پیرنٹنگ

11 سالہ بچے نے سوشل میڈیا صارفین کو آبدیدہ کردیا

مصر کے گیارہ سالہ بچے نے عرب دنیا کے سوشل میڈیا صارفین کو آبدیدہ کر دیا۔ آج کل اس بچے کے جوابی پرچے کی تصویر عرب دنیا کے صارفین میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ محمد عبد الکریم حسن پانچویں جماعت کا طالب علم ہے۔ اس جماعت کے سالانہ امتحانات میں عربی کے

Read More

مائیں اس لیے بھی بچوں کے لیے اہم ہوتی ہیں

اسٹینفورڈ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر نے اپنی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات ثابت کردی ہے کہ بچے کے ذہن پر ماں کی آواز کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ اِس تحقیق کی قیادت کرنے والے ڈینئیل ابرامز بتاتے ہیں کہ بچے سماجی، لسانی اور جذباتی معاملات میں ماں کی آواز کو سن کر ہی سیکھتے

Read More

بچوں کے لیے ٹیکنالوجی کے اہم ترین اور راہنما اصول

بچوں کی پرورش اور اُن کی تربیت کرنا والدین کے لیے ہمیشہ سے ہی ایک مشکل کام رہا ہے۔ ہر دور میں بچے والدین سے زیادہ ”تیز“ رہے ہیں۔ لیکن آج کے بچوں کی پرورش کچھ زیادہ ہی مشکل ہوگئی ہے کیونکہ وہ مکمل طور پر ٹیکنالوجی میں گھرے ہوئے ہیں۔ ٹیکنالوجی نے بے شک

Read More

بچے بغاوت کیوں کرتے ہیں؟ پانچ اہم وجوہات جانیں

یہ بات اکثر دیکھنے میں آتی ہے کہ آج کل کے بچے والدین کی نصیحت کو بھی برا مان جاتے ہیں۔ بدتمیزی کرتے ہیں اور بعض اوقات یہ بدتمیزی آگے جاکر بغاوت میں بدل جاتی ہے اور بچے بغاوت میں والدین کی کسی بھی بات پر عمل کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے

Read More

بچے سبزی کے نام سے کیوں چڑتے ہیں؟

بچوں کی اکثریت سبزی کا نام سن کر ناک بھوں چڑھاتی ہے، چاہے وہ گوبھی ہو یا کریلے، ترئی ہو یا شلجم، ان کا نام لینا گویا نئی نسل کے سامنے گناہ ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ایک تحقیق کے مطابق کیونکہ دو سال کی عمر تک کے ہر

Read More

گھر میں بچوں کی حفاظت، آسان ترین ٹوٹکے

اگر آپ نے بچے کی دیکھ بھال کے لیے 24 گھنٹے کی ماسی یا آیا رکھی ہے تو یہ خبر آپ کے مطلب کی ہرگز نہیں ہے، لیکن اگر آپ ایک چھوٹے بچے کی ماں ہیں اور کوئی مدد کے لیے بھی میسر نہیں تو یقیناً آپ کے لیے بچے کو گھر کے کام کے

Read More

گھر میں سگریٹ نوشی اور بچوں پر اثرات، نئی تحقیق کے نتائج

سگریٹ نوشی بذات خود ایک نقصان دہ عمل ہے لیکن اِس کا نقصان اُس وقت مزید بڑھ جاتا ہے جب یہ عمل گھر میں بچوں کی موجودگی میں کیا جائے، کیونکہ نئی تحقیق نے ثابت کردیا ہے کہ جن بچوں کے والد گھر میں سگریٹ نوشی کرتے ہیں وہ بچے زیادہ بیمار رہتے ہیں۔ اس

Read More

نوزائیدہ بچوں کو ہفتے میں کتنی بار نہلایا جائے؟

بچوں کی پرورش کا عمل اچھی اور بری باتوں سے مل کر بنتا ہے۔ بچے کی پیدائش کے وقت یا اُس سے پہلے ہی ماں اپنے ذہن کو تیار کرنا شروع کردیتی ہے کہ اسے بچے کے کس کام کو کس کس طرح کرنا ہے۔ ہر وقت ماں کے ذہن میں بچے سے متعلق مختلف

Read More

بچوں میں مطالعے کا شوق کیسے بڑھایا جائے؟

جنہیں بچپن سے ہی کتابوں سے بے حد محبت ہوتی ہے، جن کے لیے کتابوں کے بغیر رہنا ناممکن ہوجاتا ہے اور جو ایک کے بعد ایک کتاب پڑھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ ایسے افراد کی یہ خصوصیت بعض اوقات کسی ”حادثے“ کا نتیجہ ہوتی ہے جبکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں گھر کے ماحول

Read More

اکلوتی اولاد کے خواہشمند والدین ان مسائل سے آگاہ ہوجائیں

اگر کچھ عرصہ پہلے کی بات ہوجائے تو کونسا گھر ہوگا جہاں چار پانچ بچے عام سی بات نہ ہوتی ہو۔ بلکہ اسے برکت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس رجحان میں تیزی سے تبدیلی آتی جارہی ہے۔ اب معاملہ اس نہج تک آگیا ہے کہ لوگ دو بچوں کا

Read More

وہ معلومات، جو بچوں کے لیے نقصان کا باعث ہیں

آج کے دور میں ایک منفرد رجحان چل پڑا ہے۔ جس گھر میں بھی جائیے، ڈراموں اور دیگر تفریحی پروگراموں کے بجائے پورا گھر مل کر خبریں دیکھتا ہے اور اپنے اپنے خیالات کے مطابق ملکی حالات سے متعلق تجزیہ کرتا ہے۔ ویسے تو خبریں طرح طرح کی ہوتی ہیں۔ وہ کھیل سے متعلق بھی

Read More

بچوں کے لیے سستی اور بہترین اسمارٹ واچ

ہوسکتا ہے کہ سیاؤمی کی بچوں کے لیے بنائی گئی یہ اسمارٹ واچ آپ کو اتنی 'انقلابی' نہ لگے۔ اس میں وہی خصوصیات ہیں جو عام طور پر بچوں کے ویئرایبلز میں ہوتی ہيں، جیسا کہ کال کرنے اور وصول کرنے کی سہولت اور صارف کی جگہ کا علم۔ لیکن اس گھڑی کی جو سب

Read More

بچوں کے ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں کس طرح گزاریں؟

بچے اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کا انتظار پورا سال کرتے ہیں۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں: پہلی یہ کہ انہیں صبح جلدی نہیں اُٹھنا پڑتا اور دوسری اہم ترین وجہ یہ کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت والدین کے ساتھ گزار سکتے ہیں۔ پھر پڑھائی سے وقفہ بھی ان کے لیے کسی اچھی خبر

Read More

مار یا پیار، بچے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

مارنا ہرگز آپ کے بچے کو نہیں سدھار سکتا، بلکہ یہ اس کے بگڑنے اور رویے کو مزید خراب کرنے کا سبب بنے گا۔ نئی تحقیق کے مطابق بچے کو جتنی مار پڑے گی، وہ اتنا ہی اپنے والدین کے مقابلے میں آئیں گے، ان کے اندر سماج دشمن رویہ پروان چڑھے گا، غصہ، ذہنی

Read More

عجیب مصنوعات، صرف والدین کے لیے

سرمایہ دارانہ نظام میں انسان صرف دو حیثیتوں میں پہچانا جاتا ہے، یا تو وہ مال بنانے والا ہے، یا خریدنے والا۔ اب ننھے بچے تو کسی "کھاتے" میں نہیں آتے کیونکہ ان کے پاس ابھی اختیار نہیں ہے لیکن ان کے والدین کو خریداری کی "لت" لگ چکی ہے۔ ایسے صارفین کی جیبوں سے

Read More

بچے موٹے کیوں ہورہے ہیں؟ نئی تحقیق پڑھیں

کیا آپ کا شمار سخت مزاج والدین میں ہوتا ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو یہاں بیان کی جانے والی باتوں کو دھیان سے پڑھیے۔ ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سخت والدین کے بچے زیادہ تر جوانی میں موٹاپے اور خرابی صحت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تحقیقات کرنے والے

Read More

ہوم ورک کروانے کے لیے بچوں کی مدد کیسے کی جائے؟

کیا آپ ہمیشہ اِس وجہ سے پریشان رہتے ہیں کہ بچوں کو اسکول کی طرف سے ملنے والا کام کیسے مکمل کروایا جائے؟ صورتِ حال تو اکثر اس حد تک سنجیدہ ہوجاتی ہے کہ والدین یہ سمجھتے ہیں کہ کام ان کے بچوں کو نہیں بلکہ خود انہیں ملا ہے۔ والدین کو یہ بھی لگتا ہے

Read More

وہ دو مواقع جب والدین بچوں میں فرق کرجاتے ہیں

اگر آپ پریشان ہے کہ آپ کے بچے آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور مل کر نہیں کھیلتے اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کونسا آسان طریقہ ہے جس سے بہن بھائی آپس میں محبت سے رہیں تو صرف ایک ہی طریقہ ہے، اور وہ یہ کہ کبھی بھی بچوں کے درمیان فرق نہ کیجیے

Read More

بچہ خوش، زندگی آسان، چند چھوٹی لیکن مفید ٹپس

ہو سکتا ہے ماں بننا، یا باپ بننا، بہت آسان نظر آتا ہو لیکن جیسے جیسے بچہ بڑا ہونے لگتا ہے والدین کے لیے ہر روز ایک نیا امتحان ہوتا ہے۔ بچہ جب چلنا سیکھ جاتا ہے تو اس کی شرارتوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ کبھی نہ تھکنے والے یہ بچے

Read More

بچوں سے متعلق والدین کا انوکھا ”اعترافِ جرم“

اگر آپ اپنے والدین کے اکلوتے نہیں ہیں تو امکان یہی ہے کہ آپ کی امی اور ابو کو اپنی محبت میں کسی دوسرے بچے کو بھی شریک کرنا پڑتا ہوگا، جی ہاں! آپ کے بھائی اور بہن اور آپ چاہے سب سے بڑے ہوں یا سب سے چھوٹے، یا درمیان میں کہیں، آپ کو

Read More