کچھ خاص

باغبانی کے پانچ حیرت انگیز فوائد

سبزہ، ہریالی، پھول، پودے، پھل بھلا کسے پسند نہیں ہوتے؟ اکثر لوگ ذہنی اور جسمانی سکون کے لیے خوبصورت باغات ہی کا رخ کرتے ہیں کیوں کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں انہیں فطرت سے قربت کا احساس ہوتا ہے۔ اب تصور کیجیے کہ خود باغبانی کرنے کے کتنے فائدے ہوں گے؟ باغبانی سے نہ

Read More

ہاتھ کی لکھائی آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

چہرے کی طرح ہر شخص کے ہاتھ کی لکھائی بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ہاتھ کی لکھائی سے کئی طرح کی چیزیں معلوم کی جاسکتی ہیں جن میں لکھنے والے کی عادات، مزاج، صحت اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔ درحقیقت ہاتھ کی لکھائی کا مشاہدہ باقاعدہ ایک علم ہے

Read More

وہ کامیاب شخصیات جو کتابیں نہیں پڑھتیں

کامیاب افراد کے مشاغل میں سب سے اہم مطالعہ ہوتا ہے۔ فیس بک کے مالک رچرڈ برینسن ہوں یا ایلون مسک اور رچرڈ برینسن، بل گیٹس کہتے ہیں کہ وہ ہر سال 50 کتابیں پڑھتے ہیں۔ اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کامیاب افراد کا 'کتابی کیڑا' ہونا ضروری ہے اس لیے ہمیں ایسے

Read More

ریل کے سفر میں خوبصورت ترین مناظر

ریل گاڑی کے سفر میں ایک دلفریبی و دلکشی ہے۔ آپ ایک جگہ پر بیٹھے ہیں اور دنیا آپ کے گرد گھوم رہی ہے، یہ کسی بھی ملک کے مناظر کا لطف اٹھانے کا بہترین ذریعہ ہوتا ہے۔ ریل کے سفر میں کئی راستے ان مناظر کو عوام کے سامنے لاتے ہیں جو عام طور

Read More

'کرائے کے سپاہیوں' کی الیون

پاکستان کے شاہد آفریدی ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو کرکٹ کے سب سے چھوٹے اور "منافع بخش" فارمیٹ پر ہی نظریں رکھتے ہیں یعنی ٹی ٹوئنٹی پر۔ یوں ان کا تعلق اس قبیلے سے ہے جو "کرائے کے سپاہی" بن کر کسی بھی طرف سے لڑ سکتے ہیں۔ اگر ان کھلاڑیوں کی ایک

Read More

مسکراہٹ اشتہارات پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ اشتہارات میں مسکراہٹ جتنی زیادہ ہوگی، ادارے کی کام کرنے کی صلاحیت اور گرمجوشی کے بارے میں صارف کے ادراک پر بھی اتنا ہی اثر پڑے گا۔ یعنی مارکیٹنگ میں تصاویر میں بڑی مسکراہٹ کو بہتر سمجھا جاتا ہے لیکن یہ الٹا اثر بھی دکھا سکتی ہے۔ یونیورسٹی

Read More

کیا آپ باس سے نفرت کرتے ہیں؟

آپ نوکری کرتے ہیں؟ آپ کو یہاں کام کرنا پسند ہے؟ لیکن باس ہرگز پسند نہیں۔ تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ ایک سروے کے مطابق نصف ملازمین اپنے سپروائزر کو پسند نہ کرنے کی وجہ سے اس مرحلے سے گزرتے ہیں جہاں وہ ملازمت ہی چھوڑ دینا چاہتے ہیں۔ گو کہ کچھ باس بہت ہی

Read More

آبادی کا سیلاب اب چھوٹے شہروں کا رخ کرنے لگا

دنیا کے بڑے شہر اب اپنی آخری حدوں کو پہنچ چکے ہیں اور اب شہری علاقوں کو ہجرت کا بوجھ چھوٹے شہروں کی طرف منتقل ہوگا جو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ 100 ریزیلینٹ سٹیز (100 آر سی) منصوبے کے ڈائریکٹر برائے لاطینی امریکا و کیریبین یوجین زباپا

Read More

پائلٹوں کو سب سے زیادہ گھبراہٹ کب ہوتی ہے؟

ہنگامی صورت حال میں جہاز میں بچنے والے ایندھن کا پتہ دینے والی سوئی پر پریشان کن نظر سے لے کر ہچکولوں کے دوران عملے کے ایک رکن کا بازو ٹوٹنے تک، ایک پائلٹ نے اپنے طویل کیریئر میں پیش آنے والے خوفناک ترین لمحات پیش کیے ہیں۔ 50 سالہ اسٹیو لینڈلز 27 سالوں سے

Read More

سردی آپ کی جان لے سکتی ہے، واقعی!

سردیوں میں گرمیوں کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ بات 13 ممالک میں کی گئی ایک تحقیق میں بتائی ہے جو 2015ء میں ہوئی جس کے مطابق جسمانی درجہ حرارت کے معمول سے کم ہونے، فروسٹ بائٹ، دل اور سانس کے مسائل اور برف کی وجہ سے پھسلنے یا گرنے کی

Read More

6 ہزار ڈالرز سے 60لاکھ ڈالرز مالیت کی کمپنی خرید لی

1844ء میں امریکی ریاست، نیو جرسی میں قائم ہونے والی ’’ایس ایس وائٹ ٹیکنالوجیز‘‘ نامی کمپنی میں ڈائریکٹر ریسرچ کے طور پر خدمات انجام دینے والا راہول شکلا جب 1988ء میں بھارتی ریاست، گجرات میں واقع اپنے گھر پہنچا، تو اس نے اپنی اہلیہ کو بتایا کہ اس کی کمپنی فروخت ہونے والی ہے۔ یہ

Read More

آپ فون کو غلط چارج کرتے ہیں

جی ہاں! ہم جانتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری کبھی آپ کی توقع پر پوری نہیں اترتی بلکہ زیادہ تر تو یہ دن بھر بھی مشکل چلتی ہے۔ لیکن اس میں آپ کے فون کا قصور کم اور آپ کا زیادہ ہے کیونکہ آپ اسے ہمیشہ غلط ہی انداز میں چارج کرتے ہیں۔

Read More

گیمبیا کی کہانی، آغاز کیسے ہوا؟

افریقہ کا ننھا سا ملک گیمبیا اس وقت عالمی خبروں میں نمایاں ہے۔ صدر یحییٰ جامے انتخابات میں شکست کے بعد ملک چھوڑ گئے ہیں۔ ان کے 22 سالہ عہد کے خاتمے کے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ ایک سنگین سیاسی بحران خاتمے تک پہنچے گا۔ اس چھوٹے سے ملک کے بارے میں لوگ

Read More

پاکستان کی تاریخ کی نایاب ترین تصاویر

پاکستان ایک مرتبہ پھر سنبھل رہا ہے، خاک تلے سے سر اٹھا رہا ہے۔ آخری آمریت اور اس کے بعد " بہترین انتقام ہے" والی جمہوریت نے ملک کو ناکام ریاست بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ گو کہ یہ شوشا ہمیشہ چھوڑا جاتا رہا ہے کہ "ملک نازک موڑ پر کھڑا ہے"، لیکن

Read More

ارض مقدس ایک صدی پہلے

ارض مقدس کی ایک صدی پرانی تصاویر ان ایام کی یاد تازہ کرتی ہے جب سرزمین فلسطین امن کا گہوارہ ہوا کرتی ہے۔ یہ سلطنت عثمانیہ کے آخری ایام تھے، جس کے خاتمے کے ساتھ ہی خطہ ایسے بحران سے دوچار ہوا ہے کہ آج تک سکون کا سانس نہيں لے سکا۔ امریکا کی اوریگون

Read More

اوباما کا نیا گھر کیسا ہوگا؟

دو روز بعد وائٹ ہائوس کے مکین بدلنے والے ہیں اور ایسے میں اوباما اور ان کے اہل خانہ کے لیے یقیناً اس وسیع و عریض محل کے مقابلے میں ایک نسبتاً چھوٹے گھر میں منتقل ہونا باعث تکلیف ہو گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، اوباما اور ان کی فیملی وائٹ ہائوس سے نکل

Read More

دنیا کا طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ

جرمن سیاح دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ رکھتے ہیں یعنی ویزا کے لیے درخواست دیے بغیر دنیا کے سب سے زیادہ ممالک کا سفر کر سکتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں کل 157 ممالک ہیں جو جرمن باشندون کو ویزا سے آزاد رسائی یا آمد پر ویزا دینے کی سہولت دیتے ہیں اور یوں

Read More

ملازمت کے لیے انٹرویو میں دیے گئے عجیب و غریب جوابات

ملازمت کی خواہش رکھنے والا ہر شخص مقابلے میں سب سے آگے رہنا چاہتا ہے لیکن کچھ امیدوار ایسے ہوتے ہیں جو سب سے الگ نظر آنے کو کچھ غلط ہی سمجھ بیٹھتے ہیں۔ مثال کے طور پر کیریئر بلڈر نامی ایک ویب سائٹ کے حالیہ سروے میں پایا گیا کہ ایک انٹرویو دینے والے

Read More

سب سے زیادہ کمانے والے چار جماعت پاس’’دادا جی‘‘

بھارتی صارفین کے پسندیدہ مسالے تیار کرنے والی کمپنی کا سی ای او صرف میگزین کے سر ورق پر اپنی جدید تراش خراش والی شخصیت کی وجہ سے نہیں پہچانا جاتا، بلکہ اس کی شکل وصورت سے بھارت کا ایک بڑا طبقہ مانوس ہے۔ پگڑی پہنے اس94سالہ دھرم پال گولاٹی کو ٹیلی ویژن پرنشر کیے

Read More

صرف 24 سال کی عمر میں دنیا کا ہر ملک دیکھنے والا نوجوان

ان سے ملیے، یہ برطانیہ کے جیمز ایسکوئتھ ہیں، ان کی عمر صرف 24 سال تھی جب انہوں نے دنیا کے تمام 196 ممالک گھوم لیے تھے۔ وہ تمام آزادی ممالک کا سفر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین شخص کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں اور ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج

Read More