اسپورٹس

ہاشم آملا کے لیے خطرناک ترین باؤلر کون؟

اگست 2010ء میں پاکستان کرکٹ نے لارڈز کے میدان پر ذلت ہی نہیں کمائی بلکہ اپنے ایک بہترین باؤلر سے بھی محروم ہو گیا۔ پے در پے تنازعات کا شکار ہونے والے محمد آصف اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد عوامی ہمدردی سے بھی محروم ہوگئے لیکن کرکٹ کی سمجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ قومی

Read More

کھلاڑیوں میں کوکین کا بڑھتا ہوا استعمال

انگلینڈ کے فٹ بالرز میں منشیات کا استعمال بہت حد تک پھیلا ہوا ہے۔ یونیورسٹی آف چیسٹر کے پروفیسر ایون ویڈنگٹن نے کھیلوں میں منشیات کے استعمال پر تحقیق کرنے پر کئی دہائیاں صرف کی ہیں، انہوں نے 2005ء میں ایک سروے کیا تھا جس میں کھلاڑیوں نے بغیر نام ظاہر کیے بتایا تھا کہ

Read More

ڈیل اسٹین سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ساؤتھ افریقن بن گئے

سنچورین میں پاکستان کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین نے اپنے کیریئر کی 422 ویں وکٹ حاصل کرلی ہے اوریوں جنوبی افریقہ کے لیے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کے فخر زمان کو سلپ میں کیچ آؤٹ کراکے سیریز میں اپنا

Read More

شان ٹیٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سابق آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ نے صرف 34 سال کی عمر میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ دائیں ہاتھ کےفاسٹ بالر کرکٹ کیریئر 15 سالہ پر محیط رہا جس میں انہوں نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔ وہ اپنا آخری میچ آسٹریلیا میں

Read More

بھارتی کپتان آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم اپنے مستقل کپتان کے بغیر میدان میں اترے گی۔ ویرات کوہلی گزشتہ ٹیسٹ کے پہلے روز کاندھا زخمی کروا بیٹھے تھے گو کہ اس کے بعد انہوں نے بلے بازی بھی کی تاہم حتمی ٹیسٹ سے قبل تکلیف میں شدت کے باعث انہوں نے آرام

Read More

بنگلہ دیش نے 100واں ٹیسٹ یادگار بنالیا

سال 2000 میں ٹیسٹ اسٹیٹس حاصل کرنے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے 100 ٹیسٹ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف اپنے سنچری ٹیسٹ کو یادگار بنانے کے لیے بنگال ٹائگرز نے سر دھڑ کی بازی لگائی اور پہلی مرتبہ سری لنکا کو کسی ٹیسٹ میں شکست دے کر نئی تاریخ

Read More

وسیم اور انضمام کو 'لٹکا' دیتے تو اسپاٹ فکسنگ نہ ہوتی: عبدالقادر

سابق پاکستانی کرکٹر عبدالقادر نے وسیم اکرم، انضمام الحق اور مشتاق احمد پر میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کھلاڑیوں کو 'لٹکا' دیا جاتا تو آج اسپاٹ فکسنگ کا نام و نشان ہی نہ ہوتا۔ عبدالقادر نے یہ بات ٹیلی ویژن چینل پر پاکستان سپر لیگ 2

Read More

پاکستان کے پانچویں کھلاڑی پر پابندی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مبینہ فکسنگ کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں اور تازہ اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں بلے باز شاہزیب حسن پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ناصر جمشید، شرجیل خان، خالد لطیف اور محمد عرفان پہلے ہی پابندی کا شکار ہوچکے

Read More

آئی سی سی کے صدر مستعفی؛ لیکن کیوں؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر ششانک منوہر نے ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے استعفی دے دیا ہے جس کے بعد آئی سی سی کے ڈھانچے میں اصلاحات اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا انعقاد ایک مرتبہ پھر التوی کا شکار ہوتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور کھلاڑی پر پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیز گیند باز محمد عرفان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ہر قسم کے کرکٹ میچز میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ محمد عرفان کو انسداد بدعنوانی قوانین کے

Read More

افغان کھلاڑی محمد شہزاد نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے محمد شہزاد بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ 29 سالہ وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد نے 58 ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں 1779 رنز بنائے ہیں جبکہ ویرات کوہلی نے 48 میچز میں

Read More

سری لنکن اسپنر رنگانا ہیراتھ کا منفرد ریکارڈ

سری لنکن کھلاڑی رنگانا ہیراتھ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں بائیں ہاتھ سے اسپن کروانے والے کامیاب ترین گیند باز بن گئے۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ مقابلے میں 9 وکٹیں حاصل کیں اور یوں وہ مجموعی طور پر 79 ٹیسٹ میں 366 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے

Read More

انگلستان نے ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا

انگلش کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں 3-0 سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود انگلستان کی کرکٹ ٹیم نے آخری ایک روزہ مقابلہ 186 رنز کے بڑے فرق سے جیتا۔ اس سے قبل کھیلے گئے پہلے اور دوسرے ایک روزہ میں بھی میزبان ٹیم

Read More

اسپورٹس سے منسلک مسلمان خواتین کے لیے نائیکی کے حجاب

کھیل کے لیے ملبوسات اور جوتے بنانے والے دنیا کے معروف ادارے 'نائیکی' نے اگلے سال سے مسلمان خواتین کے لیے حجاب فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ روایتی حجاب سے ملتا جلتا نائیکی کا حجاب خاص طور پر ان خواتین کے لیے ہے جو اسپورٹس سے وابستہ ہیں۔ یہ بالکل ہلکے پھلکے مواد سے

Read More

ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی

گزشتہ اتوار پاکستان سپر لیگ فائنل کے کامیاب انعقاد نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو مثبت پیغام دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون کو پاکستان میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے۔ اس حوالے سے رواں سال ستمبر میں چار ٹی ٹوئنٹی مقابلوں

Read More

پاکستان سپرلیگ کی ٹرافی پشاور زلمی کے نام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو 58 رنز سے شکست دے کر خوبصورت ٹرافی اپنے نام کرلی۔ بدقسمت کوئٹہ گلیڈیئٹرز مسلسل دوسری مرتبہ فائنل مقابلے میں رسائی حاصل کرنے کے باوجود ناکام رہی۔ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں گلیڈیئٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے

Read More

شاہد آفریدی پی ایس ایل فائنل نہیں کھیلیں گے

پاکستان سپر لیگ کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک شاہد آفریدی پی ایس ایل فائنل میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ وہ پلے آف مقابلے میں کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ کا کیچ تھامنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی کی انگلی میں 12 ٹانکیں آئے ہیں اور

Read More

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس ضمن میں آئندہ اتوار، 5 مارچ کو لاہور میں طے شدہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو اہم قرار دیا جارہا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق پی سی بی

Read More

ویسٹ انڈیز کو 'انضمام الحق' مل گیا

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق اپنی شاندار بلے بازی کے علاوہ اپنے لحیم شحیم انداز کی وجہ سے بھی کافی شہرت رکھتے تھے۔ گو کہ ٹیسٹ کرکٹ کے دور عروج میں ایسے کئی کھلاڑی تھے جو اپنے نام کی طرح بھاری بھرکم تھے لیکن انضمام الحق کو اس حوالے سے منفرد مقام حاصل تھا۔

Read More

اے بی ڈیویلیئرز نے سارو گانگولی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز اے بی ڈیویلیئرز نے صرف 205 ایک روزہ اننگز میں 9000 سے زائد رنز بنا کر سارو گانگولی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سابق بھارتی کپتان کو کم ترین مقابلوں میں یہ سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز حاصل تھا۔ اے بی ڈیویلیئرز دنیائے کرکٹ کے 18ویں اور جنوبی

Read More