سائنس و ٹیکنالوجی

ایل جی کا انوکھا قدم، اسمارٹ فون سے پہلے ہی اس کا کیس جاری کردیا

مرغی پہلے آئی یا انڈہ؟ شاید اسی سوال سے متاثر ہو کر ایل جی نے اسمارٹ فون جاری کرنے سے پہلے ہی اس کا کیس پیش کردیا ہے۔ اس نئے فون کیس کو کوئیک فون کور کا نام دیا گیا ہے جو ایل جی کے نئے فون جی5 کے لیے ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے

Read More

اب پاس ورڈ بھول جائیں، نیا طریقہ اپنائیں

پاس ورڈز یاد رکھنے سے زیادہ اب انہیں بنانا زیادہ مشکل کام ہے۔ اگر آپ کو اسے تبدیل کرنے کا مشورہ دیا جائے یا آپ کے کسی بھی اکاؤنٹ کا پاس ورڈ مخصوص مدت کے بعد خود بخود 'ایکسپائر ہوجاتا ہے تو نئے پاس ورڈ کے لیے کتنی پریشانی اٹھانی پڑتی ہے، اس کا اندازہ

Read More

مراکش میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پاور پلانٹ

یورپ کے وہ ممالک کہ جہاں سال کے بیشتر حصے میں دھوپ نہیں نکلتی، شمسی توانائی کے معاملے میں ان ملکوں سے بہت آگے ہیں جہاں سارا سال دھوپ ہی دھوپ ہوتی ہے۔ اب آہستہ آہستہ یہ ممالک بھی 'شمسی میدان میں قدم رکھ رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی علامت ہے مراکش۔

Read More

فون کی 20 فیصد بیٹری صرف فیس بک کھا جاتی ہے

فیس بک دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اسمارٹ فون ایپس میں سے ایک ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے فون کی سب سے زیادہ بیٹری بھی فیس بک ہی کھا جاتا ہے؟ جی ہاں! گزشتہ سال معلوم ہوا تھا کہ یہ پس منظر میں رہتے ہوئے کہ جب ہم فیس

Read More

7 ایسی ایجادات جوآپ کی زندگی میں آسانی پیدا کرسکتی ہیں

اسٹاک ہوم: جدید ٹیکنالوجی کی بدولت زندگی آسان اور پرتعیش ہوگئی ہے اور اکثر کام روبوٹک مشینیں کرنے لگی ہیں لیکن اب بھی بہت سے ایسے کام ہیں جنہیں انسان اپنے ہاتھوں سے کرنے پر مجبور ہے ایسے 7 کاموں کو ٹیکنالوجی کی مدد سے انجام دینے کے لیے ایک ٹیکنالوجسٹ نے دلچسپ ایجادات کی

Read More