بلاگز

برصغیر پاک و ہند، اولمپکس میں حال اور مستقبل

جہاں دنیا بھر کے کئی ممالک اولمپکس میں تمغے جیتنے کے لیے ہمت جمع کر رہے ہیں، یہاں تک کہ کینیا اور ایتھوپیا جیسے غریب ممالک بھی کئی سونے، چاندی اور کانسی کے تمغوں کی دوڑ میں فیورٹ ہیں، وہاں پاکستان اور بھارت صرف اسی پر خوش ہیں کہ اولمپکس میں شریک تو ہیں۔ حقیقت

Read More

شہر لاہور تیرے پھولوں کی خیر

اولاد کی جدائی کا کرب تو صرف وہی جان سکتا ہے جو اس آگ سے گزرا ہو اور وہ بھی ایسی جدائی کہ جس میں کسی لحد کے سرہانے ایک کتبہ گاڑھ کراورمُٹھی بھر مٹی پھینک کر واپسی کے سارے دروازے بند نہ کردیئے ہوں۔ ایسی جدائی جس میں والدین ہر لمحہ امید اور ناامیدی،

Read More

سائبر کرائم بل، لاعلمی آپ کو جیل پہنچاسکتی ہے

سائبر کرائم بل پاکستان کی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے۔ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر جرائم پر قابو پانے کے لیے یہ بہت اہم قدم ثابت ہوتا اگر اس بل کی تیاری اور منظوری میں کچھ عقل سلیم کا استعمال بھی کیا جاتا تو شاید اتنا بڑا ہنگامہ بپا نہ ہوتا لیکن مسئلہ

Read More

اسپین کی گرجا مسجد

آج کے سیاح عیسائی و مسلم روایات کے اس عجیب و غریب ملاپ کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔ ایک بڑا گرجا جو ایک مسجد کے اندر ہے، جہاں محرابوں کے اندر صلیبیں ہیں، یہاں ہسپانوی عیسائی تو ہفتہ وار عبادات کرتے ہیں لیکن مسلم سیاحوں کو روایتی اسلامی طرز تعمیر کو ہی دیکھنے کی

Read More

کتاب گھر اور کتب خانے، مسلمانوں کے شہر سب سے پیچھے

اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا اور ہانگ کانگ میں وافر مقدار میں کتابیں موجود ہیں جبکہ استنبول اور سنگاپور میں کم۔ ہر سال ورلڈ سٹیز کلچر فورم معلومات جمع کرتی ہے کہ دنیا بھر میں لوگ ثقافت کو کیسے سراہتے ہیں۔ انجمن معلوم کرتی ہے کہ کسی شہر میں وڈیو گیم آرکیڈز کتنے ہیں، یا

Read More

اولمپک کی میزبانی، گھاٹے کا سودا

اولمپکس کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے بیشتر معیشت کے حوالے سے ہیں۔ یہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اولمپکس میزبان شہر کے کاروبار کو آسمان پر پہنچا دیتے ہیں، چند ہفتوں کے لیے وہ سیاحت اور ٹیلی وژن پر سب کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے،

Read More

دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کا تاریک پہلو

ہر چیز کے دو رخ ہوتے ہیں، ایک اچھا، ایک برا۔ جب آپ دلیر اور بہادر انسانوں کی عظیم داستانیں پڑھتے ہیں کہ کس طرح وہ دنیا کے بلند و بالا پہاڑوں کی چوٹیاں سر کرتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے۔ لیکن آپ کو وہ کہانیاں نہیں بتائی جاتیں جو کوہ پیماؤں کی مشکلات بیان

Read More

مقبول وڈیوز، پاکستانی قوم کی بیمار ذہنیت کی عکاس

یوٹیوب انٹرنیٹ پر وڈیوز کا سب سے بڑا ذخیرہ رکھتا ہے۔ سالوں تک پاکستان میں پابندی کا شکار رہنے کے بعد یوٹیوب بالآخر واپس آیا ہے اور پاکستانی ورژن کی اضافی خوبی کے ساتھ یعنی نہ صرف پاکستان کے لیے مواد کو پہلے صفحے پر خاص جگہ مل رہی ہے، بلکہ ملک میں جو وڈیوز

Read More

استحکام کی جانب بڑھتا ہوا پاکستان

سالار سلیمان بلاگر اکیسوی صدی میں کسی بھی ملک کی معیشت ہی اس کے استحکام کی عکاسی کرتی ہے۔ امریکا کو مضبوط اس لیے ہی کہا جاتا ہے، کیونکہ ہزار مسائل کے باوجود بھی اس کی معیشت مضبوط ہے۔ ترکی دنیا کا اہم ملک اس لیے ہے کہ وہ گزشتہ بیس برسوں میں مردِ بیمار

Read More

دریچہ۔۔۔ روم کا ایک یادگار سفر

انسان سیماب صفت واقع ہوا ہے۔ زندگی بھی سیدھی سپاٹ لکیر نہیں ہے اور نہ ہی اسے اس طرح گزارا جاسکتا ہے۔ یہ انسانی جبلت ہے، وہ یک رنگی سے بہت جلد اُکتا جاتا ہے، یکسانیت اِس کے لیے موت ہے کہ یہ اِس کی فطرت میں شامل ہے اور فطرت سے انحراف ممکن نہیں ہے۔

Read More

کون جیتا، کون ہارا؟

احسان الٰہی ظہیر، کالم نگار ترکی میں بغاوت ہوئی اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا، بلکہ اس سے پہلے 1960 ، 1971، 1980ء میں بھی بغاوت ہوئی اور کامیاب رہی، جبکہ موجودہ حکومت کے خلاف تین مرتبہ بغاوت ہوئی اور تینوں مرتبہ ناکام رہی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس سے پہلے ہونے

Read More

قندیل بلوچ، جس نے جاتے جاتے ہمیں کچھ سبق دئیے

فیض اللہ خان سینئر صحافی / بلاگر قندیل کا نام آتے ہی ہمارے چہروں پہ طنزیہ مسکراہٹ اور لبوں پہ کڑوے کسیلے جملے آپوں آپ جگہ بنالیتے تھے۔ اس کی حرکتوں سے کسی معقول آدمی کو دلچسپی نہیں تھی، لیکن کیا کیجیے کہ ہر شریف آدمی اس کی ویڈیوز و تصاویر سے استفادہ ضرور کررہا

Read More

چینی بابے اور بابیاں... آخر یہ انسان ہیں کہ جن؟

بچپن ہو، جوانی ہو کہ بڑھاپا... چینی کبھی بیکار نہیں بیٹھتے بلکہ اپنے لیے کوئی نہ کوئی ایکٹیویٹی ڈھونڈ لیتے ہیں... یہی وجہ ہے کہ ستر ستر اور اسی اسی سال کے چینی بھی چاق و چوبند نظر آتے ہیں... ان میں سے بعض اپنی صحت و مہارت کے حساب سے اپنا کوئی کام شروع

Read More

نئے طوفانوں کی آمد کا سندیسہ

فیض اللہ خان سینئر صحافی / بلاگر یقیناً آپ میں سے بیشتر احباب نے برہان الدین وانی کا تذکرہ آج سے پہلے زیادہ نہیں سنا ہوگا، ویسے ہمارے اپنے مسائل ہی اتنے گھمبیر ہیں کہ وانی و کشمیر کو کیوں اور کون توجہ دے یا یاد رکھے؟ جب ہماری اکثریت شمس الحق افغانی و اشرف

Read More

اصل مذہب صرف انسانیت ہے؟

آج کل انسانیت انسانیت ذرا زیادہ کھل کر کھیلا جارہا ہے۔ جب سے محترم ایدھی صاحب کا انتقال ہوا ہے، یہ سانپ پٹاری سے باہر آگیا ہے۔ یہ ثابت کرنے میں ساری توانائیاں صرف کی جا رہی ہیں کہ انسانیت مذہب سے بالاتر ہے اور یہ کہ اصل مذہب صرف انسانیت ہے۔ سبحان اللہ! کس

Read More

یاد آئے گی تجھے میری وفا میرے بعد

گزشتہ کل کا وہ منظر دیدنی تھا، جب لاوارثوں، یتیموں اور بے نام شیر خواروں کے سروں پر محافظت و نگہبانی کا سائبان تان لینے والا، ستم رسیدہ او راشک ریز، بے آسرا عورتوں کی اشک شوئی کرنے والا، ان کے پیراہن دریدہ کی بخیہ گری کرنے والا، سینہ فگار بوڑھوں کی غم گساری ودلجوئی

Read More

گُور پیا کوئی ہور

اگر زندگی فقط سانس لینے کا ،کھانے پینے، ہنسنے رونے کا نام ہے تو کائنات میں اِس سے بے وقعت و حقیرچیز اور کوئی نہیں ہو سکتی کہ جس کی قسمت میں فقط شکست لکھی ہے، جو ازل سے موت کے ہاتھوں رُسوا ہو رہی ہے اور ابد تک یہی سلسلہ جاری رہے گا!مگر یہ

Read More

خدارا کسی کو تو بخش دیں!!

اُسامہ عبدالحمید بلاگر   اُردو میں کہا جاتا ہے کہ فلاں کی قبر کی مٹی بھی خشک نہ ہوئی تھی کہ لوگ اس پہ لڑنے لگ گئے۔ ہماری موجودہ حالت زار کو دیکھتے ہوئے شاید اب ایک نیا محاورہ وجود میں آجائے کہ فلاں کا سانس بھی ابھی صحیح طرح نہیں نکلا تھا کہ اس

Read More

حنفی آغاخانی !

رعایت اللہ فاروقی رعایت اللہ فاروقی تحریر کی دُنیا میں تعارف کے محتاج نہیں۔ طویل عرصے سے صحافت سے وابستہ ہیں، جبکہ کالم نگاری میں اپنے منفرد اسلوب کے سبب پہچانے جاتے ہیں۔ فیس بک پر خاصے فعال رہتے ہیں۔ چاہنے اور پڑھنے والوں کا ایک بڑا حلقہ رکھتے ہیں۔ آپ اردو ٹرائب ڈاٹ کام پر

Read More

ایدھی - اب کوئی اور کرے پرورشِ گلشنِ غم

ایک عظیم شخص کو ہمایوں مجاہد تارڑ کا شاندار خراجِ تحسین ایدھی صاحب کے لیے ڈھیروں دعائیں! جو وقتِ آخر بھی انہی کےہمراہ جا سوئے جن کاکوئی وارث نہ تھا۔ ہم نہیں جانتے تھے کہ اس دھرتی کے افق میں غروب ہوتا کل کا سورج اپنے ہمراہ ایدھی کو بھی ساتھ لے جائے گا: اِک

Read More