سائنس و ٹیکنالوجی

کاغذ جو نہ جلے، نہ خراب ہو

کاغذ کی ایجاد کا سہرا چین کو دیا جاتا ہے۔ 2 ہزار سال پہلے چینیوں نے ہی یہ اہم ایجاد کی تھی اور اس وقت سے لے کر اب تک کاغذ کئی جدتیں اختیار کرتا ہوا چینیوں ہی کے ہاتھوں لافانی مقام پر پہنچ چکا ہے۔ شنگھائی انسٹیٹیوٹ آف سیرامکس کے سائنس دانوں کی ایک

Read More

آپ فون کو غلط چارج کرتے ہیں

جی ہاں! ہم جانتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری کبھی آپ کی توقع پر پوری نہیں اترتی بلکہ زیادہ تر تو یہ دن بھر بھی مشکل چلتی ہے۔ لیکن اس میں آپ کے فون کا قصور کم اور آپ کا زیادہ ہے کیونکہ آپ اسے ہمیشہ غلط ہی انداز میں چارج کرتے ہیں۔

Read More

زمین پر مریخ کا ماحول، نیا مشن شروع

سائنس دانوں کے ایک گروپ نے مریخ پر اپنے 8 مہینے کے مشن کا آغاز کردیا ہے۔ حیران مت ہوں، اصلی مریخ پر نہیں بلکہ امریکا کے جزائر ہوائی میں ماؤنا لوا آتش فشاں کے قریب بنائے گئے جیوڈیسک گنبد کے اندر 'مریخی ماحول' میں جہاں زمین کے اس پڑوسی سیارے کے ماحول کی نقل

Read More

آپ کا نامہ اعمال گوگل کے ہاتھ میں

کیا آپ کو کبھی یہ احساس ہوا ہے کہ کوئی آپ کو دیکھ رہا ہے؟ کتنا ڈراؤنا احساس ہوتا ہے نا؟ لیکن اگر ہم آپ کو بتائیں کہ آپ انٹرنیٹ پر جو کچھ کر رہے ہیں ان سب کو دیکھا جا رہا ہے تو آپ کو کیسا لگے گا؟ اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو ایک

Read More

ٹرانسپورٹ کی نئی دنیا، اڑنے والی کاریں

نئی صدی میں داخل ہونے کے بعد سے اب تک انسان نے بہت ترقی کی ہے، اتنی زیادہ کہ کہا جاتا ہے کہ اتنی ترقی انسان نے پچھلی پوری صدی میں نہیں کی تھی۔ لیکن ایک چیز ایسی ہے جو توقعات کے باوجود اب تک میدان عمل میں نظر نہیں آتی، اڑنے والی کاریں۔ ہم

Read More

نوکیا کی دھماکے دار واپسی، لاکھوں افراد قطار میں

نوکیا بالآخر اسمارٹ فون کی دنیا میں واپس آ گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک دھماکے دار واپسی ہے۔ ادارے کا نیا فون 'نوکیا 6' 19 جنوری سے چین کی ایک ویب سائٹ کے ذریعے فروخت کیا جائے گا جہاں اس کی قیمت 1699 یوآن ہے یعنی 245 ڈالرز۔ نوکیا 6 کے

Read More

گاڑیوں کے لیے بیٹری، جو صرف 20 منٹ میں چارج ہو جائے

گو کہ گلیکسی 7 نوٹ کی بیٹریوں نے دنیا بھر میں سام سنگ کو ذلیل کردیا ہے لیکن اب ادارے کو امید ہے کہ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے اس کا نیا سسٹم کہیں زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ زبردست کثافت رکھنے والے بیٹری سیل 373 میل کی ڈرائیونگ دے سکتے ہیں اور صرف

Read More

فون جس کی اسکرین مڑ جائے، رواں سال پیش ہوگا

نئے سال کی سب کی نظریں آئی فون 8 پر ہوں گی لیکن لگتا ایسا ہے کہ میلہ سام سنگ لوٹے گا جو ایک ایسا فون پیش کرے گا جسے موڑ کر رکھا جا سکتا ہے۔ یہ دیکھنے میں فون ہوگا لیکن کتاب کی طرح کھول کے 7 انچ کا ٹیبلٹ بن سکتا ہے۔ اطلاعات

Read More

یہ چھوٹا سا فون ہماری سب سے بری عادت چھڑا سکتا ہے

یہ لائٹ فون ہے جسے اینٹی اسمارٹ فون کہا جا رہا ہے۔ یہ صرف دو کام کرتا ہے، ایک کال کرتا ہے اور دوسرا وصول کر سکتا ہے۔ اس میں نہ ہی ٹیکسٹ ہے، نہ ہی ٹوئٹر اور فیس بک اور کیمرہ بھی نہیں۔ دراصل اس کو بنانے والوں کا مقصد بھی یہی تھا کہ

Read More

دو صدی قدیم حنوط شدہ بھکشو کے زندہ ہونے کا دعویٰ

بھارتی اخبار، ٹائمز آف انڈیا کے مطابق،بودھ مت بھکشوئوں نے دعویٰ کیا ہے کہ منگولیا میں کنول کی شکل میں موجود حنوط شدہ بودھ مت بھکشو مردہ نہیں ہے اور حقیقی بدھا بننے سے صرف ایک مرحلے کی دوری پر ہے۔ حنوط شدہ بھکشو کی باقیات کا فارنسک معائنہ کیا جا رہا ہے اور کہا

Read More

امریکا کا نیا ہتھیار، ننھے ڈرون

امریکا کے پاس ڈرون ہیں اور بہت زیادہ ہیں۔ سینکڑوں چھوٹے ڈرون طیارے مل کر دشمن پر شہد کی مکھیوں کی طرح حملہ آور ہو سکتے ہیں اور ان کا تجربہ بھی امریکا نے کیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق امریکا نے چائنا لیک، کیلیفورنیا میں مائیکرو ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیاب مظاہرہ کیا تھا۔ جس

Read More

زمین بال بال بچ گئی

کسی 10 منزلہ عمارت کے جتنا بڑا سیارچہ زمین اور چاند کے درمیان موجود نصف سے بھی کم فاصلے سے گزرا ہے اور خطرناک بات یہ ہے کہ اس سیارچے کا ہفتے کے دن ہی پتہ چلا تھا۔ 2017 اے جی 13 نامی اس سیارچے کا پتہ یونیورسٹی آف ایریزونا کے کیٹیلینا اسکائی سروے نے

Read More

آئی فون 10 سال کا ہوگیا

موبائل فون کی دنیا کو بدلنے والے آئی فون کی عمر آج 10 سال ہوگئی۔ 9 جنوری 2007ء کو ایپل کے بانی اسٹیو جابس نے پہلے آئی فون کا اعلان کیا تھا اور آج ایک دہائی بعد ایپل دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے۔ ایپل اب تک ایک ارب سے زیادہ آئی فون

Read More

کمپیوٹر جو آپ کی جیب میں فٹ ہو جائے

لیپ ٹاپ کے دن ہوئے پرانے، کیونکہ اب ایسا کمپیوٹر مارکیٹ میں آنے والا ہے جو آپ کی جیب میں فٹ ہو جائے گا۔ کمپیوٹر کی دنیا کے مشہور ادارے انٹیل نے لاس ویگاس میں ہونے والے کنزیومر الیکٹرونکس شو میں اپنا جدید ترین 'منی کمپیوٹر' پیش کیا ہے جسے کمپیوٹ کارڈ کا نام دیا

Read More

چین نے بھی مریخ کو ہدف بنا لیا

انسان کا اگلا ہدف مریخ ہے، یہ واضح ہے اور اب چین نے بھی ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ 2020ء تک اپنا پہلا لینڈر سرخ سیارے پر اتارے گا۔ چینی حکومت نے ایک وائٹ پیپر (قرطاس ابیض) جاری کیا ہے جس میں رواں دہائی کے اختتام تک نظام شمسی کی کھوج کے لیے مختلف

Read More

گوگل کی سہولیات، جن کے بارے میں آپ نہیں جانتے

اگر آپ اردو ٹرائب پر یہ خبر پڑھ رہے ہیں تو آپ ضرور گوگل سے بھی واقف ہوں گے۔ یہ ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے اداروں میں سے ایک ہے اور دنیا میں آنے والی کئی جدتیں یہی کمپنی لے کر آئی ہے۔ اس کی مصنوعات اور خدمات شاندار ہیں اور کئی ایسی ہیں جو

Read More

چیتا معدوم ہونے کے قریب

چیتا معدوم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ زولوجیکل سوسائٹی آف لندن چاہتی ہے کہ دنیا کے تیز ترین جانور کو شیروں اور ایشیائی ہاتھیوں کے ساتھ خطرے سے دوچار جانوروں کی فہرست میں شامل کیا جائے کیونکہ معلوم ہوا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں صرف 7 ہزار چیتے باقی بچے ہیں۔ بلی

Read More

فرانس میں "سولر روڈ" کا افتتاح

فرانس کے علاقے نورمنڈی میں ایک گاؤں کی سڑک کا ایک کلومیٹر طویل حصہ مکمل طور پر سولر پینلز سے بنایا گیا ہے اور یہ اتنی بجلی پیدا کرے کے لیے کافی ہے کہ قصبے کی تمام اسٹریٹ لائٹیں جل سکیں۔ 30 ہزار مربع فٹ سولر پینلوں سے لیس یہ سڑک اتنی مضبوط ہے کہ

Read More

انٹرنیٹ 24 گھنٹے کے لیے بند ہو جائے گا، اگلے سال کے لیے خطرناک پیشن گوئی

یہ دسمبر ہے، ایسا وقت جب کئی صنعتی مارکیٹوں کے ماہر آنے والے سال کے لیے پیشن گوئیاں کرتے ہیں۔ لیکن ایک پیشن گوئی ایسی ہے جو سب کی توجہ حاصل کر رہی ہے کہ "انٹرنیٹ 24 گھنٹے کے لیے بند ہو جائے گا۔" یہ خطرناک پیشن گوئی امریکی ٹیکنالوجی سکیورٹی ادارے لاگ ردھم نے

Read More

شمسی توانائی، اب بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا طریقہ

شمسی توانائی بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا طریقہ بن رہی ہے، یہ بات معروف تجزیہ کاروں نے کہی ہے۔ بلوم برگ نیو انرجی فنانس (بی این ای ایف) کے پیش کردہ اعداد و شمار سے ظاہر کیا کہ 58 کم آمدنی کے ممالک – بشمول چین، برازیل اور بھارت- میں شمسی توانائی کی

Read More