لائف اسٹائل

اپنی چھٹیوں کو یادگار بنائیں

آپ کو بچپن میں سب سے زیادہ کون سا لفظ اچھا لگتا تھا؟ جی ہاں! چھٹیاں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ چھٹیوں کا انتظار صرف بچے ہی نہیں کرتے بلکہ نوجوان اور بڑی عمر والے افراد بھی اس کے منتظر رہتے ہیں۔ اکثر و بیشتر لوگ چھٹیوں کو محض آرام کرنے کے دن سمجھتے ہیں

Read More

خوشگوار زندگی گزارنے کے 10 آسان طریقے

کون ہے جو زندگی میں خوشیاں نہیں چاہتا۔ ہر ذی شعور انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی خوشیوں سے بھرجائے اور وہ کبھی غمگین نہ ہو۔ مگر قدرت کا اصول ہے کہ جہاں صبح ہوتی ہے وہاں رات بھی آتی ہے، اسی طرح زندگی میں پرمسرت لمحات بھی آتے ہیں اور مغموم

Read More

شکریہ ادا کریں اور افسردگی کو دور بھگائیں

"شکریہ" محض ایک لفظ نہیں بلکہ ایک احساس ہے۔ جو لوگ شکر گزاری کی عادت ڈالتے ہیں وہ نہ صرف خود بہت مطمئن زندگی گزارتے ہیں بلکہ ان سے ملنے جلنے والے لوگ بھی خوش گمان رہتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ شکریہ سے متعلق ایک نئی تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ

Read More

مثالی رہنما کی خوبیاں

گھر، ادارے، شہر اور ملک کے چلانے کے لیے رہنما درکار ہوتا ہے۔ لیکن بہت کم ہی لوگ اچھے، کامیاب اور مثالی رہنما بن پاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ وہ خصوصیات ہیں جو آج کل کم ہی نظر آتی ہیں۔ اگر آپ مستقبل میں ایک اچھا رہنما بننا چاہتے ہیں تو اپنے اندر درج

Read More

ڈراؤنے خواب کیوں آتے ہیں؟

فرض کیجیے، آپ دن بھر کے کام کاج اور تھکاوٹ کے بعد بالآخر بستر پر پہنچ چکے ہیں۔ کمر سیدھی کیے کچھ ہی دیر گزرتی ہے کہ آپ نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔ پھر اچانک کہیں سے اس وادی میں ایک دیوہیکل جن آدھمکتا ہے۔ آپ اپنے سامنے اس جن کی تباہ کاریاں

Read More

یہاں پر فون ہرگز استعمال نہ کریں

موبائل یا اسمارٹ فون کا استعمال اب ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ اب تو سونے کے کمرے یہاں تک کہ غسل خانے میں لے جانے کی عادت تک کئی لوگوں کو ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ عام آداب و اخلاقیات بھولتے جا رہے ہیں۔ کب، کس جگہ، کہاں اور

Read More

سونے کے بہترین طریقے کیا ہیں؟

دن بھر کام کاج سے تھکے ہارے جب آپ گھر پہنچتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ فوراً بستر میں گھس جائیں اور دنیا جہاں سے بے خبر ہو کر لمبی تان کر سو جائیں۔ لیکن کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ کئی گھنٹے سونے کے باوجود تھکن نہیں اترتی بلکہ جب نیند سے

Read More

ڈجیٹل کیمرے کے موجد 'سیلفی کلچر' سے بیزار

ڈجیٹل کیمرا ایجاد کرنے والے ڈاکٹر مائیکل ٹومپ سیٹ کے بارے میں آپ یہ سمجھتے ہوں گے کہ وہ بڑے شوقین فوٹوگرافر ہوں گے لیکن وہ شخص، جس کے تخیل نے انسٹاگرام اور کیمرے کے حامل فون کی طرف ہماری رہنمائی کی، حقیقت میں اسی 'سیلفی کلچر' کے مخالف ہیں جو ان کی ایجاد کے

Read More

دبئی جانے سے پہلے 6 باتیں ضرور جان لیجیے

دبئی کو حال ہی میں سیاحوں کا ساتواں پسندیدہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق گزشتہ سال تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد نے دبئی کے دمکتے آسمان، مصنوعی جزیروں، عظیم الشان کاروباری عمارتوں اور شاہانہ ہوٹلوں کا لطف اٹھایا۔ اگر آپ مستقبل قریب میں پاکستان سپر لیگ یا پھر کسی اور مقصد

Read More

باغبانی کے پانچ حیرت انگیز فوائد

سبزہ، ہریالی، پھول، پودے، پھل بھلا کسے پسند نہیں ہوتے؟ اکثر لوگ ذہنی اور جسمانی سکون کے لیے خوبصورت باغات ہی کا رخ کرتے ہیں کیوں کہ یہی وہ جگہ ہے جہاں انہیں فطرت سے قربت کا احساس ہوتا ہے۔ اب تصور کیجیے کہ خود باغبانی کرنے کے کتنے فائدے ہوں گے؟ باغبانی سے نہ

Read More

نوکری چھوڑنے کا وقت آ گیا

ہو سکتا ہے کہ آپ کے تمام اخراجات اسی سے پورے ہوتے ہوں لیکن آپ کی صحت پر بدترین اثرات بھی آپ کی ملازمت ہی مرتب کرتی ہے، خاص طور پر جب آپ اس سے خوش نہ ہوں۔ نفسیاتی ماہرین کے مطابق کئی علامات ایسی ہیں جو اشارہ کرتی ہیں کہ نوکری آپ کی ذہنی

Read More

فیس بک کا استعمال بند کردینا چاہیے، کیوں؟

آپ اردو ٹرائب پڑھتے رہتے ہیں اور یہ بھی پڑھا ہوگا کہ سوشل میڈیا کا استعمال کس طرح خود اعتمادی کو نقصان پہنچاتا ہے اور احساس کمتری پیدا کرتا ہے لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف ایک ہفتے تک فیس بک کا استعمال ترک کردینا دماغی صحت کو کافی بہتر بنا سکتا ہے۔ سائبر

Read More

امریکا کے مہنگے ترین گھر کی سیر کریں!

معروف امریکی میگزین، فارچون کے مطابق، امریکا کا مہنگا ترین گھر فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق، بروس میکوسکی نامی ڈیولپر نے گزشتہ ہفتے 25کروڑ ڈالرز مالیت کے اس بیل ایئر محل کی نقاب کشائی کی۔ لاس اینجلس میں نو تعمیر شدہ اس محل کا رقبہ 38ہزار مربع

Read More

شاندار بالوں کے لیے شیمپو میں چینی ملائیں

ہم سب جانتے ہیں کہ شکر ہمارے جسم کے لیے اچھی چیز نہیں ہے لیکن ماہرین کے خیال میں یہ ہمارے بالوں کے لیے جادوئی حیثیت رکھتی ہے۔ جلدی ماہر ڈاکٹر فرانسسکا فسکو کا ماننا ہے کہ شیمپو میں چینی ڈالنے سے آپ کے بال زیادہ صاف اور صحت مند ہو سکتے ہیں۔ وہ کہتی

Read More

کامیاب ازدواجی زندگی کا راز

ماضی کے مقابلے میں طلاق کا رحجان اب بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ پاکستان میں تو اب بھی طلاقوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہے لیکن مغرب بلکہ مشرق وسطیٰ میں بھی بڑی تعداد میں طلاق ہو رہی ہیں۔ اس رحجان کے ساتھ یہ سوال بہت تیزی کے ساتھ پیدا ہوتا ہے کہ آخر زندگی

Read More

یورپ سے باہر دنیا کے سب سے سستے سیاحتی مقامات

برطانیہ ہر سال دنیا بھر کے ایسے مقامات کی فہرست جاری کرتا ہے جو کرنسی تبدیل کروانے کا حساب لگا کر تعطیلات کے لیے سستے ترین مقامات کا تعین کرتا ہے۔ رواں سال کی درجہ بندی میں دنیا بھر کے 44 ممالک کو منتخب کیا گیا ہے جہاں ہر مقام پر ایک دن کے اوسط

Read More

بستر کی چادریں ہفتے میں ایک بار نہ دھونے والے خبردار

ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا گھر بہت صاف اور آرام دہ ہے۔ لیکن چاہے آپ گھر کی صفائی میں کتنے ہی تاک کیوں نہ ہوں، ایسی جگہ ضرور ہوتی ہیں کہ جو گرد، پھپھوندی، غلاظت اور مردہ انسانی خلیات کا ٹھکانہ بن جاتی ہے اور سب سے بری بات یہ کہ جراثیم کے سب سے

Read More

زیادہ پیسے بچائیں، یہ عادتیں اپنائیں

ہو سکتا ہے آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہو جو ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ اتنی زیادہ تنخواہ کے باوجود ہمارے پیسے کہاں گئے؟ اصل میں روزمرہ اخراجات کے حوالے سے ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں، جن کی وجہ سے محنت سے کمایا گیا پیسہ پانی کی طرح بہہ جاتا ہے

Read More

ہاتھی دانت کی جگہ انسانی دانت کے زیورات

نیدرلینڈز کے شہر اینڈہوون کی ڈیزائن اکیڈمی کی ایک گریجویٹ طالبہ لوسی ماجیرس نے زیورات کی ایک نئی قسم تیار کی ہے، جو ان کے اپنے دانتوں سے تیار کردہ ہے۔ اسے "انسان کا ہاتھی دانت" قرار دیا گیا ہے اور حقیقت میں یہ ہاتھی دانت کی وجہ سے ہاتھیوں کو پیش خطرے کی وجہ

Read More

تولیہ کتنی بار استعمال کے بعد دھونا چاہیے؟

یہ معلومات آپ کے لیے بہت بری ہو سکتی ہیں، لیکن حقیقت یہی ہے کہ آپ کا تولیہ بہت گندہ ہوتا ہے، اندازوں سے بھی زیادہ گندہ۔ جیسے ہی آپ اسے استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں یہ جراثیم کا مسکن بن جاتا ہے۔ نہ صرف آپ کے جسم سے آنے والے بلکہ غسل خانے میں

Read More