پیرنٹنگ

پانچ غلط فہمیاں جو اکثر والدین کو ہوتی ہیں

بچے کس کو عزیز نہیں ہوتے؟ لیکن بچوں کو کسی بھی تکلیف اور مشکل سے بچانے کے لیے اُن کا غیرضروری خیال بھی آگے بڑھنے اور ترقی میں رکاوٹ بن سکتا ہے۔ دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، اس لیے ہمارے لیے بھی اب ضروری بن چکا ہے کہ اپنی نئی نسل کی

Read More

بچوں کے وہ نام جنہیں رکھنے پر پابندی ہے

بچے کی پیدائش پر نام رکھنا اب ایک باقاعدہ تحقیق طلب کام بن چکا ہے۔ نومولود آتے ہی ننھیال اور ددھیال کے درمیان فٹ بال بن جاتا ہے جن کا اصرار ہوتا ہے کہ نام ان کی پسند کا رکھا جائے لیکن کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو کوئی نہیں رکھتا۔ پاکستان میں گو کہ

Read More

بچوں کی ریاضی بہتر بنانے کا آسان طریقہ

جب بھی اپنے ارد گرد موجود بچوں سے سوال پوچھا جائے کہ اُن کے لیے سب سے مشکل مضمون کونسا ہے تو اکثریت ”ریاضی“ کا نام ہی لیتی ہے۔ اکثر والدین کو بھی اِس مشکل میں دیکھا ہے کہ آخر وہ کس طرح اِس مشکل سے نکل سکیں۔ لیکن ایسے تمام والدین کے لیے اچھی

Read More

جی ٹی اے کھیلنے والے بچوں میں تمباکو اور شراب نوشی کی شرح زیادہ

کیا آپ نے مشہور وڈیو گیم ”گرینڈ تھیفٹ آٹو“ کھیلا ہے، جسے عام زبان میں ”جی ٹی اے“ کہا جاتا ہے۔ ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو نوعمر افراد جی ٹی اے اور اس جیسے دیگر گیمز کھیلتے ہیں ان میں شراب اور تمباکو نوشی کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ گو کہ حقیقی زندگی

Read More

دو برس کی عمر تک کے بچوں ٹی وی سے دور کھیں

امریکا میں بچوں کے ادارے، اکیڈمی آف پیڈریاٹیکس نے کہا ہے کہ دو سال کی عمر تک کے بچوں کو ٹی وی دیکھنے کی اجازت بالکل نہیں دی جانی چاہیے۔ ادارے نے ننھے بچوں کے لیے اسکرین ٹائم کے نئے رہنما اصولوں کا بھی اعلان کیاہے۔ معروف خبر رساں ایجنسی، رائٹرز کے مطابق، مذکورہ ادارے

Read More

والدین بچوں کو کتنا وقت دے رہے ہیں؟ تحقیق کا منفرد رُخ

کیا آپ بھی اِس بات پر پشیمان ہیں کہ آپ نے اپنے بچوں کے ساتھ کم وقت گزارا ہے؟ یہ سوال پوچھنے کا بنیادی مقصد ایک نئی تحقیق ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ موجود دور کے والدین اپنے بچوں کے ساتھ 50 سال پہلے کے والدین کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ وقت

Read More

بچوں کو دماغی طور پر کیسے مضبوط بنائیں؟

کہا جاتا ہے کہ آج کل کا دور مقابلے کا دور ہے۔ خصوصاً بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے اور یہ مقابلہ معاشرہ تو کرتا ہی ہے، لیکن سب سے زیادہ اِس بیماری کا شکار والدین ہیں۔ پھر چاہے بات ہو، کلاس میں سب سے زیادہ نمبرز لینے کی، کھیل میں اچھا پرفارم کرنے کی یا

Read More

والدین کے بچوں سے بولے گئے دلچسپ جھوٹ

والدین ہمیشہ اپنے بچوں کو سچ کا سبق دیتے ہیں لیکن یہ بات سبھی جانتے ہیں کہ خود والدین بھی جھوٹ بولتے ہیں، بلکہ انہیں مختلف وجوہات کی بنیاد پر بولنے پڑتے ہیں۔ جیسا کہ اگر بچہ یہ پوچھے کہ میں کیسے پیدا ہوا؟ تو اس کا جواب لازماً ایک جھوٹ ہی ہوگا 🙂 خیر،

Read More

بچے زیادہ کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ نئی تحقیق، دلچسپ نتائج

ایک نئی تحقیق میں اِس بات کی جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ جو بچے دن میں نیند نہیں کرتے یا رات کو دیر سے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ عام بچوں کے مقابلے میں زیادہ خوراک کا استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ کم نیند

Read More

بچوں میں سگریٹ نوشی کی بڑی وجہ، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق والدین میں سے کسی بھی ایک کے نہ ہونے کی وجہ سے بچوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے بلکہ کہا یہ جارہا ہے کہ والدین کی کمی کی وجہ سے ہی سگریٹ نوشی کی عادت میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا

Read More

بچوں کا غصہ، قابو پانے کے 10 آسان طریقے

اگر آپ کے گھر میں بھی چھوٹے بچے ہیں تو آپ یقیناً اُن کے غصے اور طیش سے ضرور آگاہ بھی ہوں گے اور پریشان بھی۔ ساتھ ساتھ آپ کی یہ بھی خواہش ہوگی کہ کوئی ایسا طریقہ پتا چل جائے جسے بروئے کار لاکر انہیں نظم و ضبط کا پابند بنادیا جائے۔ بطورِ والدین، آپ

Read More

بچے ہر شے منہ میں کیوں ڈال لیتے ہیں؟

ایک عدد تار کا ٹکڑا، لکڑی کے بلاکس، ایک عدد سکہ، ایک عدد پلاسٹک کا چمچ، ریت، دو عدد ریموٹ کنٹرولز، ایک عدد بورڈ بک، ایک عدد کمپیوٹر کا تار، ایک عدد بوتل کا ڈھکن وغیر وغیرہ۔ یہ ساری ان نہ کھانے والی اشیا کی فہرست ہے، جنہیں ایک بچہ گزشتہ چار گھنٹے کے دوران

Read More

نوزائیدہ بچوں کو کس طرح کپڑے میں لپیٹا جائے؟

نوزائیدہ بچوں کو ایک بڑے سے کپڑے یا کمبل میں لپیٹنے کی مخصوص تیکینک خاصی قدیم ہے اور آج بھی بہت سے خاندانوں میں مائوں نے یہ روایت برقرار رکھی ہوئی ہے، لیکن جدید دور کی دلدادہ مائیں اس تیکنیک کے، جسے انگریزی میں ’’سویڈلنگ‘‘ کہا جاتا ہے، فواید اور طریقہ کار سے ناواقف ہونے

Read More

آرزوئیں چھوٹی چھوٹی

عالیہ ایمن آج امی نے مجھے اپنی کتابوں کی المای خالی کرنے کو کہا۔ میرے پاس کتب کا اتنا بڑا ذخیرہ موجود ہے، لیکن میں انہیں کہاں رکھوں کیونکہ اس جگہ کو تو امی نے اپنے استعمال میںلے لیا ہے۔ میں نے امی سے پوچھا: ’’آخر کوئی جگہ بتادیں جہاں میں اپنا کتب خانہ بناسکوں۔‘‘

Read More

بچوں کے اعتماد میں اضافہ، یہ تین ہدایات یاد رکھیں

جب ہم یہ بات کہتے ہیں کہ یہ 21ویں صدی ہے جہاں ٹیکنالوجی کا راج ہے، تو ہم یہ کہتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ بچوں کو ٹیکنالوجی کے بارے میں علم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ اعتماد بھی ہونا چاہیے کہ وہ لوگوں کے سامنے اظہار رائے کرسکے، وہ لوگوں کے سامنے بات کرنے

Read More

شور شرابے میں بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے

شور شرابہ ہماری روزمرہ کی زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ لوگوں کا شور، ٹریفک کا شور، ٹی وی، کمپیوٹر یا موبائل فون کا شور، لیکن آپ نے کبھی غور نہیں کیا ہو گا کہ شور آپ کی صحت اور دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے۔ قدرتی طور پر ہماری سماعت یا سننے

Read More

بچوں کا غصہ کیسے ٹھنڈا ہو؟ پانچ ہدایات

کیا آپ کے بچے زیادہ تر غصے میں رہتے ہیں؟ کیا وہ غصے کے عالم میں چیزیں اِدھر اُدھر پھینکتے ہیں؟ کیا غصے کی حالت میں وہ چھوٹے بہن بھائیوں کو مارتے ہیں؟ کیا وہ بدتمیزی بھی کرتے ہیں؟ اور کیا آپ کو ایسا لگتا ہے کہ اگر آپ کا بچہ غصے کا اِسی طرح

Read More

بچوں کو بیرونی سرگرمیوں کا عادی بنائیں

ماہرین کے مطابق، بچوں کو آئوٹ ڈور یا بیرونی سرگرمیوں کا عادی ہونا چاہیے۔ اس طرح ان کی ذہنی و جسمانی صلاحیت بڑھتی ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچے کی ان ڈور سرگرمیوں کو کم کرکے انہیں آئوٹ ڈور سرگرمیوں کے مواقع فراہم کریں، تاکہ بچے کی ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہو اور وہ

Read More

ہنگری کے مفلوک الحال شہر میں عظیم دریافت

مشرقی یورپ کے ملک ہنگری کے ایک مفلوک الحال شہر میں حال ہی میں ایک عظیم دریافت ہوئی ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے حاکم سلیمان عالیشان کا مقبرہ یہاں دریافت ہوا ہے اور اب سیاحت سے اس علاقے کی قسمت بدلنے کا امکان ہے۔ ہنگری پر 1541ء سے 1699ء یعنی ڈیڑھ صدی تک سلطنت عثمانیہ کی

Read More

بچوں کو امتحانی دبائو سے نکلنے کے 7 آسان طریقے

اگر آپ کے گھر میں بچے ہیں تو یہ بات آپ بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ امتحانات کی اہمیت کس قدر زیادہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امتحانات کی تیاری اور پھر اُس کے نتائج کا انتظار کرتے ہوئے کئی بچے بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں اور والدین کو بھی آخری وقت تک تشویش ہوتی ہے۔

Read More