سائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی سب سے بڑی ہارڈ ڈسک

زیادہ سے زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے کی ہماری طلب میں اضافہ ہوتا ہی چلا جا رہا ہے۔ چاہے وہ تصاویر ہوں یا فلمیں، وڈیو گیمز ہوں یا گیم آف تھرونز جیسے ڈراموں کے پورے پورے سیزن، ہماری بھاری بھرکم فائلوں کو محفوظ رہنے کے لیے جگہ چاہیے اور یہی وجہ ہے کہ ایک ایکسٹرنل ہارڈ

Read More

جدید اسمارٹ فون پر بدترین ”تشدد“

سام سنگ کے گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج بس چند دنوں میں دنیا بھر میں فروخت کے لیے پیش ہوں گے، لیکن اب تک یہ اسمارٹ فونز جن کے ہاتھ لگے ہیں انہوں نے ”چنگی نئیں کیتی“۔ جس اسمارٹ فون کو دیکھ کر ہم آہیں بھرتے ہیں وہ ان افراد کے لیے تختہ

Read More

ہوائی جہاز ڈرون سے بال بال بچ گیا

نجی ڈرون جہازوں سے اب تک کوئی حادثہ تو نہیں ہوا، لیکن یہ مسافر طیاروں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کسی بھی ڈرون اور مسافر طیاروں کا قریبی ترین سامنا ہوا ہے جس میں نجی طیارہ اس وقت محض 5 میٹر کے فاصلے پر آ گیا تھا آج جب

Read More

آئی فون 7 کے بارے میں اہم خبر منظر عام پر

ہر سال ایپل آئی فون کے کتنے نئے ماڈلز جاری کرتا ہے؟ کبھی یہ صرف ایک ہوا کرتا تھا، پھر آئی فون 6 کے ساتھ یہ دو ہوئے اور اب 2016ء میں یہ چار ہوگئے ہیں۔ ایپل کے بارے میں بہترین تجزیے کرنے والے ایک ادارے کا کہنا ہے کہ ایپل آئی فون 7 کے

Read More

دنیا کا ہلکا ترین وائی فائی، 10 ہزار گنا کم بجلی کھائے گا

اگر آپ نے کبھی کسی سے یہ پوچھا ہو کہ فون کی بیٹری کس طرح بچائی جائے تو آپ کو پہلا جواب یہی ملا ہوگا، وائی فائی بند رکھیں۔ وجہ؟ کیونکہ وائی فائی ضرور ایک بہت بڑا اور شاندار ایجاد ہے، لیکن یہ بہت زیادہ توانائی کھاتی ہے۔ اب ایک اچھی خبر یہ ہے کہ

Read More

”بلبلے سے بھی ہلکا“، دنیا کا سب سے چھوٹا سولر سیل تیار

سائنس دانوں نے انتہائی چھوٹا اور لچکدار سولر سیل تیار کیا ہے جو اتنا ہلکا ہے کہ کسی بلبلے پر بھی آرام سے رکھا جا سکتا ہے۔ امریکا کے میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ولادیمر بولووچ کہتے ہیں کہ یہ اتنا ہلکا ہے کہ شاید آپ یہ جان بھی نہ پائیں کہ یہ آپ کی

Read More

کوڑے سے چلنے والا دنیا کا سب سے بڑا پاور پلانٹ

چین کا شہر شینژین شہری اپنے کوڑے کرکٹ کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے سنجیدگی سے کام کررہا ہے اور 5 ہزار ٹن روزانہ فضلہ جلا کر اس سے بجلی بھی حاصل کرے گا جو اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ ہوگا۔ اس عمل کے دوران کم از کم ایک تہائی

Read More

دنیا کی سب سے بڑی بیٹری والا حیرت انگیز اسمارٹ فون

دنیا بھر میں اس وقت تحقیق جاری ہے کہ کسی طرح موجودہ بیٹریوں کی جگہ ایسی ٹیکنالوجی بنائی جائے جو مستقبل میں کام آسکے۔ لیکن چین کی ایک کمپنی نے تو کمال ہی کردیا، جس نے ایک ایسا اسمارٹ فون متعارف کروایا ہے جس میں 10 ہزار ملی ایمپیئر آور یعنی mAh کی طاقتور بیٹری

Read More

ماحول دوست ایندھن کے حصول کا آسان طریقہ دریافت

ماحول دوست ایندھن کے حصول کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے سائنس دانوں نے سورج کی روشنی، پانی اور کاربن ڈائی آکسائڈ سے ایندھن بنانے کا آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ’’یونیورسٹی آف ٹیکساس ایٹ ارلنگٹن‘‘ کے محققین کے مطابق روشنی، گرمی، پانی اور بڑی مقدار میں دبائو کے استعمال سے ایندھن بنانے کا

Read More

کی بورڈ کے ’’ایف‘‘ اور ’’جے‘‘ بٹن پر ابھار کیوں ہوتے ہیں؟

عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ کی بورڈ کے ’’ایف‘‘ اور ’’جے‘‘ بٹن پر ابھار اس لیے ہوتے ہیں کہ نابینا افراد ان کی مدد سے بہ آسانی ٹائپنگ کر سکتے ہیں۔ تاہم ماہرین نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے۔ ’’گارجین‘‘ کے مطابق ’’ایف‘‘ اور ’’جے‘‘ کے بٹن پر ابھار

Read More

مستقبل میں بجلی کا حصول

دنیا بھر کے توانائی ماہرین نے حال ہی میں پیرس میں کوپ 21 ماحولیاتی اجلاس میں شرکت کی تھی اور ایک تاریخی معاہدے بھی دستخط بھی کیے جو عالمی اوسط درجہ حرارت میں ہونے والے اضافے کو کم کرنے میں مدد دے گا اور ماحول دوست معیشت کو فروغ دے گا۔ ایک ایسے موقع پر

Read More

251 روپے کے سستے ترین فون کی خصوصیات

اسمارٹ فون تیار کرنے والی بھارتی کمپنی، رنگنگ بیلز نے دنیا کا سستا ترین اسمارٹ فون، ’’ فریڈم 251‘‘ متعارف کروا دیا ہے، جس کی قیمت صرف 251بھارتی روپے ہے۔ یہ اسمارٹ فون کمپنی کی ویب سائٹ freedom251.com سے خریدا جاسکتا ہے، جو 18فروری سے شروع ہوچکی ہے۔ ذیل میں اسمارٹ فون ’’فریڈم 251‘‘ سے

Read More

سام سنگ گلیکسی ایس7 میں 'ایرکنڈیشنر کی سہولت

سام سنگ نے اپنے جدید ترین گلیکسی ایس7 اسمارٹ فون کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ عام طور پر اسمارٹ فونز قدرتی طور پر ٹھنڈے ہوتے ہیں، لیکن ایس7 جدید ترین، تیز ترین اور طاقتور ترین خصوصیات کا حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ عام اسمارٹ فون کے مقابلے میں

Read More

”پورے چین کی بجلی صرف شمسی توانائی سے ہی پیدا کی جاسکتی ہے“

امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ ماحول دوست توانائی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ پوری چین کی بجلی کی ضروریات پوری کرسکتی ہے۔ انہوں نے پیشن گوئی کی ہے کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک کی ضروریات صرف شمسی توانائی ہی سے پوری ہوسکتی

Read More

360 ٹیرابائٹس ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار

آج بنی نوع انسان روزانہ ایک کروڑ بلو-رے ڈسکس کے برابر ڈیٹا پیدا کر رہے ہیں، اور اس پورے ڈیٹا کو کہیں نہ کہیں تو محفوظ کرنا ہی ہے۔ اس وقت برطانیہ کے سائنس دانوں کے پاس شاید اس مصیبت کا بہترین حل ہے: ایک 5ڈی ڈیجیٹل ڈیٹا ڈسک کہ جو 360 ٹیرابائٹس ڈیٹا محفوظ

Read More

مستقبل کا خوفناک منظر؟

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے پروفائل پر ایک تصویر جاری کی ہے جس نے اچھا خاصا ہنگامہ پیدا کردیا ہے۔ اس تصویر میں زکربرگ کو کئی ایسے افراد کے درمیان چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو 'ورچوئل ریئلٹی ہیڈسیٹ لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ اسپین میں ہونے والی ٹیکنالوجی کانفرنس

Read More

نایاب ترین فیراری کی نیلامی، 17 ملین ڈالرز متوقع

یہ نایاب و حسین فیراری 17 ملین ڈالرز میں نیلام ہو سکتی ہے۔ فیراری کی بنائی گئی خوبصورت ترین کاروں میں سے ایک 1961ء کی 250 جی ٹی ایس ڈبلیو بی کیلیفورنیا اسپائیڈر اگلے ماہ امریکا میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی اور اس کی ممکنہ قیمت 15 سے 17 ملین ڈالرز ہوگی۔

Read More

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ

چین دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ بنا رہا ہے اور اس کے لیے اردگرد مقیم 9 ہزار افراد کو دوسرے علاقوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ فاسٹ نامی یہ ٹیلی اسکوپ 500 میٹر قطر کی ایکبہت بڑی ڈش ہے اور جب یہ ستمبر میں مکمل ہوگی تو یہ خلا میں موجود

Read More

سائنس دانوں نے مصنوعی طوفان بنا ڈالا

طوفانوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ علم موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں پیش بینی کرنے اور زندگیاں بچانے میں کام آ سکتا ہے، لیکن قدرت کے اس طاقت ور ترین مظاہروں میں سے ایک کے قریب جانا بھی بہت بڑے خطرے کا حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا کی یونیورسٹی آف میامی نے

Read More

دنیا کا تیز رفتار ترین انٹرنیٹ

تصور کیجیے ایک ایسی دنیا کا کہ جہاں ایچ ڈی موویز ایک سیکنڈ سے بھی پہلے ڈاؤنلوڈ ہو جائیں، کہ جہاں آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ آپ کا انٹر بٹن دباتے ہی کھل جائے، اب ایسا لگتا ہے کہ وہ وقت زیادہ دور نہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن میں آپٹیکل نیٹ ورک گروپ کے سائنس دانوں

Read More