پیرنٹنگ

بچے بھی وہی کھاتے ہیں جو والدین کو پسند ہو، نئی تحقیق

اب تک تو ہم نے یہی سنا تھا کہ بچوں کی عادتیں، اُن کا پہننا اوڑھنا، اُٹھنا بیٹھنا والدین سے مشابہت رکھتا ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آگئی ہے کہ بچوں کی خوراک کا مزاج بھی والدین سے مطابقت رکھتا ہے، یعنی جو خوراک والدین کو پسند ہو یا جو

Read More

علم و حکمت اور ہمارے نوجوان علماء

رعایت اللہ فاروقی رعایت اللہ فاروقی تحریر کی دُنیا میں تعارف کے محتاج نہیں۔ طویل عرصے سے صحافت سے وابستہ ہیں، جبکہ کالم نگاری میں اپنے منفرد اسلوب کے سبب پہچانے جاتے ہیں۔ فیس بک پر خاصے فعال رہتے ہیں۔ چاہنے اور پڑھنے والوں کا ایک بڑا حلقہ رکھتے ہیں۔ آپ اردو ٹرائب ڈاٹ کام پر

Read More

نوزائیدہ بچوں کی نگہداشت کے دوران ذہنی دبائو سے کیسے بچیں؟

جب ہم کوئی نئی نوکری شروع کرتے ہیں یا نوکری کے دوران کسی نئی ذمہ داری کا بوجھ اُٹھاتے ہیں تو اُس کام کو اچھے طریقے سے کرنے کے لیے سوچ رہے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ذہنی دبائو کا شکار ہونے سے بچا جائے۔ بس ایسا ہی کچھ ان خواتین کے ساتھ ہوتا

Read More

بچوں کا بخار دور کرنے کے 3 آسان قدرتی طریقے

بچپن کے وہ لمحات تو شاید سبھی کو یاد ہوں جب وہ بیمار ہوتے تھے تو اُن کے والدین کس قدر پریشان ہوا کرتے تھے اور بچوں کی صحت کے لیے رات رات بھر جاگا کرتے تھے۔ آپ والدین ہیں تو یقیناً اِس سے بڑھ کر مشکل وقت آپ کے لیے اور کوئی نہیں ہوگا جب بچے

Read More

والدین کی توجہ بچوں کا مستقبل خوشگوار بنادیتی ہے

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جن بچوں کو اُن کے بچپن سے ہی والدین کی طرف سے خصوصی توجہ، پیار اور وسائل میسر آتے ہیں، زندگی میں اُن کی کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ کامیابی کے ساتھ ساتھ اُن کی زندگی میں خوشگوار لمحات عام

Read More

”آپ کا بچہ خراب ماحول کا شکار ہورہا ہے“ 8 علامات جانیں

کیا آپ کے نوجوان بچے آپ سے مستقل بدتمیزی کرتے ہیں؟ کیا آپ اُس کے اچانک تبدیل ہونے والے روئیے سے پریشان ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ کی پریشانی بالکل ٹھیک ہے، کیونکہ اچانک تبدیل ہونے والے روئیے کی بڑی وجہ بچوں کی خراب صحبت یعنی کمپنی بھی ہوسکتی ہے۔ والدین کے لیے یہ

Read More

بچوں کی معصومیت ہمارا دل کیوں پگھلا دیتی ہے؟

کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ چھوٹے بچوں کی معصومیت کی بس ایک مسکراہٹ ہمارے غصے کو یکدم ٹھنڈا کیسی کردیتی ہے؟ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو اِس حوالے سے نئی تحقیق پڑھ کر سمجھنے کی کوشش کریں۔ نئی تحقیق نے ہمیں یہ بتایا ہے کہ

Read More

ڈائپرز نہ صرف بچوں بلکہ معیشت کے لیے بھی خطرناک

ایک بچہ عام طور پر دن میں 6 سے 8 ڈائپرز بدلتا ہے، اس سے اندازہ لگالیں کہ وہ کتنی مرتبہ رفع حاجت کرتے ہیں۔ 30 مہینے، یعنی ڈھائی سال کی عمر تک جب بچہ اس قابل ہوتا ہے کہ اپنی حاجت والدین کو بتا سکے تب تک وہ ساڑھے 6 سے 10 ہزار ڈائپرز

Read More

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس بچوں کے لیے کیوں اچھی نہیں؟

آج کل سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بول بالا ہے۔ نوجوان نسل میں اِس کی مقبولیت انتہا کو چھو رہی ہے لیکن جس قدر نوجوان نسل اِس کی عادی ہورہی ہے، اسی شدت سے یہ سوال بھی اُٹھایا جارہا ہے کہ کیا یہ ویب سائٹس بچوں کے لیے فائدہ مند ہیں یا نقصان دہ؟

Read More

بچوں میں سستی کی اہم وجوہات اور اُن کا آسان حل

بچے ہمیشہ بھاگتے دوڑتے ہی اچھے لگتے ہیں، لیکن اگر آپ کا بچہ ہمیشہ تھکا ہارا رہتا ہے یا کلاس میں سوتا رہتا ہے تو یہ آپ کے لیے پریشانی کی بات ہے۔ بچوں میں ہر وقت کی تھکاوٹ بہت سی دوسری بیماریوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ لیکن بچے کی تھکن کا علاج اُسی

Read More

ڈائپرز سے ہونیوالی الرجی آسان طریقوں سے ختم کریں

نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال جہاں ایک ماں کے لیے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا سبب ہوتی ہے، وہیں اسے کچھ مشکلات کا سامنا بھی ہر وقت رہتا ہے۔ خصوصاً پہلی اولاد والی مائوں کو بہت ساری باتیں تو صرف تجربے کرکے ہی سمجھ آتی ہیں۔ صحت کے ایشوز پر ایسی مائیں جلد پریشان ہوجاتی ہیں۔ ہر

Read More

بچوں کا قد بڑھانے کے 4 آسان قدرتی طریقے

والدین ہمیشہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ بچوں کی ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ جسمانی بڑھوتری بھی قابلِ رشک ہو۔ ویسے تو بچے کی پیدائش کے وقت سے ہی اُس کی عمر کے ساتھ ساتھ اُس کے قد میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ پھر قد بڑھنے میں بہت سے عوامل کا کردار ہوتا ہے

Read More

جاپان میں شرح پیدائش 21 سال کی بلند ترین سطح پر

جاپان میں شرح پیدائش گزشتہ 21 سالوں میں اپنی "بلند ترین سطح" پر پہنچ گئی ہے۔ 2015ء میں یہ بڑھتے بڑھتے 1.46 تک آ گئی ہے جو وزارت صحت کے مطابق 2014ء میں 1.42 تھی۔ اس میں سب سے بڑا حصہ 30 سے 34 سال کی خواتین کا ہے۔ یہ اس ملک کے لیے بہت

Read More

بچے کو سزا دینا والدین کے لیے سزا بن گیا

بچے کو دی گئی سزا والدین کے لیے سزا بن گئی ہے۔ جاپان میں امدادی ٹیمیں شمالی ہوکائیدو کے گھنے جنگلوں میں پچھلے تین دنوں سے ایک ایسے بچے کو تلاش کر رہی ہیں، جس اس کے والدین نے سزا کے طور پر جنگل میں چھوڑ دیا تھا۔ پولیس کے مطابق سات سالہ جاپانی بچے

Read More

بچے ماں کا ہاتھ کیسے بٹاسکتے ہیں؟ چند مفید ٹپس

بچوں کو نظم و ضبط کا پابند بنانے اور زندگی میں کامیاب بنانے کے لیے ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ وہ گھر کے کچھ کاموں میں ہاتھ بٹائیں۔ ضروری نہیں کہ گھر کے مشکل کاموں میں ایسا کروایا جائے بلکہ چھوٹے چھوٹے کام جیسا کہ کھانے سے پہلے ٹیبل ٹھیک کرنا، کھانے کے بعد برتن اُٹھوانا،

Read More

اسکرین کے سامنے طویل وقت، نت نئے مسائل جنم لینے لگے

فیس بک، نت نئی ایپس، اسنیپ چیٹ، جدید دور کے بہت جلد ”بور“ ہو جانے والے بچوں کے لیے اسمارٹ فونز سے چمٹے رہنے سے زیادہ آسان کچھ نہیں۔ امریکا کے معروف اخبار ”واشنگٹن پوسٹ“ نے حال ہی میں بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال کے بڑھتے ہوئے رحجان پر ایک تحقیق شائع کی ہے،

Read More

بچوں کو مارنے والے والدین اِن نقصانات سے آگاہ ہوجائیں

ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ بات پھر ثابت ہوئی کہ بچوں کو پیار سے بات سمجھانے کے بجائے اگر مارا پیٹا جائے تو ایسا کرنا اُن کی ذہنی اور جسمانی نشوونما کے لیے ہرگز اچھا عمل نہیں ہے۔ تحقیق بتاتی ہے والدین کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ جو مقاصد وہ بچوں کو

Read More

بچوں کو رمضان کی تیاری کیسے کروائیں؟

رمضان کی آمد آمد ہے جس میں والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ اسلامی کلینڈر کے اس اہم مہینے کو بچے بھی بہترین انداز میں گزاریں۔ اس کی اہمیت کو سمجھیں لیکن ان کی دلچسپی کو کس طرح بڑھایا جائے؟ یہ اکثر والدین نہیں سمجھ پاتے۔ ان کی آسانی کے لیے چند قیمتی مشورے یہاں

Read More

بچوں کا خراٹے لینا کیوں اچھا نہیں؟

ایک نئی تحقیق نے یہ بات ثابت کی ہے کہ جو بچے نیند میں خراٹے لیتے ہیں، وہ تعلیمی میدان میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق خراتے لینے والے بچے صرف پڑھائی ہی میں نہیں بلکہ ہر اس میدان میں دوسرے بچوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں جہاں صلاحیتوں کے استعمال

Read More

بچوں کا جلدی چلنا اور دوڑنا کیوں اہم ہے؟ حیران کن وجہ

ایک نئی تحقیق نے یہ بات ثابت کردیا ہے کہ ایسے بچے جو جلدی چلنا پھرنا سیکھتے ہیں، بڑے ہوکر اُن کی ہڈیاں زیادہ مضبوط ہوتی ہیں۔ خاص کر وہ بچے جو 3 سال سے پہلے ہی چلنا پھرنا، بھاگنا دوڑنا اور کودنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے عمر کے ساتھ ساتھ اُن کی

Read More