سائنس و ٹیکنالوجی

جاپانی خلائی جہاز شہابیے پر اُتر گیا

جاپان کے ایک خلائی جہاز نے پتھروں کے نمونے حاصل کرنے کے لیے ایک شہابیے پر کامیابی سے لینڈنگ کرلی ہے۔ ہایوبوسا-2 نامی یہ پروب شہابیہ ریوگو (Ryugu) پر پہلے سے  طے شدہ جگہ پر اترا ہے۔ یہ ساڑھے تین سال کا طویل سفر کرنے کے بعد جون 2018ء میں اس شہابیے پر پہنچا تھا

Read More

انسان 56 سال بعد پہلی بار چاند پر قدم رکھے گا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے (ناسا) نے 2028ء تک ایک مرتبہ پھر انسان کو چاند پر لے جانے کے منصوبوں کو تیز کردیا ہے جو 1972ء کے بعد پہلا موقع ہوگا کہ کوئی انسان چاند پر جائے گا۔ دعویٰ ہے کہ اس بار انسان چاند پر قیام کرے گا۔ ناسا کے سربراہ جم برائڈنسٹائن کا کہنا

Read More

فیس بک چھوڑنے کے غیر متوقع فوائد

فیس بک چھوڑنے کی ویسے تو بہت سی وجوہات ہیں، جیسا کہ پرائیویسی کے حوالے سے خدشات اور غیر ضروری سیاسی اثر و رسوخ میں آنا وغیرہ، لیکن ایک نئی تحقیق کے مطابق فیس بک کو چھوڑ دینے کے دیگر کئی فوائد بھی ہو سکتے ہیں۔ اسٹینفرڈ یونیورسٹی اور نیو یارک یونیورسٹی کے محققین نے

Read More

جلد شادی ذہنی تناؤ سے بچاتی ہے، تحقیق

جنہیں 20 سال کی عمر کے بعد جلد اپنی محبت مل جاتی ہے اور شادی کر لیتے ہیں وہ ادھیڑ عمر میں بہتر نیند لیتے ہیں اور انہیں ذہنی تناؤ کا سامنا بھی کم کرنا پڑتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے جس کے مطابق سامنے آنے والے نتائج پر کہا جا

Read More

ہوشیار! گوگل نے کئی اینڈرائیڈ ایپس پر پابندی لگا دی

گوگل نے ایسی کئی مشہور فوٹو ایپس پر پابندی لگا دی ہے جو دراصل صارفین کے لیے خطرناک تھیں۔ سکیورٹی ادارے ٹرینڈ مائیکرو نے 29 ایسی خطرناک ایپس کا پتہ چلایا کہ جو گوگل کے پلے اسٹور پر موجود تھیں، اور خود کو "بیوٹی کیمرا" ایپلی کیشن قرار دیتی تھیں۔ یہ ایپس اب گوگل نے

Read More

انرجائزر اِس مہینے 26 نئے فونز لانچ کرے گا، جی ہاں! چھبیس

ہو سکتا ہے آپ بھول گئے ہوں کہ انرجائزر اسمارٹ فونز بھی بناتا ہے؟ جی ہاں! وہی کمپنی جو بیٹری سیل بنانے کے لیے معروف ہے اور اپنے خرگوش والے اشتہار کی بدولت بھی، اسمارٹ فونز کی لمبی فہرست رکھتی ہے اور ان کا خاص میدان ہے پہلوان فون بنانا، یعنی مضبوط، سخت اور ایسے

Read More

‏F1 تا F12، یہ بٹن آخر کرتے کیا ہیں؟

کیا آپ کو بھی ہر کی بورڈ کی سب سے اوپر والی قطار میں F1 سے لے کر F12 تک کے بٹن دیکھ کر حیرت ہوتی ہے اور آپ سوال کے ذہن میں سوال ابھرتا ہے کہ آخر یہ بٹن کرتے کیا ہیں؟ ہو سکتا ہے آپ انہیں اپنے لیپ ٹاپ پر آواز یا اسکرین

Read More

نئے سام سنگ فون میں ہوگی 1 ٹیرابائٹس کی اسٹوریج

ایسا لگتا ہے کہ سام سنگ گلیکسی S10 میں 1 ٹیرابائٹ اسٹوریج آنے کی خبریں سچ ثابت ہونے والی ہیں کیونکہ سام سنگ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے 1 ٹیرابائٹ کی یونیورسل فلیش اسٹوریج (eUFS) کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کردی ہے اور یہی وہ اسٹوریج ہے جو مستقبل میں اسمارٹ فونز

Read More

واٹس ایپ کی سب سے بڑی تبدیلی، صارفین ناخوش

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک ہے۔ فروری 2014ء میں اسے فیس بک نے خرید لیا تھا اور اب تک یہ خود مختار حیثیت سے اپنا اکم کر رہی ہے۔ لیکن  اب فیس بک منصوبہ بنا رہا ہے کہ وہ واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک میسنجر کو یکجا کردے۔ گو

Read More

مستقبل کا اسمارٹ فون، کوئی پورٹ نہیں، کوئی تار نہیں، کوئی بٹن نہیں

چین کے مقبول ترین برانڈز میں سے ایک میزو (Meizu) نے اپنے جدید ترین فون کی رونمائی کردی ہے۔ Zero نامی یہ دنیا کا پہلا ایسا فون ہے جس میں کوئی سوراخ نہیں ہے یعنی نہ اس میں کوئی پورٹ ہے اور نہ ہی کوئی تار اس میں لگتا ہے۔ یہاں تک کہ اس میں

Read More

فیس بک ایپ کو ڈیلیٹ کرنا اب ناممکن ہو جائے گا

فیس بک نے سام سنگ اور دیگر اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز بنانے والے اداروں کے ساتھ ایسے معاہدے کرلیے ہیں تاکہ فیس بک ایپ کو ڈیلیٹ کرنا ناممکن ہو جائے۔ معاہدے کے مطابق فیس بک ایپ ڈیوائسز میں پہلے سے انسٹال ہوگی اور اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکے گا اور صارف زیادہ سے زیادہ اسے

Read More

واٹس ایپ کا میسیج اب صرف 5 لوگوں کو ہی فارورڈ ہوگا

واٹس ایپ افواہیں پھیلانے کا ایک بڑا ذریعہ بنتا جا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال جولائی میں واٹس ایپ نے بھارت میں افواہوں اور جعلی خبروں کو پھیلنے سے روکنے کی خاطر ہر میسیج کو محدود کردیا تھا کہ اسے زیادہ سے زیادہ پانچ افراد تک "فارورڈ" کیا جا سکتا ہے۔

Read More

اگر زمین کے دو چاند ہوں تو کیا ہوگا؟

چین کا ایک شہر 2020ء تک مدار میں ایک مصنوعی چاند بھیجنا چاہتا ہے تاکہ وہ اسٹریٹ لائٹس کے لیے درکار بجلی کے اخراجات کم کر سکے۔ اس مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے یا نہیں، لیکن یہ خیال بہت اچھوتا ہے اور یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ اگر زمین کے دو چاند ہوتےتو

Read More

آن لائن دنیا میں اپنی حفاظت کریں، یہ طریقے اپنائیں

مالویئر حملے، ڈیٹا کی چوری اور آپ کو اچھی طرح ٹریک کرکے اشتہارات دکھانا 2018ء کی ڈجیٹل زندگی کے بدترین مظاہر تھے۔ لیکن تبدیل ہوتے ٹیکنالوجی منظرنامے میں ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ آن لائن دنیا میں کیسے محفوظ رہا جائے۔ 2019ء کے آغاز پر اِن تمام تجاویز کو ایک جگہ اکٹھا کرکے آپ کے

Read More

ایپل کے بعد سام سنگ بھی خسارے کی زد میں

ایپل کے سی ای او ٹم کک کی جانب سے ملازمین اور سرمایہ کاروں کو خبردار کرنے کے بعد کہ سہ ماہی مالیاتی نتائج اچھے نہیں نکلیں گے، سام سنگ نے بھی کچھ ایسا ہی انتباہ جاری کیا ہے۔ 2018ء کی چوتھی سہ ماہی کے لیے ادارے کی کُل آپریٹنگ آمدنی  9.6 ارب ڈالرز تھی،

Read More

‏10 ٹیکنالوجی مصنوعات جو آپ نئے سال میں خریدنا چاہیں گے

انسان نے اتنی ترقی گزشتہ ہزاروں سالوں میں نہیں کی ہوگی، جتنی اکیسویں صدی کے ابتدائی 18 سالوں میں کرلی ہے۔ ہرنیا سال ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تبدیلیاں لا رہا ہے۔ جو کچھ عرصہ قبل تک خوابوں کی بات تھی، اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم 2019ء میں

Read More

‏2019ء، 5جی کا سال

ایک لمحے کے لیے تصور کیجیے کہ آپ کی زندگی سے اسمارٹ فونز یا دیگر موبائل ڈیوائسز کو نکال دیا گیا ہے، شاید اکثریت کے لیے یہ تصور کرنا بھی عذاب ہوگا۔ چند ہی سالوں اسمارٹ فونز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن گئے ہیں اور اس میں اہم ترین کردار ادا کیا تیز رفتار

Read More

چین کا عظیم کارنامہ، چاند کے اُس طرف خلائی جہاز اتار دیا

خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک اور یادگار دن، چین کی قومی خلائی انتظامیہ (CNSA) نے اپنا چانگی-4 روور چاند پر اتاردیا ہے، وہ بھی اس رخ پر کہ جو زمین کی طرف نہیں ہوتا۔ یوں چاند کے چھپے چہرے کے راز افشا کرے گا۔ اب تک روور اپنی پہلی تصویر بھیج چکا ہے جو

Read More

تمام پاسورڈ یاد رکھنے کا آسان طریقہ

یہ بات تو آپ بخوبی جانتے ہوں گے کہ آن لائن ویب سائٹس پر اپنے تمام پاسورڈ ایک ہی رکھنا کس قدر خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اگر آپ اس بات سے لاعلم ہیں تو فی الفور اپنے اکاؤنٹ کے پاسورڈ تبدیل کرلیجیے ورنہ کوئی بھی ایک اکاؤنٹ ہیک ہوجانے یا پاسورڈ لیک ہوجانے کی صورت

Read More

سال 2018ء کے پانچ بہترین اسمارٹ فونز

سال 2018ء اپنے اختتام کے قریب ہے اور اس سال بھی ہم نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں کئی سنگِ میل عبور کیے بالخصوص اسمارٹ فونز میں۔ اگر سال کے پانچ بہترین اسمارٹ فونزکا انتخاب کیا جائے تو بلاشبہ کہ سب نمبر ایک قرار دیے جا سکتے ہیں کیونکہ اب مقابلہ اتنا سخت ہو چکا ہے۔

Read More