صحت

درخت نما افراد کا پورا خاندان منظرعام پر

انسانی جلد کا نایاب ترین مرض بنگلہ دیش میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہوچکا ہے جن کے ہاتھوں اور پیر ایسے ہوگئے ہیں جیسے درخت۔ آٹھ سال کا روح الامین، اس کے 40 سالہ والد تاج الاسلام اور ان کے بھائی 55 سالہ باشد علی epidermodysplasia verruciformis نامی مرض کا شکار ہیں۔

Read More

انگور کے چند فوائد

پھلوں کی غذائیت تمام غذائوں میں اہم ترین اور لطیف ترین حیثیت رکھتی ہے۔ قدرت نے ان پھلوں میں ایسے شفا بخش کمالات سمو دیے ہیں کہ انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک نعمت انگور بھی ہے، جو انتہائی لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے۔ انگور خواتین کے لیے بے

Read More

ڈینگی کی ویکسین کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بچہ بچہ ڈینگی سے واقف ہے۔ مچھر سے پھیلنے والے اس بخار نے گزشتہ چند سالوں میں ملک میں سینکڑوں قیمتی جانیں لی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سائنس دان گزشتہ چند سالوں سے ڈینگی سے تحفظ کے لیے ویکسین بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ ابتدائی طور پر جو ویکسین تیار

Read More

خواتین یا مرد، زیادہ نیند کی ضرورت کس کو؟

نیند انسانی صحت اور دماغی چستی کا لازمی جز ہے، جس کی کمی انسان کی صلاحیتوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے، اس لیے عام طور پرلوگ سمجھتے ہیں کہ مردوں کو زیادہ نیند اور سکون کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خواتین کو مردوں کے مقابلے

Read More

سگریٹ کے ٹوٹوں کو "ٹھکانہ" مل گیا

سگریٹ کے ٹوٹے، یہ آپ کو ہر جگہ نظر آئیں گے۔ سڑکوں کے کنارے پر، کوڑے دانوں میں، ساحلوں پر، تفریح گاہوں میں یہاں تک کہ اگر آپ کے گھر میں کوئی تمباکو نوشی کرتا ہے تو آپ کا گھر تک اس سے محفوظ نہیں ہوگا۔ دہائیوں تک یہی سمجھا جاتا رہا کہ یہ ٹوٹے

Read More

لہسن کے چند حیرت انگیز فوائد

لہسن کا استعمال صرف کھانے پکانے تک ہی محدود نہیں، بلکہ اس کا استعمال بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ مضبوط بالوں کے لیے: لہسن کے استعمال سے آپ اپنے بالوں کو نہ صرف خوبصورت بنا سکتے ہیں، بلکہ گرتے ہوئے بالوں کے مسئلے سے بھی چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں، کیونکہ لہسن میں

Read More

نیند پوری نہ ہونے کی علامات، نقصانات اور اثرات

کیا آپ کو نیند لینے میں مشکلات کا سامنا ہے؟ کیا آپ رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ کیا جاگنے کے بعد بھی آپ خود کو تازہ دم محسوس نہیں کرتے؟ اگر ایسا ہے تو اس کا صاف مطلب ہے کہ آپ کی نیند پوری نہیں ہو رہی یا پھر آپ بے خوابی

Read More

کیلا کھائیں، 900 ڈالرز پائیں

امریکا میں سائنس دان چند طالب علموں کو فی کس 900 ڈالرز دینے کو تیار ہیں، وہ بھی صرف تین کیلے کھانے کے بدلے میں۔ اطلاعات کے مطابق یہ کیلے جینیاتی طور پر بنائے گئے ہیں کہ جن میں بیٹا کیروٹین پیدا کرنے کی صلاحیت بہت زيادہ ہے۔ یہ ایسا جز ہے جو وٹامن اے

Read More

تمباکو نوشی سے وابستہ خرافات، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں

شاید آپ کو یہ بات معلوم ہو کہ 1492ء میں امریکا کی دریافت سے قبل دنیا میں تمباکو کا کوئی وجود نہیں تھا۔ آج دنیا کے بیشتر مسائل کی طرح یہ مسئلہ بھی دراصل امریکا کی پیداوار ہے۔ آج صرف تمباکو نوشی ہی دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں اموات کا سبب بنتی ہے اور پھیپھڑوں

Read More

بالوں میں خشکی کی انوکھی وجوہات

عموماً بالوں میں خشکی کا سبب صفائی کا خیال نہ رکھنا اور جلدی مسائل سمجھے جاتے ہیں، لیکن اس کی کچھ وجوہات ہماری عادات میں بھی چھپی ہیں۔ ذہنی تنائو بالوں میں خشکی اس بات کا بھی اشارہ ہوتی ہے کہ آپ ذہنی تنائو کا شکار ہیں اور آپ کو خود کو پرسکون رکھنے کی

Read More

مقامی ساختہ اسکن وائٹننگ کریمز کی حقیقت

ماضی میں مختلف مواقع پر غلط لیبلنگ، تیاری کے ناقص عمل، فراڈ اور رشوت سمیت دوسرے جرائم پر’’ جونسن اینڈ جونسن‘‘ سمیت دوسری بڑی نمایاں دوا ساز کمپنیوں پر بھاری جرمانے عاید ہوتے رہے ہیں، لیکن یہ صرف اس لیے ممکن ہوا کہ دنیا بھر میں صارفین کے تحفظ کے حوالے سے قوانین سختی سے

Read More

انرجی ڈرنکس کی بوتل پر بیل کی تصویر کیوں؟

توانائی بخش مشروبات کے منفی اثرات کے بارے میں مختلف رپورٹس سامنے آتی رہتی ہیں۔ تاہم حال ہی میں آنے والی ایک تحقیقی رپورٹ میں عجیب وغریب انکشاف کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر شہرت یافتہ برانڈز والی کمپنیوں کی مشروبات میں بیلوںکا مادہ تولید ڈالا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق

Read More

زکا وائرس، بچائو کے لیے دفاعی لباس تیار

ترکی کی ایک کمپنی نے دنیا کو لپیٹ میں لینے والے ”زکا وائرس“ کے خلاف ایک دفاعی لباس تیار کرلیا ہے۔ ٹیکسٹائل کمپنی نے ایسا کپڑا تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے قریب زکا وائر س کا سبب بننے والے مچھر نہیں جاسکیں گے۔ اس کپڑے کا سلا ہوا لباس پہننے والے

Read More

کاٹن بڈ کس طرح سماعت ختم کرتی ہے؟

اکثر ڈاکٹرز کی جانب سے ہمیں کان کی صفائی کے لیے کاٹن بڈ(روئی) کے استعمال سے روکا جاتا ہے کہ ہمارا یہ عمل ہماری سماعت کو نقصان پہنچاسکتا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کاٹن بڈ سے کان کی صفائی کی وجہ سے ہماری سماعت کس طرح متاثر ہوتی ہے؟ ’’اوکسفرڈ یونیورسٹی

Read More

یادداشت بڑھانے کے علاوہ بادام کا ایک اور حیرت انگیز استعمال

برطانوی اخبار’’ دی گارجین‘‘ کے مطابق ماہرین نے اپنی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ بادام صرف یادداشت ہی کو بہتر نہیں بناتے، بلکہ موٹاپے سے نجات دلانے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ امریکا کی فلوریڈا یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین کی ٹیم نے کئی برس تک تحقیق کے بعد بادام کو موٹاپے سے نجات

Read More

موٹاپا کم کریں، قدرتی چیزوں سے

زبان کے چٹخارے بڑی بری چیز ہیں۔ آج کے جدید دور میں جب ہماری جسمانی سرگرمیاں محدود ہوتی جا رہی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ہماری کھانے پینے کی عادات بھی تیزی سے تبدیل ہورہی ہیں۔ درست سمت میں نہیں، بلکہ مکمل طور پر الٹی جانب۔ ہمارے بڑے سادہ کھاتے تھے اور جان توڑ محنت

Read More

موبائل فون کا زیادہ استعمال کینسر کا سبب؟

2000ء میں امریکا کے ایک نیورولوجسٹ یعنی ماہر عصبیات کرسٹوفر نیومین نے موٹورولا اور ویریزون کے خلاف 800 ملین ڈالرز ہرجانے کا ایک مقدمہ دائر کیا، جس میں ان کا دعویٰ تھا کہ جو موبائل فون وہ استعمال کرتے تھے، اس کی وجہ سے انہیں دماغ کا کینسر ہوگیا، جس کی تشخیص 1998ء میں ہوئی۔

Read More

دل کے مریضوں اور عمر رسیدہ افراد کے لیے خوش خبری

امریکی ماہرین طب نے اپنی نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ چقندر کا رس پینے والے افراد کا بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے اور یہ انہیں ورزش کرنے کی قوت بھی فراہم کرتا ہے۔امریکا کے ویک فوریسٹ بیپٹسٹ میڈیکل سینٹر سے وابستہ ماہرین اور سائنس دانوں کی ٹیم نے دل کے مریضوں

Read More

پچیس سالوں میں آدھی دنیا کی نظر کمزور ہو جائے گی

اگر موجودہ رحجانات برقرار رہے تو 2050ء تک دنیا کی آدھی آبادی کی نظر کمزور ہو جائے گی۔ یعنی صرف تین دہائیوں میں پانچ ارب افراد چشمہ پہنیں گے بلکہ ہر پانچ میں سے ایک تو اندھے پن کے شدید خطرے سے بھی دوچار ہوگا۔ یوں 2000ء سے 2050ء کے دوران ضعف بصارت میں سات

Read More

لیپ ٹاپ مردوں کو ”نامرد“ بنارہے ہیں

گزشتہ چند برسوں کے دوران ہونے والی مختلف سائنسی تحقیقات میں یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرنے سے نہ صرف جلد کی رنگت متاثر ہوتی ہے، بلکہ ٹانگوں اوررانوں پر بھی اس کے تباہ کن اثرات مرتّب ہوتے ہیں،وہیںطبّی ماہرین اس نتیجے پر بھی پہنچ

Read More