سائنس و ٹیکنالوجی

ونڈوز 10 میں نئے سیکورٹی مسائل کا انکشاف

اگر آپ کے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ میں مائیکروسافٹ ونڈوز 10 موجود ہے تو پھر ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ صارفین کی پروائیویسی پر نظر رکھنے والے یورپی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کا معروف آپریٹنگ سسٹم اب بھی استعمال کنندگان سے متعلق معلومات بغیر بتائے جمع کر رہا ہے۔ یورپی یونین کے ادارے،

Read More

گوگل اور بنگ کا 'سرقہ' کے خلاف اتحاد

انٹرنیٹ کے دو معروف سرچ انجنز گوگل اور بنگ نے فلمیں، گانے اور کھیلوں کے پروگرام غیر قانونی ذرائع سے ڈاؤن لوڈ کرنے یا براہ راست دیکھنے پر قدغن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ٹیکنالوجی اداروں نے رضاکارانہ طور پر برٹش فونوگرافک انڈسٹری (BPI) اور موشن پکچر ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک معاہدے پر

Read More

سامسنگ گیلکسی S8 کی قیمت ایک لاکھ روپے سے بھی زائد متوقع

اسمارٹ فون کے شعبے میں دو بڑے نام اور سخت ترین حریف سامسنگ اور ایپل اس سال اپنے بہترین اسمارٹ فونز کا نیا ماڈل پیش کرنے جارہے ہیں۔ رواں رواں سال مارچ، اپریل میں سامسنگ گیلکسی S8 اور گیلکسی S8 پلس کی پیشکش متوقع ہے جبکہ اسی سال ستمبر، اکتوبر میں ایپل آئی فون 8

Read More

100 سالوں میں مریخ پر انسانی آبادی قائم کریں گے، مسلمان ملک کا اعلان

مریخ کی طرف انسان کی دوڑ شروع ہو چکی ہے اور متحدہ عرب امارات بھی اس کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ امارت دبئی کے حاکم اور ملک کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے 'مارس 2117ء پروجیکٹ' کا اعلان کیا ہے اور ان کا ہدف ہے 100 سالوں میں سرخ سیارے پر انسانوں

Read More

اب فیس بک سے ملازمت تلاش کریں

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ فیس بک نے انٹرنیٹ کی دنیا میں کئی انقلابی تبدیلیاں رونما کی ہیں۔ زیادہ پرانی بات نہیں کہ جب یاہو یا پھر ایم ایس این کی طرف سے 2 ایم بی کا ای میل باکس اور میسنجر پر صرف لکھے ہوئے پیغام بھیجنے کی سہولت دستیاب تھی لیکن

Read More

یاہو صارفین کے لیے ایک اور وارننگ

اگر آپ نے پچھلے دو سالوں میں یاہو اکاؤنٹ استعمال کیا ہے تو وقت آگیا ہے کہ آپ اپنا پاسورڈ اور دیگر نجی معلومات دوبارہ اپڈیٹ کرلیں۔ کیوں کہ یاہو نے 2015 اور 2016 میں استعمال کیے گئے تمام اکاؤنٹس رکھنے والوں کو دھوکہ دہی پر مبنی ای-میلز موصول ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا

Read More

ایک راکٹ سے 104 سیٹلائٹ بھیجنے کا ریکارڈ

بھارت کی خلائی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایک ہی راکٹ کی مدد سے 100 سے زائد سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچا دیئے ہیں۔ یہ واقعہ اپنی نوعیت کا ایک ریکارڈ ہے کیوں کہ اس سے قبل سال 2014 میں روس کی جانب سے سب سے زیادہ 39 سیٹلائٹس بیک

Read More

جدید ترین ہوائی جہاز عجائب گھر کو دے دیا گیا

فرانس کے قومی ایروسپیس عجائب گھر کو ایک بہت قیمتی اور شاندار تحفہ دیا گیا ہے، دنیا کا سب سے بڑا مسافر ہوائی جہاز 'ایئر بس اے380'۔ یہ اے380 تجرباتی جہاز ہے جو اس سلسلے میں بنایا گیا چوتھا طیارہ تھا۔ یہ اپنے سلسلے کا دوسرا ہوائی جہاز تھا جو 2005ء میں ٹولوس سے پیرس

Read More

نوکیا 3310 – واپس آرہا ہے!

ایک وقت تھا کہ موبائل فون کی دنیا میں نوکیا کا کوئی ثانی نہ تھا۔ اکیسویں صدی کے آغاز پر جس موبائل فون نے نوکیا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا وہ کوئی اور نہیں بلکہ نوکیا 3310 تھا۔ گو کہ اس موبائل کی تیاری کئی سال پہلے بند کردی گئی لیکن اپنی سادگی اور

Read More

خودکار مسافر ڈرون طیارے چند مہینے میں پرواز کے لیے تیار

دبئی ایک جدید شہر ہے اور اس میں جدید سے جدید تر بننے کی تڑپ اس وقت سب سے زیادہ موجود ہے ۔ چاہے معاملہ دنیا کی بلندترین عمارات کا ہو یا ہوائی جہازوں کا، تیز رفتار سفر کی جدید قسم "ہائپرلوپ" کی تیاری ہو یا اب خودکار طور پر چلنے والے مسافر ڈرونز کے

Read More

90 فیصد نئی بجلی ماحول دوست ذرائع سے ملنے لگی

بجلی پیدا کرنے کے جدید ذرائع، ری نیو ایبل انرجی یعنی قابل تجدید توانائی اب یورپ میں بہت عام ہو چکے ہیں اور اب جتنے بھی نئے منصوبے بنے ہیں ان میں سے لگ بھگ 90 فیصد توانائی ماحول دوست ذرائع سے پیدا ہو رہی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپ کس تیزی

Read More

واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنائیں

واٹس ایپ کا شمار دنیا کی مقبول ترین میسنجنگ ایپلی کیشنز میں کیا جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں 1.2 ارب سے زائد انٹرنیٹ صارفین واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ ماضی میں واٹس ایپ پر سیکورٹی کے حوالے سے کافی تنقید کی جاتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ

Read More

ایپل کا نیا 'اسپیس شپ' کیمپس تکمیل کے قریب

آئی فون اور آئی پیڈ بنانے والے معروف امریکی ادارے ایپل کے نئے کیمپس کی تعمیر مکمل ہوا چاہتی ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بنائے گئے اس کیمپس کو اسپیس شپ کی طرز پر بنایا جارہا ہے۔ 28 لاکھ مربع فٹ پر محیظ اس کیمپس کو بنانے پر 5 ارب امریکی ڈالر لاگت آئی

Read More

اسرائیلی اسکولوں میں ہیکنگ اور روبوٹکس کی تعلیم

عام طور پر اسکولوں میں بچوں کو لکھنا اور پڑھنا سکھایا جاتا ہے مگر اسرائیل میں کم عمر بچوں کو کمپیوٹر سے متعلق خصوصی تربیت دی جارہی ہے۔ اس کا مقصد اسرائیل کو سائبر سیکورٹی اور ٹیکنالوجی کے اعتبار سے ناقابل تسخیر بنانا ہے۔ اسرائیل کے چند اسکولوں میں چوتھی جماعت میں کمپیوٹر پروگرامنگ جبکہ

Read More

خلا میں قیام، انسانی دماغ پر اثر انداز

خلا میں سفر اور قیام کی وجہ سے انسان کے دماغ کی شکل و صورت تبدیل ہو جاتی ہے، یہ بھیانک انکشاف امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن کے سائنس دانوں نے کیا ہے جنہوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر چند روز قیام کرنے والے 12 خلا بازوں کے ایم آر آئیز کا تقابل چھ

Read More

واٹس ایپ کے 6 چھپے ہوئے فیچرز

اگر آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے اور آپ اس میں انٹرنیٹ بھی استعمال کرتے ہیں یقیناً آپ واٹس ایپ نامی ایپلی کیشن سے بخوبی واقف ہوں گے۔ بذریعہ انٹرنیٹ مفت پیغام رسانی کے لیے دنیا بھر میں استعمال ہونے والی اس مقبول ترین موبائل ایپ کو قریباً دس سال پہلے پیش کیا گیا تھا۔

Read More

چھ سال کی عمر میں پہلا اسمارٹ فون ملنے لگا

موبائل اور اسمارٹ فون دور جدید کی وہ سہولت، اور 'نحوست'، ہیں جو اب ہمارے دل و دماغ کے بعد بچوں پر بھی قابض ہو رہے ہیں۔ چھ سال کی معمولی عمر تک ہر بچہ فون کا مزا ضرور "چکھ" لیتا ہے اور آٹھ سال کی عمر تک وہ بری طرح اس کی لت کا

Read More

اڑن کاروں کو بھول جائیں، مستقبل مسافر ڈرونز کا ہے

جولائی 1924ء میں "پاپولر سائنس" جریدے میں ایک فائٹر پائلٹ ریکن بیکر نے "اگلے 20 سالوں میں اڑن گاڑیوں" کی بات کی تھی، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ان گاڑیوں کے پر ساڑھے 12 فٹ کے ہو سکتے ہیں اور انہیں سکیڑا بھی جا سکے گا، یہ پانی میں بھی اتر

Read More

جو چاند پر اترے گا، 20 ملین ڈالرز پائے گا

چاند پر ایک روبوٹک خلائی جہاز اتارنے کے لیے نجی خلا بازوں کی تقریباً ایک دہائی تک تلاش کے بعد بالآخر معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ دوڑ میں باقی رہ جانے والی آخری پانچ ٹیموں کو اس چیلنج پر پورا اترنے کے لیے رواں سال کے آخر تک کا وقت ہے۔ لیونر

Read More

گلیکسی ایس8 میں کیا کچھ ہوگا؟

سام سنگ کا گلیکسی ایس7 تو بری طرح ناکام ہوا لیکن اس کے باوجود گلیکسی ایس8 کے بارے میں کافی جوش پایا جاتا ہے۔ ابھی سے اس جدید فون کے بارے میں کئی افواہیں پھیل چکی ہیں، جن میں سے کچھ تو غلط ہیں جیسا کہ یہ فون فروری میں پیش کیا جائے گا، حقیقت

Read More