اسپورٹس

ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگیا

ڈیڑھ سال پہلے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب نوجوان بیٹسمین فلپ ہیوز سر پر باؤنسر لگنے کی وجہ سے چکرائے، گرے اور دو دن بعد ہسپتال میں چل بسے۔ ان کی اس موت نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیلمٹ کے ڈیزائن میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں

Read More

دنیا کے 10 بڑے فٹ بال اسٹیڈیمز

فٹ بال دنیا کا سب سے پسندیدہ کھیل ہے اور کوئی حیرت کی بات نہیں ہوگی اگر دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم اسی کھیل کے ہوں۔ تماشائیوں کی گنجائش کے لحاظ سے ہم نے آپ کے لیے 10 سب سے بڑے فٹ بال اسٹیڈیمز کی فہرست تیار کی ہے۔ یہاں تک کہ امریکا جیسے

Read More

بھارتی کرکٹ بورڈ کا سربراہ مستعفی ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ شاشنک منوہر نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پہلا آزاد چیئرمین بننے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ نومبر سے آئی سی سی کے چیئرمین کے عہدے پر فائز منوہر کا اصرار تھا کہ آئی سی سی صدارت ایک آزاد عہدہ ہونا چاہیے اور اس پر موجود شخص

Read More

دنیا کے 10 امیر ترین کرکٹرز

کرکٹ اب دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک بن چکا ہے۔ ایک ارب سے زیادہ آبادی رکھنے والا بھارت اس کا دیوانہ ہے، 20 کروڑ کا پاکستان، ساڑھے 15 کروڑ والا بنگلہ دیش اور پھر اثر و رسوخ کے حامل انگلینڈ اور آسٹریلیا۔ یہی وجہ ہے کہ اب کرکٹ میں بھی اچھا خاصا

Read More

فٹ بالر میچ کے دوران چل بسا

افریقہ کے ملک کیمرون کے انٹرنیشنل کھلاڑی اور یورپ کے کلب ڈینامو بخارسٹ کی جانب سے کھیلنے والے پیٹرک ایکنگ مقابلے کے دوران گرے اور چل بسے۔ جمعے کی شب رومانیئن لیگ میں ڈینامو بخاراسٹ کا مقابلہ وٹورل کونسٹانٹا سے تھا۔ 69 ویں منٹ میں مڈ فیلڈر پیٹرک ایکنگ اچانک گر پڑے۔ وہ صرف سات

Read More

پاکستان سپر لیگ کو 26 لاکھ ڈالرز کا منافع حاصل ہوا

پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے اہم ترین ایونٹ 'پاکستان سپر لیگ' کو اپنے پہلے ہی سیزن میں 26 لاکھ ڈالرز کا منافع حاصل ہوا، جس کا اعلان پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی اور پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس میں کیا۔ پانچ ٹیموں پر مشتمل پی ایس

Read More

کرکٹ، پاکستان ورلڈ نمبر تین بن گیا

انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے سالانہ اپڈیٹ سے پاکستان کا بھلا ہوگیا جبکہ جنوبی افریقہ کا حال مزید خراب ہوچلا ہے۔ دنیا کی بہترین ٹیم سمجھا جانے والا ساؤتھ افریقہ اب رینکنگ میں چھٹے نمبر پر چلا گیا ہے جبکہ پاکستان ایک مرتبہ پھر تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان

Read More

لیونل میسی کا دیوانہ افغان بچہ ہجرت پر مجبور ہوگیا

افغانستان کے اُس پانچ سالہ بچے کو جسے دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی دستخط شدہ شرٹ تک دی تھی، ملک کے بدترین حالات کی وجہ سے پاکستان ہجرت کرنا پڑی ہے۔ یہ خاندان اب بہتر زندگی کی تمنا لیے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مقیم ہے۔ بچے کے والد محمد

Read More

مستانہ باؤلنگ ایکشن

شاید آپ نے کبھی کسی کو اس طرح باؤلنگ کرتے ہوئے نہ دیکھا ہو۔ یہ بھارت کے نوجوان کرکٹر شیول کوشک ہیں، جو انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز سے طرف سے کھیل رہے ہیں۔ 20 سالہ کوشک نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی ہے خاص طور پر اپنے انوکھے باؤلنگ ایکشن کی وجہ

Read More

جنوبی کوریا نے اولمپک کھلاڑیوں کے لیے خاص لباس پیش کردیا

یہ اولمپک گیمز کا سال ہے اور پریشانی یہ ہے کہ اس مرتبہ انعقاد برازیل کے شہر ریو میں ہو رہا ہے جو اس وقت خطرناک 'زیکا وائرس' سے نمٹ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جنوبی کوریا کی اولمپک کمیٹی نے اپنے کھلاڑیوں کے لیے جو لباس منتخب کیا ہے اس میں مکمل آستین

Read More

پاکستان ”گلابی گیند“ سے کھیلے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی متحدہ عرب امارات میں ڈے/نائٹ ٹیسٹ کے انعقاد کی کوششوں کو مخالف ٹیموں کی عدم دلچسپی سے نقصان پہنچ رہا ہے، حالانکہ ٹیسٹ کرکٹ کی بقا کے لیے اس قدم کو بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان پہلا ملک تھا جس نے 2013ء کے آخر میں سری لنکا کے

Read More

یونس خان تنازع، کبیر خان بھی میدان میں

قومی ون ڈے ٹورنامنٹ پاکستان کپ میں یونس خان کا تنازع اب ایک نیا روپ دھار گیا ہے کیونکہ خیبر پختونخوا کے کوچ کبیر خان نے کہا ہے کہ اگر یونس خان ایک مرتبہ پھر کھیلے تو وہ کوچنگ چھوڑ دیں گے۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے ایک مقابلے میں یونس خان امپائر

Read More

ٹوکیو اولمپکس 2020ء کی نئی علامت جاری

یہ 2016ء ہے، یعنی اولمپکس کا سال۔ 5 اگست سے برازیل کے خوبصورت ساحلی شہر 'ریو ڈی جنیرو' میں کھیلوں کا عالمی میلے کا آغاز ہوگا جو 21 اگست تک جاری رہے گا۔ 206 ممالک کے ساڑھے 10 ہزار کھلاڑی جب میدان میں اپنی مہارت ثابت کرلیں گے تو اس کے ساتھ ہی سب کی

Read More

فٹ بال ٹیم کا حصہ بننے والے نابینا کھلاڑی کی حیران کن کہانی

کئی سالوں سے اپنی کالج کی پسندیدہ فٹ بال ٹیم کی حمایت کرنے کے بعد آخر کار یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے طالب علم جیک اولسن نے نا ممکن کو اُس وقت ممکن بنادیا جب بینائی نہ ہونے کے باوجود وہ فٹ بال ٹیم کا باقاعدہ حصہ بن گیا جو کھیل کو دیکھ کر نہیں

Read More

دنیا کے امیر ترین فٹ بالرز

فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے، گو کہ اسے 'غریبوں کا کھیل کہا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پروفیشنل فٹ بالر دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔ فرانس کے فٹ بال میگزین نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے فٹ بالرز کا ذکر ہے

Read More

معذور شامی مہاجر اولمپک مشعل اٹھائے گا

شام میں خانہ جنگی سے قبل ابراہیم الحسین ایک تیراک کی حیثیت سے تربیت حاصل کر رہا تھا۔ دریائے فرات اس کی تیراکی مشقوں کا مرکز تھا اور دیر الزور کا مشہور پل اس کی پانی میں غوطہ لگانے کے لیے بورڈ کا کام کرتا تھا۔ پھر جنگ شروع ہوگئی۔ سب سے پہلے پل تباہ

Read More

کرس گیل نے دنیائے انٹرنیٹ کو بھی ہلا کر رکھ دیا

کرکٹ کے میدانوں میں باؤلرز کے چھکے چھڑا دینے والے کرس گیل نے دنیائے انٹرنیٹ کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے اسٹار بیٹسمین گیل نے جمعرات کو سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام پر اعلان کیا کہ وہ اپنی نومولود بیٹی کا نام 'بلش رکھ رہے ہیں۔ اگر آپ کرس گیل اور

Read More

دنیا کے امیر ترین فٹ بال کلب

فٹ بال کھیلنے میں دنیا کا سب سے سستا اور پیسے کمانے میں دنیا کا بہترین کھیل ہے۔ اس میں اتنا پیسہ ہے جتنا کرکٹ میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ جیسا کہ ابھی ختم ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی کل انعامی رقم 10 ملین ڈالرز ہے جبکہ فٹ بال میں دنیا

Read More

کرکٹ سے 'بگ تھری' کا خاتمہ قریب

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اگلے اجلاس میں 'بگ تھری' سسٹم کا خاتمہ ہو جائے گا۔ یہ اجلاس بدھ سے آئی سی سی کے دبئی میں واقع دفتر میں شروع ہو رہا ہے۔ شہریار خان نے کہا ہے کہ "میں آئی

Read More

”ڈرتا تھا کہ کہیں جذبات میں گالی نہ منہ سے نکل جائے“

بھارت کے طوفانی بیٹسمین وریندر سہواگ نے حالیہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنی کمنٹری کا جادو بھی جگایا۔ جس طرح ان کی بیٹنگ طوفانی ہوتی تھی، کمنٹری بھی کچھ کم نہیں تھی اور 37 سالہ سابق اوپنر نے خوب جم کر تبصرے پیش کیے۔ پہلی مرتبہ کمنٹری بکس سے یہ ذمہ داری انجام دینے کے

Read More