صحت

ورزش سے وزن میں کمی ممکن نہیں: نئی تحقیق

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ جسمانی ورزش کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ورزش بہت زیادہ فائدہ مند نہیں۔ عام تاثر یہی پایا جاتا ہے کہ جو لوگ روزانہ ورزش کرتے ہیں ان کا وزن کم

Read More

سالمونیلا بیکٹیریا سے کینسر کا علاج

سالمونیلا ایک بیکٹیریا ہے جو انسانی جسم کے لیے فوڈ پوائزننگ کا باعث بنتا ہے۔ لیکن سائنسدانوں نے اس خطرناک بیکیٹیریا کی مدد سے سالمونیلا کا ایک نیا نمونہ تیار کیا ہے جو کینسر کے خلاف لڑنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ بیکیٹیریا صحت بخش خلیات کو نقصان پہنچائے

Read More

باتھ روم میں موبائل فون کا استعمال مضر صحت ہے

یہ بات حیران کن نہیں کہ ٹیکنالوجی کے سحرزدہ لوگ بیت الخلا یعنی باتھ روم تک میں موبائل فون استعمال کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ گزشتہ سال 2016ء کے دوران دو مختلف تحقیقات سے ظاہر ہوا کہ آسٹریلیا میں 41 فیصد جبکہ امریکا میں 75 فیصد افراد باتھ روم میں بیٹھ کر بھی اسمارٹ فون

Read More

ذہنی دباؤ سے ہونے والا سر درد دو منٹ میں بھگائیں

گھریلو یا کاروباری مصروفیات کے دوران اکثر و بیشتر ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہی دباؤ مستقل یا دیر تک برقرار رہے تو شدید سر درد کی صورت میں آپ کو پریشان کرسکتا ہے۔ اس مشکل سے چھٹکارا پانے میں چند لوگوں کو محض چند گھنٹے لگتے ہیں لیکن کبھی کبھار یہ مصیبت

Read More

چینی چھوڑنے کے 5 حیرت انگیز فوائد

خود کو صحت مند، تندرست و توانا رکھنا چاہتے ہیں مگر سخت مشقت والی ورزشیں اور کھانے پینے میں کنجوسی جیسے کام کرنا بھی ممکن نہیں تو بس ایک آسان طریقہ آزمائیں: چینی کا بائیکاٹ۔ چینی کا استعمال نہ صرف وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے بلکہ کئی ایک خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہوجانے

Read More

کمر درد کا علاج دواؤں میں نہیں!

ماہر طب کہتے ہیں کہ کمر درد میں دواؤں کا استعمال مفید نہیں بلکہ درد سے چھٹکارا پانے کے لیے مساج، ورزش اور یوگا کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ امریکی ماہرین کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحبان کو بھی کمر درد کی دوائیں تجویز کرنے کے بجائے پہلے دیگر طریقوں سے علاج کا مشورہ دینا چاہیے۔

Read More

خطرناک دماغی مرض سے محفوظ رہنے کے 6 حیران کن طریقے

بڑھتی عمر کے ساتھ ہمارا دماغ کمزور ہوتا چلا جاتا ہے۔ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں کمی کے علاوہ نئی چیزیں سیکھنے اور یاد داشت ساتھ دینا چھوڑتی ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ مسائل مزید سنگین ہوجاتے ہیں اور کچھ لوگ الزائمر جیسے مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ شاید کم ہی لوگ جانتے ہوں

Read More

دن بھر تازہ دم رہنے کے ٹوٹکے

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا کہ آپ کوئی اہم کام انجام دینا چاہتے ہوں لیکن آپ کے "دماغ کی بتی" بجھی بجھی سی ہو اور آپ توجہ کے ساتھ کوئی کام نہ کر پا رہے ہوں؟ اگر اس سوال کا جواب "ہاں" میں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ اکیلے

Read More

سب سے زیادہ آلودہ ممالک

آجکل فضائی آلودگی کا ذکر آتے ہی تو ذہن میں پہلا نام چین کے دارالحکومت بیجنگ کا آتا ہے۔ یہ شہر ایک طویل عرصے سے شدید آلودگی کا شکار ہے اور مقامی حکومت متعدد کوششوں کے باوجود اس سنگین مسئلے سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پا رہی۔ چینی دارالحکومت کی فضا کو صاف کرنے کے

Read More

ای-سگریٹ کا استعمال، فائدہ مند یا نقصان دہ؟

امریکی اور برطانوی محققین کے درمیان ای-سگریٹ کی افادیت پر زبردست بحث چھڑ گئی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مشی گن کا کہنا ہے کہ ای-سگریٹ کے باعث نوجوانوں میں تمباکو والی سگریٹ پینے کا رجحان فروغ پارہا ہے جبکہ یونیوسٹی کالج لندن اس سے شدید اختلاف کرتے ہوئے اس بات پر قائم ہے کہ

Read More

ذیابیطس کے مریض کینسر کا شکار ہوسکتے ہیں

ایک نئی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ ذیابیطس کا مرض، جسے 'شوگر' بھی کہا جاتا ہے، لبلبے کے کینسر کی ایک علامت بھی ہوسکتا ہے۔ لیون، فرانس میں واقع انٹرنیشنل پریوینشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے اٹلی اور بلیجیئم میں 10 لاکھ سے زائد مریضوں پر تحقیق کی گئی جس سے پتہ چلا کہ

Read More

اچھی خوراک اپنائیں اور ڈائٹ کو بھول جائیں

وزن کم کرنے اور جسم کو سڈول اور اسمارٹ بنانے کی بات ہو تو پہلا خیال سخت ورزش اور کھانے پینے میں پرہیز کا آتا ہے۔ لیکن ماہر غذائیت جسیکا سیپل سمجھتی ہیں کہ دبلے، پتلے اور خوبصورت بننے کے لیے کسی مشقت میں پڑھنے یا کھانے پینے میں کمی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Read More

بچوں کے لیے بری خبر، چاکلیٹ کے سائز میں کمی کا حکم

حکومت برطانیہ میں بچوں میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کو کم کرنے کے لیے کوششیں کررہی ہے اور اس کے لیے چاکلیٹ بنانے والے اداروں کو مقدار میں 20 فیصد کمی کا حکم دیا گیا ہے۔ مارس، نیسلے اور کیڈبری کی مالک مونڈیلیزاب اپنی مصنوعات کم مقدار میں پیش کریں کے تاکہ پبلک ہیلتھ انگلینڈ (پی

Read More

بیمار اور کمزور دل کی 7 علامات

یوں تو جسم کے ہر حصہ کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے لیکن دل کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ دل ہی انسان کے جسم میں خون کی گردش کو یقینی بناتا ہے۔ اس میں ہونے والی معمولی سی گڑ بڑ انسان کو بے حال کردیتی ہے۔ بیمار اور

Read More

فاسٹ فوڈ کی پیکنگ میں خطرناک اجزا، صحت کے لیے خطرہ

معاملہ جب بھی صحت بخش کھانے کا ہو، فاسٹ فوڈ کبھی آپ کی ترجیح نہیں ہونا چاہیے۔ ترقی یافتہ ممالک میں تو یہ حقیقت اب زیادہ تر لوگ جانتے ہیں لیکن ابھی پاکستان جیسے ملکوں میں غیر ملکی فاسٹ فوڈ ریستورانوں کو کھانے پینےکی 'معراج' سمجھا جاتا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اسے دنیا

Read More

پیناڈول آپ کے جگر کو اتنا ہی نقصان پہنچاتی ہے جتنا کینسر

گھر میں کسی کو بخار ہوجائے یا سر درد محسوس ہونے لگے، اس مرض کی پہلی دوا 'پیناڈول' ہی تصور کی جاتی ہے۔ شاید بہت سے لوگ جانتے ہوں گے کہ پیناڈول نامی دوا کا اصل فارمولا پیراسیٹامول ہے جسے 1950ء میں دریافت کیا گیا تھا۔ پیراسیٹامول کو دواز ساز ادارے مختلف ناموں سے پیش

Read More

غبارے پھٹنے سے سماعت متاثر ہو سکتی ہے

کسی بھی سالگرہ کی تقریب میں جہاں کیک کھانے کا اپنا مزا ہے، وہیں پر بچوں کے لیے ایک تفریح غبارے پھاڑنا بھی ہوتا ہے۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ غبارے کان بند رکھ کر ہی پھاڑنے چاہئیں، ورنہ یہ نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پارٹیوں میں غبارے پھاڑنے میں

Read More

دو زبانیں بولنے والے خطرناک مرض سے محفوظ

الزیمر ایک خطرناک دماغی مرض ہے جس میں مریض کی یادداشت، سوچنے کی حس اور دماغی رویوں پر بدترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس موذی مرض سے بچاؤ کے لیے کئی تحقیق ہو چکی ہیں اور اب ایک نئی سائنسی تحقیق نے حیران کن نتیجہ دیا ہے کہ بچپن ہی سے دو زبانیں بولنے والے

Read More

"پانی زندگی ہے"، اسے صحت کا ضامن بنائیں

پینے سے لے کر نہانے تک، تر و تازہ کر دینے والے چشموں سے لے کر روح میں اتر جانے والی تاثیر کی حامل برف تک، پانی ہر جگہ ہے۔ انسان کے جسم ایک دو تہائی حصہ پانی پر مشتمل ہے اور یہ ہمارے ہر جسمانی فعل میں مددگار ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ

Read More

سردی آپ کی جان لے سکتی ہے، واقعی!

سردیوں میں گرمیوں کے مقابلے میں 17 گنا زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ بات 13 ممالک میں کی گئی ایک تحقیق میں بتائی ہے جو 2015ء میں ہوئی جس کے مطابق جسمانی درجہ حرارت کے معمول سے کم ہونے، فروسٹ بائٹ، دل اور سانس کے مسائل اور برف کی وجہ سے پھسلنے یا گرنے کی

Read More