صحت

کیا دھوپ سینکنا واقعی مفید ہے؟

گرمیوں کی آمد آمد ہے اور ایسے میں وہ لوگ بڑی پریشانی کا شکار نظر آتے ہیں کہ جو دھوپ سے وائٹمن ڈی حاصل کرنے کے لیے مفید خیال کرتے ہیں۔ چونکہ زیادہ دیر تک دھوپ میں بیٹھنے سے جلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے اس لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمیں وائٹمن ڈی

Read More

موسمی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے 3 آسان نسخے

موسم تبدیل ہونے والے مہینوں میں اکثر لوگ مختلف وائرل اور الرجیز کی صورت میں پھیلنے والی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔ قصور ان کا بھی نہیں کیوں کہ ہر موسم میں طرز زندگی کو یکسر تبدیل کرنا خاصہ مشکل کام ہوتا ہے۔ جہاں سردیاں آپ کو کمرہ بند کرنے پر مجبور کرتی ہیں تو

Read More

انجانے میں نقصان پہنچانے والی 3 عام عادتیں

ہماری بعض عادتیں ایسی ہیں کہ جن پر ہم بلا سوچے سمجھے عمل کرتے رہتے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کی ہی نہیں کرتے کہ آیا ان عادتوں کو اپنانے سے ہمیں کوئی فائدہ ہو رہا ہے یا یہ ہمیں نقصان پہنچا رہی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی چند عادتوں کے بارے میں بیان

Read More

ان پانچ 'صحت بخش' غذاؤں سے پرہیز بہتر

اخبارات سے ٹیلی ویژن تک، ایسی بے شمار "صحت بخش" غذاؤں کے اشتہارات نظر آتے ہیں جن کے روزانہ استعمال سے انسان کو تندرست و توانا رکھنے کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ صرف اشتہارات ہی میں نہیں بلکہ بہت سے ڈاکٹر صاحبان بھی ان اشیا کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔ پھر چاہے آپ انہیں

Read More

اسمارٹ فون سے بچوں میں ذیابطیس کا خطرہ

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے کئی گھنٹے اسمارٹ فون، ٹیبلیٹس، ٹیلی ویژن کا پھر کمپیوٹر کے سامنے گزارتے ہیں انہیں ٹائپ 2 ذیابطیس ہونے کے زیادہ خدشات ہیں۔ تازہ تحقیق سے علم ہوا ہے کہ جو بچے تین گھنٹے سے زائد وقت برقی اسکرین کے سامنے گزارتے ہیں ان کے وزن

Read More

کیا برتن صاف کرنے والے صابن سے ہاتھ دھونے چاہیئں؟

اکثر خواتین باورچی خانے میں سبزی یا گوشت وغیرہ کاٹنے کے بعد ہاتھ دھونے کے لیے برتن دھونے والا صابن یا محلول ہی استعمال کرلیتی ہیں۔ یہ دیکھ کر خیال آتا ہے کہ آیا کیمیکل سے بھرپور چکنائی اور گندگی کاٹنے والے صابن سے ہاتھ دھونا محفوظ ہے؟ اس میں 'بیوٹی سوپ' والی خصوصیات نہیں

Read More

5 وجوہات جو مسلسل چھینکوں کا باعث بنتی ہیں!

روز مرہ معلومات کے دوران ایک دو چھینکیں آنا تو پریشانی کی بات نہیں۔ سب ہی کو کبھی نہ کبھی چھینک آ ہی جاتی ہے۔ لیکن اگر چھینک پر چھینک آنے کا سلسلہ زیادہ لمبا ہو جائے تو یہ بات آپ کو ضرور پریشان کرتی ہے۔ عام طور پر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ چھینکیں

Read More

خراٹے، پریشان کن ہی نہیں جان لیوا بھی ہیں

کچھ لوگوں کے لیے خراٹے لینے بھی دیگر عام عادتوں میں سے ایک ہے۔ اس لیے وہ ان خراٹوں کی وجہ جاننے اور علاج کرانے کو ضروری خیال نہیں کرتے۔ اس سے نہ صرف خود انہیں بلکہ ساتھ سونے والے کو بھی شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے

Read More

سبزیاں چھلکے سمیت پکائیں، یہ صحت بخش ہے

ہم جب بھی سبزیاں پکانے کا ارادہ کرتے ہيں تو سب سے ناگوار مرحلہ وہ ہوتا ہے جب انہیں کاٹنا پڑتا ہے۔ ایک تو اضافی وقت بھی اس پر لگتا ہے اور پھر جو چھلکا اترتا ہے اس کے نتیجے میں کوڑے میں بھی اضافہ ہوتا ہے لیکن صحت کے ماہرین کہتے ہیں کہ جسے

Read More

آدھے سر درد کا فوری علاج

آدھے سر کا درد، جسے عام طور پر مائیگرین بھی کہا جاتا ہے، انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے۔ اس کا شکار افراد کو ذہن پر غیر معمولی دباؤ سے بچنے کے علاوہ روز مرہ معمولات میں بھی حد درجے احتیاط برتنا پڑتی ہے کیوں کہ محض دھوپ میں زیادہ وقت گزارنے سے بھی آدھے سر

Read More

18 سال سے کم عمر 'کافی' سے پرہیز کریں

یوں تو چائے اور کافی پینے کے لیے کوئی قانونی عمر متعین نہیں لیکن ماہر غذائیت کہتے ہیں کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔ اینڈی بیلاٹی تحقیق کے شعبے سے وابستہ یہں۔ انہوں نے اس حوالے سے ہونے والی تحقیق کا جائزہ لیا اور بتایا کہ روزانہ کافی

Read More

گھریلو ٹوٹکوں سے بیماریوں کا علاج

نزلہ، زکام، بخار اور سردرد جیسی چھوٹی موٹی بیماریوں سے چھٹکارا پانے کے لیے دادیاں اور نانیاں جو ٹوٹکے بتاتی ہیں، انہیں آج اب کم ہی لوگ قابل استعمال سمجھتے ہیں۔ اکثر لوگ انہیں پرانے وقتوں کا قرار دے کر رد کردیتے ہیں اور ایک بار آزمانے کی زحمت بھی نہیں کرتے۔ لیکن کیا آپ

Read More

ذہنی صلاحیت میں اضافہ کے مشورے

کھانے پینے کی ایسی بہت سی چیزیں ہیں جو دن بھر آپ کے دماغ کو بیدار رکھنے اور کام کے دوران چستی اور توانائی برقرار رکھنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔ لیکن ان چیزوں سے فائدہ تبھی ممکن ہے کہ جب آپ انہیں باقاعدگی کے ساتھ اور مناسب وقت پر استعمال کریں۔ اسی حوالے سے

Read More

پالک کھانے کے چند حیرت انگیز فوائد

کیا آپ کو پوپوائے دا سیلر مین یاد ہے؟ جی ہاں وہی کارٹون کیریکٹر جو پالک کھاتے ہی توانا ہوجاتا ہے اور دشمن کے چھکے چھڑا دیتا ہے۔ پالک کے فوائد صرف کارٹون کی حد تک ہی نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ہیں۔ اسے جسمانی توانائی حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ قرار دیا جاتا ہے۔

Read More

زکام کی دوائیں دل کی بیماری کا سبب

بہتی ہوئی ناک اور بار بار چھینکیں بھلا کس کو اچھی لگ سکتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر شخص نزلہ زکام سے جلد از جلد چھٹکارا پانے کے لیے ہر قسم کی دوا کھانے پر راضی ہوجاتا ہے۔ اگر آپ بھی اس پریشان کن صورتحال میں بے دھڑک دوائیں استعمال کرتے ہیں تو آئندہ

Read More

دوڑ کے لیے ٹریڈمل استعمال کریں یا باہر چہل قدمی کریں؟

کسی باغ یا سڑک کنارے دوڑنا مفید ہے یا پھر گھر پر ہی 'ٹریڈمل' خرید کر اس پر دوڑ لگائی جائے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ان دونوں میں کیا مختلف ہے۔ پھر آپ خود ہی فیصلہ کیجیے گا کہ آیا آپ گھر سے باہر نکلنا چاہیں گے یا نہیں؟ سب سے پہلے

Read More

زیادہ سونے سے دماغی امراض کا خطرہ

بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ چھ سے آٹھ گھنٹے کی پرسکون نیند پورے دن کی تھکن اتارنے کے لیے کافی ہے۔ سونے کے لیے اس سے کم وقت بھی نقصاندہ ہے اور زیادہ بھی۔ لیکن موجودہ نسل اس بات کو ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتی ہے اور اپنا زیادہ تر

Read More

ہاضمہ بہتر بنائیں، غذاؤں کے ذریعے

آپ کی صحت کا بہت زیادہ انحصار اس بات پر ہے کہ آپ صبح، شام، دن اور رات میں کیا کھاتے ہیں؟ اکثر لوگ انہی کھانوں اور مشروبات کا استعمال پسند کرتے ہیں جو ان کے من کو بھاتی ہیں۔ گو کہ اس میں کوئی بری بات بھی نہیں کہ دل پسند چیزیں کھائی جائیں

Read More

چیونگم کھانے کے نقصانات

اگر کوئی شخص آپ کو بھینس کی طرح مسلسل جگالی کرتے ہوئے نظر آئے تو وہ یقیناً چیونگم ہی کے لے مزے لوٹ رہا ہوگا۔ اس سے پہلے کہ آپ اس کے 'اسٹائل' سے متاثر ہو کر خود بھی فلمی ہیرو یا ولن کی طرح چیونگم کھانے کا ارادہ کریں، یہ بات جان لیجیے کہ

Read More

جلد کی رنگت صاف رکھنے کے طریقے

موسم گرما بس شروع ہونے والا ہے۔ گو کہ یہ ایک طویل اور تھکا دینے والا موسم ہوتا ہے لیکن پھلوں کے بادشاہ یعنی آم کی آمد کی وجہ سے سب اس موسم کا انتظار کرتے ہیں۔ یوں تو گرمی کے موسم میں روز مرہ کے کاموں میں کئی طرح کے مسائل پیش آتے ہیں

Read More