بلاگز

سینیٹر حمداللہ ، حمزہ عباسی اور علمائے کرام

اینکر عمران خان نے اپنے پروگرام میں سینیٹر حمداللہ صاحب کے فون پر رو دینے کی بات کی۔ اس کے باوصف اور حمداللہ سے تمام تر ہمدردی کے باوجود جو ہوا، اس کی تائید نہیں کی جاسکتی۔ اس کے باوجودبھی نہیں کی جاسکتی کہ محترمہ ماروی سرمد کا تہذیب و اخلاق کے حوالے سے اپنا

Read More

حمزہ علی عباسی کا سوال اور اس کے مضمرات

کل حمزہ علی عباسی کی ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی، جس میں انہوں نے قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے کے حوالے سے چند سوالات اٹھائے اور ایک نکتے پر بار بار اصرار کیا کہ ریاست کو کس طرح کسی کو کافر قرار دینے کا حق حاصل ہوسکتا ہے؟ آج ٹی وی پر وہ رمضان نشریات

Read More

چین میں ماہِ رمضان...

چین آئینی طور پر ایک کمیونسٹ ملک ہے اور یہاں ”الحاد“ کو سرکاری دین کا درجہ حاصل ہے... انقلاب کے بعد سے اہل مذہب نے یہاں شدید مشکل حالات دیکھے... تاہم اب آہستہ آہستہ صورتحال قدرے بہتر ہوتی جارہی ہے اور اہل مذہب کو اپنی مذہبی عبادات و رسومات کی ادائیگی میں عموماً کوئی خاص

Read More

کچھ اسلامی نظریاتی کونسل کے دفاع میں

مجھے اندازہ ہے کہ آج نہایت مشکل مقدمہ ہاتھ میں لیاہے، جسے ثابت کرنا تو دور کی بات ہے ،لوگوں کو اسے سننے پر آمادہ کرنا بھی آسان نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے حوالے سے ہمارے ہاں تاثر کچھ زیادہ اچھا نہیں۔ میڈیا میںہمیشہ اسلامی نظریاتی کونسل کا مذاق اڑایا جاتا اور اس کے اراکین

Read More

ملا منصور سے ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ تک

افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور پر امریکی ڈرون حملے نے اس پورے خطے میں ہلچل مچادی ہے۔ ملا منصور کی موت کی اب تصدیق ہوچکی ہے۔ اس حوالے سے اہم ترین گواہی افغان طالبان کی تھی، ہر کوئی ان کی طرف دیکھ رہا تھا۔ توقع یہی تھی کہ افغان طالبان نیا امیر

Read More

بھارت ایران چاہتوں سے چاہ بہار تک !

فردوس جمال تجزیہ کار، بلاگر المیہ یہ بھی ہے کہ آپ ایران کے بارے کچھ لکھ نہیں سکتے کہ فوراً سے بھی ذرا پہلے آپ پر سعودی نواز ہونے کا فتویٰ لگ جائے گا اور فی الفور یار لوگ سعودی عرب کو گھسیٹ کر درمیان میں لے آئیں گے اور ہزار من گھڑت اعتراضات کریں

Read More

”ہم لفظوں کے کنجوس“۔۔۔

محمد عاصم حفیظ اینکر پرسن وکالم نگار   آپ اپنی زندگی میں ضرور کسی نہ کسی ایسے شخص سے ملے ہوں گے جس نے بتایا ہوگا کہ کسی بڑے کے چند جملوں نے اس کی زندگی بدل دی۔ دراصل تعریف کر دینا، حوصلہ دینا معجزاتی اثر رکھتا ہے۔ کوئی بزرگ، سینئر یا کوئی بھی بڑی

Read More

دشمنی عمران سے... بدلہ انبیائے کرامؑ سے

محمد عاصم حفیظ اینکر پرسن وکالم نگار   وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے بیان دیا ہے کہ ”عمران خان آف شور کمپنیوں کے باوا آدم ہیں“۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پانامہ لیکس کے معاملے پر ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں، لیکن چھوٹی سی

Read More

ہم اپنی فروخت سے انکار بھی نہیں کرسکتے؟

دیہاتی بھی کیاِ نرالے اور فطرت کی گود کے پالے سُچے موتی ہوتے ہیں۔ سینۂ صحرا کی طرح سادہ وصاف، گنے کی پہلی پوروں کی طرح شیریں وشاداب، ٹپکے دسہری آم کی طرح چوسیلے و رسیلے اور مونج کے بان کی کھری چارپائی کی طرح اکل کھرے اور کھردرے۔ گاؤں کے باہر دور تک آمدِ

Read More

دل جلائیں گے ، روشنی ہوگی!

عدیل احمد آزاد کالم نگار محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی، بات مگر لگن کی ہوتی ہے۔ میری ِمحبت میری منزل ہے۔ گائوں کی بارش، مٹی کے کچے گھر، دیے کی سانولی روشنی پہ جان وارتے پتنگے۔ اردو کے باپ نے کہا تھا ”آہ کو چاہیے اک عمراثر ہونے تک“۔ قطرہ نیساں کو آغوشِ صدف

Read More

حرمِ کعبہ میں ٹپکے ہوئے آنسو

جمعہ کی شام جب حرم _ کعبہ میں مغرب کی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوا تو امام عبدالرحمن السدیس کی قراءت بدن کو چیرتی ہوئی میری روح میں اترنے لگی۔ چنیدہ آیات کی تلاوت سے میرا وجود پگھل رہا تھا۔ میں نے سجدے کے لیے حرم کے ٹھنڈے فرش پر ماتھا رکھا تو جیسے

Read More

خود احتسابی لازم ہے ۔۔۔

رابعہ خزین بلاگر جہاں زندگی رواں رہتی ہے، وہاں اس کا ہر لمحہ ہر ایک پہ کسی نا کسی زاویے سے اپنا اثر اس کی ذات پہ ڈالتا جاتا ہے۔۔۔ چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، خلوت ہو کہ جلوت، کسی نہ کسی چیز کا وجود سراپا اثر ضرور بنتا ہے۔۔۔ انسان کے سیکھنے کا عمل عمر

Read More

وفائیں اور محبت کی ساری ادائیں مار ڈالو

10اور 11مئی کی درمیانی شب مطیع الرحمٰن نظامی کوپھانسی دے دی گئی۔ کیا درد میں ڈوبی خبر ہے اور خبر میں کیا دل توڑ دیتا جبر ہے۔ ذرا سوچئے تو، کیا یہ پھانسی صرف ہڈیوں کا گودا خشک کرچکے 73سالہ رحمٰن کے مطیع اس سر فروش نظامی ہی کو دی گئی ہے؟ شاید نہیں، بلکہ

Read More

پڑھتے ہو تو چین میں پڑھیے...!!!

چین میں بے شمار شاندار مواقع کے لیے راہنمائی کرتی ایک اہم تحریر ایک دور تھا جب والدین اپنے بچوں کو بیرون ملک بھیجتے تھے تو رخصت کرتے وقت دعائیں دیتے اور نصیحتیں کرتے جاتے... ان نصیحتوں میں ایک خصوصی نصیحت یہ ہوتی تھی کہ: ”بیٹا تعلیم مکمل کرنے کے بعد جلد از جلد وطن

Read More

کامیابی کا مغالطہ

کنفیوشس نے کہا تھا ”میں سب سے زیادہ نفرت ان چیزوں سے کرتا ہوں جو غیر حقیقی ہیں مگر حقیقی ہونے کا دھوکا دیتی ہیں“۔ زندگی کا سفر، اسکے مطالبات، زمانہ اور زمانہ سازی جتنے اہم موضوعات ہیں اتنے ہی مشکل اور پیچیدہ بھی۔ کامیابی کی تعریف اور اس کے حصول کی کوشش بھی کچھ

Read More

حیران کن کامیابی کی ایک اور داستان

چند دن پہلے میں نے انگلش پریمئیر لیگ (فٹ بال) میں ایک غیر نمایاں ٹیم لیسٹر سٹی کی چونکا دینے والی شاندار کامیابی پر کالم لکھا۔ لیسٹر نے انگلش پریمیئر لیگ جیت کر فٹ بال کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔ جس دن یہ تحریر آئی، اسی روز انگلینڈ سے بعض

Read More

کوئی مسئلہ نہیں، کتا رکھ لوں گی...

چین میں رہائش پذیر ایک پاکستانی کی دلچسپ سفری روداد چینی قوم اپنی زندگی میں اجتماعیت کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہے... یہی وجہ ہے کہ ان کے نزدیک خاندان کی ضروریات فرد کی ضروریات پر مقدم ہوتی ہیں... لوگ اس شخص کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جو اپنے خاندان کا وفادار ہو۔

Read More

ٹیم جس نے کرشمہ کردکھایا

شکست سے کامیابی کشید کرنے والی ٹیم اور اس کے "کپتان" کی دلچسپ داستان کہتے ہیں شکست یتیم بچوں کی مانند ہوتی ہے، جن کے سر پر ہاتھ پھیرنے والا کوئی نہیں ملتا، جبکہ کامیابی یا فتح کا کریڈٹ لینے والے بہت پیدا ہوجاتے ہیں۔ کامیابی کا جادو ہے ہی ایسا خیرہ کن کہ اس

Read More

انضمام الحق کا پہلا دھماکا

انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بننے پر ہمارے ہاں ایک حلقے نے خاصی تنقید کی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے بعض سپورٹس رپورٹروں اور نجی سپورٹس چینل کے اینکرز نے خاص طور پر انضمام کے خوب لتے لیے۔ اس حوالے سے عجیب وغریب دلائل دئیے گئے۔ مثال کے طور پر کئی بار یہ لکھا اور

Read More

حلب لہو لہو: انساں ہی مر گیا آخر؟

تم تو کہتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکرم، درخشاں اور اوجِ انسانیت کا آسماں ہے یہ عالمی گاؤں!! اور یہ اس مقدس دیہہ کا اکیس واں روشن ہزاریہ ہے!! کہ جہاں 245 سرحدوں میں 6ارب کروڑ انسان بستے ہیں۔ اور جہاں مثلِ کھمبیاں بے انت اُگی اور مانندِ مینڈکاں ٹرٹراتی۔۔ تحفظِ انساں کی بے گنت تنظیمیں ہیں۔ آہ!

Read More