لائف اسٹائل

استعمال شدہ پتی ،بڑے کام کی چیز!

ہم چائے تیار کرنے کے بعد استعمال شدہ پتی پھینک دیتے ہیں، لیکن اس کا استعمال خوب صورتی نکھارنے سے لے کر گھر کے دیگر کاموں میں کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں استعمال شدہ پتی کے فواید کا ذکر کیا جا رہا ہے: ٭ استعمال شدہ چائے کی پتی کو پانی میں ڈال کر

Read More

لکھائی بہتر بنانے کا آسان طریقہ

اس ڈجیٹل عہد میں ہاتھ سے لکھنا بہت تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے۔ اب جو کچھ ہے وہ ٹیکسٹ میسج کی صورت میں ہے۔ 2013ء کی ایک تحقیق کے مطابق ایک اوسط اسمارٹ فون صارف ماہانہ 4735 ٹیکسٹ پیغامات بھیجتا ہے۔ 18 سے 24 سال کے افراد روزانہ 67 پیغامات بھیجتے ہیں۔ اب

Read More

دنیا کے مہنگے ترین شہر

آپ کے خیال میں دنیا کا مہنگا ترین شہر کون سا ہوگا؟ سنگاپور؟ سڈنی؟ یا لندن؟ یا ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے زندگی سے بھرپور شہروں میں سے کوئی ایک؟ جی نہیں، یہ اعزاز برمودا کے دارالحکومت ہیملٹن کو ملا ہے جس کے بعد امریکا کے سان فرانسسکو اور نیو یارک ہیں۔ یہ جانا گیا

Read More

موسمِ سرما کے جوتوں کی عمر کیسے بڑھائیں؟

پاکستان کے بیش تر شہروں میں سردی کا آغاز ہو چکا ہے اور شہریوں نے خود کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے گرم ملبوسات کے ساتھ ہی موسم سرما کے جوتے بھی الماریوں نکال لیے ہیں۔ یہ جوتے عموماً سال بھر الماریوں میں رکھے رہتے ہیں اور ضرورت محسوس ہونے پر ہی ان کی صفائی

Read More

مشکل حالات سے کیسے نمٹیں؟ کامیاب زندگی کی کلید

مثبت رویہ کامیاب زندگی کی کلید ہے۔ اچھے حالات میں تو مثبت رویہ رکھنا اتنا مشکل نہیں لیکن وقت پلٹا کھا جائے تو ہم اس سے دامن چھڑا لیتے ہیں۔ جان رکھین کہ ناکامیاں، مشکلات اور پریشانیاں بھی زندگی کا ہی حصہ ہیں، چاہے وہ چھوٹی ہوں یا بڑی، اس لیے اگر آپ واقعی ایک

Read More

جاب انٹرویو سے پہلے اعتماد کیسے بحال کریں؟

کیا آپ نے کبھی ملازمت کے لیے انٹرویو دیا ہے؟ یہ زندگی کے اہم ترین لمحات میں سے ایک ہوتا ہے کیونکہ ان چند لمحات کا آپ کے مستقبل پر انحصار ہوتا ہے، چاہے وہ مالی ہو یا پیشہ ورانہ۔ یہی وجہ ہے کہ جاب انٹرویو لوگوں کے اعصاب پر سوار ہو جاتا ہے اور

Read More

خواتین بال اکھیڑنے میں احتیاط کریں

نصف سے زیادہ خواتین سمجھتی ہیں کہ فاضل بال جسمانی بے اطمینانی کا سبب بنتے ہیں لیکن آپ یہ کیسے جانیں گی کہ کون سے بال اضافی ہیں۔ یعنی کن بالوں کو ختم کرنا چاہیے اور کسے نہیں چھونا چاہیے خاص طور پر ایک ایسے وقت میں جب بالوں کو اکھاڑنے کا رحجان زیادہ ہے۔

Read More

اپنی آمدنی کیسے بڑھائیں؟ 15 منفرد طریقے

نیا سال شروع ہونے والا ہے اور آپ کے سامنے نئے سال میں بہت سارے اہداف ہوں گے جن میں سب سے بڑا آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔ چاہے مالی جدوجہد کو کم کرنا ہو یا طرز زندگی کو بہتر بنانا، ہر صورت میں آمدنی کو بہتر بنانا بہت ضروری ہے اور اس کے کئی

Read More

ہیل والے جوتوں کے نقصان سے کیسے بچا جائے؟

اِس بات سے بھلا کون انکار کرسکتا ہے کہ اونچی ہیلوں والے جوتے خواتین کی پسند ہیں، اور اِس کی سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اِس طرح سے اُن کا قد بڑھا ہوا محسوس ہوتا ہے، لیکن جہاں اِس کے کچھ فوائد ہیں وہیں اِس کا منفی پہلو یہ ہے کہ بعض اوقات

Read More

آپ نے ایسا بٹوہ کبھی نہیں دیکھا ہوگا

کیش لیس، یہاں تک کہ کارڈ لیس پے منٹ کے اس زمانے میں بھی کرنسی نوٹ اور سکّوں کا مسئلہ کتنا گمبھیر ہو سکتا ہے، اس کے لیے ذرا بھارت اور پھر برطانیہ کی طرف دیکھ لیں۔ جہاں بھارت میں 500 اور 1000 کے کرنسی نوٹوں کی بندش نے مسائل کو جنم دیا ہے وہیں

Read More

بالوں پر رنگ کریں یا نہ کریں؟ ایک مشکل فیصلہ

پہلا سفید بال دیکھنے کے بعد عورتوں کا پہلا قدم بالوں کو رنگنے کا آغاز ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ایسے گھن چکر کی شروعات ہو جاتی ہے جو آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتا جب تک کہ آپ یہ فیصلہ نہ کرلیں کہ اب آپ نے بالوں کو رنگ نہیں کرنا۔ یہ بہت اہم

Read More

سب سے مزیدار شہر

ٹائم آؤٹ کے پہلے شہری انڈیکس میں دنیا بھر کے 18 شہروں کے 20 ہزار افراد نے جواب دیے ہیں کہ چھ مختلف زمروں میں وہ اپنے شہر کو کیسا محسوس کرتے ہیں۔ اس میں کھانے پینے کے مقامات اور سماجی حیثیت کے ساتھ ساتھ یہ پہلو بھی شامل ہے کہ یہ شہر آپ کی

Read More

یہ چیزیں "ہر مال" سے مت خریدیں

کسی زمانے میں یہ دکانیں "ہر مال 10 روپے" کہلاتی تھیں، اب ذرا زمانہ تبدیل ہوگیا ہے، بلکہ "چینج" ہوگیا ہے اس لیے یہ "100 روپیز اسٹور" کہلاتی ہیں۔ آپ ان دکانوں میں جاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ سب چیزیں یکساں معیار کی اور اچھی ہوں گی اور نجانے کیوں کم قیمت پر مل

Read More

"مصنوعی ہیرے،" قدرتی ہیروں کے لیے بڑا خطرہ!

تجربہ گاہوں میں بننے والے مصنوعی ہیرے اپنے معیار اور شفافیت میں بہت تیزی سے قدرتی ہیروں کے ہم پلہ ہو رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی ان کے استعمال اور صنعت میں قبولیت میں اضافہ کر رہی ہے لیکن اصلی ہیروں کی مارکیٹ پر کاری ضرب لگانا اس کی آخری منزل ہے جو

Read More

سپر کاروں کی غیر معمولی نیلامی

دنیا کی نایاب اور پسندیدہ ترین سپر کارز کی نجی کلیکشن کو ایک غیر معمولی نیلامی میں پیش کیا جائے گا۔ جہاں صرف ایک، یا دو نہیں، چند درجن بھی نہیں بلکہ پوری 430 کاریں نیلام کی جائیں گی۔ "ڈومیلا روٹ" نامی اس نیلامی کا سب کو شدت سے انتظار ہے جہاں 44 فیراری اور

Read More

موبائل فون میں اب ”حجابی لڑکی“ کی بھی نمایندگی

موبائل فون اور فیس بک پر استعمال ہونے والی اموجیز (تصاویر کے ذریعے اظہار کا طریقہ) بہت مقبولیت حاصل کرتا جارہا ہے۔ اِس حوالے سے نئے نئے اموجی ہمیشہ سے ہی صارفین کے لیے دلچسپی کا سامان رکھتے ہیں۔ اسی حوالے سے کچھ نئے اموجیز بھی مارکیٹ میں آچکے ہیں جو خصوصاً خواتین کے لیے

Read More

خواجہ سراؤں کا مقابلہ حسن

ایک مرتبہ جہاں پاکستان میں ایک خواجہ سرا پر ظلم و تشدد کی خبریں گردش کر رہی ہیں، وہیں پر انڈونیشیا میں آج خواجہ سراؤں کا مقابلہ حسن منعقد ہوا ہے۔ انتہائی خفیہ طور پر ہونے والا یہ مقابلہ خواجہ سراؤں سے روا رکھے گئے سلوک کے خلاف ردعمل ہے، کیونکہ وہاں بھی پاکستان کی

Read More

عام حرکات جو ثقافتی فرق کو ظاہر کرتی ہیں

کئی عام حرکتیں ایسی ہوتی ہیں جو جو چند ملکوں میں تو معمولات کا حصہ ہوتی ہیں لیکن کئی جگہوں پر سخت معیوب سمجھی جاتی ہیں۔ جیسا کہ دو انگلیوں سے انگریزی حرف 'وی' کا نشان بنانا ہو سکتا ہے برطانیہ میں، بلکہ کئی ملکوں میں، فتح کی علامت ہو لیکن اگر آپ نے صوبہ

Read More

بال گرنے سے پریشان ہیں؟ یہ مصنوعات چھوڑدیں

بالوں کا گرنا نہ صرف مردوں بلکہ عورتوں کے لیے بھی بہت تشویش ناک بات ہوتی ہے۔ زیادہ تر اسے موروثی سمجھا جاتا ہے اور مردوں میں گنج پن کا 95 فیصد سبب یہی ہے لیکن بالوں کا پتلا ہونا بھی اس کی ایک وجہ ہے جسے قابو میں کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کہتے

Read More

سمندر کے پلاسٹک فضلے سے بنے جوتے

سمندروں میں پلاسٹک فضلے کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ادارے پارلی آف دی اوشنز اور جوتے بنانے والے مشہور ادارے ایڈیڈاس نے ری سائیکل شدہ سمندری پلاسٹک کے جوتے پیش کردیے ہیں۔ گزشتہ سال اس جوتے کا 3ڈی نمونہ پیش کیا گیا تھا، جس کا مقصد ڈیزائن پر نئی سوچ لانا اور سمندر

Read More