پیرنٹنگ

بچوں میں اخلاقیات کیسے پیدا کریں؟

اپنے اردگرد دیکھیں، ایسا لگتا ہے کہ ہم کسی جنگ زدہ دنیا میں رہتے ہیں۔ سیاست دان ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے اور مغلظات تک بکتے دکھائی دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا کی طاقت ملنے کے بعد انسان کے اندر کی خباثت کھل کر باہر آ گئی ہے اور اس ذریعے نے پڑھے لکھے افراد کے

Read More

سات طریقے جو بچوں کو ذمہ دار اور خود مختار بنائیں

یہ والدین ہی ہیں، جو ہر وقت اپنے بچوں کی حفاظت اور اُن کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ لیکن بہت زیادہ حفاطت کی فکر بعض اوقات بچوں کو ذمہ دار اور خودمختار بنانے میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔ یہ کشمکش والدین کے ذہن میں ہر وقت چل رہی ہوتی ہے

Read More

چھ کام جو والدین کو بچوں کے سامنے کبھی نہیں کرنے چاہئیں

والدین سے بہتر کوئی یہ بات نہیں جانتا کہ بچوں کی تربیت کس طرح کرنی چاہیے، اور چونکہ تربیت کے لیے کچھ خاص لگے بندھے اصول نہیں ہیں، اس لیے ہر کوئی اپنے خیالات کے مطابق ذمہ داریوں کو ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن بعض اوقات والدین سے ایسی غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں،

Read More

کیا آپ اپنے بچے کو امیر دیکھنا چاہتے ہیں؟

آخر کون سے ایسے ماں باپ ہوں گے جو یہ چاہتے ہوں کہ ان کے بچے مستقبل میں مالی طور پر مستحکم نہ ہوں۔ تمام والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے بچے بڑے ہوں تو وہ مالی پریشانیوں سے دور رہیں اور وہ تمام مصیبتیں نہ جھیلیں، جو انہوں نے اپنی زندگی میں

Read More

بچوں کو کار سیٹس، بائونسرز اور جھولوں میں سلانا خطرناک کیوں؟

آپ کسی بھی ڈاکٹر سے مشورہ لے لیجیے آپ کو ایک ہی جواب ملے گا کہ چھوٹے بچے کے لیے ضروری ہے کہ وہ 12 سے 16 گھنٹے تک نیند پورے کرے۔ لیکن وہ نیند پوری کرتا ہے یا نہیں، اِس سوال سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ بچہ کہاں سوتا ہے؟ حال ہی

Read More

بچوں کو موبائل فون دیتے وقت یہ ہدایات یاد رکھیں

اگر اِس کو المیہ ہی کہا جائے تو بہتر رہے گا کہ موجودہ حالات میں موبائل فونز کا استعمال بچوں کی زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، اور اِس کا استعمال اِس قدر بڑھ چکا ہے کہ انہوں نے صحت مندانہ کھیلوں سے بھی قطع تعلق کرلیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ والدین کی

Read More

دو زبانوں کا بچہ، ذہن پر مثبت اثرات

اب تک کئی سائنسی تحقیق ایک سے زیادہ زبانیں بولنے کے فائدے ظاہر کر چکی ہیں، یہاں تک کہ یہ بھی پایا گیا ہے کہ کسی بھی دماغی چوٹ میں دو زبانیں جاننے والے افراد باآسانی بحال ہو جاتے ہیں۔ اب سائنس دان کم عمر بچوں پر دو زبانوں کے مثبت اثرات پر تحقیق کر

Read More

بچوں میں مادہ پرستی کیسے ختم کریں؟

اس دور خانہ خراب میں لالچ، حرص، طمع اور مادہ پرستی نے نئی نسل کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ جب معاملہ پیسوں کا ہو تو ہر آنے والی نسل کے عادات و اطوار ویسے ہی مختلف ہوتے ہیں، لیکن اب تو جدید ذرائع ابلاغ نے اس مرض کو گھر، گھر پہنچادیا ہے۔ روایت پسند

Read More

بچّوں کے لیے کھانا کیسے دلچسپ بنائیں؟

صحت بخش غذا کا نام سنتے ہی بچّے اکثر منہ بناکر پیچھے ہٹ جاتے ہیںاور انہیں کھانا کھلانا ماں کے لیے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوتا ہے۔ صحت بخش کھانا وہ کھاتے نہیں، جب کہ جنک فوڈ ان کی صحت کے لیے ٹھیک نہیں۔ ایسے میں والدین کو چاہیے کہ وہ کھانے کو بچّوں کے

Read More

آپ کا بچہ جھوٹ کیوں بولتا ہے؟

اگر آپ والدین ہیں تو بچوں کے چھوٹے موٹے، بے ضرر اور نقصان دہ جھوٹ سنتے رہتے ہوں گے۔ یہ والدین کے لیے حیران کن بھی ہوتا ہے اور حد سے زیادہ افسوسناک بھی کہ عام طور پر اچھی عادات رکھنے والا بچہ جھوٹ جیسی لت میں پڑگیا ہے۔ کئی بار تو جھوٹ بولنے کی

Read More

فیس بک اور والدین، دلچسپ تحقیق

اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنے ان دوستوں کی جانب سے پیش کی گئی وہ تصاویر ضرور دیکھتے ہوں گے، جووالدین بن چکے ہیں۔ فیس بک کے ریسرچ شعبے ”فیس بک آئی کیو“ نے دنیا بھر میں 25 سے 65 سال کی عمر کے والدین پر ایک تحقیق کی ہے، جن

Read More

بچوں کے کپڑے کب اور کتنی بار دھوئے جائیں

نئے والدین عام طور پر پریشان رہتے ہیں کہ انہیں اپنے بچوں کے کپڑے کتنی جلدی اور کتنی بار دھونے چاہئیں کیونکہ بچوں کے کپڑے عام طور پر بڑوں سے زیادہ گندے ہوتے ہیں کیونکہ وہ گرتے پڑتے، گھسٹتے اور لڑھکتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر مرتبہ پہننے کے

Read More

آج کے نوجوان کی زندگی میں اہم کیا؟

آج کے نوجوانوں کا حقیقی ٹھکانہ کیا ہے؟ جی ہاں! آپ بالکل ٹھیک سمجھے ہیں، انٹرنیٹ کی دنیا۔ اس لیے ہمیں برطانیہ میں ہونے والے اس سروے پر بالکل حیرت نہیں ہوئی کہ جس میں 18 سے 25 سال کی عمر کےنوجوانوں کی اکثریت نے اچھے کھانے، اچھی نیند، گرم پانی کی دستیابی اور دن

Read More

نوزائیدہ بچّے کو کیسے سُلائیں؟

ہر نوبیاہتا جوڑے کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ ان کے گھر میں جتنا جلد ہوسکے، ایک ننھی کلی آنکھ کھولے اور جب اس گھر میں کوئی ننھی پری یا صحت مند بچہ پیدا ہوتا ہے، تو اس جوڑے کی خوشی کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوتا۔ بچے کی پیدائش کے بعد ماں اس کی نیند

Read More

بچوں کی تصویروں پر والدین کو ایک سال تک قید

کسی زمانے میں چوپال، بیٹھک، محافل اور دعوتیں ہوا کرتی تھیں، آج ان سب کا متبادل سوشل میڈیا ہے۔ یہاں ہم اپنے روزمرہ امور پر بھی اپنے دوستوں، حلقے یا گروپوں میں گفتگو کرتے ہیں جن میں بچوں کی تصاویر بھی پیش کردی جاتی ہیں۔ فرانس میں ایک نیا پرائیویسی قانون منظور ہوا ہے جس

Read More

کئی زبانوں کے ماہر بچے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں

بچے کی کی کامیابی میں زبان (language) پر مہارت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ بچے کو جس قدر زیادہ زبانوں پر عبور حاصل ہوگا، وہ اتنا ہی زیادہ اعتماد کے ساتھ دنیا کا سامنا کرسکے گا۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ بچے جنہیں دو سے زیادہ زبانوں پر مہارت حاصل تھی، وہ ان بچوں کے

Read More

بچوں کے لیے جنک فوڈ، نئی تحقیق کے خوفناک نتائج

ماں سے زیادہ بچے کی نفسیات کو کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ اگر ماں کو اس کے جگر گوشے کی نبض شناس کہا جائے، تو یہ ہرگزغلط نہ ہوگا۔ بچوں کی غذائی ضروریات کا خیال رکھنے کی ذمہ داری ماں پر عاید ہوتی ہے۔ ان حالات میں ایک خاتون خانہ ہی اس بات کا تعین کرتی

Read More

والدین کی قدر پیدا کرنے کا انوکھا تجربہ

چین کے وسطی صوبے ہوبائی میں تجرباتی طور پر موسم بہار کی تعطیلات کے دوران طلبہ اور سرکاری حکام کو والدین کے پائوں دھونے کا حکم دیا گیا ہے، جس کا مقصد والدین کی مشکلات کا احساس دلا کر انہیں ان کی خدمت کے لیے نفسیاتی طور پر تیار کرنا ہے۔ اس سلسلے میں 24

Read More

دنیا کے مختلف ممالک میں طلبہ کے مشہور لنچ باکسز

شاید ہی کوئی ملک ایسا ہو کہ جہاں بچّے اپنے ساتھ اسکول لنچ باکس نہ لے جاتے ہوں۔ یہ لنچ باکسز ان کی پسندیدہ ڈشز کے علاوہ اس ملک کی ثقافت کی بھی نمایندگی کرتے ہیں۔ حال ہی میں معروف امریکی میگزین ’’ٹائم‘‘ نے امریکا سمیت دنیا کے نو بڑے ممالک کے مشہور لنچ باکسز

Read More

بچے کا نام اس کی شخصیت پر اثرانداز ہوتا ہے؟

جیسے جیسے معاشروں میں شعور اور علم بڑھ رہا ہے، بچوں کے نام کے انتخاب کا معاملہ مشکل اور دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔ بچے کی شخصیت پر نام کے اثرات کے حوالے سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اس بات پر مکمل یقین رکھتے ہیں کہ بچے کا نام اس کی ذہنی زندگی

Read More