دلچسپ و عجیب

طویل ترین پرواز کا نیا ریکارڈ قائم

بدھ کو جب الامارات ایئرلائنز کا بوئنگ 777 طیارہ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اترے گا تو وہ 14 ہزار 200 کلومیٹر کا سفر کرکے دنیا کی طویل ترین پرواز کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی 'طویل ترین پرواز کے ریکارڈ کی ایک دوڑ کا آغاز ہو جائے گا۔

Read More

مجسمے سے گردوغبار ہٹانے پر پانچ لاکھ یورو خرچ

امریکا کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے اٹلی کے شہر فلورنس میں قدیم مجسموں کے میوزیم میں ”ڈیوڈ“ نامی مجسمے کو گردوغبار سے صاف کرنے پر پانچ لاکھ یورو کی رقم فراہم کی ہے۔ ”ڈیوڈ“ نامی اس مجسمے کو 1504ء میں ایک مصور نے تراشا تھا۔ یہ اعلیٰ قسم کے سنگ سنگ مرمر سے بنا

Read More

ایک ہزار امیدواروں نے کپڑے اتا رکر ٹیسٹ دیا

بھارت کی پٹنہ ہائی کورٹ نےبھارتی وزارت دفاع سے اس سوال کا جواب طلب کیا ہے کہ بہار کے ضلع مظفر پور میں کلرک کی ملازمت کے ایک ہزار امیدواروں کو لباس اتارکر ٹیسٹ دینے پر کیوں مجبور کیا گیا؟ بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“ کے مطابق اتوار کو کلرک کے عہدے کے لیے ایک

Read More

عمان سے متعلق چند دلچسپ حقائق!

سلطنت عمان خلیج تعاون کونسل کا رُکن ملک ہے۔ کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ خلیجی ممالک میں سب سے زیادہ سیاحتی ریاست عمان ہے۔ عمان کی منفرد بات یہ بھی ہے کہ یہ نہ صرف خلیج بلکہ کرہ ارض پر انسانی آبادی کی اولین جگہوں میں سے ایک ہے۔ ماہرین کے مطابق عمان میں

Read More

رکشہ افریقہ بھی پہنچ گیا

پاکستان سے لے کر بھارت اور بنگلہ دیش سے لے کر تھائی لینڈ تک 'رکشہ، کراچی، بمبئی، بنکاک، ڈھاکہ یہاں تک کہ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کی بھی اہم سواری ہے، لیکن اب رکشے کی 'پرواز افریقہ تک جاپہنچی ہے، جہاں یہ دو بہت اہم کام انجام دے رہے ہیں: ایک روزگار فراہم کر رہے

Read More

خوفناک، لیکن سیاحوں میں مقبول ترین جنگل

جاپان کا ’’اوکی گہارا‘‘ نامی جنگل اپنی بری شہرت کے باوجود دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے دلچسپی کا سامان رکھتا ہے۔ مائونٹ فیوجی کے قریب واقع یہ گھنا جنگل خود کشی کرنے والوں کا پسندیدہ مقام ہے اور گزشتہ دو دہائیوں کے دوران یہاں پریشان حال افراد کی ایک بڑی تعداد اپنی زندگی کا

Read More

لینڈنگ کے وقت جہاز کی لائٹس مدھم کیوں؟

لینڈنگ سے قبل ہوائی جہاز میں روشنی مدھم کرنے کی روایت کے بارے میں عموماً مسافروں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ یہ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ مسافر جہاز سے اترنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ اپنی کتابیں اور موبائل فونز رکھ دیں اور جہاز سے اتر کر زمین پر قدم رکھنے کے

Read More

برف میں شاہکار، جو آپ کو کردیں حیران

برطانیہ کے سائمن بیک کی 'ورزش آپ اور ہم میں سے کسی بھی شخص سے زیادہ خوبصورت ہے۔ انہوں نے آغاز تو خود کو فٹ رکھنے کے لیے پہاڑوں پر ہائکنگ سے کیا تھا لیکن بعد میں اسے آرٹ کی ایک خوبصورت شکل دے دی۔ اسے بیک 'برفانی ڈرائنگ کہتے ہیں۔ وہ پہاڑوں کی برفانی

Read More

’’پندرہ سالہ‘‘ امریکی اور اس کا’’ پانچ سالہ‘‘ بیٹا

فریڈ شیخوفے کسی بھی طرح 15برس کا دکھائی نہیں دیتا اور اس بیٹا ایرک بھی 5سال کا بچہ نہیں لگتا، لیکن امریکی ریاست، کیلیفورنیا کے علاقے، لامیسا سے تعلق رکھنے والے ان باپ، بیٹا میں ایک ایسی قدر مشترک ہے، جو انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہیں۔ یہ دونوں ہی 29فروری کو پیدا ہوئے۔ پیر

Read More

دنیا کی سب سے لمبی سیلفی اسٹک

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بین اسٹیلر کی جانب سے دنیا کی سب سے لمبی سیلفی اسٹک کے استعمال کی خبریں ابھی موجود ہی ہیں کہ برطانیہ میں ایک شخص جیمز ویئر یہ ریکارڈ توڑنے کے لیے میں کود پڑے۔ بین اسٹیلر کی دلچسپ سیلفی اسٹک 8.56 میٹر کی تھی یعنی 28 فٹ اور 8

Read More

فوٹو گرافر کا کمال، اس تصویر کی حقیقت جانیے

اس چونکا دینے والی تصویر میں بظاہر ایک 3,300 ٹن وزنی بحری جہاز ایک فلک بوس برفانی تودے کے سامنے دو منزلہ مکان دکھائی دے رہا ہے، لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ مختلف ہے۔ درحقیقت یہ برفانی تودہ سمندر کی سطح سے صرف چھ فٹ بلند ہے اور یہ اس لیے اتنا بڑا دکھائی

Read More

پتنگوں کو پکڑنے والے پنجاب پولیس کے ڈرونز

حکومت پنجاب نے بسنت کے آغاز سے قبل ہی پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان ہدایات پر سخت سے عملدرآمد کرتے ہوئے راولپنڈی پولیس ایک قدم مزید آگے بڑھی ہے اور ڈرون طیاروں کے استعمال پر غور کر رہی ہے۔ ان ڈرونز میں نصب کیمروں کے ذریعے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے

Read More

بلوچستان پگمی جربوا، دنیا کا انوکھا ترین جانور

یہ ننھی سے مخلوق آخر ہے کیا؟ روئی کا گولا، یا کھلونا کینگرو جو بھی ہے شاید دنیا کا خوبصورت ترین کہلانے کے قابل ہے۔ اس کا نام ہے بلوچستان پگمی جربوا (Baluchistan Pygmy Jerboa)۔ صرف 2 انچ کا یہ جانور دنیا کا سب سے چھوٹا کترنے والا جانور ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں

Read More

امریکی صدر کی بچوں کے ساتھ دلچسپ تصاویر

امریکا کے صدر براک اوباما نے حال ہی میں ایک مزاحیہ پروگرام کے دوران کہا تھا کہ بچے مجھے بہت پسند کرتے ہیں، شاید میرے بڑے کانوں کی وجہ سے یا پھر میری شکل کارٹون سے ملتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وائٹ ہاؤس کے فوٹوگرافر پیٹ سوزا ان کی زندگی کا کوئی لمحہ

Read More

برطانیہ کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا اور انوکھا واقعہ

آپ کو شاید یقین نہ آئے، یہ تصویر دو جڑواں بہنوں کی ہے۔ جی ہاں! ایک سیاہ فام اور ایک سفید فام۔ برطانیہ کی یہ انوکھی بہنیں دراصل سفید فام والدہ اور سیاہ فام والد کی اولاد ہیں، لیکن جڑواں بچوں میں دونوں کا الگ نسل سے تعلق ہونا، ایسا اتفاق ہے جس پر ڈاکٹرز

Read More

ٹیچر ملزم بن کر عدالت میں شاگرد جج کے سامنے

اُردن کے شمالی علاقے زرقا میں عدالت کے اندر اس وقت حیرانی چھاگئی جب فیصلہ سنانے والے جج نے اٹھ کر کٹہرے میں کھڑے ملزم کے ہاتھ چوم لیے اور انہیں بٹھانے کے لیے کرسی کی طرف لپک گئے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اُردن کے ایک خاندان نے اسکول کے ایک بوڑھے ٹیچر کے

Read More

سرکے کی رسیا برطانوی دوشیزہ

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دوشیزہ، ایلا روبی کسی مشروب کے بجائے سرکے کی رسیا ہے اور ایک ہفتے میں سرکے کی دو بوتلیں پی جاتی ہے۔ ایلا بچپن سے سرکہ پینے کی شوقین ہے۔ ویسے تو وہ ہر نوع کا سرکہ پسند کرتی ہے، لیکن سیب اور جو سے بنا سرکہ اسے

Read More

کھلے عام قضائے حاجت کرنے والوں کے لیے ’’ذلت آمیز‘‘ پوسٹر

بھارتی ریاست، چھتیس گڑھ کی حکومت نے مقامی باشندوں میں قضائے حاجت کے لیے بیت الخلا کے استعمال کو فروغ دینے کی خاطر ایک انتہائی دلچسپ پوسٹر تیار کیا ہے۔ اس پوسٹر میں ایک شخص اور ایک کتے کو ایک دوسرے کی جانب پیٹھ کیے قضائے حاجت کرتے دکھایا گیا ہے، جبکہ پوسٹر پر لکھا

Read More

تابکاری زدہ علاقوں کے بھیڑیوں میں رونما ہونے والی انوکھی تبدیلی

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات کا پتا لگایا گیا ہے کہ تابکاری کے نتیجے میں یوکرین کے علاقے، چرنوبائل میں موجود بھیڑیوں کی آنکھوں میں موتیا اترنا شروع ہو گیا ہے۔ فن لینڈ کی ’’یونیورسٹی آف جیواسکائیلا‘‘ کے سائنسدانوں کے مطابق آج سے 30برس قبل 1986ء میں یوکرین کے چرنوبائل

Read More

مصری عدالت کا ایک اور ”لطیفہ“ سامنے آگیا

عدالتیں کسی بھی ملک کی ہوں، بعض اوقات ایسے فیصلے ہوجاتے ہیں کہ ان پر ہنسنے کے سوا چارہ نہیں ہوتا۔ تاہم مصری عدالتیں ان دنوں ایسی حرکتوں کے لیے کچھ زیادہ ہی فعال ہوگئی ہیں۔ گزشتہ دنوں ذرائع ابلاغ پر چار سالہ بچے کو چار افراد کے قتل کے جرم میں مصری عدالت کی جانب سے

Read More