پیرنٹنگ

چار سال سے پہلے بچوں کو اسکول بھیجنا!

آج کل بچوں کو جلد از جلد اسکول بھیجنے کا رواج بہت تیزی سے بڑھتا جارہا ہے۔ حال تو یہ ہے کہ صرف ڈیڑھ سال کی عمر میں بھی بچوں کو باہر اِس لیے بھیج دیا جاتا ہے کہ وہ تیزی کے ساتھ آگے بڑھتی دنیا کا مقابلہ کرسکیں، لیکن نئی تحقیق یہ بات ثابت

Read More

بچوں میں سستی کی اہم وجوہات اور ان کا حل

بچے ہمیشہ بھاگتے دوڑتے ہی اچھے لگتے ہیں، لیکن اگر آپ کا بچہ ہمیشہ تھکا ہارا رہتا ہے یا کلاس میں سوتا رہتا ہے، تو یہ آپ کے لیے پریشانی کی بات ہے۔ بچوں میں ہر وقت کی تھکاوٹ بہت سی دوسری بیماریوں کی طرف اشارہ کرتی ہے، لیکن بچے کی تھکن کا علاج اسی

Read More

بچوں کو نزلہ اور زکام سے بچے کے 7 آسان ترین طریقے

اگر یہ پوچھا جائے کہ بدلتے ہوئے موسم کا سب سے بُرا پہلو کون سا ہے تو بغیر توقف کے لوگوں کی اکثریت وائرل انفیکشن کو قرار دے گی، جس کے نتیجے میں لوگ خصوصاً بچے نزلہ، زکام اور ٹھنڈ لگنے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اِس مشکل صورتحال میں بچوں کو کسی حد تک بچانے

Read More

چھٹیوں کے بعد اسکول جانے کے لیے بچوں کو کیسے تیار کیا جائے؟

بچوں کی پرورش میں ایک انتہائی مشکل کام، انہیں اسکول بھیجنے کے لیے تیار کرنا ہے۔ خاص طور پر جب بچہ پہلے دن اسکول جارہا ہو یا گرمیوں کی لمبی چھٹیوں کے دوران میں اُن کا سارا شیڈول خراب ہوجاتا ہے۔ چھٹیوں میں بچے دیر تک سوتے ہیں۔ اپنا اکثر وقت ضائع کرنے کے عادی ہوجاتے ہیں

Read More

ذہنی دبائو کا شکار بچوں کو کیسے نارمل کیا جائے؟

کیا آپ کو اب یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ کا بچہ بند کمرے میں زیادہ وقت گزارتا ہے؟ وہ خاموش بھی رہنے لگا ہے اور اکثر افسردہ بھی نظر آتا ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو گزارش یہی ہے کہ اِس پورے معاملے کو یہ سمجھ کر ہرگز نظرانداز مت کریں کہ موڈ

Read More

بچے دیر سے بولنا کیوں سیکھتے ہیں؟ اہم وجہ

ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھر میں زیادہ شور کی وجہ سے آپ کا بچہ نئے الفاظ دیر سے بولنا سیکھتا ہے۔ تحقیق کرنے والی بریانا مک ملن بتاتی ہیں کہ آج کل گھروں میں شور کرنے والے آلات جیسا کہ ٹی وی اور ریڈیو کے ساتھ ساتھ آپس

Read More

رات جلد سونے والے بچے، موٹاپے کے خدشات کم

ماہرین کے مطابق اگر چھوٹے بچوں کو جلد سونے کی عادت ڈالی جائے، تو آگے چل کر ان میں موٹا ہونے کے خدشات نصف رہ جاتے ہیں۔ سائنسدانوں کا مشورہ ہے کہ اسکول جانے سے قبل کی عمر کے بچوں کو رات 8بجے سلانے کی عادت ڈالی جائے اور اس کے برخلاف 9بجے یا اس

Read More

بڑھتے ہوئے بچوں کے لیے کونسی خوراک کا استعمال کیا جائے؟

بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے خوراک ہمیشہ سے ہی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اِس لیے والدین کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونی چاہیے کہ بچوں کو کن کن عمر میں کونسی غذائیں دینی چاہئیں تاکہ بچوں کی اچھی طرح سے پرورش ہوسکے۔ بڑھتی ہوئی عمر میں نہ صرف بچوں کو غذائیت سے

Read More

ناشتہ اتنا اہم نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں

ناشتے کو عام طور پر دماغ کی خوراک سمجھا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ آپ کو وہ توانائی عطا کرتا ہے جو صبح ہی سے آپ کو تازہ دم کر دیتی ہے۔ لیکن بدقسمتی سے صبح کا ناشتہ آپ کو توانائی تو دے سکتا ہے لیکن یہ آپ کے دماغ کے لیے

Read More

کیا آپ کے بچپن کا خواب پورا ہوا؟ ایک دلچسپ سروے

جب بات مستقبل کی ہو تو بچوں کی خواہشات بہت اونچی ہوتی ہیں۔ ذرا کسی پانچ سالہ بچے سے پوچھیں، وہ آپ کو بتائے گا کہ وہ پائلٹ بننا چاہتا ہے، یا پھر خلا باز، سائنس دان، کرکٹر بلکہ وزیر اعظم بھی۔ کچھ اسے بچے ہوتے ہیں جو بیک وقت سب کچھ بننا چاہتے ہیں۔

Read More

کتابوں کے درمیان بچپن گزارنے والے زیادہ کامیاب

ایک نئی تحقیق نے یہ واضح کیا ہے کہ انسان کی کمائی کا اِس بات سے گہرا تعلق ہوتا ہے کہ بچپن میں اُن کے ارد گرد کتابیں رہی ہیں یا نہیں۔ اِس تحقیق نے یہ ثابت کیا کہ ایسے افراد کو اچھی نوکری ملنے کی شرح بہت زیادہ ہے جنہوں نے بچپن سے ہی

Read More

اسٹرالر میں بچوں کے چہرہ پر کپڑا ہرگز نہ ڈالیں

عام طور پر یہ عادت دیکھنے میں آئی ہے کہ اسٹرالر میں بچوں کو پرسکون نیند سلانے کے لیے والدین اُن کے چہروں پر کپڑا ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ سکون کی نیند سوسکیں، لیکن یہ عمل بالکل بھی ٹھیک نہیں۔ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسا کرنے سے بچوں کی

Read More

غیر کاروباری والدین کی آخری اولاد کاروباری ہوتی ہے

بچوں کی پیدائش کی ترتیب پر ہونے والی ایک نئی تحقیق میں پتہ چلتا ہے کہ غیر کاروباری والدین کی آخری اولاد کاروباری رحجان رکھتی ہے۔ برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی اور ریڈنگ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 1970ء میں پیدا ہونے والے 17,000 بچوں کے اعداد و شمار کا جائزہ

Read More

بچوں سے متعلق پانچ حساس ہدایات

یہ بات ٹھیک ہے کہ والدین کو کچھ وقت اکیلے گزارنے کی بھی ضرورت محسوس ہوتی ہے، لیکن اگر بار بار بچوں سے یہ کہا جائے کہ ابھی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں تو یہ عین ممکن ہے کہ بچوں پر اِس کا منفی اثر پڑے اور وہ یہ محسوس کرے کہ وہ اکیلا ہے، اُس

Read More

شرمیلے بچوں کے والدین کے لیے کچھ اہم باتیں

کیا آپ کا بچہ نئے لوگوں سے بات کرتے ہوئے کتراتا ہے؟ کیا وہ اسکول میں نئے دوست بناتے ہوئے گھبراتا ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کا شرمیلا پن اور الگ تھلگ رہنے والی عادت تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ دوسرے معاملات میں بھی اُس کو پیچھے رکھ رہی ہے؟

Read More

لڑائی جھگڑے کے بعد کن باتوں سے بچنا چاہیے؟

لڑائی، جھگڑے اور اختلافات ایسے عوامل ہیں جو رشتوں کی بنیاد سمجھے جاتے ہیں۔ پھر چاہے بات ہو بہن بھائیوں کی، دوستوں کی یا میاں بیوی کی۔ ماہرین تو اِس سے ایک قدم آگے جاتے ہوئے کہتے ہیں کہ رشتوں کی مضبوطی کے لیے لڑائی جھگڑے انتہائی ضروری ہیں۔ اِس طرح رشتوں میں تازگی برقرار

Read More

لڑکے گیند اور لڑکیاں گڑیا سے کیوں کھیلتی ہیں؟

صرف نو ماہ کی عمر میں بچے میں کتنی عقل ہوتی ہے؟ لیکن اس ننھی عمر میں بھی ان کھلونوں کو ترجیح دیتے ہیں، جو ان کے لیے بنتے ہیں۔ ایک تجربے میں پایا گیا کہ لڑکے ٹرک اور ایسے ہی دیگر کھلونوں کے ساتھ کھیلتے ہیں جبکہ لڑکیاں کھلونا برتنوں سے۔ پھر عمر بڑھتی

Read More

نومولود سے متعلق 6 حیران کن اور دلچسپ حقائق

ایک نومولود بچے کو دیکھتے ہی ہم میں سے اکثر لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔ بچے کی معصومیت، اُس کی نازک جلد اور قدرت کا کمال دیکھ کر تمام ہی لوگ مسحور ہوجاتے ہیں، جبکہ والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچے کی بہتر نگہداشت کے لیے کوئی بھی

Read More

”انگوٹھا چوسنا اور ناخن کھانا نقصان دہ عادت نہیں“

جو بچے انگوٹھا یا انگلیاں چوستے ہیں یا پھر ہاتھ کے ناخن کھاتے ہیں، اُن کے والدین اپنے بچوں کی اِس حرکت سے بہت پریشان نظر آتے ہیں اور وہ ہر وقت اِس خوف کا شکار رہتے ہیں کہ اِس حرکت کی وجہ سے بچے بیمار نہ ہوجائیں، لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،

Read More

بچوں میں لڑائی کی عادت ختم کرنے کے 7 طریقے

کیا آپ کے بچے بھی ہروقت لڑتے رہتے ہیں؟ کیا وہ ہر وقت ایک دوسرے کو چڑانے یا نیچا دکھانے کے لیے مختلف حربے آزماتے ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ جب بھی گھر میں ایک سے زائد بچے ہوتے ہیں، والدین کو یہ صورتحال درپیش ہوتی ہے۔

Read More