دلچسپ و عجیب

ڈرائیور کی بے وقوفی، مسافر بال بال بچے

آسٹریلیا میں ایک بس کے ڈرائیور کی بے وقوفی بہت سے مسافروں کی جان لے لیتی لیکن سب خوش قسمت تھے کہ بچ گئے۔ ملبورن میں ایک سیاحتی دورے پر آنے والے ملکی و غیر ملکی مسافروں کو شہر گھمانے والی اس بس کا ڈرائیور ایک ایسے پل کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کررہا

Read More

ویت نام کا انوکھا 'شہر خموشاں

ویت نام کے قدیم شاہی دارالحکومت ہیو کے قریب واقع ماہی گیروں کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں دنیا کا سب سے انوکھا شہر خموشاں یعنی قبرستان واقع ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں مردوں کا انداز زندوں سے زیادہ شاہانہ ہے۔ ہیو میں واقع ویت نام کے سابق بادشاہوں کے شاندار مقبرے اقوام متحدہ

Read More

ماں نے اپنے ہاتھوں بیٹے کو پولیس کے حوالے کردیا

بیٹا جتنا بھی بڑا مجرم ہوجائے، والدین کبھی نہیں چاہتے کہ اسے خود اپنے ہاتھوں جیل کی سلاخوں میں بھیج دیں۔ خصوصاً ماں کے لیے ایسا کرنا ہرگز آسان نہیں ہوتا۔ تاہم امریکا میں ایک خاتون نے ٹی وی پر اپنے بیٹے کی چوری کرتے ہوئے ویڈیو فوٹیجز دیکھتے ہی پولیس کو اطلاع کردی اور

Read More

دو فریقوں کے درمیان لڑائی ختم کرانے کا انوکھا طریقہ

ترکی میں زمین کے تنازعے پر آپس میں لڑنے والے دو خاندانوں کی لڑائی کو ایک شخص نے ٹریکٹر کے ذریعے ختم کرادیا۔ ترکی کے جنوبی علاقے میں ”دمرتاش“ اور ”اوزبائی قبیلوں“ کے افراد کی زمین کے ٹکڑے پر جھگڑا ہورہا تھا، جس میں خواتین بھی حصہ لے کر پتھر پھینکنے لگی تھیں۔ ایک فریق

Read More

متحدہ عرب امارات کی ’’مثالی کابینہ‘‘

گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کی مثالی کابینہ نے حلف اٹھایا، جس میں اپنی نوعیت کی منفرد وزارت مسرت و شادمانی سب کی توجہ کا مرکز رہی۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ کی تشکیل نو کے بعد گزشتہ پیر کو اس کا اعلان کیا گیا تھا۔ ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق، نئی کابینہ

Read More

دو ٹکڑے ہونے والی فیراری کی بحالی و نیلامی

یہ خوبصورت فیراری اینزو جو آپ دیکھ رہے ہیں دراصل ”جادو“ کے ذریعے اس مقام تک پہنچی ہے کیونکہ اس کی حالت یہ تھی۔ یہ حالت دراصل 2006ء میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئی تھی جو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اس وقت پیش آیا تھا جب یہ گاڑی 160 میل فی گھنٹے کی رفتار

Read More

اکتوبر میں جنم لینےوالے افراد کے لیے بری خبر

اکتوبر میں پیدا ہونے والے افراد کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ایک نئی ریسرچ کے مطابق اس ماہ پیدا ہونے والے افراد میں سال کے دوسرے مہینوں میں جنم لینے والے افراد کے مقابلے میں بیماریوں کا شکار ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ ’’انڈیپنڈنٹ‘‘ کے مطابق نیویارک میں واقع کولمبیا یونیورسٹی کے

Read More

چاند پر عجیب آوازیں، خوفناک تجربے کی داستان منظر عام پر

چاند پر جانے والے امریکا کے ایک اپالو مشن میں خلا بازوں کو ایسی عجیب و غریب آوازیں سننے کو ملی تھیں، جس نے انہیں خوفزدہ کردیا تھا۔ 1969ء میں اپالو 11 کے تاریخی مشن سے دو ماہ قبل کہ جس میں انسان پہلی بار چاند پر اترا تھا، اپالو 10 چاند کے قریب سے

Read More

چار بیویوں کو طلاق دینا مہنگا پڑگیا

سعودی عرب میں طلاق اور شادی اس طرح عام ہے جیسے ہمارے ہاں کپڑے پہننا اور تبدیل کرنا۔ تاہم اس کے باوجود بعض واقعات اتنے انوکھے اور منفرد واقع ہوتے ہیں کہ میڈیا کی زینت بن جاتے ہیں۔ حال ہی میں سعودی عرب کے ایک باشندے نے اپنی چار بیویوں کو طلاق دینے کے بعد دوبارہ رجوع

Read More

پیسہ جمع کرنےو الے خبردار ہوجائیں

چین کے ایک 60 سالہ کسان نے برے وقت کے لیے 20 ہزار یوآن یعنی لگ بھگ 3 لاکھ روپے کی خطیر رقم زمین میں چھپائی، لیکن جب اسے نکالا تو برا وقت اسی کے اندر موجود تھا، مطلب دیمک ان نوٹوں کو کھا چکی تھی۔ صوبہ سیچوان کے علاقے گوجیاؤ کے رہنے والے چی

Read More

گمشدہ بھیڑ نے نیا عالمی ریکارڈ بنادیا

کرس نامی یہ بھیڑ کبھی آسٹریلیا کے جنگلات میں گم ہوگئی تھی، لیکن آج یہ ایک عالمی ریکارڈ یافتہ ہے اور عجائب گھر میں رکھنے کے قابل ہے۔ اگست 2015ء میں دارالحکومت کینبرا کے قریب سے ملنے والی یہ بھیڑ دراصل بہت زیادہ اون کی حامل تھی۔ اتنا زیادہ کہ اس کے لیے چلنا پھرنا

Read More

مین توائی قبیلہ، جو گھروں کو کھوپڑیوں سے سجاتا ہے

انڈونیشیا میں واقع مغربی سماترا کے مین توائی جزائر سے تعلق رکھنے والے قبیلے کے افراد اپنے جسم کو نقش و نگار سے سجانے اور نیم خانہ بدوش زندگی گزارنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کا دعویٰ ہے کہ ان کے ہر مسئلے کا حل ’’ دوا والا

Read More

چین مصنوعی سورج بنانے کے قریب

چینی سائنس دان ہائیڈروجن گیس کی ایک ایسی قسم بنانے کے قابل ہوگئے ہیں جو سورج سے تین گنا زیادہ گرم ہے۔ یہ مصنوعی شمسی توانائی لازوال توانائی کے طور پر استعمال ہوگی، جو موجودہ ایندھن کے ذرائع پر انحصار کا خاتمہ کردے گی اور دنیا کے توانائی بحران کا مسئلہ بھی حل کرے گی۔

Read More

”ایرپورٹ سیکورٹی کو دھوکا دے کر اسلحہ کیسے لے جائیں؟“

اسپین میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے یوٹیوب پر ایک ایسی وڈیو پیش کی تھی جس میں لوگوں کو بتایا گیا تھا کہ اسلحے کو ہوائی اڈوں پر نصب اسکینر سے بچاکر کس طرح لایا جائے۔ جنوبی اسپین کے شہر مارمولیو میں ملزم کے

Read More

منفرد اسٹور، صرف غریبوں کے لیے

برطانیہ میں ایزی فوڈ اسٹور نے عوام کی کافی توجہ حاصل کرلی ہے کیونکہ اسے غریبوں کے لیے کھولا گیا ہے۔ ادارہ ہر چیز 25 پنس میں فروخت کرتا ہے، اور یہ اتنے بڑے پیمانے پر مقبول ہوا ہے کہ کھولنے کے محض چند دن بعد اسے بند کردیا پڑ گیا کیونکہ تمام مال ختم

Read More

پانچ کروڑ جیتنے والا بے روزگار اور کنگلا

عظیم سائنسدان، البرٹ آئن اسٹائن کا مشہور جملہ ہے کہ ’’دنیا کا سب سے مشکل کام، انکم ٹیکس کو سمجھنا ہے۔‘‘ یہ جملہ مقبول ترین بھارتی پروگرام ’’ کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے پانچویں سیزن کے فاتح، سوشیل کمار پر صادق آتا ہے۔ سوشیل کمار نے 2011ء میں سونی ٹی وی کے اس مقبول

Read More

2050ء کے بعد انسان ہمیشہ زندہ رہ سکے گا

اگر آپ کی عمر 40برس سے کم ہے، تو آپ کے پاس ’’ ہمیشہ زندہ رہنے‘‘ کا اچھا موقع ہے۔ ماہرین کی جانب سے یہ آئیڈیا پیش کیا گیا ہے کہ ہمارے تمام خیالات اور تجربات کو اگلی نسلوں کے لیے آن لائن اپ لوڈ اور ذخیرہ کیا جائے گا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے

Read More

بطخ یا خرگوش: آپ کس قدر تخلیقی ذہن کے مالک ہیں؟

یہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد سے تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ آپ کو اس میں کیا نظر آتا ہے؟ بطخ یا خرگوش؟ تقریباً ایک سو برس بعد یہ تصویر دوبارہ سامنے آئی ہے، جس میں کسی کو خرگوش دکھائی دیتا ہے، تو کسی کو بطخ، لیکن پھر ایک ہی وقت

Read More

ایک سیکیورٹی گارڈ کی اقوام متحدہ کا اہم عہدے دار بننے کی کہانی

حاتم بن موسیٰ البلاوی کی کامیابی کی داستان عزم و ہمت کی بھرپور مثال ہے، جو ان نوجوانوں میں امید اور تحریک پیدا کرتی ہے، جو خود اعتمادی کی کمی اور رکاوٹوں کی وجہ سے مایوس ہو چکے ہیں۔ البلاوی کی ہمت اور بلند حوصلے نے اسے ہائی اسکول کے پہلے سال میں 13مضامین میں

Read More

چین کے ”حسین کھنڈرات“

تعمیرات کے عظیم شاہکار، خوبصورت، جدید اور ہر لحاظ سے بے عیب عمارات کے باوجود چین کا شہر اورڈوس دنیا کا سب سے بڑا ”کھنڈر“ کہا جاسکتا ہے۔ 15 سال قبل کوئلے کی کانوں سے علاقے میں ہونے والی ترقی کے نتیجے میں مقامی حکومت نے شہر کے قیام کے لیے پانی کی طرح پیسہ

Read More