لائف اسٹائل

رُخصتی کو منفرد بنانے کے لیے دُلہن کا انوکھا قدم

ہر دُلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی رخصتی کی تقریب یادگار ہو، تاکہ زیادہ عرصے تک دوستوں اور عزیز و اقارب کو یاد رہے۔ تاہم معاشرے میں رونما ہونے والی ان نئی تبدیلیوں کا اثر مشرقِ وسطی کے عرب ممالک میں کچھ زیادہ ہے۔ متحدہ عرب کے ایک کروڑپتی کی صاحبزادی نے اپنی

Read More

شادی کو یادگار بنانے کا خبط، شہزادے نے خطیر رقم اُڑا ڈالی

شادی کا موقع کسی بھی شخص کے لیے کسی اہم ترین یادگار سے کم نہیں ہوتا۔ وہ اس دن کو مزید یادگار بنانے کے لیے کتنے پاپڑ بیلتا ہے۔ اس قسم کے کئی واقعات ہمارے سامنے وقتاً فوقتاً آتے رہتے ہیں۔ کچھ ہی عرصے قبل ایک منفرد انداز میں منانے کے لیے ایک جوڑے نے

Read More

لباس کے رنگ سے شخصیت جانیں

ویسے تو کسی شخص کو دیکھ کر جلدی جاننا آسان کام نہیں، بلکہ اکثر افراد سے کئی ملاقاتوں کے بعد بھی ان کی شخصیت کے ”جوہر“ نہیں کھلتے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ لباس کے ذریعے بھی لوگوں کی شخصیت کے متعلق کچھ نہ کچھ جانا جاسکتا ہے؟ ان کے بارے میں ایک عام سی

Read More

ایک ہی دن میں مہندی کے اثرات ختم کرنے کے آسان طریقے

مہندی ہمارے کلچر، خاص کر شادی بیاہ کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ ”حنا“ ایک پودا ہے جس کے پتوں سے مہندی بنائی جاتی ہے۔ پتوں کو پیس کر جلد کے اوپر لگانے سے اس کے اثرات مساموں کے اندر جذب ہوجانے سے دیرپا نشان چھوڑ دیتا ہے۔ عمومی طور پر مہندی کے نشان دو ہفتوں

Read More

بالوں کی چوٹی 35 ہزار ڈالر کے بدلے فروخت

”زندہ ہاتھی لاکھ کا، مُردہ سوا لاکھ کا۔“ محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا۔ تاہم یہاں آپ کو اس کا عملی نمونہ دکھاتے ہیں۔ برطانیہ کے پرانے اور مشہور موسیقار جان لینن کے بالوں کا ایک گچھا 35 ہزار ڈالر کے بدلے نیلام ہوگیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی نیلامی میں فروخت

Read More

زیتون کے تیل کے چند حیرت انگیز فوائد

زیتون کے تیل کے طبی فوائد تو آپ نے متعدد مرتبہ پڑھے ہوں گے، مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اسے گھر کی صفائی، جلد کی نگہداشت اور فرنیچر سمیت مختلف اشیا کو سنوارنے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں زیتون کے تیل کے استعمال کچھ انوکھے طریقے پیش کیے

Read More

کامیابی کی شاہراہ پر گامزن کرنے والی وارن بفٹ کی دو تجاویز

امریکا کے کامیاب ترین سرمایہ کار اور ارب پتی شخص، وارن بفٹ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران وارن بفٹ نے سرمایہ کاروں کو ایسا علم اور تجاویز فراہم کی ہیں، جن پر عمل کر کے وہ ایک کامیاب سرمایہ کار بن سکتے ہیں۔ ’’انسائیٹ وینچر پارٹنرز‘‘

Read More

نابینا بیوی کی محبت میں شوہر نے پھولوں کا باغ اگا دیا

محبوب کی جانب سے اپنی محبوبہ کے لیے سنگلاخ چٹانوں سے دودھ کی نہر بہانے کا ذکر تو سنا تھا، لیکن جاپان میں ایک شوہر نے اپنی نابینا بیوی کی محبت میں خوشبودار پھولوں کا ایک پورا باغ اگا دیا۔ جاپان کے صوبے، میازوکی کے ایک قصبے، شنتومی میں واقع یہ باغ اپنی مثال آپ

Read More

دھونے کے بجائے جینز کو فریزر میں رکھیں

جینز تیار کرنے والی معروف کمپنی، لیوائز کے مالک، چِپ برغ نے ’’ فارچون‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے آج تک اپنی جینز واشنگ مشین میں نہیں دھوئی اور وہ اس پر لگے داغ دھبے ٹوتھ برش کی مدد سے صاف کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جینز کے

Read More

3ہزار دُلہنوں کی ایک ساتھ رخصتی کردی گئی!

کیسا منظر ہوگا جب 3 ہزار دُلہنیں ایک ہی قطار میں بیٹھی اپنی زندگی کے یادگار ترین لمحات سے محظوظ ہورہی ہوں۔ جنوبی کوریا میں تین ہزار جوڑوں کی ایک ایسی ہی اجتماعی شادی کے مناظر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ گزشتہ ہفتے کو جنوبی کوریا میں ہونے والی اس تقریب میں ہزاروں مہمان شریک

Read More

بوائے فرینڈ کو دیگر لڑکیوں سے دوررکھنے کا منفرد طریقہ!

بوائے فرینڈ یا منگیتر کو دیگر لڑکیوں سے بچانے کے لیے لڑکیاں مختلف طریقے اپناتی ہیں۔ تاہم یورپ کی ایک لڑکی نے اس سلسلے میں کچھ نرالا ہی انداز اپنالیا۔ سماجی رابطوںپر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک نوجوان کو ایسی شرٹ پہنتے دکھایا گیا ہے، جس پر ایک لڑکی کی تصاویر پینٹ کی

Read More

اسٹیو جابس کی زیر استعمال اشیاء حاصل کرنے کا نادر موقع

اب آپ کے پاس بھی موقع ہے کہ آپ اسٹیو جابس کے جوتے پہن کر چہل قدمی کریں۔ دراصل مشہور زمانہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بانی کے زیر استعمال رہنے والی چار چیزیں اس وقت نیلامی کے لیے پیش کی گئی ہیں جس میں بولی کا آغاز 850 ڈالرز سے ہوگا۔ اس میں ایک سینڈل

Read More

شیمپو استعمال نہ کرنے پر بال صحت مند ہو گئے

28 سالہ برطانوی خاتون، کیلیگ کونوے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک برس قبل شیمپو اور کنڈیشنر کا استعمال ترک کردینے کے بعد اس کے بال پہلے سے زیادہ صحتمند ہوگئے ہیں۔ کیلیگ کا کہنا ہے کہ وہ مذکورہ مصنوعات کے بہ جائے اپنے بال متبادل قدرتی اشیا، مثلاً ،انڈوں، بیکنگ سوڈا، مراکشی مٹی اور

Read More

خواتین کی خوبصورتی کا خبط معیشت کے لیے خطرہ بن گیا

ایک تحقیق کے مطابق، سعودی خواتین، مغربی و خلیجی ممالک کی خواتین کے مقابلے میں کاسمیٹکس مصنوعات کی خریداری پر زیادہ رقم خرچ کرتی ہے۔ سعودی کسٹمز کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے گئے اعدادو شمار سے پتا چلتا ہے کہ گزشتہ برس 2.3ارب ریال سے زاید مالیت کی کاسمیٹکس مصنوعات سعودی عرب

Read More

’’حجاربی‘‘ کی خالق سے ملیے

ان دنوں باربی ڈول کے مقابلے پر متعارف کروائی جانے والی ’’حجاربی‘‘ دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے، لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر’’ حجاربی‘‘ کا خالق کون ہے؟ نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ گریجویٹ، حنیفہ آدم نے مشہور فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ،’’ انسٹاگرام‘‘ پر آج سے تقریباً

Read More

پہلی محبت سے ملاقات، 70 سال بعد

یہ آسٹریلیا کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع شہر ایڈیلیڈ کا ایک گرم دن تھا کہ جب امریکا سے تعلق رکھنے والے 93 سالہ نارووڈ تھامس اپنے بیٹے اسٹیو کے ساتھ آدھی دنیا کا سفر کرکے اس شہر میں پہنچے۔ چار مختلف پروازوں سے کہ جن میں سے ایک مسلسل 16 گھنٹے کی طویل پرواز

Read More

دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ کس ملک کا ہے ؟

دنیا میں اس وقت بارڈر سیکیورٹی اور پاسپورٹ کے حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے ایسے میں ”گویورو“ ادارے نے دنیا کے مہنگے ترین پاسپورٹ کی ایک فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق دنیا کا سب سے مہنگا پاسپورٹ ترکی کا ہے جس کی فیس 251 ڈالر ہے۔ دوسرے نمبر پر

Read More

بھرپور اور پُرسکون نیند کے لیے چند اہم ہدایات

اچھی صحت کے لیے اچھی نیند ضروری ہے۔ نیند کتنی بڑی نعمت ہے، یہ کوئی ان سے پوچھے، جو اس سے محروم ہیں اور لاکھ کوششوں کے باوجود سو نہیں پاتے۔ لیکن ہم میں سے بیش تر افراد نے دیر سے سونا اور افراتفری میں سارے کام نمٹنانا اپنا معمول بنا لیا ہے۔ یہ طرزِ

Read More

کس ملک کے مَرد و خواتین پر کشش ترین ہیں؟

ایک غیر ملکی ویب سائٹ ”مس ٹریول“ نے حال ہی میں پر کشش ترین مرد و خواتین کی درجہ بندی کے لیے مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ 10مرد و خواتین کی خوبصورتی کا جائزہ لیا اور پھر پر کشش ترین خواتین اور پر کشش مردوں کی ان کے ممالک کے اعتبار سے

Read More

بھارت میں ہونے والی چند انوکھی طلاقیں

گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست نوائیڈا میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف یہ درخواست درج کروائی کہ اس نے اس کی رنگت گہری سانولی ہونے پر اسے ای میل پر طلاق بھیجی ہے۔ مقامی دوا ساز کمپنی میں ریسرچ اسسٹنٹ کے طور پر خدمات انجام دینے والی اس 26سالہ خاتون کا کہنا تھا کہ

Read More