سائنس و ٹیکنالوجی

ایشیا میں سست ترین انٹرنیٹ، کون سب سے آگے

دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ صارفین رکھنے والے ممالک میں ہونے کے باوجود بھارت سست رفتار انٹرنیٹ میں بھی سب سے آگے ہے۔ براعظم ایشیا میں نہ صرف کنکشن کی اوسط رفتار میں بلکہ زیادہ سے زیادہ رفتار کے معاملے میں بھی بھارت سب سے پیچھے ہے۔ ایک تازہ ترین انٹرنیٹ رپورٹ کے مطابق

Read More

ہم نیند میں بھی سیکھتے ہیں، انوکھے سائنسی تجربات

آج رات جب آپ سونے جائیں تو اپنے تکیے کے نیچے ایک کتاب رکھ لیجیے گا۔ جب آپ کل صبح جاگیں گے تو آپ کو وہ پوری کتاب حفظ ہو جائے گی، ٹھیک؟ آپ مسکرا رہے ہوں گے کیونکہ آپ ہمارا مذاق سمجھ گئے ہیں۔ لیکن امید کا دامن اتنی جلدی مت چھوڑیں کیونکہ واقعتاً

Read More

جہاز اُڑتے، اُترتے وقت کھڑکیوں کے شیڈز کھلے کیوں؟

اگر آپ نے جہاز میں سفر کیا ہے تو آپ جانتے ہوں گے کہ لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران میں یہ اعلان ہوتا ہے کہ تمام مسافر کھڑکیوں کے پردے کھول لیں۔ ممکن ہے آپ کے ذہن میں یہ آتا ہو کہ یہ بیرونی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے کیا جاتا ہوگا، تاہم ہوا بازی کے

Read More

دنیا کے پہلے ایٹم بم کی کہانی

16 جولائی 1945ء، صبح 5 بجکر 29 منٹ اور 45 سیکنڈ، دنیا ایک غیرمعمولی ایٹمی عہد میں داخل ہوئی جب انسان نے تاریخ کے طاقتور ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ کیا۔ ”گیجٹ“ نامی پہلا ایٹم بم مین ہٹن پروجیکٹ کی پیداوار تھا، اور اس کا دھماکا امریکی ریاست نیو میکسیکو کے صحرا میں الاموگوردو کے

Read More

ایپس جو آپ کے اینڈرائیڈ فون میں لازماً ہونی چاہئیں

آپ ایک جدید دنیا میں رہتے ہیں جہاں فون آپ کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہی آپ کی گھڑی ہے۔ یہی آپ کا بنیادی کمپیوٹر، یہی آپ کا کلینڈر ہے اور یہی آپ کی تفریح کا سامان بھی ہے۔ لیکن آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنے روز مرہ کاموں اور معلومات کے

Read More

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے بڑی پون چکی

ایک ایسے وقت میں جب ہر ٹیکنالوجی کے میدان میں چھوٹی سے چھوٹی چیز بنائی جا رہی ہے، لیکن ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے ونڈ ٹربائن ٹیکنالوجی الٹی سمت میں جا رہی ہے، یعنی بڑی سے بڑی۔ کیوں؟ کیونکہ زیادہ بجلی پیدا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ ہوا کی ضرورت ہوتی ہے

Read More

سائنس دانوں کا ”چاند نگر“ بسانے کا انوکھا منصوبہ

گزشہ ایک سال میں مریخ کے سفر پر خاصی گفتگو ہوئی ہے، لیکن امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے ماہرین کا ایک گروپ ایسا بھی ہے جو غور کررہا ہے کہ کس طرح اگلے سات سالوں میں چاند پر انسانوں کی آبادی بسائی جائے، وہ بھی صرف 10 بلین ڈالرز میں۔ منصوبہ تو بہت زبردست

Read More

سیاروں کے نام کیسے رکھے گئے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے نظام شمسی میں موجود سیاروں کے نام کیسے رکھے گئے؟ حیران کن بات یہ ہے کہ سوائے ہمارے سیارے زمین کے باقی تمام نام یونانی و رومی دیوی دیوتاؤں کے نام پر ہیں۔ مشتری، زحل، مریخ، زہرہ اور عطارد کے موجودہ انگریزی نام ہزاروں سال پہلے رکھے گئے تھے۔

Read More

اپنے کمپیوٹر کو نئے جیسا بنائیں

آپ چاہے اپنے کمپیوٹر کو وائرس سے محفوظ کرتے رہیں اور فضول پروگرامز نہ بھی ڈاؤنلوڈ کریں تو اس کی رفتار میں کمی آجاتی ہے۔ پریشان مت ہوں، چند بالکل آسان چیزیں ایسی ہیں جن سے آپ اپنے کمپیوٹر کو بالکل نئے جیسا تیز بناسکتے ہیں۔ نمبر ایک، اپنے ڈیسک ٹاپ کو ممکنہ حد تک

Read More

پانچ کروڑ روپے کی گاڑی ایک ڈالر میں

اٹلی کی مشہور زمانہ لیمبورگھینی اسپورٹس کار رکھنا آسان کام نہیں ہے، جی ہاں! یہ جیب پر ایک بار بھی اور بار بار بھی بہت بھاری پڑتی ہے۔ لیکن نیوزی لینڈ کی ایک نیلامی ویب سائٹ پر 5 لاکھ ڈالرز، یعنی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ، کی لیمبورگھینی ہوراکان صرف ایک ڈالر میں نیلامی کے

Read More

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہوائی جہاز پٹرول سے نہیں اڑیں گے

ہوائی جہازوں کے ایندھن سے پھیلنے والی آلودگی ماحول کو سخت نقصان پہنچاتی ہے اور اسے گلوبل وارمنگ یعنی عالمی حدت میں اضافے کی ایک اہم وجہ سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ورجن آسٹریلیا اور ایئر نیوزی لینڈ نئے طریقے ڈھونڈ رہی ہے کہ وہ ماحول پر اپنے طیاروں کے اثرات کو کم

Read More

دنیا کا سیاہ ترین مادّہ تخلیق کرلیا گیا

برطانیہ کے سائنس دانوں نے 2014ء میں اس وقت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی تھی جب انہوں نے "سیاہ ترین مادہ" تخلیق کیا تھا۔ وینٹابلیک نامی یہ مادہ اتنا سیاہ ہے کہ اس نے ساری روشنی کو جذب کرلیا تھا اور صرف 0.035 فیصد روشنی ہی ایسی تھی جو اس میں جذب نہ ہو

Read More

بیشتر سائنسی ایجادات محض اتفاقات و حادثات کا نتیجہ

سائنسی ایجادات کے بارے میں عام تصور یہی ہے کہ بہت ہی ذہین اپنے غیر معمولی تخیل اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں جو لاکھوں بلکہ کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو آسان بناتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آدھی سے زیادہ سائنسی ایجادات محض حادثات اور اتفاق سے

Read More

روس نے بنایا "روشن ترین ستارہ"

رات کے وقت آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھیں، روشن ترین ستارہ کون سا ہے؟ عام طور پر دنیاکے بیشتر علاقے میں سیریئس (Sirius) وہ ستارہ ہوتا ہے جو سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔ لیکن اگر رواں سال منصوبے کے مطابق روس کا ایک مصنوعی سیارہ خلا میں پہنچ گیا تو یہ منظر

Read More

"اوپیرا" جدید ویب براؤزر، اب انوکھی خصوصیت کے ساتھ

اوپیرا نے اپنے ویب براؤزر میں بہت بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے اور اب دنیا کا پہلا براؤزر بن گیا ہے جس میں اشتہارات کو بلاک کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ ویب سائٹس کو تیز کرے گا اور صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا لیکن ساتھ ہی ویب سائٹ مالکان کے لیے

Read More

مصنوعی ذہانت نے انسان کو شکست دے دی

وہ ہوگیا، جو آپ نے سوچا بھی نہ تھا: گوگل کے الفا گو کمپیوٹر پروگرام نے کئی مرتبہ کے عالمی چیمپئن لی سیڈول کو "گو" کے کھیل میں باآسانی ابتدائی تینوں مقابلوں میں شکست دے کرمیدان مار لیا۔ مقابلے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سیڈول نے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ

Read More

مریخ کی 10 عجیب و غریب تصاویر

آج سے ٹھیک دس سال پہلے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے مریخ کا مشاہدہ کرنے والے آربٹر (ایم آر او) خلا میں بھیجا تھا تاکہ وہ سرخ سیارے پر نظر رکھے۔ اس وقت سے آج تک ایم آر او مریخ کے گرد 45 ہزار چکر مکمل کر چکا ہے اور 2 لاکھ سے زیادہ

Read More

نیو یارک سے پیرس، ماحول دوست پرواز کا منصوبہ

ایک فرانسیسی ادارے کو امید ہے کہ وہ رواں سال تاریخ کی پہلی مکمل طور پر ماحول دوست پرواز کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ دراصل یہ بایوفیول یعنی حیاتی ایندھن سے چلنے والا ایک ہوائی جہاز ہے جسے ایراؤل کا نام دیا گیا ہے۔ لیبارٹری اوشن وائٹل کا تیار کردہ یہ ہوائی جہاز جون

Read More

نئے زمانے کے "ٹائی ٹینک" کا سفر شروع

سفر و سیاحت کے لیے مخصوص دنیا کے سب سے بڑے بحری جہاز نے فرانس سے اپنے پہلے سفر کا آغاز کردیا ہے۔ مشہور زمانہ ایفل ٹاور سے بھی 165 فٹ زیادہ بلند اس بحری جہاز "ہارمنی آف دی سیز" کی تعمیر میں ایک ارب 13 کروڑ ڈالرز سے زیادہ لاگت آئی ہے۔ اس کا

Read More

سورج گرہن خلا سے کیسا نظر آتا ہے؟

چند روز قبل انڈونیشیا میں تین دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد تاریخ کا پہلا سورج گرہن دیکھا گیا۔ اس کا مکمل اور بہترین نظارہ حاصل کرنے کے لیے ہزاروں سیاحوں اور شوقین افراد نے ان علاقوں کا رخ کیا۔ لیکن سب سے شاندار نظارہ دیکھا امریکی خلائی ایجنسی "ناسا" نے۔ ناسا کی DSCOVR مشاہدہ

Read More