بلاگز

سانحہ کوئٹہ، غلطی کہاں ہورہی ہے؟

مستنصر حسین تارڑ صاحب نے اپنے شمالی علاقوں کے ایک سفرنامے میں واقعہ لکھا کہ لاہور سے ایک صاحب ان کے ساتھ روانہ ہوئے۔ سفر سے پہلے انہوں نے اصرار کیا کہ ساتھ ایک کڑاہی رکھنی چاہیے۔ اگر قسمت سے مارخور کا گوشت مل گیا تو پھر مزے دار کڑاہی گوشت بنانا ممکن ہوگا۔ باقی

Read More

مغرب جدید ترکی سے کیوں خوفزدہ ہے؟

گزشتہ چند ہفتوں میں عراق کے شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں ترکی کے کردار پر انقرہ و بغداد کے درمیان کافی تنازع پیدا ہوا ہے، وجہ ہے ترکی کے نئے عزائم۔ دو مختلف مواقع پر صدر رجب طیب اردوغان اس معاہدے کو تنقید کا نشانہ بناچکے ہیں جس کی بنیاد

Read More

ذِکر کچھ بیرون ملک مقیم ”بے چارے“ پاکستانیوں کا

سنعیہ فیض اللہ خان بیرون ملک مقیم پاکستانی نجانے کیوں پاکستان میں رہنے والوں کو غریب غربا سمجھتے ہیں۔۔۔ اس سے قبل کہ پاکستانی رشتے دار، دوست احباب وغیرہ اپنی ضروریات و خواہشات کے پوٹلے کھولیں، ان کو پہلے ہی باہر ممالک کی دس برائیاں اور وہاں پر بڑھتی بے روزگاری و دیگر پریشانیوں کے بڑے بڑے

Read More

خاتون اینکر کو تھپڑ، کون درست کون غلط!

سبوخ سید سینئر صحافی، اینکرپرسن  اس طرح تو محلے کی ماسیاں بھی نہیں کرتیں جس طرح یہ محترمہ جرنلزم کررہی ہیں۔ یہ انتہائی افسوس ناک رویہ ہے ۔ آپ نے اگر ویڈیو نہیں دیکھی تو یہاں دیکھی جاسکتی ہے۔ چینل مالکان جو ”دِکھتی ہے وہ بکتی ہے“ کے اصول پر جرنلزم نہیں، بلکہ دھندے بازی

Read More

وہ آنکھیں بھی نیلی تھیں

آصف محمود کالم نگار، اینکر پرسن چائے والے ایک پشتون کی تصویر زیر بحث ہے اور اب میڈیا میں اس کی نیلی آنکھوں پر غزلیں کہی جارہی ہیں۔ ہردفعہ جب اس کی وجاہت اور خوبصورتی پر کوئی مصرع اٹھاتا ہے، میرے اندر کچھ ٹوٹ سا جاتا ہے اور ایک آواز لہو رلا دیتی ہے: ”زما

Read More

گھر پیر کا گھی کے چراغوں سے ہے روشن

سبوخ سید سینئر صحافی، اینکرپرسن  کراچی میں پیپلز پارٹی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ”سلام شہدا ریلی“ کا انعقاد بہت اچھی بات ہے۔ جن لوگوں نے اس ملک میں آمریت کی تاریک سیاہ رات کو ختم کرنے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے؛ ہر امن پسند، قانون پسند اور

Read More

چین ایک ہزار سال پہلے مسلمانوں کی آنکھ سے

وہ بہترین مشاہدہ رکھتے تھے۔ ایک ہزار سال پہلے عباسی خلافت کے تاجر اور حکام، بغداد یا بصرہ سے لے کر شمالی یوپ، ہندوستان، چین اور آج کے کمبوڈیا، انڈونیشیا اور سری لنکا تک کے لوگوں کا احوال تحریری صورت میں لاتے تھے۔ عباسی خلافت نے مغربی ایشیا و شمالی افریقہ میں 750ء سے لے

Read More

نیوکلیئر ہتھیار، نوع انسانی کے سر پر لٹکتی تلوار

انسان نے بیسویں صدی میں اپنی پوری تاریخ سے زیادہ ترقی کی، لیکن اس کا ایک بھیانک پہلو وہ خطرناک ہتھیار ہیں، جو اس وقت انسانیت کے سر پر ایک لٹکتی ہوئی تلوار کی طرح ہیں۔ نیو میکسیکو کے صحرا میں جب امریکا نے پہلا ایٹمی تجربہ کیا اور پھر 1945ء میں دوسری جنگ عظیم

Read More

ایک مشہور پاکستانی مفتی کا بھیانک چہرہ

مفتی محمد ریحان بڑے مفتی صاحب کے نام روزانہ ڈھیر سارے خطوط آتے تھے، میری ذمہ داری تھی کہ ان خطوط میں سے اہم خطوط اور استفتائوں کو الگ کروں اور غیر اہم خطوط کی چھانٹی کروں۔۔۔ وہ ایک دبیز لفافہ تھا۔ میں نے اسے کھولا اور سرنامہ دیکھ کر ٹھٹک گیا۔ کیونکہ یہ ایک

Read More

کیا بھارت ”سرجیکل اسٹرائیک“ کی اہلیت بھی رکھتا ہے؟

بھارت کے ”سرجیکل اسٹرائیک“ کے دعوے اب تک سوائے ملکی عوام کے کسی کو قائل تو نہیں کرسکے ہیں کیونکہ اس کے ثبوت یا تو سرے سے موجود ہی نہیں، یا ابھی تیار نہیں ہوئے۔ یعنی ہوسکتا ہے کہ کسی جگہ ثبوتوں کی شوٹنگ چل رہی ہو تاکہ ”وقت آنے پر“ دنیا کے سامنے لائیں

Read More

عمران خان اپنا مقدمہ ہار چکے ہیں؟

سیاسی پس منظر میں یہ سوال بہت اہم ہے۔ ہمارے بعض محترم تجزیہ کار اس پر قلم اٹھاچکے ہیں، ان میں سے بعض یہ حتمی فیصلہ سنا رہے ہیں کہ عمران خان اپنا مقدمہ ہار گیا ہے۔ اس خاکسار کی رائے میں یہ رائے درست نہیں۔ یہ رائے اگرتعصب اوربد نیتی پر مبنی نہیں اور

Read More

سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟ آبی جنگ کی داستان

اس کرۂ ارض پر پانی زندگی ہے۔ حالیہ چند سالوں میں ماحولیاتی مسائل اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پانی کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے کیونکہ پیش بینی کی گئی ہے کہ مستقبل میں دنیا کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔ اسی وجہ سے کہا جارہا ہے کہ مستقبل میں جنگیں وسائل

Read More

اور دنیا نیوکلیئر تباہی سے بال بال بچ گئی

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی نے ایک مرتبہ پھر علاقے کو ایک نئے خطرے سے دوچار کردیا ہے۔ صرف ایک بٹن لاکھوں، بلکہ کروڑوں زندگیوں کا خاتمہ کرسکتا ہے اور یہی موجودہ پاک-بھارت کشیدگی کا سب سے خطرناک پہلو ہے۔ لیکن یہ کوئی نیا خطرہ نہیں ہے۔ دنیا پہلے بھی 45 سال تک اس

Read More

لانگ ویک اینڈ کی چس...!!!

ساری زندگی اپنا مزآج ذرا وکھرا ہی رہا ہے... سکول جاتے تو منتہا مقصود یہی ہوتا کہ چھٹی کب ہو گی؟ پھر کالج اور یونیورسٹی میں بھی حالت نہ سدھر سکی... آخر میں جب سے پیشہ وارانہ میدان کار میں داخل ہوئے تو بھی وہی چلن... اب ایسا آدمی جب چین جیسے ملک میں آے

Read More

قوموں کے لیے موٹر وے ٹو ایکسی لینس

بخاراور درد بذات خود کوئی بیماری نہیں ہوتے۔ یہ کسی نہ کسی بیماری کے انڈیکیٹر (اشارے) ضرور ہوتے ہیں۔ یہ بتاتے ہیںکہ جسم میں کوئی قابلِ علاج خرابی جنم لے چکی ہے۔ یوں یہ درد دینے کے باوجود انسانی جسم کے خیرخواہ اور محسن ہوتے ہیں۔ اپنی کم اندیشی کے باعث کچھ لوگ اس کے

Read More

چین میں بڑی عید...!!!

کبھی کبھی میرے دل میں ماؤ زے تنگ کا خیال آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ کتنا ویلا بندہ تھا... ہے ناں! پہلے کمیونسٹ انقلاب کی قیادت کی اور اقتدار میں آتے ہی مذاہب پر پابندی لگادی... اس فیصلے سے سب سے زیادہ نقصان اسلام اور مسلمانوں کو پہنچا کیونکہ انقلاب سے پہلے چین میں

Read More

امیتابھ بچن کے خط کے بعد ایک اور خط

”میری پیاری بیٹی لائبہ خاکوانی! یہ خط میں ستمبر کی نو تاریخ کو لکھ رہا ہوں۔ سال دوہزار سولہ اور مقام لاہور شہر ہے۔ وہی لاہور جسے سو، سوا سوسال پہلے برصغیر کے ایک عظیم لیڈر سرسید احمد خان نے زندہ دلان کا شہر کہا تھا۔ بیٹی لائبہ خان! یہ خط ویسے تو تمہارے ہی

Read More

ابراہیم یا ابراہام سا کوئی نہیں

صدیاں بیت گئیں اور جانے کتنی صدیاں ابھی اور بیتتی جائیں گی۔ وقت کے پلوں تلے سے جانے کتنا پا نی گزر ا او رزمانے کی مٹھی سے جانے کتنی ریت سرکنا ابھی اورباقی ہے ۔کچھ چیزیں مگر کبھی جانی نہ جاسکیں اور کچھ چیزیں کبھی کوئی جان نہ سکے گا۔ کائنات انسان مسخر کرتا

Read More

عالمی سیاست میں تبدیلی کی کہانی سناتی دو تصویریں

ان دنوں گزشتہ برس ترکی کے شہر، انطاکیہ میں منعقد ہونے والی جی ٹوینٹی کانفرنس اور حالیہ جی ٹوینٹی کانفرنس کی وہ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن میں ترک صدر، ایردوان اور ان کے امریکی و روسی ہم منصب، باراک اوباما اور ولادیمیر پیوٹن نمایاں ہیں۔ ان دونوں تصاویر کی خاص

Read More

پاکستان سفر کرنے کی 10 وجوہات، ایک گورے کی نظر سے

ول ہیٹن ایک لکھاری اور فوٹوگرافر ہیں، مہم جوئی ان کو پسند ہے اور سفر کرنا ان کا شوق۔ وہ برطانیہ سے لے کر پاپوا نیو گنی تک ایک طویل سفر کرچکے ہیں اور مختلف اوقات میں 70 ممالک کا سفر کرچکے ہیں جن میں وطن عزیز پاکستان بھی شامل ہے۔ انہوں نے حال ہی

Read More