کچھ خاص

پھانسی، کیا؟ کیوں، کیسے؟ جانیے پوری تفصیل

جب سے انسان کی تاریخ موجود ہے، سزائے موت کا وجود ہمیں دکھائی دیتا ہے۔ قتل، جاسوسی، غداری اور زنا وہ قدیم ترین جرائم ہیں، جن پر سزائے موت دی جاتی تھی۔ یہاں تک کہ 1754 سال قبل مسیح میں، موجودہ عراق میں جہاں دنیا کی قدیم ترین بابل کی تہذیب واقع تھی، وہاں سے

Read More

دنیا کے بہترین استاد کےانعام کے لیے نامزد

پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے کیمپ میں لڑکیوں کو تعلیم دینے والی ایک غیر معمولی خاتون، عقیلہ آصفی کو دنیا کے بہترین معلم کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ 49سالہ افغانی معلمہ، عقیلہ آصفی کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے ’’وار کی فائونڈیشن‘‘ کی جانب سے انہیں تعلیم کے سب سے بڑے اعزاز ’’گلوبل

Read More

جاپان میں پیدائش سے زیادہ اموات ہونے لگیں

گزشتہ پانچ سالوں میں جاپان کی آبادی میں لگ بھگ 10 لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ملک کی تازہ ترین مردم شماری کے مطابق یہ 1920ء کی دہائی سے اب تک ملکی آبادی میں آنے والی پہلی کمی ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ آیندہ مستقبل میں جاپان میں اتنے بچے پیدا نہیں ہوں

Read More

جرمن طاقتور ترین اور پاکستانی کمزور ترین پاسپورٹ

اگر آپ کے پاس برطانیہ یا امریکا کا پاسپورٹ ہے، تو یہ مت سمجھیں کہ آپ دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ہیں کیونکہ ایک نئے جائزے کے مطابق دنیا کا سب سے 'جاندار پاسپورٹ جرمنی کا ہے کہ جس پر 177 ممالک تک ویزا سے آزاد رسائی ملتی ہے۔ اور آپ کا اندازہ

Read More

ایشیائی ملک: کم سن مائوں کی تعداد میں اضافہ

اگر چہ دنیا بھر میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران کم سن لڑکیوں کے ماں بننے کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے، لیکن ایشیائی ملک فلپائن میں یہ شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے شائع کی جانے والی رپورٹ کے مطابق، فلپائن، ایشیائی ممالک کی اس فہرست میں پہلے

Read More

خالص شہد یا شیرا؟ فروخت کرنے والی کمپنیاں بند

سعودی عرب کے معروف اخبار، عرب نیوز کے مطابق، ریاض میں حکام نے خالص شہد کے نام پر شیرا فروخت کرنے والی دو فیکٹریاں بند کر دی ہیں اور اس کے ساتھ ہی خالص شہد کے نام پر گودام میں فروخت کے لیے رکھی جانے والی شیرے کی 30ہزار سے زاید بوتلیں بھی اپنے قبضے

Read More

آسکر ایوارڈز جیتنے والی تاریخ کی بہترین فلمیں

88 ویں آسکر ایوارڈز میں 'اسپاٹ لائٹ نے بہترین فلم کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کا فیصلہ آپ پر چھوڑتے ہیں کہ کیا 'مارشیئن، 'ریویننٹ، 'میڈ میکس اور 'برج آف اسپائیز پر اس فلم کو ترجیح دینا درست ہے؟ ماضی میں متعدد حیران کن فیصلوں کے باوجود زیادہ تر ایسا ہی ہوا ہے کہ اکیڈمی

Read More

دنیاکی خطرناک ترین جیل کی بھیانک کہانی

دُنیا کے مختلف ممالک میں خوفناک جیلیں موجود ہیں، جہاں خطرناک قیدیوں کو رکھا جاتا ہے۔ عموماً ان جیلوں میں ایسے قیدی رکھے جاتے ہیں جن کے بارے میں یہ یقین ہوچلا ہو کہ ان کا ”راہِ راست“ پر آنا ممکن نہیں۔ تاہم بعض جیلوں میں ان ”خطرناک قیدیوں“ کے ساتھ بھی ایسا انتہائی افسوسناک اور غیر انسانی سلوک روا

Read More

دنیا کی بلند ترین تاریخی عمارات

عالمی تاریخ میں ہر ابھرتی ہوئی طاقت کی یہ خواہش رہی ہے کہ وہ دنیا کی بلند ترین عمارت بنائے۔ اہرام مصر سے لے کر آج سعودی عرب کے شہر جدہ میں قائم تاریخ کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت تک، یہ بہت طویل کہانی ہے۔ ان میں سے کچھ کی کہانی آج ہم آپ

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کی شہزادی ڈیانا سے متعلق نازیباگفتگو

ڈونلڈ ٹرمپ کی ری پبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد ہونے کی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی بڑے زورشور سے یہ سوال کیا جارہا تھاکہ کیا ان کے آنجہانی برطانوی شہزادی، لیڈی ڈیانا کے ساتھ ’’خصوصی مراسم‘‘ تھے؟ اس حوالے سے بھارتی اخبار ’’ ٹائمز آف انڈیا‘‘ کا اپنی ایک

Read More

پانچ پاکستانی، دنیا کےامیر ترین افراد کیسے بنے؟

پاکستانی شخصیات کی معاشی کامیابیوں کی داستان دنیا کے دیگر ممالک کے امیر ترین افراد سے مختلف نہیں۔ بعض پاکستانی محاورتاً ’’منہ میں چاندی کا چمچ‘‘ لے کر پیدا ہونے کے باوجود کامیابی کے عروج پر پہنچے، جبکہ کچھ نے اپنی محنت، عزم اور خوش قسمتی کی بہ دولت یہ مقام حاصل کیا۔ ذیل میں

Read More

چیک کی ”ملکہ حسن“ نے اسلام قبول کرلیا

جمہوریہ چیک کی ”ملکہ حسن“ کلمہ توحید پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئی ہیں۔ مارکیٹا مریم نے اب مستقل طور پر دبئی میں رہنے کا فیصلہ بھی کرلیا ہے۔ مریم نے بتایا کہ اسلام قبول کرنے کا فیصلہ انہوںنے تین برس قبل یونیورسٹی میں پڑھنے کے دوران کیا تھا۔ انہوں نے کسی دبائو میں آکر

Read More

کم آمدنی میں گھر چلانے کے گُر

آمدنی کم ہو یا زیادہ، آج کل ہر فرد مہنگائی کا رونا روتا دکھائی دیتا ہے۔ بالخصوص متوسط طبقہ، کیونکہ یہ طبقہ کم آمدنی کے باوجود اپنا رہن سہن امیروں کی طرح رکھتا ہے۔ نیز کچھ خاندانی مجبوری یا اسٹیٹس کا رکھ رکھائو اسے تعیش پسند بنا دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر

Read More

بدنام زمانہ جیل کو بند کرنے کے لیے مظاہرے تیز

مصری دارالحکومت قاہرہ میں واقع بدنام زمانہ ”عقرب جیل“ کو بند کرنے کے لیے انسانی حقوق کی تنظیموں نے مظاہرے تیز کردیے ہیں۔ مصر کی 16 غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے عالمی سطح پر جاری اس مہم کو سوشل رابطوں کی ویب سائٹس پر بھی خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔ قاہرہ کے جنوب میں

Read More

پی ایس ایل، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا

پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی اپنی ٹیلی وژن اسکرینوں پر نظریں جمائے رہی۔ پی ایس ایل کا پہلا سیزن غیر معمولی طور پر کامیاب رہے کہ جس کے مقابلے پاکستان کے بجائے متحدہ عرب امارات میں ہوئے۔ گزشتہ سال ستمبر میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے 93 ملین

Read More

جیل نے ”سنجوبابا“ کی زندگی کیسے تبدیل کی؟

پانچ برس جیل کی سزا کاٹنے سے قبل سنجے دت نے اپنی بلاک بسٹرز فلم کے ذریعے کروڑوں روپے کمائے تھے۔ تاہم جیل میں وہ ان 2ہزار روپے میں سے صرف 20روپے روزانہ خرچ کرتے تھے، جو انہیں اپنے ماہانہ اخراجات کے لیے ملتے تھے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز رہائی پانے کے بعد

Read More

سو برس بعد دنیا کیسی ہوگی؟

مستقبل کے حوالے سے شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2016ء میں تھری ڈی پرنٹڈ گھر، زیر آب شہر اور موجودہ فلک بوس عمارتوں سے کہیں زیادہ بلند عمارتیں حقیقت بن جائیں گی۔ ماہرین کی جانب سے تیار کی گئی ’’دی اسمارٹ تھنگز فیوچر لیونگ‘‘ نامی رپورٹ میں پیش گوئی

Read More

یہودی اسکولز سے خواتین کی تصاویر اور کرسمس کا ذکر مٹانے لگے

برطانیہ میں اسکولز کا معاینہ کرنے والی تنظیم ’’اوفسٹڈ‘‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں واقع قدامت یہودی اسکولز کے نصاب سے خواتین کی تصاویر اور کرسمس کے ذکر کو نکالا جا رہا ہے۔ ’’اوفسٹڈ‘‘ کے انسپکٹرز کے مطابق لندن کے علاقے ہیکنے میں واقع ایک قدامت پسند یہودی اسکول

Read More

لڑکیوں کے موبائل فون استعمال پر پابندی، مہم زور پکڑ گئی

لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی مہم روز بروز زور پکڑتی جارہی ہے۔ انڈیا کے مختلف علاقوں میں یہ سلسلہ جاری ہے۔ معروف خبر رساں ادارے ”الجزیرہ“ کی تازہ رپورٹ کے مطابق مغربی بھارت کے مختلف دیہات میں بیوہ خواتین اور کنواری لڑکیوں کے موبائل فون رکھنے پر پابندی عاید کر دی گئی

Read More

فرانس میں مسلمانوں کی قدیم ترین قبریں دریافت

فرانس کے جنوبی علاقے، نائمز میں کام کرنے والے ماہرین آثار قدیمہ نے تین ایسی قبروں کا پتہ لگایا ہے، جن میں آٹھویں صدی عیسوی میں مسلمانوں کو دفن کیا گیا تھا۔ ’’پلوس ون جرنل‘‘ کے مطابق، ماہرین کا کہنا ہے کہ ان قبروں میں موجود ہڈیوں کا رخ قبلے کی طرف ہے، جبکہ ان

Read More