اسپورٹس

ٹی ٹوئنٹی، آج کی ”ورلڈ الیون“

ٹی ٹوئنٹی کو دلچسپ اور تفریح کا سامان رکھنے والی کرکٹ سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ اس وقت کرکٹ کا سب سے سخت فارمیٹ ہے۔ یہ تین سے چار گھنٹوں کے درمیان کھلاڑیوں کی جسمانی و ذہنی طاقت کو نچوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس میں کامیابی

Read More

آئی پی ایل: دس کھلاڑی جن کی کمی محسوس ہوگی

بھارت بلکہ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ 'انڈین پریمیئر لیگ شروع ہوچکی ہے۔ پاکستانی کھلاڑی نہ ہونے کی وجہ سے یہاں تو اس کی دلچسپی بہت ہی کم ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں آئی پی ایل کی بہت فین فالوونگ ہے۔ آئی پی ایل کا نواں سیزن ایک بہت

Read More

کوئی رن دیے بغیر 6 وکٹیں لے لیں

بھارت کے شہر کولکتہ سے تعلق رکھنے والے آف اسپنر، وریتک چیتر جی نے کوئی رن دیے بغیر 6 وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم ’’ بھووانی پور کلب‘‘ کو ’’محمڈن اسپورٹنگ‘‘ سے 253 رنز سے جیت دلا دی۔ اس نے یہ کارنامہ گزشتہ روز کولکتہ کے ’’ دیش بندھو پارک گرائونڈ‘‘ میں ’’کرکٹ ایسوسی ایشن

Read More

کرکٹ میں ٹاس ہی ختم کردیا گیا

”دونوں ٹیموں کے کپتان میدان میں اتر رہے ہیں اور چند ہی لمحوں بعد ٹاس ہوگا“۔ ٹاس کرکٹ کی قدیم ترین روایات میں سے ایک ہے لیکن آج یعنی اتوار کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آغاز کے ساتھ ہی یہ روایت دم توڑ دے گی۔ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے پہلے روز ہونے والے چھ مقابلوں

Read More

آئی پی ایل کے مہنگے ترین کھلاڑی اور توقعات

دنیا کی سب سے بڑی لیگ ”آئی پی ایل“ کا نواز سیزن اب صرف دو دن کے فاصلے پر ہے۔ دنیائے کرکٹ کا سب سے مہنگا ٹورنامنٹ ہونے کی وجہ سے اس میں ہمیشہ ان کھلاڑیوں پر نظریں رہتی ہیں جو بھاری قیمتوں پر خریدے گئے۔ آئیے ان پانچ کھلاڑیوں کے بارے میں جانتے ہیں

Read More

انگلینڈ، کلکتہ اور بھیانک یادیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ پر شاندار کامیابی کا ”نشہ“ ابھی اترا ہی نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز نے بھارت کو چت کرکے اسے ”دو آتشہ“ کردیا ہے۔ 3 اپریل کو کلکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں اب مقابلہ ان دو ٹیموں کے درمیان ہوگا کہ جن

Read More

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، کیا یہ خواب ہے؟

جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہوا تھا تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ فائنل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کھیلیں گے۔ کہاں گیا انڈیا؟ کہاں گئے ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ؟ سب لوٹ گئے اپنے اپنے گھروں کو، ایک طرف سے ایون مورگن الیون پہنچی ہے تو دوسری جانب

Read More

میسی کو مصری عوام کیساتھ ہمدردی مہنگی پڑگئی

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹبالر لیونل میسی کو اس وقت شدید غصے کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے مصر میں فلاحی اور خیراتی مقاصد کی خاطر اپنے جوتے نیلام کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا۔ مصر میں اسے نہ صرف شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ اسے مصریوں کی ”توہین“ قرار دیا

Read More

شاہد آفریدی، ہیرو جو ولن بن گیا

یہ ہالی ووڈ کی شہرۂ آفاق فلم ”دی ڈارک نائٹ“ کا ایک ڈائیلاگ تھا کہ ”یا تو تم ایک ہیرو کے طور پر ہی مر جاؤ، یا اتنا عرصہ زندہ رہو کہ خود کو ولن کے روپ میں دیکھو۔“ کچھ یہی صورت حال پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد خان آفریدی کی ہے کہ وہ

Read More

پندرہ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی یادگار ٹرافی

برطانیہ میں فٹ بال کے ایک اہم ایونٹ ”ایف اے کپ“ کی ٹرافی کی مالیت ایک ملین پاؤنڈز یعنی لگ بھگ 15 کروڑ پاکستانی روپے لگائی گئی ہے جو بی بی سی کے اینٹیکس روڈشو میں کسی بھی چیز کی سب سے زیادہ مالیت ہے۔ فٹ بال ٹرافی، جو 1872ء میں آغاز سے اب تک

Read More

”اِرحل سریعاً یا آفریدی“

مصر سے حسنی مبارک کی رُخصتی کے موقع پر لاکھوں افراد کا ہجوم قاہرہ کی سڑکوں پر ”اِرحل یا مبارک“ (چلے جائو اے مبارک) کے نعرے لگاتا رہا۔ انہی دنوں ایک عرب تجزیہ کار نے کالم لکھا، عنوان رکھا: ”اِرحل سریعاً یا مبارک! (جلدی سے رُخصت ہوجائو اے حسنی مبارک)۔ وہ عنوان ذہن سے چپک

Read More

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016: حیران کردینے والے پانچ کھلاڑی

محدود اورز کا عالمی ٹورنامنٹ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 تقریباً نصف سفر مکمل کرچکا ہے۔ سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرنے والی ٹیمیں بھی سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک کھیلے گئے مقابلوں میں نامور کھلاڑیوں نے یقینا شاندار کھیل پیش کیا مگر ساتھ ہی کچھ ایسے غیر معروف نام بھی ابھر

Read More

پاکستانیوں کے بعد بھارتی بھی آفریدی سے ناراض

’’بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا‘‘ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے سیاسی بیانات جاری کرنے پر پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو تنبیہ کی ہے۔ انوراگ ٹھاکر کی یہ وارننگ آفریدی کے اس جواب کے بعد سامنے آئی ہے، جو انہوں نے معروف پاکستانی کمنٹیٹر،

Read More

سوشل میڈیا؛ تین کھلاڑی شدید تنقید کی زد میں

ایشیا کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے اور قوم سے معافی تلافی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 کے عالمی کپ میں حصہ لینے کے لیے انڈیا پہنچی تو قوم نے دوبارہ مصلے بچھالیے اور امیدیں باندھ لیں۔ مگر جب ڈریسنگ روم کا ماحول سازشوں اور ذاتی تعلقات و رفاقت کی آماجگاہ بن جائے تو میدانوں

Read More

پاکستانی کرکٹر افغان کھلاڑی کے تعاون سے اومان کی ٹیم میں

پشاور میں کرکٹ کے میدانوں میں قسمت آزمانے والے بلال خان کہتے ہیں کہ جب وہ مایوس ہو گئے کہ قسمت کی دیوی ان پر کبھی مہربان نہیں ہو گی اور قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے کبھی نہیں کھلیں گے، تو انہوں نے اومان سے ملنے والی پیشکش کو غنیمت جانا اور اومان

Read More

پاکستان انڈیا مقابلہ اور انوکھی امن مہم

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم مقابلہ اب صرف چند گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔ جوش و خروش اتنا ہے کہ خود دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک بھی اس میں شریک ہوگئی ہے۔ فیس بک نے اپنے صارفین کو یہ آپشن دیا ہے کہ

Read More

امریکا کی مشہور مسلمان کھلاڑی کے ساتھ امتیازی سلوک

ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ (SXSW) امریکا کی ایک اہم نمائش ہے جو ہر شعبہ ہائے زندگی اور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا خیرمقدم کرتی ہے لیکن گزشتہ روز ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ہونے والے اس ایونٹ میں ایک مشہور شخصیت کو محض اس لیے خوش آمدید نہیں کیا گیا گیا، کیونکہ وہ

Read More

پیلے کی یادگار چیزیں نیلامی کے لیے پیش

جس طرح کرکٹ میں ڈان بریڈمین کا نام ہے، اسی طرح فٹ بال کی تاریخ میں عظیم ترین کھلاڑی برازیل کے پیلے ہیں۔ تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن فٹ بالر نے اپنی کئی یادگار چیزیں نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں وہ ورلڈ کپ ٹرافی بھی شامل ہے جو 1970ء میں انہیں تیسری

Read More

ٹینس کی شہزادی ماریہ شیراپووا پر طویل پابندی کا خدشہ

دنیائے ٹینس پر راج کرنے والی روس کی ماریا شیراپووا نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلین اوپن میں کیے گئے ایک ڈرگ ٹیسٹ میں ناکام ہوچکی ہیں۔ میلڈونیئم کے استعمال 28 سالہ اسٹار کا ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا ہے جو وہ اپنی صحت کے مسائل کی وجہ سے 2006ء سے استعمال کررہی ہیں۔ انٹرنیشنل ٹینس

Read More

فٹ بال ورلڈ کپ 2026ء، میکسیکو میزبانی کے لیے کوشاں

میکسیکو نے کہا ہے کہ وہ 2026ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی میں اب بھی دلچسپی رکھتا ہے اور اشارہ کیا ہے کہ وہ تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والا پہلا ملک بننے کی کوشش کرے گا۔ میکسیکو فٹ بال فیڈریشن کے صدر دیسیو دی ماریا نے کہا کہ میکسیکو ٹورنامنٹ

Read More