دلچسپ و عجیب

خاتون کے پیٹ سے 50 پونڈ وزنی رسولی نکال لی گئی

امریکا میں ایک خاتون وزن بڑھنے کی شکایت پر ڈاکٹر کے پاس گئیں تو معلوم ہوا کہ ان کے جسم میں 50 پونڈ وزنی رسولی ہے جو دہائیوں سے ان کے جسم میں موجود ہے۔ ریاست ایڈاہو میں رہنے والی برینڈ کرڈلینڈ کا وزن عمر کے ساتھ ساتھ بڑھ رہا تھا لیکن گزشتہ آٹھ ماہ

Read More

حیران کن ملاوٹ، ‏32 ہزار کلو چکن نگٹس واپس

سپر اسٹورز میں ملنے والی کھانے پینے کی چیزیں کمپنیاں واپس لیتی رہتی ہیں لیکن امریکا میں ایک کمپنی نے حیران کن وجہ کی بنیاد پر چکن نگٹس واپس لیے ہیں۔ پرڈیو فوڈز ایل ایل سی نامی ادارے نے تقریباً 70 ہزار پونڈز چکن نگٹس واپس لیے ہیں کیونکہ کمپنی کو خطرہ ہے کہ ان

Read More

"زلفیں تیری کالی کالی"، ایک سالہ بچی شیمپو کے اشتہار میں

ایک سالہ جاپانی بچی انٹرنیٹ پر مقبولیت کے ریکارڈز قائم کرنے کے بعد اب معروف شیمپو برانڈ پینٹین کے اشتہار میں آ گئی ہے۔   انسٹاگرام اسٹار بے بی چانکو اپنے خوبصورت بالوں کی وجہ سے گزشتہ چھ ماہ سے سوشل میڈیا پر دنیا بھر کو حیران کر رہی ہے۔ دسمبر 2017ء میں جنم لینے

Read More

ریکارڈ 122 سال زندہ رہنے والی عورت جھوٹی تھی؟

ژاں کالمین کی وفات 1997ء میں فرانس کے اسی قصبے میں ہوئی کہ جہاں وہ پیدا ہوئی تھیں ۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے انہیں 122 سال کی عمر کے ساتھ سب سے زیادہ عمر رکھنے والا انسان قرار دیا تھا۔ لیکن ایک روسی ریاضی دان اس ریکارڈ پر شبہات ظاہر کر رہے ہیں۔ نکولائی ژاک

Read More

ہائیڈروجن سے چلنے والی ریل گاڑیاں متعارف

برطانیہ میں 2021ء سے ہائیڈروجن سے چلنے والی ریل گاڑیاں متعارف کروائی جائیں گی جن سے کوئی آلودگی پیدا نہیں ہوگی۔ اس وقت 100 سے زیادہ ماحول دوست انجن زیر تعمیر ہیں ، جو مکمل طور پر خاموش ہیں اور شاید اسی لیے انہیں "Breeze" کا نام دیا گیا ہے۔ یہ انجن 140 کلومیٹر فی

Read More

عوام نے "کون بنے گا کروڑ پتی" کھیلنے والے کو ایک کروڑ 66 لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا

کون بنے گا کروڑ پتی؟ میں حصہ لینے والے ایک شخص کو 93 ہزار برطانوی پونڈز یعنی ایک کروڑ 66 لاکھ پاکستانی روپے کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے کیونکہ موصوف نے ایک مشکل سوال پر ہال میں موجود حاضرین سے مدد طلب کی تھی جن کی اکثریت کا جواب غلط ثابت ہوا۔ کینٹربری، انگلینڈ

Read More

مچھلی ریکارڈ 31 لاکھ ڈالرز میں نیلام

مچھلی سے بنی جاپانی سوغات سوشی کھانے والا ہر فرد آپ کو بتائے گا کہ تونا مچھلی سب سے عمدہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جاپانی ریستوران سوشی زانمائی کے مالک کیوشی کمورا نے حال ہی میں 613 پونڈ کی وہ بلو فِن تونا مچھلی خریدی ، تقریباً 31 لاکھ ڈالرز میں یعنی 43

Read More

امریکا پاکستان بن گیا، گندگی کے ڈھیر

بجٹ کی عدم منظوری کی وجہ سے امریکی حکومت کے عارضی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے نیشنل پارکس کو سخت مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ عملے میں سے ٹوائلٹس کی صفائی اور کوڑا اٹھانے کے کام میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے مناظر سامنے آ

Read More

یوٹیوب سے سالانہ 22 ملین ڈالرز کمانے والا 7 سالہ بچہ

یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمانے والا دراصل ایک 7 سالہ بچہ ہے جو کھلونوں کا جائزہ لینے کی وڈیوز سے ہر سال کئی ملین ڈالرز کما رہا ہے۔ Ryan ToysReview نامی یوٹیوب کے مشہور چینل کا 7 سالہ "میزبان" راین سب سے زیادہ پیسہ کمانے والے یوٹیوب اسٹارز کی فہرست میں 8 ویں سے

Read More

انگریزی زبان کا صرف ایک لفظ جو silent نہیں

ان پانچ الفاظ میں غور کریں: island، grudge، pneumonia، wrestle، beyond۔ ایک نظر میں شاید آپ نہ سوچیں کہ ان میں کچھ مشترک ہے، سوائے اس کے کہ ان میں انگریزی زبان کے عام ترین حروف شامل ہیں۔ لیکن ان کا ربط دیکھنے کے لیے شاید آپ کو کچھ ذہن پر زور دینا پڑے۔ اگر

Read More

تنہا اور پیدل انٹارکٹیکا پار کرنے کا حیران کُن کارنامہ

برطانیہ کے مہم جو لوئس رُڈ تاریخ کے دوسرے شخص بن چکے ہیں جنہوں نے اکیلے اور بغیر کسی مدد کے انٹارکٹیکا پار کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ 49 سالہ رُڈ نے اپنا 1500 کلومیٹر سے بھی زیادہ کا سفر مکمل کیا۔ یہ ریکارڈ امریکا کے 33 سالہ کولن اوبریڈی کے بعد پاس ہے

Read More

دنیا کا چکر وہ بھی صرف لفٹ لے کر، ایک انوکھی داستان

پوری دنیا کا چکر کاٹنے کی انسانی خواہش کوئی نئی نہیں۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ تاریخ میں پہلی بار یہ کارنامہ 1522ء میں انجام دیا گیا تھا جب پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلان کی مہم نے تین سال میں بحری جہاز کے ذریعے دنیا کا چکر کاٹا تھا۔ وہ الگ بات کہ ان

Read More

چینی سائنس دانوں نے تانبے سے سونا بنا لیا

چینی سائنس دانوں نے سستے تانبے سے ایک ایسی دھات تیار کرلی ہے جو  تقریباً سونا ہے۔ یہ انکشاف جریدے "سائنس ایڈوانسز" میں شائع ہونے والی تحقیق میں ہوا ہے جس کے مطابق یہ ایجاد سونے جیسی نایاب اور مہنگی دھات کے صنعتوں میں استعمال کو بڑی حد تک کم کر سکتی ہے۔ یہ کارنمہ

Read More

اگر طاقتور ترین نیوکلیئر بم خلاء میں پھٹ جائے تو کیا ہوگا؟

یہ تو ہم سب جانتے ہی ہیں کہ نیوکلیئر دھماکا زمین پر اردگرد زبردست تباہی لے کر آتا ہے۔ لیکن اگر خلاء میں کوئی نیوکلیئر بم پھاڑا جائے تو کیا ہوگا؟ انسان خلاء میں جوہری تجربہ کر چکا ہے۔ سب سے زیادہ بلندی پر کیے گئے نیوکلیئر ٹیسٹ کو اسٹار فش پرائم کا نام دیا

Read More

بھوت کا لڑکے پر حملہ

دنیا میں بہت کم لوگ ہیں کہ جو جنات کی موجودگی پر یقین نہیں رکھتے۔ ان میں سے اکثر بھوت اور چڑیلوں کو محض انسان کا ذہنی فطور بیان کرتے ہیں۔ لیکن کئی ایک واقعات سے جنات کا وجود نہ صرف ثابت ہوچکا ہے بلکہ بہت سے لوگ انہیں براہ راست دیکھ بھی چکے ہیں۔

Read More

فیس بک پر گمشدہ بچوں کی تلاش میں احتیاط کی ضرورت

ٹیکنالوجی کے اس دور میں لوگ سوشل میڈیا ویب سائٹس مثلاً فیس بک اور ٹویٹر وغیرہ کو صرف معلومات اور تفریح کے لیے ہی استعمال نہیں کرتے بلکہ اس سے دیگر لوگوں کی مدد بھی کرنا چاہتے ہیں۔ اسی ضمن میں گمشدہ بچوں سے متعلق پوسٹس کو شیئر کرنا بھی مفید سمجھا جاتا ہے اور

Read More

4 حیرت انگیز راز جو سائنس بھی نہ سمجھ سکی

سائنس کے ذریعے پوری کائنات کو بیان کرنے کی دعوی کیا جاتا ہے مگر آج بھی کئی ایک قدرتی راز ایسے ہیں جن کی سائنسدان کوئی توجیح یا تسلی بخش وضاحت نہیں پیش کرپائے۔ بلی کیسے غراتی ہے؟ کہتے ہیں بلی جب ناخوش ہوتی ہے تو غرانے کی آواز نکالتی ہے لیکن کیسے؟ یہ آج

Read More

فیس بک پر کس نے انفریڈ کردیا؟ بروقت معلوم کریں

سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک پر سیاسی اور مذہبی بحثوں سے پیدا ہونے والے اتفاقات اور اختلافات کے باعث جہاں نئے ہم خیال لوگ آپ کو دوستی کی درخواست بھیجتے ہیں وہیں بہت سے لوگ آپ کو اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال باہر کرتے ہیں یا کم از کم فالو کرنا تو چھوڑ ہی دیتے

Read More

بھویں، شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟

اگر آنکھیں دل کا دروازہ ہیں تو پھر بھویں اس درازے کی چوکھٹ ہوئیں۔ لیکن یہ صرف آنکھوں کی خوبصورت یہ نہیں بڑھاتیں بلکہ ان بھوؤں سے آپ اپنی یا آس پاس موجود کسی بھی فرد کی شخصیت سے متعلق چند اہم باتیں جان سکتے ہیں۔ عام بھویں: ایک دوسرے سے دور مناسب لمبائی اور

Read More

مکڑیوں کی خوراک انسانوں سے بھی زیادہ

مکڑیاں کسی کو بھی نہیں بھاتیں۔ آٹھ ٹانگوں والے اس کیڑے کو دنیا کی عجیب ترین شے قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ہوسکتا ہے کچھ لوگ انہیں ہمیشہ کے لیے دنیا سے مٹا دینا چاہتے ہوں لیکن سائنسدان اس بات سے قطعاً متفق نہیں ہوں گے کیوں کہ ایک نئی تحقیق سے پتہ

Read More