دلچسپ و عجیب

39 سال جیل میں گزارنے والا بے گناہ شخص 21 ملین ڈالرز کا حقدار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ایسے شخص کو 21 ملین ڈالرز زرِ تلافی دیا گیا ہے کہ جو اپنی سابقہ گرل فرینڈ اور اس کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 39 سال تک جیل میں رہا۔ 71 سالہ کریگ کولی کو 1978ء رونڈ وچ اور ان کے چار سالہ بیٹے ڈونلڈ کے قتل پر

Read More

دنیا کی سب سے بڑی مکھی مل گئی، وہ بھی زندہ حالت میں

دنیا کی سب سے بڑی مکھی مل گئی ہے، وہ بھی دہائیوں تک انسانوں کی نظروں سے اوجھل رہنے کے بعد۔ ایک بالغ انسان کے انگوٹھےکےحجم کی یہ مکھی انڈونیشیا کے ایک دور دراز جزیرے سے ملی ہے۔ کئی دنوں کی تلاش کے بعد ماہرین نے واحد مادّہ مکھی پائی ہے جس کی انہوں نے

Read More

دنیا بھر میں قائم چند ناقابلِ یقین اور انتہائی مہنگے گھر

آپ کے خیال میں دنیا کے مہنگے ترین مکانات بلکہ حویلیاں کیسی ہوتی ہوں گی؟ آئیے آپ کو لاس اینجلس کی پہاڑیوں سے چین کے نجی جزیروں تک کچھ ایسے مکانات دکھاتے ہیں جو دنیا کی مہنگی ترین حویلیاں سمجھی جاتی ہیں۔ پلایا وِسٹا آئل امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک حویلی ہے جویورپ کے

Read More

سونے کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں ہے؟

کینیڈا اور امریکا کے انتہائی شمالی علاقے ہوں یا سائبیریا کا سرد جہنم، افریقہ کے بیابان ہوں یا عرب کے صحرا، انڈونیشیا اور برازیل کے گھنے جنگلات ہوں یا عظیم سمندروں کی گہرائیاں، انسان ان دُور دراز مقامات پر آخر کیا تلاش کرتا پھرا ہے؟ جی ہاں! قدرتی وسائل، ہیرے اور نایاب اور کمیاب دھاتیں

Read More

سب سے بڑا ایٹم بم سمندر میں پھٹ جائے تو کیا ہوگا؟

اگر انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور نیوکلیئر ہتھیار سمندر کی انتہائی گہرائی میں پھٹ جائے تو کیا ہوگا؟ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ سونامی کی سینکڑوں میٹر بلند لہریں ساحلی شہروں کو تباہ کردیں گی، زلزلے کئی ملکوں کو تہس نہس کردیں گے اور نئے آتش فشاں نکل آئیں گے جس سے زمین

Read More

نایاب 'سیاہ تیندوا' افریقہ میں

توہم پرست لوگ کہتے ہیں کہ کالی بلّی نحوست کی علامت ہوتی ہے لیکن وسطی کینیا میں کام کرنے والے بایولوجسٹ نک پل فولڈ کے لیے "کالی بلّی" کو ڈھونڈنا زندگی کا سب سے بڑا ہدف تھا۔ انہوں نے 2018ء کے اوائل میں لوئسابا کے محفوظ جنگلی علاقے میں خفیہ کیمرے نصب کیے اور بالآخر

Read More

آپ کو شاید یقین نہ آئے لیکن یہ ایک کیک ہے

آسٹریلیا کی ایک خاتون نے کھانوں کے لیے بنائے گئے ایک فیس بک گروپ میں "KFC کھانے" کی یہ غیر معمولی تصویر شیئر کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ ایک مرتبہ دیکھیں لگتا ہے یہ KFC کا روایتی فرائیڈ چکن کھانا ہے جس کے ساتھ لوازمات بھی ہیں لیکن درحقیقت یہ تسمانیہ کی ایک خاتون

Read More

کوکا کولا کا نیا فلیور

کوکا کولا کے تخلیقی اذہان ایک نیا ذائقہ پیش کرنے کے لیے تیار ہیں جو دل اور ذہن بھی جیتے گا، ذائقے میں میدان بھی مارے گا، کمائے گا بھی خوب اور ممکنہ طور پر ڈاکٹروں کی بھی چاندی ہو جائے گی۔ یہ ہے 'اورنج ونیلا' فلیور جو ایک نیا فلیور ہے جو 25 فروری

Read More

اپنی عورتوں کو خود بدصورت بنانے والا قبیلہ

یہ حیران کن تصاویر ایک ہندوستانی قبیلے کی باقی بچ جانے والی ان چند آخری خواتین کی ہیں کہ جن کی ناک اس لیے بند کردی گئی اور چہرے پر ٹیٹو بنا دیے گئے تاکہ وہ اتنی بدصورت ہو جائيں کہ دوسرے قبیلوں کے لوگ انہیں اغواء نہ کر لیں۔ اپاتانی قبیلے کے یہ لوگ

Read More

مشہور شخصیات اپنے بچپن کے ساتھ

ارے نہیں نہیں، لیونارڈو ڈی کیپریو کو اپنے بچپن کا ہم شکل نہیں ملا بلکہ حقیقت میں مشہور شخصیات اور ان کی بچپن کی تصویروں کا ایک ناقابلِ یقین فوٹوشاپ ہے جو ڈچ آرٹسٹ آرڈ گیلنک نے بنایا ہے۔ انہوں نے فلمی و موسیقی کی دنیا کے چند بڑے ناموں کی ماضی و حال کی

Read More

تاریخ کے مہنگے ترین فلیٹ کی 44 ملین ڈالرز میں فروخت

تاریخ میں کسی بھی مہنگا ترین فلیٹ پیرس میں 44 ملین ڈالرز میں فروخت ہو گیا ہے اور خریدا ہے کہ ایک کروڑ پتی صنعت کار نے کہ جو بریگزٹ کی وجہ سے برطانیہ چھوڑنا چاہ رہا ہے۔ یہ پچھلے ریکارڈ سے پورے 10   ملین ڈالرز  زیادہ ہے، اور فرانسیسی دارالحکومت میں متعدد بڑی کاروباری

Read More

کباڑ سے عجائباتِ عالم تیار

چھ ماہ تک بھارت کے چھ آرٹسٹس کاٹھ کباڑ سے دنیا کے سات عجائبات کی نقل تیار کرنے میں مصروف  رہے اور اس دوران حکومت کی 'صاف بھارت' مہم کے تحت کئی شاہکار تخلیق کیے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہونے والے دہلی میں بنائے گئے ان فن پاروں میں ہزاروں ٹن کباڑ

Read More

ہمالیہ کے عظیم گلیشیرز بھی خطرے کی زد میں

زمین پر عالمی حدّت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے بحر منجمد شمالی اور دنیا میں سب سے بڑے برفانی علاقے بحر منجمد جنوبی میں تیزی سے پگھلتی ہوئی برف تو سائنس دانوں کی نظروں میں ہے ہی لیکن شمالی و جنوبی قطب کے علاوہ ایک تیسرے قطبی علاقے میں بھی گلیشیرز کا

Read More

یہ لفظ 50 سال تک آکسفرڈ ڈکشنری میں شامل نہیں ہو پایا

مطلب اور حقائق جاننے ہوں یا ہجے دیکھنے ہوں، ہم ڈکشنری یعنی لغت کا رُخ کرتے ہیں۔ لیکن یہ کتاب غلطیوں کی تاریخ بھی رکھتی ہے۔اس کے علاوہ لغت استعمال کرنے والوں کو ایک اور چیز خاطر میں رکھنی چاہیے، الفاظ کی عدم موجودگی۔ آکسفرڈ انگلش ڈکشنری کے پہلے ایڈیشن کو ہی لے لیں۔ لغت

Read More

سردی کے نئے ریکارڈز، ٹرینوں کو بچانے کے لیے پٹری پر آگ لگا دی گئی

امریکا کے وسطی اور شمالی علاقوں میں برف باری اور سردی نے نظامِ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ شکاگو میں ریلوے ملازمین کو شہر میں ٹرینوں کا نظام جاری رکھنے کے لیے ناقابلِ یقین اقدامات اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ میٹرا کے کارکنوں نے ریلوے ٹریک پر آگ تک لگائی ہے کیونکہ درجہ حرارت منفی

Read More

دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز کے لیے ورزش کے سامان کا مطالبہ

آسٹریلیا کی ایئرلائن کنٹاس سڈنی اور لندن کے درمیان 20 گھنٹے کی نان-اسٹاپ پرواز شروع کرنا چاہ رہی ہے اور اس طویل سفر کے دوران مسافر مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں دورانِ پرواز ایکسرسائز بائیکس اور ورچوئل ریئلٹی کی سہولیات چاہئیں۔ کنٹاس دنیا کے اِس طویل ترین کمرشل روٹ کے لیے رواں سال ایئربس

Read More

بلندی کے خوف کو مات دینے والا، 700 فٹ سے چھلانگ لگانے والا سائیکلسٹ

یہ شاندار وڈیو اسکاٹ لینڈ کے BMX رائیڈر کو ظاہر کرتی ہے کہ جنہوں نے دبئی کو کھیل کا میدان بنایا ہوا ہے۔ 26 سالہ کرس کائل نے ایک ہیلی کاپٹر سے برج العرب ہوٹل کے اوپر اتر کر بلندی کے خوف کو بھی مات دے دی ہے جو انہیں پوری زندگی رہا ہے۔ 720

Read More

سپاہی جس نے ہتھیار نہ ڈالے، 27 سال تک جنگل میں چھپا رہا

سوئچی یوکوئی کی عمر 26 سال تھی جب وہ 1941ء میں جاپانی فوج میں بھرتی ہوا۔ اس وقت فوجیوں کو سکھایا گیا تھا کہ ہتھیار ڈالنا کسی بھی سپاہی کے لیے بدترین لمحہ ہوتا ہے اس لیے جب امریکی افواج نے 1944ء میں جاپان کے جزیرے گوام پر قبضہ کیا تو یوکوئی جنگل کی طرف

Read More

ان تصویروں میں جانور تلاش کرکے دکھائیں

یہ دراصل چھپن چھپائی کا کھیل ہے، تو کیا آپ کھیلنے کے لیے تیار ہیں؟ کیموفلاج کی بہترین مثال ہیں یہ جانور جو ان تصویروں میں چھپے ہوئے ہیں، آئیے ڈھونڈتے ہیں۔ برفانی تیندوا اس تصویر پر ایک نظر ڈالنے سے پتہ نہیں چلتا کہ قدرت کا حسین شاہکار برفانی تیندوا ان پتھروں پر بیٹھا

Read More

کینیڈین وزیر اعظم کا ہم شکل افغانی

افغان گلوکار عبد السلام مفتون کی شکل و صورت کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے بہت زیادہ ملتی ہے، جس کی وجہ سے وہ ملک میں ایک مشہور شخصیت بن گئے ہیں۔ 28 سالہ گلوکار تب معروف ہوئے جب وہ موسیقی کے مقابلے "افغان اسٹار" میں شرکت کے لیے دارالحکومت کابل آئے۔ ایک خبر

Read More