صحت

عام چیزیں جو کینسر کا سبب بن سکتی ہیں

تمباکو نوشی کینسر کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات تو ہم روز ہی سنتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہماری روزمرہ زندگی کی وہ کون سی چیزیں ہیں جو ہمیں اس خطرناک مرض میں مبتلا کر سکتی ہیں؟ ہمارا طرزِ زندگی اور دیگر کئی عوامل ہیں جو کینسر لاحق ہونے کے

Read More

دل کے عارضے کی چند خاموش علامتیں

اگر آپ دن میں عموماً ایک میل تک دوڑ جاتے تھے اور اب آپ کو دوڑنے کے بعد شدید تھکن طاری ہو جاتی ہے تو یہ علامت ہو سکتی ہے دل کے ایک مسئلے کے۔ ڈاکٹروں کے مطابق وہ سرگرمیاں جو آپ کے لیے آسان ہوں لیکن اچانک مشکل ہو جائيں تو اس کا مطلب

Read More

فون کی نیلی روشنی، آنکھوں کے لیے زہرِ قاتل

ہم اسکرینوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں کہ جب ٹیلی وژن اور کمپیوٹر اسکرین سامنے نہ ہو تو فونز نکال لیتے ہیں، یہاں تک کہ جب قدرتی روشنی ختم ہو جائے یعنی رات ہو جائے تب بھی فون کا یہ استعمال جاری رہتا ہے یہاں تک کہ بستر پر بھی۔ یہ بات تو بڑے

Read More

شراب اور سؤر کا گوشت چھوڑنے سے کینسر کا خطرہ کہیں گھٹ جاتا ہے، تحقیق

سؤر کا گوشت اور شراب چھوڑ دینے سے کینسر کے خطرے میں 40 فیصد کمی آ جاتی ہے۔ یہ بات کینسر سے بچنے کے لیے کی گئی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ کئی دہائیوں بعد میں پہلی بار اپڈیٹ کی جانے والی ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ (WCRF) کی رہنما ہدایات کے مطابق سؤر کے

Read More

انرجی ڈرنکس کے جسم پر پڑنے والے بھیانک اثرات

Redbull ہو یا Sting یا کچھ اور، اگلی بار ان مشروبات کا ڈھکن کھولنے سے پہلے یہ ضرور جان لیں کہ یہ انرجی ڈرنکس آپ کے جسم پر کیا اثرات مرتب کرتی ہیں؟ یہ بات تو شاید آپ کو معلوم ہی ہوگی کہ یہ منفی اثرات ہیں۔ اس کے باوجود انرجی ڈرنک کی عالمی مارکیٹ

Read More

بڑا پیٹ یعنی چھوٹا دماغ ، موٹاپا دماغی امراض کا بھی باعث

توند جتنی بڑھتی جائے گی، صحت کے لیے مسائل میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا، یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ لیکن اب یہ بھی پتہ چل گیا ہے کہ موٹاپا ہمارے دماغ کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ ایک حالیہ تحقیق زبردست شواہد فراہم کرتی ہے کہ موٹاپا، بالخصوص پیٹ کے گرد

Read More

ملٹی ٹاسکنگ، خراب یادداشت کا اہم سبب

کتنے لوگ ٹیلی وژن دیکھنے کے لیے بیٹھتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پر بھی کام کرنے لگتے ہیں؟ اسے "میڈیا ملٹی ٹاسکنگ" کہتے ہیں اور آپ ایسا کرنے والے اکیلے نہیں بلکہ ملٹی ٹاسکرز بلاشبہ کروڑوں میں ہیں۔ ہو سکتا ہے آپ یہ سمجھ رہے ہوں کہ معلومات کے مختلف

Read More

سب کچھ یاد رکھنے کا طریقہ، سائنس کے مطابق

آخر کون ہوگا جو اپنی یادداشت کو بہتر بنانا نہیں چاہتا ہوگا؟ عمر گزرنے کے ساتھ ساتھ یادداشت کے مسائل بڑھ جاتے ہیں اور ان کی بدترین کیفیت Alzheimer اور Dementia جیسے امراض ہیں۔  ایک تحقیق میں پایا گیا ہے کہ وہ افراد جو اپنی یادداشتیں ڈرائنگ کی صورت میں محفوظ کرتے ہیں ان کی

Read More

صرف 10 سیکنڈ میں دانت صاف کرنے والا برش

دنیا کا سب سے بڑا کنزیومرالیکٹرونکس شو ہر سال امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہوتا ہےاور اس سال بھی اس شو میں عجیب و غریب مصنوعات پیش کی گئی ہیں جیسا کہ فیڈنگ باؤل جو آپ کی بلی کو پہچان کر کھاتے ہوئے اس کی تصاویر لے سکتا ہے، ایمرجنسی گاڑیاں جو زلزلے یا

Read More

دنیا کے سب سے زیادہ صحت مند شہر، پیرس پہلے نمبر پر

اگر آپ اپنی صحت کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند شہر جانا چاہتے ہیں تو آپ کو فرانس کے دارالحکومت پیرس کا رُخ کرنا چاہیے کیونکہ اسے دنیا کا سب سے صحت مند شہر قرار دیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کا شہر چیانگ مائی اور اسپین کا شہر بارسلونا دوسرے اور تیسرے نمبر پر

Read More

بیلجیئم میں حلال پر پابندی لگا دی گئی

یورپ کے ملک بیلجیئم کے ایک علاقے میں حلال اور کوشر ذبیحے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور حکم دیا گیا ہے کہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے اسے بے ہوش کرنا لازمی ہے۔ ملک کا شمالی علاقہ فلینڈرز وہ پہلی جگہ ہے کہ جہاں یہ پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ ستمبر

Read More

ہمیں اپنی بو کیوں نہیں محسوس ہوتی؟

آپ گھاس کی کٹائی کے بعد قریبی پارک سے اٹھنے والی خوشبو محسوس کر سکتے ہیں۔ سڑک پر سے گزرتے ہوئے کسی دکان پر چکن تکہ بننے کی خوشبو تو ناک میں گھسی جلی آتی ہے۔ ساتھ ہی موزے اتارنے کے بعد بھائی کے پیروں سے اٹھنے والی ناگوار بو کا احساس بھی ہوتا ہوگا۔

Read More

خراٹوں سے چھٹکارا پانے کے 5 آسان طریقے

ایک اندازے کے مطابق 45 فیصد نوجوان سوتے ہوئے خراٹے لینے کی عادت میں مبتلا ہیں۔ یہ عادت جہاں ان کے ساتھ سونے والوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہے وہیں خود خراٹے لینے والوں کے لیے بھی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ کیوں کہ نیند میں خراٹے لینا خطرناک بیماری سلیپ اپنیا کی

Read More

منہ سے بدبو آنے کی 3 وجوہات

ہمارے معاشرے میں منہ سے بو آنے کو بالکل پسند نہیں کیا جاتا حتی کہ اس بارے میں گفتگو سے بھی پرہیز کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کے باوجود ناقابل تردید حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے ہر چوتھے شخص کے منہ سے بو آتی ہی ہے۔ طبی اعتبار سے بات کی جائے

Read More

یہ 5 کام، کھانے کے فوری بعد ہرگز نہ کریں

تیز رفتار زندگی ہمیں اتنا موقع بھی نہیں دیتی کہ ہم کچھ دیر بیٹھ کر اپنی عادتیں کو پرکھ سکیں اور کاموں کو مناسب وقت پر انجام دینے سے متعلق سوچ سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ دن بھر میں بے شمار کام ہم جب وقت ملتا ہے کر گزرتے ہیں اور ایک لمحے کو یہ

Read More

رات میں غسل کا حیرت انگیز فائدہ

صبح سویرے نہانے کی عادت نہ صرف آپ کو تازہ دم بناتی ہے بلکہ ذہنی صلاحیت کو بھی بہتر بناتی ہے۔ لیکن اگر آپ پرسکون نیند لینا چاہتے ہیں تو رات میں غسل کرنا بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ انہیں مختلف تحقیقات کے دوران رات میں غسل کرنے کے بے

Read More

جسم میں پانی کی کمی کے 4 اشارے

عام طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو دن بھر میں 6 سے 8 گلاس پانی کی پینا چاہیے لیکن تازہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پانی کی ضرورت ہر شخص کے لیے مختلف ہوسکتی ہے۔ البتہ اکثر مرد حضرات کو 3 لیٹر یعنی 12 گلاس جبکہ خواتین کو

Read More

سبزیوں کا تیل دماغی امراض کا سبب قرار

ابھی زیادہ وقت نہیں گزرا جب کہا جاتا تھا کہ مکھن اور ملائی کو چھوڑ کر ویجیٹیبل آئل یعنی سبزیوں کے تیل کو اختیار کیا جائے کیونکہ اس کے نتیجے میں دل کے امراض کے بڑھتے ہوئے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق کہتی ہے کہ سبزیوں کے تیل سے

Read More

درد کش دوائیں امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہیں: تحقیق

جسم میں درد ہے؟ فلاں دوا کھالو۔ پیٹ میں درد ہے؟ فلاں شربت پی لو۔ داڑھ میں درد ہے؟ فلاں دوا لے لو۔ کیوں۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے ناں؟ اگر ہاں تو آپ کو آج بلکہ ابھی سے ہی اپنی عادت تبدیل کرلینی چاہیے ورنہ آپ چھوٹے موٹے درد کو بھگانے کے چکر میں دل

Read More

کیا دھوپ سینکنا واقعی مفید ہے؟

گرمیوں کی آمد آمد ہے اور ایسے میں وہ لوگ بڑی پریشانی کا شکار نظر آتے ہیں کہ جو دھوپ سے وائٹمن ڈی حاصل کرنے کے لیے مفید خیال کرتے ہیں۔ چونکہ زیادہ دیر تک دھوپ میں بیٹھنے سے جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمیں وائٹمن ڈی

Read More