لائف اسٹائل

تین طرح کے جوتے، جو ہر مرد کی ضرورت پوری کریں

”شوق کا کوئی مول نہیں“، یہ محاورہ تو ہم سب ہی نے سن رکھا ہے، لیکن اگر شوق سے ہٹ کر ضرورت کی بات کی جائے تو مرد اِس میدان میں بہت خوش قسمت ہے کہ اُس کی ضرورت کافی محدود ہے۔ جیسے ایک نیلے رنگ کی پینٹ اور ایک کالی پینٹ لے لے تو

Read More

خوبصورتی سے بھی زیادہ مقبول مردوں کی عادت

زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ اگر مرد خوبصورت نہ ہو تو اس کی سب سے پرکشش چیز اس کی حس مزاح ہوگی۔ لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ ایثار کا جذبہ وہ خوبی ہے جس پر عورتوں کی زیادہ نظر ہوتی ہے۔ پرکشش نہیں بے لوث مرد خواتین کو زیادہ پسند ہوتے ہیں۔ ایک

Read More

فیشن کی غلطیاں جو عورتوں کو سخت ناپسند ہیں

عموماً مرد فیشن کے دلدادہ نہیں ہوتے۔ ہماری جیسی ایک ہی جینز میں ہفتہ ڈیڑھ گزارنے والی مخلوق تو بہت پائی جاتی ہے، لیکن فیشن کی کچھ غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو صنف مخالف یعنی عورتوں کو بہت بری لگتی ہیں۔ اس لیے ذرا ہوشیار ہوجائیں۔ ایک آن لائن سروے میں خواتین سے پوچھا گیا

Read More

فیس بک بانی ہمیشہ ایک جیسی ٹی شرٹ کیوں پہنتے ہیں؟

دنیا کی معروف ترین شخصیت اور ارب پتی ہونے کے باوجود فیس بک بانی، مارک زکر برگ ایک نہایت عاجز انسان ہیں۔ اس کا اندازہ ان کے سادہ ترین پہناوے سے بھی لگایا جاسکتا ہے، جو عموماً ایڈیڈاس کی گرے رنگ کی ٹی شرٹ اور جینز پر مشتمل ہوتا ہے۔ تاہم ان کی اس سادگی

Read More

شیمپو کینسر کا سبب بنتا ہے، جان کیسے چھڑائیں؟

شیمپو صابن؟ جب یہ لفظ پہلی بار سنا تو ایسا لگا کہ شاید ابو کی دعائیں پوری ہوگئی ہیں کیونکہ پرانی نسل کے لیے صابن سے شیمپو کی جانب منتقل ہونا بڑا مشکل تھا۔ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ صابن جسم پر لگانے والی چیز ہے اور اسے بالوں پر نہیں لگانا چاہیے۔ لیکن

Read More

اچھی جلد کی ضمانت 7 عادات

آپ اپنے حلقہ احباب میں چند ایک ایسے افراد کو ضرور دیکھتے ہوں گے کہ ڈھلتی ہوئی عمر میں بھی جن کے چہرے کی شادابی اور جلد کی چمک میں کوئی فرق نہیں آتا۔ اگر آپ بھی ایسا ہی بننا چاہتے ہیں تو آئیں آپ کے لیے ہم ان کے راز سے پردہ اٹھاتے ہیں۔

Read More

شوباز“ سعودی لندن پہنچنا شروع ہوگئے

شوبازی ایک ایسا مرض ہے، جو ایک مرتبہ کسی کو لاحق ہو جائے تو وہ کہیں کا نہیں رہتا۔ وہ ہر جگہ اسی دھن میں رہتا ہے کہ کسی طرح اپنی دولت کو ظاہر کرے اور اپنی شخصیت کو اس کے ذریعے چھپانے کی کوشش کرے۔ جہاں پاکستان میں ہمیں ایسے افراد ہر خاندان میں

Read More

ناریل کا تیل ٹوتھ پیسٹ سے بھی زیادہ مفید

آئرلینڈ کے ایتھلون انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے حال ہی میں انسان کے منہ میں پائے جانے والے عام بیکٹیریا پر قدرتی تیلوں کے اثرات پر تحقیق کی اور پایا ہے کہ ناریل کا تیل افادیت اور خصوصیات میں سب سے آگے ہے۔ یہ تحقیق ان ابتدائی نتائج کے بعد کی گئی، جس میں پایا گیا

Read More

سائیکل چلائیں، پیسے پائیں

ایک عام کار سال بھر میں 4.7 میٹرک ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتی ہے، اور اس وقت دنیا بھر میں سڑکوں پر 1.2 ارب گاڑیاں ہیں، یعنی زمین کی فضا میں ماحول دشمن گرین ہاؤس گیسوں میں ایک بڑا حصہ ان کا بھی ہے۔ لیکن یہ ایک ایسی عیاشی ہے جو ہم دہائیوں سے

Read More

خوبصورت آئرش جزیرہ برائے فروخت

وہ شاعر بھی کہتا ہے نا کہ ”دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب!“ لیکن ساتھ ہی وہ ”دامن میں کوہ کے اک چھوٹا سا جھونپڑا“ بھی مانگتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ سب پہاڑوں کے دامن میں ہی بسنا چاہیں۔ کچھ ہم جیسے بھی ہوتے ہیں جو دنیا کے ہنگاموں سے دور ایک

Read More

مستقبل کے آٹومیٹک جوتے

کیا آپ نے ”بیک ٹی دی فیوچر“ سیریز کی فلمیں دیکھی ہیں؟ ان میں جب ہیرو مارٹی مستقبل میں جاتا ہے تو وہ ایسے جوتے پہنتا ہے جن کے پیر جاتے ہی تسمے باندھنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ خود ہی پیر کے حساب سے فٹ ہوجاتے ہیں۔ اب جوتے بنانے والی مشہور کمپنی

Read More

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کی وجوہات اور بچائو کی تدابیر

٭ نیند پوری نہ ہو، تو آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں، لہٰذا 6سے 8 گھنٹے کی پرسکون نیند ضروری ہے۔ ٭ رات کو جلدی سونے اور صبح سویرے اٹھنے سے آنکھوں کے گرد حلقے نہیں پڑتے۔ ٭ ناشتہ نہ کرنے سے بھی آنکھوں کے گرد حلقے پڑ جاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے

Read More

نو عمر لڑکیاں میک اپ سے اجتناب کریں، نئی تحقیق

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ خواتین اور خصوصاً نو عمر لڑکیوں کا شادی سے قبل زیادہ میک اپ کرنا، ان کے جسم میں خطرناک کیمیکلز پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے اور اس کے نتیجے میں ان کے جسم میں ضروری ہارمون کی پیداوار

Read More

باربی 57 سال کی ہوگئی

آج 9 مارچ ہے، 57 سال پہلے 1959ء میں روتھ ہینڈلر نے وہ تاریخی گڑیا دنیا کے سامنے پیش کی تھی، جسے آج ”باربی“ کہا جاتا ہے۔ دنیا بھر کی نوعمر بچیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے پاس میٹل انکارپوریٹڈ کی یہ مشہور زمانہ گڑیا ہو۔ پہلے ہی سال ساڑھے تین لاکھ گڑیاں

Read More

خواتین کے لیے ’’مہیلا ای ہاٹ‘‘ نامی ویب سائٹ

بھارت میں خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزیر، مینکا گاندھی نے8مارچ کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر ’’ مہیلا ای ہاٹ‘‘ نامی آن لائن مارکیٹنگ پورٹل کا افتتاح کیا ۔ اس آن لائن مارکیٹنگ بلاگ کا مقصد خواتین کو آن لائن بزنس سے جوڑنا ہے۔ ’’ مہیلا ای ہاٹ‘‘ کا افتتاح کرتے وقت

Read More

نارنجی کا رس پینے کے ناقابل یقین فائدے

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ دو کپ نارنجی کا رس پینے سے فالج اور بلڈ پریشر سمیت کئی امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق نارنجی میں ایک خاص قسم کا غذائی مرکب پایا جاتا ہے، جسے ’’ ہیسپریڈن‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ جادوئی مرکب دماغ سمیت پورے بدن میں خون

Read More

دوستوں کی خاطر وین میں رہنا شروع کردیا

لندن کے علاقے، گلوسسٹر شائر سے تعلق رکھنے والے ایک 24سالہ نوجوان، تھرفٹی ایلکس ہل نے اپنے دوستوں اور ماہانہ ایک ہزار پائونڈز کی بچت کے لیے سڑک کے کنارے اپنی وین میں راتیں گزارنا شروع کردی ہیں۔ ایلکس کی گاڑی میں ایک چھوٹا سا ہیٹر اور شمسی توانائی سے چلنے والا جنریٹر بھی نصب

Read More

بھائیوں کی شرارت بھری بے ڈھنگی تصاویر

ذرا اپنا خاندانی تصویری البم اٹھائیے، ان میں ضرور کچھ ایسی تصاویر ہوں گی جس کو دیکھ کر سب ہنستے ہوں گے۔ اب ایک ایسی ویب سائٹ آگئی ہے جو ایسی 'بے ڈھنگی تصاویر کو جگہ دیتی ہے اور وہ بھی صرف ان فوٹوز کو جس میں صرف دو بھائی موجود ہوں۔ سائٹ پر اب

Read More

دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی لڑکی

ناروے کی 19 سالہ الیکسینڈرا اینڈرسن دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بن گئی ہیں۔ 2016ء کے لیے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری ہوئی ہے جس کے مطابق ورثے میں دولت پانے والی ناروے کی الکسینڈرا کی دولت 1.2 ارب ڈالرز ہے۔ 2007ء میں الکسینڈرا کے والد یوہان اینڈرسن نے اپنے

Read More

”چاچا کے ایف سی“ بدل گئے

کے ایف سی کا چاچا یعنی کرنل سینڈرز دنیا کی مشہور ترین 'شخصیات میں سے ایک ہے، لیکن کے ایف سی اب انہیں تبدیل کر رہا ہے۔ معروف مزاحیہ اداکار ڈیوڈ ایلن گریئر نے ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ ادارے کے نئے اشتہار میں وہ کرنل سینڈرز بننے والے پہلے سیاہ فام بنیں گے۔

Read More