کچھ خاص

سب سے زیادہ ارب پتی کس شہر میں رہتے ہیں؟

ماہانہ بنیادوں پر میگزین اور دنیا کے امیر ترین افراد کی سالانہ رینکنگ اور ان کے اخراجات پر ریسرچ شائع کرنے والی شنگھائی، چین کی ایک فرم ’’ہورون‘‘ کے مطابق، چین کے دارالحکومت ، بیجنگ میں دنیا کے امیر ترین افراد کی سب سے زیادہ تعداد رہتی ہے، جو 100کے قریب ہے۔ امریکی میگزین ”ٹائم“

Read More

ایرانی انتخابات؛ فہرست سے مزید 1200 امیدوار خارج

ایران میں آیندہ جمعہ کے روز ہونے والے پارلیمنٹ اور ”ماہرین کونسل“ کے نتخابات کی لسٹوں سے اصلاحی امیدواروں کے نام خارج کرنے کا سلسلہ انتخابات سے ایک روزقبل تک جاری رہا۔ جمعرات 25 فروری کو مزید 1200 امیدواروں کے نام لسٹ سے خارج کیے گئے ہیں۔ ایرانی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ امیدواروں

Read More

سعودی عرب کےآبی ذخائر خطرناک ترین سطح پر پہنچ گئے

تیل کی قیمتیں گرنے کے نتیجے میں آمدن کم ہونے اور قرضوں کا بوجھ بڑھنے کی وجہ سے سعودی عرب کی حکومت نے پانی کے استعمال پر ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا ہے۔ سعودی اخبار، ’’الوطن‘‘ کے مطابق، سعودی عرب میں پانی کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے ملک کے آبی ذخائر تیزی

Read More

”بدصورت“ سبزیاں اور پھل، خوفناک حقیقت جانیے

ایک طرف جہاں بھوک اور غربت کے ڈیرے ہیں، وہیں دنیا بھر میں کھانے پینے کی جو چیزیں پیدا ہوتی ہیں ان کا لگ بھگ ایک تہائی ضائع ہوجاتا ہے۔ پھل اور سبزیاں ہماری خوراک کا وہ سب سے بڑا حصہ ہیں جو سب سے زیادہ پھینکی جاتی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ 'بہترین سائز

Read More

زیادہ خطرناک؛ غمزدہ ڈرائیور یا موبائل فون استعمال کرنے والا؟

ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ تھکاوٹ یا موبائل فون استعمال کرنے سے کہیں زیادہ حادثے کا خطرہ اس وقت ہوتا ہے جب آپ اس وقت گاڑی چلاتے ہیں جب آپ افسردہ ہوں۔ قومی شاہراہوں پر آپ نے ایسے بورڈز دیکھے ہوں گے جو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے حادثات کے خطرے سے

Read More

بھارت میں متنازع کتاب کی دوبارہ اشاعت کی تیاری

بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکز میں بی جے پی کی حکومت قائم ہونے کے بعد سے انتہا پسند ہندو عناصر اس قدر بے لگام ہو گئے ہیں کہ آئے دن کوئی نہ کوئی تنازع کھڑا کیا جا رہا ہے۔ بھارتی اخبار، ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق، اب اس متنازع کتاب

Read More

وکی لیکس کے تازہ ترین انکشافات

وکی لیکس کی جانب سے خفیہ امریکی دستاویزات منظر عام پر لانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب اس ویب سائٹ نے جرمن چانسلر، اینگلا مرکل کی چند ایسی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کی ہیں، جن کی امریکی خفیہ ادارے، این ایس اے نے نگرانی کی تھی۔ وکی لیکس کے تازہ ترین انکشافات کے مطابق این

Read More

افغان تارکین وطن کے لیے مقدونیہ کے دروازے بند

مشرق وسطی کے معروف خبر رساں ادارے، ’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق، افغان تارکین وطن کے لیے مقدونیہ کے دروازے بند کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز مقامی میڈیا میں یونانی پولیس کے حوالے سے بتایا گیا کہ مقدونیہ نے افغان تارکین وطن کے لیے اپنی سرحدیں بند کر دی ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق، اس وقت مقدونیہ

Read More

سعودی عرب تیل کی پیداوار منجمد کرنے پر آمادہ کیوں ہوا؟

گزشتہ دنوں سعودی حکام کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی عرب کی حکومت بھی روس، قطر اور وینزویلا کے ساتھ مل کر تیل کی عالمی قیمتوں کو سہارا دینے کے لیے تیل کی پیداوار جنوری کی سطح پر منجمد رکھنے کی خواہش مند ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے تیل علی النعیمی کا کہنا تھا

Read More

دلیپ کمار 18برس بعد مقدمے سے بری ہو گئے

’’بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار، دلیپ کمار چیک بائونس ہو جانے کی وجہ سے ایک قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ‘‘یہ انکشاف ان کی اہلیہ، سائرہ بانو نے گزشتہ روز ’’ٹویٹر‘‘ پر کیا۔ تاہم، پیر کو ہونے والی سماعت میں ممبئی کورٹ نے انہیں ’’بے قصور‘‘ قرار دے دیا۔ اگرچہ دلیپ کمار کی سماعت کے

Read More

طوائف کا قاتل 17 سال بعد گرفتار

بھارت میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے 17 سال پہلے اسکاٹ لینڈ میں ایک طوائف کو قتل کردیا تھا۔ 21 سالہ ٹریسی وائلڈ نومبر 1997ء میں گلاسکو میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھی۔ اب پولیس کا کہنا ہے کہ ممبئی میں 37 سالہ سوگات مکھرجی کو گرفتار کیا

Read More

مہمان شہزادی کے لیے 40 ہزار ڈالرز کا ٹوائلٹ

تھائی لینڈ کی شہزادی کمبوڈیا جیسے غریب ملک کے دورے پر ہیں۔ ان کی آؤ بھگت کس طرح کی جارہی ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ 40 ہزار ڈالرز، یعنی 42 لاکھ پاکستانی روپے صرف ایسے بیت الخلا پر ہی پھونک ڈالے گئے، جس کے استعمال کی نوبت بھی نہیں آئی۔ 8

Read More

تیسری عالمی جنگ چھڑنے کا خطرہ؟

مشرقِ وسطیٰ کے حالات میں رونما ہونے والی نئی تبدیلیوں کو تجزیہ کار تیسری عالمی جنگ کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ برطانوی جریدے ”دی ٹائمز“ نے کہا ہے کہ شام میں صدر بشار الاسد کے اتحادیوں اور ترکی- سعودی اتحاد کی عسکری سرگرمیوں سے ٹھیک وہی صورت حال پیدا ہوگئی ہے جو پہلی اور

Read More

100 سے زیادہ قیدیوں کے جسموں کے ٹکڑے گٹروں سے برآمد

جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں کم از کم 100 قیدیوں کے جسموں کے ٹکڑے جیل کی سیوریج لائن سے برآمد ہوئے ہیں۔ کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کی بڑی جیلوں میں سے ایک لا مودیلو میں منشیات کے اسمگلروں، باغیوں اور عسکریت پسندوں کی بڑی تعداد قید ہے اور اٹارنی جنرل کے دفتر سے جاری

Read More

دو سالوں میں 10 لاکھ افراد نے اخبار پڑھنا چھوڑدیا

برطانیہ میں گزشتہ سالوں کے دوران 10 لاکھ لوگوں نے اخبار کا مطالعہ چھوڑ دیاہے۔ اخبارات کے مطالعہ میں کمی کی وجہ تیز رفتار انٹرنیٹ، سماجی رابطوںکی ویب سائٹس اور چینلز کی بھرمار بتائی جاتی ہے جو لمحے لمحے کی خبریں نشر کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے سرگرم ہیں۔ اخبار کے

Read More

بھارتی مزدور معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا

24 سالہ بھارتی مزدور اپنے سر میںسے سات فٹ لمبی لوہے کی سلاخ آر پار ہو جانے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ رہا۔ محمد گڈو نامی یہ مزدور ممبئی کے علاقے ملاد میں ایک عمارت کی تعمیر کے دوران سیمنٹ مکس کر رہا تھا کہ اس دوران حادثاتی طور پر لوہے کی ایک سلاخ

Read More

بحران شدید، خونخوار جانور ایک دوسرے کو پھاڑنے لگے

کہتے ہیں کہ انسان یا حیوان کا مزاج جس طرح بھوک بدل سکتی ہے، کوئی دوسری مصیبت ایسا غضب نہیں ڈھاسکتی۔ اس کی تازہ ترین مثال جنگ زدہ ملک یمن میں پیش آئی ہے۔ یمنی صوبہ تعز میں حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی کی وجہ سے کھانے پینے کی صورتِ حال روز بروز سنگین

Read More

پاکستان نے ہتھیاروں کی خریداری پر کتنی رقم خرچ کی؟

’’ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ‘‘ کے مطابق، 2015ء میں پاکستان نے ہتھیاروں کی خریداری پر 73کروڑ 50 لاکھ ڈالر خرچ کیے اور یوں پاکستان ہتھیار درآمد کرنے والا دنیا کا دسواں بڑا ملک بن گیا۔ اسی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس پاکستان ہتھیاروں کی خریداری کے حوالے سے ایک

Read More

خلیجی دوشیزہ نے سنگ دلی کی انتہا کردی

عام تاثر تو یہی ہے کہ مغربی ممالک میں والدین کو اولڈ ہائوسز میں جمع کرایا جاتا ہے، تاہم ایک خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے بہت سے لوگوں کو پریشان کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی ایک دوشیزہ اپنی ضعیف والدہ کو دور دراز جگہ پر

Read More

زنانہ نام والے طوفان زیادہ ہلاکت خیز ہوتے ہیں: دلچسپ تحقیق

امریکا کی دو جامعات کے محققین نے 1950ء سے 2012ء تک 60 سے زیادہ سالوں کے ڈیٹا کے تجزیے کے بعد کہا ہے کہ جن طوفانوں کے نام زنانہ ہوتے ہیں، وہ زیادہ تباہی مچاتے ہیں۔ وجہ؟ کیونکہ لوگ انہیں صنف نازک کی طرح نازک سمجھنے کی غلطی کرتے ہیں۔ اپنے ان نتائج پر مہر

Read More