صحت

کیا خون عطیہ کرنا نقصان دہ ہے؟

معروف سائنسی میگزین، پاپولر سائنس کے مطابق، امریکا میں ہر برس 90لاکھ افراد اپنا خون عطیہ کرتے ہیں۔ امریکی باشندوں کے اس عمل کی وجہ سے متعدد افراد کی جان بچ جاتی ہے اور خون عطیہ کرنے والوں پر منفی اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے۔ 1980ء کی دہائی میں دوسروں کی جان بچانے کے لیے

Read More

سرخ گوشت کا استعمال بند کرنے کے حیران کن فائدے

سرخ گوشت یعنی گائے، بکرے اور بھیڑ کے گوشت کی لذت کے کیا کہنے۔ ہم پاکستانی تو اس کے دیوانے ہیں۔ مٹن کڑاہی ہو یا بیف قورمہ، سجیاں ہوں یا تکے، ان میں سے کسی جانور کا گوشت نہ ہو تو مزا نہیں آتا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے کئی جسمانی مسائل کا

Read More

نمک کے چراغ کے حیرت انگیز اثرات

کبھی آپ نے یہ سوچا کہ نمک کے بغیر ہماری زندگی کس قدر پھیکی ہو سکتی ہے؟ یہ ہمارے کھانوں میں مزا اور مختلف ذائقے لاتا ہے اور ہماری زندگی اور کھانے کو زیادہ معنیٰ خیز بناتا ہے۔ تاہم، نمک کے فواید صرف اتنے ہی نہیں۔ بھارتی اخبار، ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے

Read More

ایک خطرناک مرض کا معمولی علاج

شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جسے زندگی میں کسی نہ کسی مرحلے پر خشک جلد کا سامنا نہ کرنا پڑتا ہو، خاص طور پر سردیوں کے موسم میں۔ لیکن امریکا میں 30 ملین سے زیادہ افراد ایسے ہیں جنہیں ایکزیما یعنی چنبل ہو جاتا ہے، جو ایسی بیماری ہے جس میں جلد سوزش زدہ،

Read More

کافی اور چائے کا استعمال، لمبی عمر کا راز

کافی اور چائے کا استعمال آپ کو زیادہ لمبی عمر دیتا ہے کیونکہ یہ خون کے بہاؤ میں ان کیمیائی مادوں کو گھٹاتی ہیں جو دل کے امراض کا سبب بنتے ہیں۔ یہ بات ایک تحقیق میں پائی گئی ہے جس کا کہنا ہے کہ کافی پینے والے زیادہ طویل عمر جیتے ہیں۔ اسٹین فرڈ

Read More

ایک ہی ٹشو دوبارہ استعمال کرنا کتنا خطرناک؟

سردیوں میں نزلہ اور زکام بڑی مصیبت ہیں، پھر گلے کی خراش اور کھانسی بھی ہو جائے تو حالت خراب ہو جاتی ہے۔ لیکن روزمرہ کے کاموں کو نمٹانے کے لیے آپ کو پھر بھی اٹھنا پڑتا ہے، وہ سر جو درد سے پھٹ رہا ہوتا ہے اسی کو کھپانا پڑتا ہے۔ بہرحال، دوا زہر

Read More

پام آئل کینسر کا سبب، نوٹیلا بنانے والے سخت پریشان

مشہور زمانہ پروڈکٹ 'نوٹیلا' کے بنانے والے ادارے فیریرو نے ان دعووں کو مسترد کردیا ہے کہ ان کے ہیزل نٹ اور چاکلیٹ اسپیرڈ میں استعمال ہونے والا پام آئل کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔ مئی میں یورپین فوڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے خبردار کیا تھا کہ اس تیل میں موجود چند اجزا کینسر کا

Read More

اسموگ سے برطانیہ میں 300 افراد مارے گئے

ایک نئی رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ 2014ء میں برطانیہ کو لپیٹ میں لینے والی زہریلی دھند (اسموگ) 300 اموات کا باعث بنی تھی اور 1600 افراد کو سانس اور دل کے مسائل کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا۔ تین سال قبل مارچ اور اپریل کے دوران 10 دنوں تک

Read More

سرخ گوشت ترک کریں، پیٹ کے خطرناک مرض سے بچیں

سرخ گوشت کا مستقل استعمال پیٹ کے ایک تکلیف دہ مرض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے ۔ ایک حالیہ تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک ہفتے میں چھ مرتبہ سرخ گوشت سے بنی خوراک کا استعمال ڈائیورٹی کلیٹس نامی مرض کے خطرے کو 58 فیصد بڑھاتا ہے جو اصل میں بڑی آنت کا ایک

Read More

کنگھے اور بالوں کے برش، کئی بیماریوں کا گڑھ

ہم کنگھے اور بالوں کے برش تقریباً روزانہ ہی استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ہم انہیں صاف بھی رکھتے ہیں؟ خواتین میں اپنی میک اپ کٹ کو صاف رکھنے کا رحجان تو پایا جاتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عمل کو بارہا دہرانے والی خواتین تک اپنے بالوں کے برش پر نظر

Read More

اب دانت دوبارہ "اگ" سکیں گے

ڈینٹسٹ یعنی دندان ساز کے پاس جانا اچھے بھلے مضبوط اعصاب کے حامل شخص کا دل دہلانے کے لیے کافی ہوتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ ایسے خوفناک مراحل سے گزرنا اب جلد ہی ماضي کا قصہ بن جائے گا کیونکہ سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کرلیا ہے جو دانتوں

Read More

خبردار! بلی کو گلے لگانے سے جان جا سکتی ہے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالتو بلی کو گلے لگانے سے آپ جان لیوا انفیکشن میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ اس بیماری کو ’’ کیٹ اسکریچ ڈیزیز‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بیماری کی ابتدائی علامات میں شدید بخار اور جسم پر دانے نکلنا شامل ہیں، جن کے پیچیدہ ہونے

Read More

کس کی عمر زیادہ؟ سبزی خور یا گوشت خور؟

لمبی زندگی کا تعلق ہماری موروثی حیثیت اور ماحول دونوں سے ہے۔ جڑواں بچوں پر ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے پایا کہ 30 فیصد سے زیادہ اثرات موروثی ہوتے ہیں یعنی لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کا بڑا تعلق دیگر عوامل پر ہے۔ خوراک کے علاوہ چند ہی ایسے ماحولیاتی عوامل میں

Read More

جسم کی معمولی تبدیلیاں، بڑے خطرے کی علامت

معمولی جسمانی تبدیلیاں بھی کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں اس لیے آپ کو اپنے جسم میں آنے والی تبدیلیوں پر گہری نظر رکھنی چاہیے۔ آئیں آپ کو بتاتے ہیں کہ کس جسمانی تبدیلی کو خطرہ سمجھنا چاہیے پھنسی جو ختم نہ ہو اگر آپ کے چہرے پر کوئی پھنسی نکل آئے

Read More

ناقص طرز زندگی، 83 فیصد افراد کو شدید امراض کا خطرہ

ادھیڑ عمر کے 80 فیصد افراد سے زیادہ شدید امراض کے خطرے سے دوچار ہیں کیونکہ مصروفیات اور غیر متحرک زندگی ان کے لیے صحت مند زندگی گزارنا مشکل بنا رہی ہے۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے مطابق 40 سے 60 سال کی عمر کے 83 فیصد افراد بہت زیادہ غیر متحرک ہیں یا ان کا

Read More

اولاد کی اولاد کا خیال رکھنے والے طویل عمر پاتے ہیں

متعدد جامعات کی ایک مشترکہ تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عمر رسیدہ افراد دوسروں کی مدد کریں اور ان کا خیال رکھیں، تو یہ خود ان کے لیے بھی مفید ہے کہ اس سے ان کی زندگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ برطانوی اخبار، دی گارجین کے مطابق، یونیورسٹی آف

Read More

نیند نہیں آتی؟ آپ کو یہ مرض ہو سکتا ہے

اگر آپ سونے کے لیے بستر کا رخ کرتے ہیں اور جلد ہی نیند کی وادیوں میں نہیں کھو پاتے تو اس عظیم نعمت سے محرومی کی کئی طبی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک مرتبہ اس کا تعین ہو جائے تو آپ بہتر اور طویل نیند لے سکتے ہیں۔ پیشاب کا مسئلہ اچھی نیند میں

Read More

زکام کی علامات قبل از وقت کیسے جانیں؟

اگر آپ توجہ دیں تو آپ کا جسم مختلف ایسے اشارے دیتا ہے جس سے آپ زکام ہونے سے پہلے ہی اس کی علامات جان سکتے ہیں اور سردیوں کے موسم میں اس "سر درد" سے بچ سکتے ہیں۔ موسم سرما میں خود کو صحت مند رکھنے کے لیے کون سے اقدامات پہلے سے اٹھانے

Read More

چینی ٹیکس، موٹاپے پر کاری وار ثابت ہوگا

برطانیہ میں "چینی ٹیکس" لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ ہزاروں برطانوی بالغوں اور بچوں کو موٹاپے سے بچایا جا سکتا ہے۔ یہ قانون اپریل 2018ء میں نافذ کیا جائے گا جس کے انسانی صحت اور موٹاپے کی شرح پر کافی اثرات مرتب ہوں گے۔ صنعتوں

Read More

غیر شادی شدہ ہونا موت کا سبب بن سکتا ہے

شادی کرنے والے افراد کے فالج سے مرنے کے امکانات میں کافی کمی آ جاتی ہے کیونکہ بیماری اور صحت میں ایک خیال رکھنے والے کی موجودگی زندگی بچانے کو 71 فیصد تک ممکن بناتی ہے۔ برطانیہ میں ہر سال ڈیڑھ لاکھ افراد کو فالج دورہ پڑتا ہے اور ان میں سے ایک چوتھائی مارے

Read More