بلاگز

ناکام ”فاتح“

ڈاکٹر عاصم اللہ بخش دانشور وتجزیہ کار [email protected] فریم آف ماینڈ، یا ذہنی کیفیت، بھی بڑے کمال کی شے ہے۔ یہ انسان کو زیرو سے ہیرو بنا دیتی ہے اور اس کا بالکل الٹ بھی کر دکھاتی ہے۔ درحقیقت اس کے لیے اقبال کی کہی وہ بات ٹھیک ٹھیک پورا اترتی ہے : ”پہناتی ہے

Read More

شدید گرمی اور حبس ہو تو کیا کریں اور کیا نہ کریں؟

ملک کے کچھ حصوں کو گرمی نے اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے جبکہ کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں گرمیوں کے جوبن پر آنے میں چند ہفتے باقی ہیں۔ پچھلے سال کراچی میں ہیٹ اسٹروک نے بڑی تباہی مچائی جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں

Read More

کتابیں اور مطالعہ

دس بارہ سال پہلے کی بات ہے، ایک دوست کے گھر بیٹھا ہوا تھا۔ دوران گفتگو ان کے ایک عزیز تشریف لائے۔ معلوم ہوا کہ خاصے سینئر سرکاری ملازم ہیں۔ گپ شپ ہو رہی تھی، بات کتابوں اور مطالعہ کی طرف مڑ گئی۔ وہ صاحب کہنے لگے: ”میرے نزدیک کتاب اور مطالعہ کی غیر معمولی

Read More

شہید! سورن سنگھ شہید بھی ہوسکتا تھا!

محلے کی نکڑ پر جوانوں کی ٹولی بیٹھی تھی۔ یہ لنگوٹیے، ہمجولی اور باہم وفادار یار تھے۔ ایک سی بالی عمریں، ایک سی تشنہ امنگیں، ایک سے رنگیں خواب اور ایک سی نرالی ترنگیں۔ ویسے ہی یہاں موضوعات زیرِ بحث تھے۔ جو ایسی ہی عمروں، ایسی ہی نکڑوں اور ایسے ہی یاروں کے سنگ زیرِ

Read More

ڈاکٹر ظفر اسحق انصاری: یک چراغ آخریں

میرؔ نے کہا تھا یہ جو مہلت جسے کہیں ہیں عمر دیکھو تو انتظار سا ہے کچھ استاذ الاساتذہ محترم ظفر اسحق انصاری کا انتظار بھی ختم ہوا۔ چند روز قبل اپنے عزیز دوست --اور مجھے عزیز تر --ڈاکٹر ممتاز صاحب کی رحلت کے بعد ان کا یہ انتظار گویا اپنے دوست سے ملنے کا

Read More

تم آہستہ آہستہ مررہے ہو

آپ کیوں اور کیسے جی رہے ہیں؟ ایک شاہکار تحریر جو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردے کبھی وقت ملے اور اپنی زندگی کا تجزیہ کریں تو احساس ہوتا ہے کہ قدرت کس قدر مہربان رہی ہے۔ ایک چھوٹے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے لاہور جیسے بڑ ے شہر میں قدم رکھا تو

Read More

اس ہانڈی کو پک لینے دیں ....

ڈاکٹر عاصم اللہ بخش دانشور وتجزیہ کار [email protected] ماہرین امورِ مطبخ... یعنی کُک اور شَیف حضرات اس بات پر متفق ہیں کہ اگر چولہے پر چڑھی ہانڈی کو وقت سے پہلے اتار لیا جائے تو یہ ضیاع کی وہ صورت ہے جس کی ان کے ہاں کوئی اور مثال ملنا محال ہے۔ اس طرح کا

Read More

گائو ماتا کی جے ہو

گائے کی پوجا اس خطے کا قدیم مشغلہ ہے۔ اِس لیے اس دھرتی پر پائی جانے والی گائیں ہمیشہ ہی مقدس رہی ہیں۔ گائے کچھ بھی اجاڑ دے کوئی بات نہیں مگر کسی کو اُس کی جانب آنکھ اٹھاکر دیکھنے کی اجازت نہیں۔ کیوں کہ یہ ’’ماتا دیوی‘‘ کے تقدس کامعاملہ ہے۔ ایسے تقدس کے

Read More

کرپشن اور ممکنہ حل

پروفیسر عاصم اللہ بخش دانشور وتجزیہ کار اس ملک میں سیاستدانوں کے احتساب کی تاریخ لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ خود یہ ملک۔ اس عمل میں تیزی کا رجحان پہلے مارشل لا کے نفاذ کے فوری بعد دیکھنے میں آیا جب 1959ء میں ”ایبڈو“ آرڈیننس سامنے آیا۔ اس آرڈیننس کے تحت بہت

Read More

لعنت بھیج کر شیئر کریں!

بچپن میں مکہ ومدینہ کے ”خواب فروش“ عذاب بنے رہے۔ یہ ٹی وی دیکھنے جیسا گناہِ کبیرہ کرنے والوں کا خوفناک انجام اپنے خواب میں دیکھ کر ایمان افروز چھٹی سیدھی میرے گائوں ارسال کردیتے۔ آپ جانتے ہیں اس کا متن ایسے خوفناک عذابوں سے بھرا ہوتا کہ گویا خدا نے انسان کو اپنے غصے کی آگ بجھانے

Read More

دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے...

چین جانے والوں کے مسائل کیا ہوتے ہیں، مجذوب مسافر اپنے مخصوص اور دلچسپ انداز میں آپ کی راہنمائی کرتے ہیں زمانۂ طالب علمی، بلکہ ہمیشہ سے یہی عادت رہی کہ جہاں بھی، جتنا بھی، جس کسی کے ساتھ اچھائی اور تعاون کیا جاسکے، ضرور کیا جائے... اسی مزاج یا عادت کے تحت دوسروں کو ہمیشہ آگے

Read More

ہم کیا لوگ ہیں

ہم بھی کیا لوگ ہیں۔ کیسا معاشرہ ہیں۔ معاشرے کی معروف تعریف سے 180 درجے کے زاویے پرکھڑے ہیں اور پھر بھی معاشرہ کہلانے پر مصر ہیں۔ ہم فرد فرد ہوکر جی رہے ہیں۔ مجموعی طور پر ایک دوسرے کے دکھ سکھ سے نا بلد اور لاپروا۔ ہماری اسی روش نے ہم میں ایک ایسا

Read More

اِک ٹیس جگر میں اُٹھتی ہے، اِک درد سا دِل میں ہوتا ہے

چین اور چینیوں کو سمجھنے، وہاں شاندار مواقع اور بہترین روزگار حاصل کرنے کے لیے ایک راہنما تحریر مجھے اچھی طرح یاد ہے جب آج سے دس سال قبل میں پہلی بار چین آیا تھا تو یہاں کا معیارِ زندگی خلیجی ممالک سے کمتر محسوس ہوا تھا... آبادی کا بڑا حصہ چھوٹے اور تنگ اپارٹمنٹس میں

Read More

ویسٹ انڈین ٹیم کو کس فیکٹر نے جتوایا؟

آخری تجزیے میں کھلاڑی ہی میچ جتواتے ہیں۔ فرق یہی ڈالتے ہیں۔ ان کا جذبہ، کمٹمنٹ اور جان لڑا دینے کی صلاحیت ہی میچ کے نتائج بدل دیتی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیت کی کہانی بھی یہی ہے۔ ہمارے عظیم ایکسپرٹس پاکستانی ٹیم کی ذلت انگیز شکست کی ذمہ داری

Read More

کسے وکیل کریں؟

انسان اور کتے کو برابری کے درجے پر فائز کرنے والے وکیل عمر اعجاز ایڈوکیٹ نے قوم سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’گاڑی کی ڈگی میں کتےکے ساتھ سفرکا شرف حاصل کرنے والی بچی ان کی ملازمہ نہیں، بلکہ بھتیجی ہے اور یہ کتا اسی کا تھا جس کو بیماری کی وجہ

Read More

ریاست پاکستان بمقابلہ ایران؟

پاکستانی حکومت نے آخرکار ایران کے حوالے سے اپنے احتجاج کو باقاعدہ طور پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پچھلے کئی برسوں میں اس پر غور تو ہوتا رہا، مگر ہر بارحکومت اور سکیورٹی ادارے گریز کر جاتے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ریاست پاکستان نے ایران سے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔ پہلے تو ایرانی صدر

Read More

ممتاز صاحب چلے گئے

دل پگھل پگھل گیا، جاں بکھر بکھر گئی اک خدنگ سی خبر، روح میں اُتر گئی ممتاز صاحب چلے گئے۔ کہاں چلے گئے؟ وہاں چلے گئے جہاں ہم سب نے بھی جانا ہے۔ ایسا کیوں نہیں ہوسکتا کہ ساتھ رہنے والے ساتھ ہی چلے جایا کریں۔ زندگی بھر مہربان رہنے والے کا جانا ظلم کیوں

Read More

کیا پاکستان اب سپرپاور بننے والا ہے؟

یہ حالیہ تاریخ میں پیش آنے والا سب سے انوکھا اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ کیا وہ سب سچ ہورہا ہے جو ہم سپرمین اور ٹرانسفارمز جیسی فلموں میں دیکھتے ہیں، کیا واقعی ایسا وقت آچکا ہے؟ جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں چار دن سےسنی

Read More

ڈی چوک اسلام آباد کا تھیٹر

آج دن میں اسلام آباد دفتر کے ایک ساتھی سے رابطہ کرنا تھا۔ کوشش کے باوجود نہ ہوسکا۔ آخر فیس بک کام آئی اور رابطہ ممکن ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کے لوگ کل سے کس قدر خوف وہراس میں ہیں۔ کل ممتاز قادری مرحوم کے چہلم کے بعد ہزاروں لوگوں کے اجتماع

Read More

حذر اے چیرہ دستاں....

پھولوں، باغوں اور پارکوں کا شہر لاہور آج لہو میں نہا گیا۔ گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے میں بہت بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں اور سینکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے۔ لاہور میری جنم بھومی ہے اور مجھے لاہور سے بہت پیار ہے۔ صرف مجھے نہیں، ہر پاکستانی کو اس شہر دلربا

Read More