دلچسپ و عجیب

ایئر انڈیا کی بغیر ٹوائلٹ کے 'تاریخی پرواز'

تصور کیجیے آپ ایک ایسے ہوائی جہاز پر موجود ہیں جو 16 گھنٹے طویل پرواز کرے گا اور اس کے اندر بیت الخلاء موجود نہیں ہے۔ یہ کارنامہ بھارتی دارالحکومت دہلی سے امریکا کے شہر جانے والی ایئر انڈیا کی 16 گھنٹے طویل پرواز نے انجام دیا ہے جس کے 340 مسافروں نے اپنی زندگی

Read More

لکڑی کا ٹیلی ویژن

ٹیلی ویژن کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کی دوڑ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ پہلے زمانے میں بھاری بھرکم اور موٹے ٹی وی عام تھے لیکن اب معاملہ بالکل الٹ ہوچکا ہے۔ آج پتلے اور وزن میں کم ٹیلی ویژن پسند کیے جاتے ہیں جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا آسان ہو

Read More

چہرہ شناس فیس بک ایپ

انٹرنیٹ پر فیسزیم نامی ایپ کا چرچا عام ہورہا ہے۔ یہ ایپ کسی بھی اجنبی کی تصویر سے اس کی فیس بک پروفائل تلاش کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ مثلاً راہ چلتے اگر آپ کو کوئی پسند آجائے تو بس موبائل فون سے اس کی تصویر لیں او پھر یہ ایپ آپ کو اس

Read More

برازیل فٹ بال کلب کا قاتل سے معاہدہ

برازیل کے ایک فٹ بال کلب نے معروف گول کیپر برونو فرنینڈس کے ساتھ دو سال کا معاہدہ کیا ہے جس پر زبردست بحث جاری ہے۔ برونو کی وجہ شہرت صرف فٹ بال ہی نہیں بلکہ اپنی سابقہ اہلیہ کو قتل کرنے کا وہ مقدمہ بھی ہے جس میں انہیں 22 سال سزا سنائی جاچکی

Read More

کالج چھوڑنے والا لڑکا ہارورڈ میں خطاب کرے گا

تعلیم ادھوری چھوڑ دینا ایک غیر ذمہ دارانہ فعل اور غیر یقینی مستقبل کا اشارہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن دنیا میں ایک، دو نہیں بلکہ دسیوں شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے اسکول، کالج کی روایتی تعلیم سے منہ موڑ کر اپنے اندر موجود صلاحیت کو غیر روایتی انداز سے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا اور

Read More

دماغ کے آپریشن کے دوران مریض گٹار بجاتا رہا

آپریشن، وہ بھی دماغ کا؟ سن کر ہی اوسان خطا ہونے لگتے ہیں۔ لیکن برازیل میں 40 سالہ شخص کو دماغ کے آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے گٹار تھمادیا تاکہ اسے بجاتے ہوئے مریض کا دماغ چلتا رہے۔ اس سے جہاں ڈاکٹروں کو موسیقی کا لطف حاصل ہوا وہیں اس بات کو بھی یقینی بنانے

Read More

طویل ترین پرواز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوا چاہتی ہے

آسٹریلیا کی معروف ایئر لائن قنطاس ایئرویز نے آئندہ ماہ سے دنیا کی طویل ترین پرواز کی ٹکٹ کی فروخت شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ پرواز آسٹریلیا کے شہر پرتھ سے اڑان بھرے گے اور بغیر رکے براہ راست برطانیہ تک کا سفرے کرے گی۔ فضائی ادارے کی جانب سے ٹکٹ کی قیمت

Read More

بچکانہ حرکتیں کرنے والا شخص امریکا کے لیے انتہائی مطلوب

امریکا کے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ایوجینی بوگاچیو نامی شخص کو دنیا کا مطلوب ترین ہیکر قرار دیا گیا ہے۔ اس مضمون میں روپوش ہیکر سے متعلق کئی معلومات بھی دی گئی ہیں جن میں اس کے جرائم، منصوبے اور ممکنہ خطرات سے متعلق تفصیلات بھی شامل

Read More

دریائے شکاگو سبز ہوگیا، ایک مرتبہ پھر!

اگر آپ سبز پانی والے دریا کی تصاویر کو فوٹو شاپ سمجھ رہے ہیں تو فوراً اس خیال کو ترک کر دیجیے کیوں کہ یہ دریائے شکاگو کی حقیقی تصاویر ہیں۔ ارے ڈرئیے نیں، یہ کسی قدرتی آفت کا پیش خیمہ بھی نہیں ہے بلکہ یہ ایک قدیم روایتی تہوار کا حصہ ہے جس میں

Read More

26 سو سال پرانے زیر زمین محل کی دریافت

عراق کے شمال میں واقع شہر موصل میں ایک 26 سو سال پرانا محل دریافت کیا گیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ آشوری محل ایک مزار کے نیچے دبا ہوا تھا۔ اس مزار کو 2014 میں داعش نے دھماکے سے اڑا دیا تھا اور تبھی پہلی مرتبہ زیر زمین محل کی موجودگی کے اشارے

Read More

5 پاؤنڈز کا نوٹ 60 ہزار پاؤنڈز میں نیلام

مشہور ہے کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے، چھپڑ پھاڑ کے دیتا ہے۔ لیکن ایسا ہر کسی کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ دنیا میں چند ہی خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جن پر یہ چھپڑ پھٹا ہے اور وہ راتوں رات دولت مند ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک خوش قسمت پیوٹر سوبزک ہیں جو

Read More

بھوکے شخص نے بینک لوٹ لیا

کہتے ہیں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے۔ اگر یقین نہ آئے تو امریکا کے شہر فورٹ لاوڈرڈیل میں ہونے والا واقعہ ملاحظہ فرمایئے جس میں ایک شخص نے بینک لوٹ لیا کیوں کہ اسے کھانے کے لیے پیسے درکار تھے۔ مقامی پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اجنبی صبح ساڑھے

Read More

لائیو انٹرویو میں بچوں کی شرارتیں

سنجیدہ گفتگو کے دوران بچے کمرے میں گھس آئیں تو انہیں ڈانٹ ڈپٹ کر باہر بھگا دیا جاتا ہے۔ لیکن اگر یہ صورتحال لائیو انٹرویو کے دوران پیش آئے تو صورتحال پر قابو رکھنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ ایسا ہی کچھ پچھلے دنوں بی بی سی کے ایک پروگرام میں ہوا جب انٹرویو دینے والے

Read More

گھنی داڑھی مردانہ وجاہت میں اضافہ کرتی ہے: نئی تحقیق

داڑھی صرف مسلمانوں ہی میں نہیں بلکہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں میں بھی قابل عزت سمجھی جاتی ہے۔ جہاں دنیا کی کثیر آبادی مذہبی تعلیمات کے مطابق داڑھی رکھنا پسند کرتی ہیں وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو فیشن کے طور پر چہرے پر داڑھی سجاتے ہیں۔ اور جب سے محققین نے داڑھی

Read More

اسلام مخالف شدت پسند اسلامک سینٹر کا صدر بن گیا

اب سے تقریباً 8 سال قبل ایک امریکی نے مقامی مسجد کو دھماکے سے اڑانے کا منصوبہ بنایا۔ وہ شخص یہ کام تن تنہا کرنا چاہتا تھا لیکن اس کی اہلیہ کو اس کی بھنک پڑ گئی اور اس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شکایت کردی۔ ایف بی آئی نے اس شخص کو

Read More

7 سال کومہ میں رہنے والی خاتون جاگ گئیں

سربیا سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ڈینجیلا کواسیوک نے سات سال طویل کومے سے جاگ کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ڈینجیلا نے سال 2009ء ایک بچی کو جنم دیا تھا جس کے فوری بعد وہ جان لیوا فساد خون میں مبتلا ہو کر کومے میں چلی گئیں تھیں۔ علاج معالجے کے لیے انہیں

Read More

بارسلونا کی جیت پر کمنٹیٹرز کے جذبات بے قابو ہوگئے

ایشیا کپ 2012 کے فائنل میں شکست کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا رونا دھونا تو آپ کو یاد ہوگا۔ اگر نہیں، تو ایشیا کپ 2014 میں شاہد آفریدی کے ہاتھوں بنگلہ دیش کی دھلائی اور اس دوران بنگالی لڑکیوں کا ماتم تو بالکل نہیں بھولیں گے۔ کرکٹ میں ایسے جذباتی مناظر شاذ و نادر

Read More

وزنی ترین خاتون کی کامیاب سرجری؛ 100 کلو وزن کم!

موٹاپا روز مرہ کے معمولات زندگی میں رکاوٹ کا باعث تو بنتا ہے لیکن اگر آپ بہت زیادہ موٹے ہوں حتی کہ دنیا آپ کو وزنی ترین شخص کا اعزاز تھما دے تو پھر آپ کو ہلنے سے پہلے بھی سو سو جتن کرنا پڑتے ہیں۔ کچھ یہی حال مصری خاتون ایمان احمد عبدالعاطی کا

Read More

نئے کپڑوں کو دھونا کیوں ضرور ہے؟

چمکتی دمکتی مشہور دکان سے کپڑے خریدنے کے بعد آتے ہی انہیں پھن لینا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ عام طور پر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ جب ان کپڑوں کو کسی نے استعمال ہی نہیں کیا تو بھلا انہیں دھونے کی کیا ضرورت؟ پھر نئے کپڑے کی خوشی ہی اتنی ہوتی ہے کہ بس بیگ

Read More

کم عمر ترین خاتون جج نے حلف اٹھالیا

صرف 15 سال کی عمر میں ایک قانونی ادارے میں قدم رکھنے والی لڑکی برطانیہ کی کم عمر ترین خاتون جج بن گئی۔ برائیونی کلارک نے 16 سال قبل ایسکس سے تعلق رکھنے والے قانونی ادارے ٹیلر ہیلڈین برلیکس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 31 سالہ برائیونی کلارک نے رواں ہفتے اپنے عہدہ کا حلف

Read More