپ کی کھانے پینے کی چیزوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ہی ہوتا ہے، لیکن سب چیزیں اس میں رکھنے کے لیے نہیں ہوتیں۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کون سی چیز محفوظ کرنی ہے اور کون سی نہیں کیونکہ اس سے آپ کھانے کی چیزیں خراب ہونے یا اس سے

Read More

4 عجیب حرکتیں جو اصل میں عجیب نہیں

اگر دوسرے آپ کی کسی حرکت کو عجیب قرار دیتے ہیں تو ضروری نہیں کہ وہ واقعی عجیب ہوں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر لوگ دوسروں کے خوف سے تنہائی میں جو حرکتیں کرتے ہیں وہ درحقیقت عجیب نہیں ہوتیں اور ہم میں سے کئی لوگ کبھی نہ کبھی یہ حرکات کرتے ہیں۔ ان میں

Read More

وہ 10 ممالک جہاں کی سیاحت اب لازمی ہے

دنیا ایک لحاظ سے تو چھوٹی ہوتی جا رہی ہے اور ہم اسے "گلوبل ولیج" کہہ رہے ہیں لیکن دوسری طرف جن کی نظریں نت نئی منزلوں پر ہیں، اُن کے لیے یہ پھیلتی جا رہی ہے۔ سیاحوں کی فہرستیں طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہیں اور وہ نت نئے علاقے دریافت کرنے

Read More