اسپورٹس

میچ فکسنگ کرنے والے آسٹریلوی کھلاڑی پر 7 سال کی پابندی

آسٹریلین اوپن میں جونیئر بوائز کے فائنل تک پہنچنے والے ایک سابق کھلاڑی کو میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہونے پر سات سال کی پابندی کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے نک لنڈال نامی کھلاڑی کو ستمبر 2013ء میں برسبین میں ہونے والے آئی ٹی ایف فیوچرز ٹورنامنٹ میں ہونے

Read More

محمد حفیظ کی واپسی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ میں محمد حفیظ کو بھی شامل کرلیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد اہم آل راؤنڈر کی شمولیت پاکستان کی حکمت عملی میں تبدیلی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر اور کپتان اظہر علی نے سلیکشن

Read More

پاکستانی ریسلر نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں دھاک بٹھا دی

پیشہ ور ریسلر، مصطفیٰ علی گزشتہ برس ڈبلیو ڈبلیو ای کے رنگ میں قدم رکھنے والے پہلے پاکستانی بنے تھے اور بعدازاں انہوں نے اس کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ اگر چہ انہوں نے گزشتہ ہفتے ہونے والے ایک گھنٹے پر مشتمل ’’ڈبلیو ڈبلیو ای 205لائیوشو‘‘ میں حصہ لیا تھا اور ان کا مقابلہ

Read More

وہ 2016ء تھا، اب 2017ء ہے: مصباح الحق کا ریٹائرمنٹ پر دلچسپ بیان

پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ وہ سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کی قیادت کریں گے اور یوں ان خبروں نے دم توڑ دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا مصباح ٹیسٹ کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں۔ 42 سالہ مصباح نے ملبورن میں ہونے

Read More

فٹ بال ورلڈ کپ کا اہم میدان بالآخر تیار

دنیا کے بڑے کھیلوں میں سے ایک فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء میں پہلی بار روس میں کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ کے لیے ایک اہم ترین اسٹیڈیم بالآخر کئی مرتبہ تاخیر کے بعد تیار ہوگیا ہے جہاں ایک سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ یہ سینٹر پیٹرز برگ کا اسٹیڈیم جسے زینت ارینا کا نام

Read More

محمد عامر مکمل فٹ، میلبورن میں کھیلیں گے

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مکمل فٹ ہو جائیں گے اور فائنل الیون کا حصہ بنیں گے۔ محمد عامر برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے پر چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے۔ طبی امداد کے بعد انہوں نے میچ میں

Read More

پاکستان کا ناقابل یقین 'فائٹ بیک'

اسد شفیق کی ایک زبردست سنچری نے آسٹریلیا کو پچھلے قدموں پر دھکیلتے ہوئے برسبین ٹیسٹ کو دلچسپ مرحلے میں داخل کردیا ہے۔ چوتھے دن کھیل کے آخری اوور میں اسد نے اپنی 10 ویں ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔ اب پاکستان کو آخری دن 490 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے کے لیے مزید 108

Read More

دن بھر میں صرف تین وکٹیں، پاکستان بے حال

کپتان اسٹیو اسمتھ کی سنچری اور نوجوان میٹ رینشا اور پیٹر ہینڈس کمب کی ففٹیز نے آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف پہلے دن ہی حاوی کردیا ہے۔ گلابی گیند سے کھیلے جا رہے اس ڈے نائٹ ٹیسٹ میں قسمت پر اسمتھ کے خوب ساتھ رہی۔ 53 رنز پر ان کا ایک کیچ چھوٹا اور 97

Read More

پاکستانی کھلاڑی آپس میں ہی لڑ پڑے

ابھی تو آسٹریلیا کے خلاف میچز ہی شروع نہیں ہوئے اور پاکستانی کیمپ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ اس کے کھلاڑی آپس میں الجھ رہے ہیں۔ بدھ کو ایک تربیتی سیشن کے دوران باؤلر یاسر شاہ اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کی تصویریں تک عالمی میڈیا میں آئیں۔ برسبین کے

Read More

ڈی ولیئرز نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا

جنوبی افریقہ کے کرکٹ کپتان اے بی ڈی ولیئرز نے ٹیسٹ قیادت سے استعفا دے دیا ہے اور یوں اپنے بچپن کے دوست اور قائم مقام کپتان فف ڈو پلیسی کے لیے مستقل راستے کھول دیے ہیں۔ 32 سالہ ڈی ولیئرز پچھلے چھ مہینوں سے کہنی کی تکلیف کا شکار ہیں اور نہ صرف آسٹریلیا

Read More

جہاز حادثے میں بچنے والے کو کچھ یاد نہیں

2016ء میں کھیلوں کی دنیا میں جو سب سے افسوسناک واقعہ پیش آیا وہ کولمبیا میں ہونے والا جہاز حادثہ تھا جس میں 75 افراد مارے گئے اور برازیل کی فٹ بال ٹیم چیپیکوئینس کے 19 اراکین بھی۔ اس واقعے نے دنیا بھر کو ہلا کر رکھ دیا۔ ٹیم کے پرستاروں کے ساتھ ساتھ دیگر

Read More

اولمپکس 2020ء کے مرکزی اسٹیڈیم کی تعمیر شروع

ٹوکیو اولمپکس 2020ء کے مرکزی اسٹیڈیم کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، جو لاگت میں ناقابل یقین اضافے کے بعد ہونے والے ہنگامے کی وجہ سے ایک سال تاخیر سے ہوا ہے۔ یہ اسٹیڈیم نومبر 2019ء کے اختتام تک مکمل ہوگا یعنی اس کی تکمیل میں پانچ ماہ کی تاخیر بھی ہوگی۔ تعمیراتی کام

Read More

کرکٹ میں بھی "ریڈ کارڈ"

فٹ بال کی طرز پر کرکٹ کے کھیل میں بھی ناقص رویے پر کھلاڑیوں کو باہر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس وقت امپائروں کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں کہ وہ بدترین رویہ ظاہر کرنے کے باوجود کسی کھلاڑی کو میدان بدر کر سکیں۔ کرکٹ قوانین کے رکھوالے میریلیبون کرکٹ کلب نے کہا

Read More

19 سالہ فٹ بالر گول کرنے کے بعد میدان میں چل بسا

ایک افسوسناک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک 19 سالہ فٹ بالر کو اپنی ٹیم کے لیے گول کرنے کے محض چند منٹوں بعد میدان ہی میں جان دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اسماعیل مریشو خلفان تنزانیہ کے فٹ بال کلب ایمباؤ کی انڈر 20 ٹیم میں کھیل رہے تھے جب یہ

Read More

ذوالقرنین حیدر اب کہاں؟

وہ جتنی تیزی سے قومی منظرنامے پر ابھرے، اتنی ہی جلدی غائب بھی ہوگئے۔ اب بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ذوالقرنین حیدر کہاں ہیں؟ 2010ء میں اسپاٹ فکسنگ معاملے کے سامنے آنے کے بعد انہیں غیر یقینی طور پر ایک ایسا موقع ملا تھا جس کا اچھی طرح فائدہ اٹھا کر وہ زندگی بنا

Read More

پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا

پاکستان نے تاریخ میں کبھی آسٹریلیا کو اس کے ملک میں سیریز نہیں ہرائی بلکہ آخری ٹیسٹ جیتے ہوئے بھی پاکستان کو 21 سال گزر چکے ہیں۔ یعنی 15 دسمبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کو ایڑی چوٹی کا زور لگانا ہوگا تب کہیں جاکر کوئی مثبت نتیجہ برآمد

Read More

ملائیشین فٹ بالر نے نیمار اور میسی کو پیچھے چھوڑ دیا

ملائیشیا کے ایک فٹ بالر نے نیمار اور میسی جیسے عظیم ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور سال کے تین بہترین گولوں کے لیے فیفا کی شارٹ لسٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔ مڈ فیلڈر محمد فیض صبری نے فروری میں ملائیشین سپر لیگ کے ایک مقابلے میں پینانگ اسٹیٹ کی طرف سے

Read More

لیجنڈری فٹ بالر بدنصیب کلب کی طرف سے کھیلنے کو تیار

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی رونالڈینیو نے کہا ہے کہ وہ کولمبیا میں ہونے والے طیارہ حادثے کے بعد اپنے تمام کھلاڑیوں سے محروم ہو جانے والی ٹیم چاپیکوئینس کی طرف سے کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ سوموار کو کولمبیا پیش آنے والے حادثے میں ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں، کوچز اور دیگر عملے 71

Read More

شطرنج، ناروے کے کارلسن مسلسل تیسری بار عالمی چیمپیئن بن گئے

دو مرتبہ کے عالمی چیمپیئن ناروے کے میگنس کارلسن نے مسلسل تیسری مرتبہ شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔ نیو یارک میں ہونے والی ورلڈ چیس چیمپیئن شپ کے فائنل میں انہوں نے روس کے سرگئی کاریاکن کو شکست دی۔ اس موقع پر ناروے، روس اور امریکا سے لے کر دنیا بھر سے

Read More

ہوٹل میں غیر اخلاقی حرکات، دو کھلاڑیوں پر ریکارڈ جرمانہ

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو ضابطہ اخلاق کی بدترین خلاف ورزی پر ریکارڈ جرمانے کیے ہیں جن پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے ہوٹل کمرے میں خواتین مہمانوں کو بلایا تھا۔ تیز باؤلرز الامین حسین اور بیٹسمین شبیر رحمان کو 15 ہزار ڈالرز جرمانہ کیا گیا ہے جنہوں

Read More