صحت

کوک اور پیپسی کے مستقبل کا انحصار 'پانی' پر

ایک ایسے وقت میں جب صارفین بہت تیزی سے میٹھے مشروبات سے جان چھڑا رہے ہیں دنیا کے دو سب سے مشہور 'کولا' برانڈز بنانے والے ادارے پیپسی اور کوک اپنے کاروبار کو بچانے کے لیے ایک نئے "مشروب" پر نظریں جمائے ہوئے ہیں، وہ ہے پانی! کوکا کولا نے حال ہی میں بتایا ہے

Read More

کینسر کی 8 علامات جنہیں ہم نظر انداز کر جاتے ہیں

لبلبہ انسان کے جسم کا ایک اہم حصہ ہے، جو پیٹ میں موجود ایک غدود ہے۔ کیونکہ یہ ہماری روزمرہ زندگی میں کوئی اہم کردار ادا کرتا نہیں دکھائی دیتا اس لیے زیادہ تر افراد اس کی اہمیت کو نہیں سمجھتے۔ یہ ہمارے ہاضمے کے نظام کا اہم ترین حصہ ہے اور خون میں شکر

Read More

شدید گرمی اور حبس ہو تو کیا کریں اور کیا نہ کریں؟

ملک کے کچھ حصوں کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں گرمیوں کے جوبن پر آنے میں چند ہفتے باقی ہیں۔ پچھلے سال کراچی میں ہیٹ اسٹروک نے بڑی تباہی مچائی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں

Read More

وزن کم کرنے پر ایوارڈ لینے والا نوجوان

وہ اتنا موٹا تھا کہ بس میں اسے دو نشستیں دینا پڑتی تھیں لیکن اس نے صرف دو سالوں میں خود کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ برطانیہ کے شہر پورٹسمتھ کا 24 سالہ اولیور بیلس اب اپنے ماضی کا چھلاوہ ہی ہے، کیونکہ وہ اب آدھا بھی نہیں رہ گیا۔ 5 فٹ سے زيادہ

Read More

مچھروں سے پھیلنے والے امراض روکنے میں ناکامی کی وجہ

مچھر سے ہونے والا مرض ملیریا ہر سال لگ بھگ 5 لاکھ افراد کی جان لیتا ہے۔ 1950ء کی دہائی سے دنیا اس بیماری کے خاتمے کے لیے کام کررہی ہے۔ کسی حد تک کامیابی ملی تو ہے لیکن اب بھی ملیریا سے پاک دنیا کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت

Read More

سور کے گوشت سے آنتوں کا کینسر

دو بڑے تحقیقی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ نے سور کے گوشت کے کینسر سے براہ راست تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں عالمی ادارۂ صحت نے بھی ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پروسس شدہ گوشت سے آنتوں کے سرطان کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اب ایک

Read More

نائٹ شفٹ خواتین کو زیادہ متاثر کرتی ہے

اچھی نیند ہماری ذہنی و جسمانی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے اور نیند کی کمی ہماری ذہنی و جسمانی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ تاہم، حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ریسرچرز کا کہنا ہے کہ نائٹ شفٹ میں کام کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میں خواتین کی صحت

Read More

عام دواؤں کے یادداشت پر بدترین اثرات ثابت ہوگئے

زائد العمر افراد کو عام دستیاب ادویات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ سائنس دانوں نے ان دواؤں کے یادداشت پر برے اثرات پائے ہیں۔ نزلہ زکام، بخار، الرجی اور سینے میں جلن کے لیے عام طور استعمال ہونے والی ادویات میں ایسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو ایک مہینے تک اپنا اثر دکھا سکتے

Read More

گنج پن کے کارگر علاج، صرف چار

ہم بچپن سے اخبارات، رسائل و جرائد میں ایک اشتہار دیکھتے آ رہے ہیں "گنج پن کا علاج دریافت ہوگیا"، اور حقیقت میں وہ "دریافت" آج تک کہیں نظر نہیں آئی۔ بڑے بڑے دعوؤں کے ساتھ بہت مصنوعات آتی ہیں لیکن وہ نتائج نہیں ملتے۔ بالوں کے معروف امریکی ڈاکٹر ولیم ییٹس کہتے ہیں کہ

Read More

عام انفیکشن کینسر سے زیادہ اموات کا سبب بن سکتے ہیں

اینٹی بایوٹکس ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے جراثیم اگلی چند دہائیوں میں کینسر سے زیادہ اموات کا باعث بنیں گے۔ برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق نئی ادویات کے بغیر 2050ء کے قریب سالانہ ایک کروڑ افراد ان عام انفیکشنز کی وجہ سے مارے جائیں گے۔ اس وقت سالانہ کینسر سے مرنے والے افراد کی تعداد

Read More

دل کے دورے کی 7 عجیب علامات

آپ کا رویہ، سونے کی عادت اور آپ جس علاقے میں رہتے ہیں، یہ تمام دل کے مرض کا سبب بن سکتے ہیں، جو اس وقت دنیا میں انسانوں کا سب سے بڑا قاتل ہے۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق 2012ء میں دنیا بھر میں کل 56 ملین افراد مارے گئے جن میں سے 17.5

Read More

نیند کریں، پیسے کمائیں

دنیا بھر میں دفاتر کو یہ ”عقل“ آگئی ہے کہ ملازمین کو اچھی سہولیات دینے اور ان کے ذہن سے دباؤ کم کرکے بہترین نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کام کرنے کے مقامات کو بہتر بنانے کا ایک عالمی رحجان چل پڑا ہے۔ امریکا کی مشہور ہیلتھ انشورنس کمپنی ایٹنا نے

Read More

شوگر کے مریضوں کی تعداد 42 کروڑ سے تجاوز کرگئی

’’دی لینسٹ‘‘ نامی میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا کی 8.5 فیصد آبادی ذیابیطس کا شکار ہے اور یہ مرض متوسط آمدنی والے ممالک میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نیز شوگر میں مبتلا افراد کی تعداد میں پچھلے 35 برسوں

Read More

ہاتھ آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھوں کی مختلف اقسام بھی آپ کی صحت اور مستقبل میں آپ کو لاحق ہونے والی بیماریوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہیں۔ سو آپ ان کی مدد سے پیش بندی کر کے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے سے بچ سکتے ہیں۔ ذیل میں ہاتھوں کی مختلف خصوصیات

Read More

عجیب دُنیا، موٹے افراد کم وزن لوگوں سے زیادہ ہوگئے

دنیا بھر میں موٹاپا اتنا زیادہ ہوگیا ہےکہ پہلی بار ان کی مجموعی طور دنیا بھر کے کم وزن رکھنے والے افراد سے بڑھ گئی ہے۔ ایک معروف جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق بتاتی ہےکہ 1975ء میں دنیا بھر میں حد سے زیادہ وزن رکھنے والے افراد کی تعداد 105 ملین تھی، جو اَب

Read More

بلیاں پالنے والوں کے لیے خوفناک اطلاع

سائنس دانوں نے بلیاں پالنے والے افراد اور ذہنی امراض میں تعلق دریافت کرلیاہے، جس میں شیزو فیرینیا بھی شامل ہے۔ سائنس دان اس کا ذمہ دار ایک طفیلیے کو ٹھہراتے ہیں۔ ’’ہفنگٹن پوسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ’’ شیزوفرینیا ریسرچ‘‘ نامی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ

Read More

نیند کو بہتر بنانے والی غذائیں

ماہرین کے مطابق، نیند کی کمی کئی خوفناک نتائج کو جنم دیتی ہے، لیکن نفسیاتی علاج کے علاوہ کئی اہم غذائیں بھی نیند کو بہتر بناسکتی ہیں۔ پروٹین: گوشت، مچھلی، مغزیات اور پروٹین سے بھرپور دیگر اجزا نیند کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق، پروٹین والی خوراک میں امائنو ایسڈ، ٹرپٹوفین اور

Read More

ویکسین نہ کروانے پر والدین کو چھ ماہ قید ہوگی

افریقہ کے ملک یوگینڈا میں اگر والدین اپنے بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کروائیں گے تو انہیں چھ مہینے تک قید کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صدر یوویری موسیونی کے دستخط شدہ نئے قانون کے بعد اب ان بچوں کو اسکول میں داخلہ بھی نہیں دیا جائے گا، جب تک کہ ان کی ویکسی نیشن

Read More

تمباکو نوشی چھوڑنے سے کیا ہوگا؟ پہلے 20 منٹ سے 15 سال تک

تمباکو نوشی ایک بری عادت ہے اور صحت کے لیے بہت بڑا خطرہ بھی۔ لیکن اس سے جان چھڑانا کتنا مشکل کام ہے، کبھی کسی سے پوچھ کر دیکھیں۔ تمباکو نوشی چھوڑنے کے لیے بھرپور قوت فیصلہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک مرتبہ سگریٹ پینا چھوڑنے کے بعد

Read More

پوری دنیا گوشت کھانا چھوڑ دے تو کیا ہوگا؟

یہ بات تو اب سب ہی جانتے ہیں کہ پھل اور سبزیوں کا زیادہ استعمال اور سرخ گوشت کو ترک کردینا صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر پوری دنیا میں گوشت کا استعمال ختم ہوجائے تو کیا ہوگا؟ سائنس دان کہتے ہیں کہ اس سے نہ صرف صحت

Read More