لائف اسٹائل

چھوٹے قد اور گنج پن میں تعلق کا انکشاف

یہ بات وہم یا پروپگنڈا نہیں کہ چھوٹے قد والے حضرات جلد گنجے ہوجاتے ہیں کیوں کہ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ انسان کے قد اورسر پر بالوں کی موجودگی کا آپس میں جینیاتی تعلق ہے۔ یونیوسٹی آف بون کے تحت انسان کے جینیات پر تحقیق انجام دی گئی جس سے علم

Read More

7 کاموں سے دلچسپ شخصیت کے مالک بنیں

لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے اور ان کی نظر میں دلچسپ انسان بننے کی صلاحیت ہر شخص کے پاس ہے۔ بس ضرورت ہے تو اسے نکھار کر استعمال کرنے کی۔ اس کے لیے لازم ہے کہ آپ خود اپنے اور ساتھ بیٹھے فرد یا افراد کے درمیان حائل ذہنی رکاوٹ کو جانیں اور ان

Read More

سوشل میڈیا پر چند حرکتیں آپ کا کیریئر تباہ کرسکتی ہیں!

آج کے دور میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت عام سی بات ہوچکی ہے۔ خاص کر ملازمت پیشہ اور کاروباری افراد محض فیس بک اور ٹوئٹر ہی نہیں بلکہ لنکڈان پر بھی ڈیرہ جمائے بیٹھے رہتے ہیں۔ ایک طرف ایسے لوگ ہی کہ جو سوشل میڈیا کو محض تفریح کا ذریعہ سمجھتے ہیں تو دوسری

Read More

مالی پریشانیوں کا مقابلہ کیسے کریں؟

سب تسلیم کرتے ہیں کہ پیسہ آنے جانے والی چیز ہے مگر ناگہانی صورتحال میں ہاتھ کے میل کی طرح پیسہ پھسل جانا کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا۔ نوکری چلے جانی یا کسی حادثے کی صورت میں اسپتال کے لمبے چوڑے بل ادا کرنے کے بعد مالی طور پر پریشان ہونا قدرتی بات ہے

Read More

ٹوتھ پیسٹ کے 5 دلچسپ کمالات

اب سے چند روز پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹوتھ برش سے کیا کچھ صاف کیا جاسکتا ہے۔ آج ہم آپ کو ٹوتھ برش کے ہم جولی یعنی ٹوتھ پیسٹ سے متعلق بتا رہے ہیں جو دانتوں کو چمکانے کے علاوہ اور بھی کئی کمالات دکھا سکتا ہے۔ دھندلے آئینے کی صفائی

Read More

ملازمت کے آخری دن کرنے کے کام

چاہے آپ بہتر مستقبل کے لیے بخوشی ملازمت چھوڑ رہے ہوں یا پھر ادارے نے آپ کو ایسا کرنے پر مجبور کردیا ہو، دونوں ہی صورتوں میں موجودہ دفتر میں گزارا جانے والا آخری دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس دن کو آپ آنے والے مستقبل کے لیے اچھا یا برا جیسا چاہیں بنا

Read More

ٹوتھ برش سے کیا کچھ صاف کیا جاسکتا ہے؟

صفائی ستھرائی کے لیے عام طور پر پرانے کپڑے، ڈسٹر، ویکیوم کلینر اور دیگر کئی چیزیں استعمال کی جاتی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹوتھ برش جیسی چھوٹی چیز بھی صفائی کے بڑے کام آسکتی ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ٹوتھ برش کو دانت صاف کرنے کے

Read More

3 منافع بخش کاروباری آئیڈیاز

بدقسمتی سے ہمارے یہاں کے تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو ملازمت کے لیے تیار کیا جاتا ہے جبکہ ترقی یافتہ ممالک کی درسگاہوں میں نت نئے آئیڈیاز اور کاروباری سوچ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج وہاں کا نوجوان کسی کے ماتحت کام کرنے اور زندگی گزارنے کے بجائے خود

Read More

ہاتھ سے لکھنے کی عادت ذہانت میں اضافہ کرتی ہے

ہاتھ سے لکھنے کا رواج کم ہوتا جارہا ہے۔ ایسے اداروں کی تعداد بہت کم ہے کہ جہاں کمپیوٹر کے بجائے ہاتھ سے لکھنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہو۔ البتہ تعلیمی اداروں میں اب بھی طالب علموں کو ہاتھ سے لکھنے اور اپنی لکھائی بہتر سے بہتر بنانے کی تعلیم دی جارہی ہے۔ خوش

Read More

بالوں کو ہمیشہ کے لیے سیاہ کرنے والا شمیپو تیار

سفید ہوتے ہوئے بال ہر مرد کے لیے پریشانی کی بات ہوتے ہیں اور بالوں کا دوبارہ سیاہ ہو جانا مردوں کا ایک خواب ہوتا ہے۔ بالوں کے رنگ بنانے والے ایک معروف ادارے نے اس خواب کی تعبیر کا دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایسی پروڈکٹ بنا چکے ہیں جو بالوں کو مستقل سیاہ

Read More

پرندوں کی چہچہاہٹ سے ذہنی تناؤ میں کمی

اگر صبح سویرے آپ پرندوں کی چہچہاہٹ اور مرغے کی بانگ سن کر بیدار ہوتے ہیں تو یقین جانیئے، آپ ان خوش قسمت ترین لوگوں میں سے ایک ہیں جنہیں ذہنی تناؤ کا کم شکار ہونا پڑتا ہے۔ یہ بات پرانے وقتوں یا پھر گاؤں دیہات کے کسی شخص نے نہیں کہی بلکہ جدید علوم

Read More

وہ 7 عادات جو ناکامی کی وجہ بنتی ہیں!

کیا آپ نے زندگی میں کبھی ناکامی کا مزہ چکھا ہے؟ ایک نہیں متعدد بار چکھا ہوگا۔ کبھی کوئی خواہش پوری نہ ہوسکی، کوئی کام مکمل نہ ہوسکا، یا پھر آپ کی محنت اور کوشش رائیگاں چلی گئی۔ ایسی صورتحال سب ہی کے ساتھ پیش آتی ہے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے ناکام ہوجانے کے

Read More

وہ عادتیں جو آپ کو بدصورت بنا رہی ہیں

اپنے چہرے کو خوبصورت، نکھرا نکھرا اور شاداب رکھنے کا خواب ہر شخص دیکھتا ہے۔ اس کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے کوئی انواع و اقسام کی کریمیں استعمال کرتا ہے تو کوئی پھل اور سبزیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہے۔ بعض اوقات بہت زیادہ نہگداشت کی عادت سے بھی لینے کے دینے

Read More

دنیا کے قدیم ترین فیشن، جو آج بھی زندہ ہیں

دنیا کے زیادہ تر فیشن عارضی نہیں ہیں۔ انہوں نے صدیوں کی روایات سے جنم لیا ہے اور بدلتے موسموں، سالوں بلکہ صدیوں میں بھی تبدیل نہیں ہوئے، جیسا کہ تنزانیہ کے سیرن گیتی کے علاقے میں ماسائی قبیلے میں موتیوں کا کام، صحرائے اعظم کے بدوؤں کا سر اور منہ ڈھانپنے کا طریقہ، اسکاٹ

Read More

ٹیلی ویژن ترک کرنے کے فوائد

ٹیلی ویژن کو معلومات اور تفریح حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ اسے دیکھ کر جہاں لوگ ہنستے ہیں وہیں کچھ لوگ ہر وقت غم اور غصے میں مبتلا نظر رہتے ہیں۔ غرض یہ کہ ہر کوئی اس چوکور خانے کو اپنے لیے مفید خیال کرتا ہے اور اس کے سحر میں جکڑا

Read More

کپڑوں کی آن لائن خریداری کرتے ہوئے 5 باتوں کا خیال رکھیں

انٹرنیٹ صارفین میں اضافے کے ساتھ ساتھ آن لائن شاپنگ کا رجحان بھی فروغ پا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آن لائن اسٹورز سے خریدی جانے والی چیزوں میں سب سے نمایاں تعداد کپڑوں کی ہوتی ہے۔ اس حوالے سے صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد حضرات بھی نت نئے فیشن والے کپڑے خریدنے

Read More

اپنے لیے درست پیشے کا انتخاب کیسے کریں؟

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جو کام آپ روزانہ کرتے ہیں اس میں دلچسپی بھی ہے یا نہیں؟ بدقسمتی سے اکثر لوگ ایسے پیشے سے وابستہ ہوتے ہیں کہ جو ان کی دلچسپی کا سامان نہیں رکھتا اور وہ محض اس لیے کام کر رہے ہوتے ہیں کہ انہیں وقت گزاری کے لیے پیسوں

Read More

پیسہ بچانے کے 2 رہنما اصول

چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں، پیسوں کی ضرورت اور اہمیت سے بخوبی آگاہ ہوں گے۔ عام طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں پیسے خرچ کرتے ہوئے اتنا نہیں سوچتے کہ جتنا ان کے والدین یا بڑے بوڑھے سوچتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ اکثر نوجوانوں کو کمانے کی

Read More

سمجھدار افراد 5 باتیں کبھی نہیں کہتے!

منہ سے نکلنے والے الفاظ اس تیر کی مانند ہیں جو ایک بار کمان سے نکل جائے تو پھر واپس پلٹ کر نہیں آتا۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ پہلے تولو اور پھر بولو۔ خاص کر اگر معاملہ آپ کے دفتر، دکان یا کاوربار کا ہو تو پھر وہاں آپ کے لفظوں کی اہمیت اور

Read More

دفتری تعلقات بہتر بنانے کے 5 آسان طریقے

گھر کے بعد اگر کسی جگہ کو ہماری زندگی کا اہم ترین حصہ قرار دیا جاسکتا ہے تو وہ ہمارا کاروباری مقام ہے۔ اب چاہے وہ دکان ہو، دفتر ہو یا پھر فیکٹری۔۔۔ دن بھر کا اکثر حصہ ہم وہیں گزارتے ہیں۔ اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ جس طرح گھر کا ماحول خوشگوار رکھنے

Read More