اسپورٹس

ٹوکیو اولمپکس کے تمغے ہوں گے " کچھ خاص"

اگلے گرمائی اولمپکس 2020ء میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ہوں گے، جس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کے لیے میڈلز یعنی تمغوں کی تیاری میں اس دھات کا استعمال کیا جائے گا جو بجلی کے آلات سے نکالی جائے گی یعنی ری سائیکل شدہ مواد سے تیار ہوں گے۔ جاپانی شہریوں سے

Read More

اسلام آباد کے چیمپئن کھلاڑی پر ایک سال کی پابندی

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا سیزن چند روز بعد شروع ہونے والا ہے لیکن اس اہم مرحلے پر دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے ایک اہم ترین کھلاڑی آندرے رسل سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے مایہ ناز آل راؤنڈر پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے

Read More

اولمپکس 2024ء: ٹرمپ کی وجہ سے امریکا کی میزبانی خطرے میں

امریکا کا شہر لاس اینجلس 2024ء کے اولمپکس کی میزبانی کا خواہشمند ہے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے تارکین وطن کو روکنے کے اقدامات نے اسے سخت مشکل سے دوچار کردیا ہے۔ شہر کے میئر کہتے ہیں کہ "یہ نفرت کی آگ ہے جسے بڑھکایا جا رہا ہے۔" امریکا کے نئے صدر کے ایگزیکٹو آرڈر نے

Read More

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ ختم کردو!

کرکٹ اب مختصر ہوتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی تک جا پہنچی ہے۔ ایک ایسا کرکٹ فارمیٹ جس نے ون ڈے کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کو صرف ڈومیسٹک فرنچائزز اور لیگز تک محدود رکھنا چاہیے تاکہ ون ڈے انٹرنیشنل

Read More

'کرائے کے سپاہیوں' کی الیون

پاکستان کے شاہد آفریدی ان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جو کرکٹ کے سب سے چھوٹے اور "منافع بخش" فارمیٹ پر ہی نظریں رکھتے ہیں یعنی ٹی ٹوئنٹی پر۔ یوں ان کا تعلق اس قبیلے سے ہے جو "کرائے کے سپاہی" بن کر کسی بھی طرف سے لڑ سکتے ہیں۔ اگر ان کھلاڑیوں کی ایک

Read More

شکست سے بے حال اظہر علی کے زخموں پر نمک

پاکستان ون ڈے کرکٹ کپتان اظہر علی کو بدترین شکست کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معطلی اور جرمانے کی سزا بھی ہوگئی ہے۔ یعنی 3-0 سے ٹیسٹ اور 4-1 سے ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان کے زخموں پر نمک بھی چھڑک دیا گیا ہے۔ اظہر علی کو ایڈیلیڈ

Read More

سر پر گیند لگ گئی، کھوپڑی میں فریکچر ہوگیا

آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جو مینی کھوپڑی میں فریکچر اور دماغ میں خون بہنے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ وہ بگ بیش لیگ میں اپنی ٹیم سڈنی سکسرز کے لیے ٹریننگ سیشن میں شریک تھے جہاں باؤلنگ کے دوران ایک گیند ان کے سر پر لگی تھی۔ نومبر میں جنوبی افریقہ کے

Read More

دنیا کے تیز ترین انسان کے لیے بری خبر

جمیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز ترین انسان اور مشہور زمانہ ایتھلیٹ، یوسین بولٹ کے لیے ایک بری خبر ہے کہ 2008ء کے بیجنگ اولمپکس میں 4x100کی ریس میں ان کے ہم وطن جوڑی دار، نیسٹا کارٹر کے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج دوسرے تجزیے میں مثبت آئے ہیں، جس کی وجہ سے جمیکا

Read More

مصباح الحق ریٹائرمنٹ کے قریب

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے ہیں اور پاکستان سپر لیگ کے بعد اس بارے میں کوئی رائے قائم کرسکیں گے۔ پی ایس ایل کے دوسرے سیزن میں مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کریں گے، جو اپنے اعزاز کا

Read More

پی ایس ایل، کئی کھلاڑی دستبردار، نئے پلیئرز شامل

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیوین براوو اور کارلوس بریتھویٹ اور ساتھ ہی انگلینڈ کے ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن سے دستبردار ہو گئے ہیں جو 9 فروری سے شروع ہونے والا ہے۔ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور تمیم اقبال اور انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن بھی عارضی طور پر ہی

Read More

چیمپیئنز لیگ میں ٹیموں کی تعداد گھٹا دی گئی

ایک طرف فٹ بال کی عالمی تنظیم 'فیفا' ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد کو بڑھانے کا فیصلہ کر چکی ہے، دوسری جانب شمالی، وسطی و کیریبیئن فٹ بال ممالک کے کنفیڈریشن 'کونکاکاف' نے اپنی چیمپیئنز لیگ کے اگلے سیزن میں ٹیموں کی تعداد کو 24 سے گھٹا کر 16 کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Read More

مانچسٹر یونائیٹڈ، دنیائے فٹ بال میں سب سے زیادہ کمانے والا بن گیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کو انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کے لیے تو ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے لیکن وہ دوسرے لحاظ سے ٹاپ پر آ چکا ہے، فٹ بال کی دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے کی حیثیت سے۔ اکاؤنٹیسی کے معروف ادارے ڈیلوئٹ کی طرف سے جاری کردہ 'سوکر فائنانس رینکنگز' کے مطابق

Read More

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم اب بنے گا بھارت میں

بھارت اب دنیائے کرکٹ کی سب سے بڑی طاقت بن چکا ہے۔ یہ اعزاز صدیوں سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو حاصل تھا لیکن اب کرکٹ میں سب فیصلے انڈیا کی مرضی سے ہوتے ہیں اور یہ وقت ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بھی بھارت میں بنایا جائے۔ اس کے لیے منتخب

Read More

بنگلہ دیشی کپتان بری طرح زخمی، ہسپتال داخل

بنگلہ دیش کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جہاں دل توڑ دینے والی شکست ہوئی ہے، وہیں پر کپتان مشفق الرحیم بھی بری طرح زخمی ہوئے ہیں۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے آخری دن انہیں ٹم ساؤتھی کا ایک باؤنسر سر پر لگا جس سے وہ زمین پر گرگئے۔ میدان میں ایمبولینس بلوائی گئی اور

Read More

چیپل کو منہ توڑ جواب، شکست کا سبب بھی بتا دیا

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر، ایان چیپل نے اپنے ایک متنازع بیان میں پاکستانی ٹیم کو یہ مشورہ دیا تھا کہ وہ آئندہ صرف اپنے کھیل میں بہتری لانے کے بعد ہی آسٹریلیا کا دورہ کرے، جس نے آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم

Read More

ایلسٹر کک انگلینڈ کی قیادت چھوڑنے کے لیے تیار

انگلینڈ کے ایلسٹر کک ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے والے ہیں اور اس سلسلے میں انگلینڈ کے ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈریو اسٹراس سے ملاقات کریں گے۔ امکان یہی ہے کہ وہ قیادت سے استعفا دے دیں گے اور یوں اس چار سالہ دور کا خاتمہ ہو جائے گا جو اسٹراس

Read More

خطرہ، پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہو سکتا ہے

ابھی کچھ مہینے پہلے ہی پاکستان ٹیسٹ میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم تھا لیکن سابق عالمی چیمپیئن کا ون ڈے میں حال برا ہے اور اب تو 2019ء کے ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے بھی لالے پڑ گئے ہیں۔ پاکستان کے سامنے اب ایک بڑا امتحان ورلڈ نمبر ون اور

Read More

عجیب ٹینس مقابلہ، دونوں کھلاڑی بیک وقت زخمی

آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹ ہوبارٹ انٹرنیشنل میں ایک عجیب ہی منظر دیکھنے کو ملا، جب دوسرے مرحلے کے پہلے مقابلے میں ہی امریکا کی ساچیا وکری اور بیلجیئم کی ایلیس مرٹنز بیک وقت زخمی ہوگئیں اور مقابلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلین اوپن سے پہلے ہونے والے اس

Read More

فٹ بال ورلڈ کپ میں ممالک کی تعداد بڑھانے کی تجویز

دنیائے فٹ بال کے کرتا دھرتا اہم ترین ملاقاتوں اور انعامات تقسیم کرنے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں جمع ہوئے ہیں لیکن سب سے اہم فیصلہ یہ کرنا ہے کہ 2026ء کے ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد کتنی ہوگی۔ فیفا کونسل کے پاس پانچ آپشنز ہیں، 32 ممالک برقرار رکھے جائیں، یا

Read More

رونالڈو ایک مرتبہ پھر بہترین فٹ بال کھلاڑی کا ایوارڈ جیت گئے

پرتگال کے فٹ بالر کرستیانو رونالڈو نے چوتھی بار فیفا کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اپنے ملک پرتگال اور کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے یورپی چیمپئن بننے والے رونالڈو نے حریف لیونیل میسی اور انتوین گریزمان کو شکست دے کر یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر اپنے نام کیا ہے۔ انہوں نے

Read More