حالاتِ حاضرہ

شاہ سلمان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گرفتار

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے دورے پر ہیں کہ جہاں ان کے قتل کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اسے ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ گرفتاریاں شاہ سلمان کی آمد سے محض چند روز

Read More

شادی کی کم از کم عمر ختم کردی گئی

بنگلہ دیش میں شادی کے مروجہ قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمری میں شادی پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ یوں 'مخصوص صورتحال' اور 'نابالغ بچوں کے بہترین مفاد میں' والدین اور عدالت باہی رضامندی سے نومولود بچوں کی شادی بھی کرسکتے ہیں۔ قانون میں یہ تبدیلی گزشتہ ہفتے کی گئی

Read More

جاپان میں امریکی اڈوں کو شمالی کوریا سے سنگین خطرہ

نیوکلیئر طاقت کے حامل شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جاپان میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی مشق کر رہا ہے اور اسی ضمن میں پچھلے دنوں متعدد میزائل ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے چند روز قبل ہی میزائل پروگرام کو توسیع دینے پر

Read More

افغانستان میں بمباری سے 8 شہری جاں بحق

افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں 4 بچوں سمیت کم از کم 8 عام شہری ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکومت کا دعوی ہے کہ ان افراد کی ہلاکت ایک بم دھماکے میں ہوئی ہے تاہم مرنے والوں کے خاندان اور مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ ہلاکتیں فضائی افواج کی بمباری

Read More

ٹویٹر پر پابندی لگانے والے سابق ایرانی صدر خود ٹویٹر پر آگئے

ایران کے سخت گیر رہنما اور سابق صدر محمود احمدی‌ نژاد‎ ان ایرانی شخصیات میں شامل ہوگئے ہیں جو ملک میں ٹویٹر پر پابندی کے باوجود اسے استعمال کر رہی ہیں۔ احمدی‌ نژاد‎ نے اپنی پہلی ٹویٹ میں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کہا کہ ان کے چاہنے والے @Ahmadinejad1956 کو فالو کر کے ان

Read More

اب پاگل بھی بندوق خرید سکتے ہیں!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر کے اس حکم نامے کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے جس کی رو سے دماغی امراض میں متبلا شخص کو ہتھیار فروخت نہیں کیے جاسکتے۔ سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے سال 2015 میں یہ فرمان جاری کیا تھا جس کے تحت سوشل سیکورٹی فراہم کرنے والے

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ، براک اوباما پر برہم

پاکستان میں سیاسی حریفوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی کوئی عجیب بات نہیں لیکن مغرب میں اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب امریکا میں کسی امیدوار کو شکست ہوتی ہے تو وہ اسے نہ صرف کھلے دل سے تسلیم کرتا ہے بلکہ انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے کو

Read More

پاکستان مخالف خان آف قلات کا بھارت سے مدد طلب کرنے کا اعلان

خان آف قلات عامر احمد سلیمان داؤد نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جدوجہد کے لیے بھارت اور دیگر ممالک سے رابطہ کریں گے۔ وہ ہاؤس آف لارڈز میں ڈومیکریسی فورم کے تحت منعقدہ ایک پروگرام میں خطاب کر رہے تھے۔ عامر احمد سلیمان نے کہا کہ وہ بھارت، ایران، افغانستان سمیت

Read More

عام شہریوں کا قتل؛ امریکی اتحاد نے روس کو پیچھے چھوڑ دیا

داعش نامی شدت پسند تنظیم کے خلاف دو مختلف عسکری اتحاد کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ ان میں سے ایک کی قیادت روس کر رہا ہے جبکہ دوسرے اتحاد کی کمان امریکا کے پاس ہے۔ حال ہی میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ان دونوں کی جانب سے جاری داعش مخالف میں اب تک

Read More

نامور خبری اداروں کی وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی

"آزادی اظہار" اور "معلومات تک عوامی رسائی" جیسے خوبصورت الفاظ آپ سنتے ہی رہتے ہوں گے۔ یہ اور ان جیسے اکثر جملے ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے دیگر ممالک کو مطالبات کی صورت میں کہے جاتے ہیں۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب مغربی دنیا میں بھی اس حوالے سے باقاعدہ جدوجہد شروع

Read More

باکسر محمد علی کے صاحبزادے امریکا میں زیر حراست

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کے صاحبزادے نے بتایا ہے کہ انہیں عربی نام اور مذہبی شناخت کے باعث فلوریڈا کے ہوائی اڈے پر دو گھنٹے تک زیر حراست رکھا گیا۔ ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر موجود امیگریشن کا عملہ جاننا چاہتا ہے کہ آیا وہ مسلمان ہیں؟ اور

Read More

ایران، امریکا کے 'منہ پر تمانچہ' لگانے کو تیار

ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک افسر نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران کی دفاعی صلاحیتوں کو کم سمجھا تو پھر اسے اپنے منہ پر زناٹے دار تمانچے کا منتظر رہنا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے ایران میں جاری جنگی مشقوں کے اختتام پر ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے کہی۔

Read More

گوگل نے اوبر پر چوری کا مقدمہ کردیا

اب سے چند سال قبل تک گوگل اور اوبر دوست سمجھے جاتے تھے۔ پھر وقت بدلا اور یہ دونوں ادارے ایک دوسرے کے سخت حریف بن گئے۔ اب ان دونوں کے تعلقات میں ایک اور مرحلہ آرہا ہے اور وہ ہے قانونی چارہ جوئی کا۔ گوگل کے مالک ادارے ایلفابیٹ نے اوبر پر ٹیکنالوجی چوری

Read More

شوہر صدر، بیوی نائب صدر

تیل کی دولت سے مالامال آذربائیجان کے صدر نے اپنی اہلیہ کو ملک کی تاریخ کا پہلا نائب صدر بنا دیا ہے اور یوں ایسی روایت کھڑی کی ہے جس کے بعد ملک میں ایک خاندان کی حکومت کا راستہ بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ 55 سالہ آذری صدر الہام علیف نے گزشتہ سال نیا

Read More

فلسطینی کے قتل کی سزا صرف ڈیڑھ سال قید

اسرائیل کی ایک عدالت نے اسرائیل ڈیفینس فورس (IDF) کے ایک اہلکار کو 18 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس فوجی اہلکار نے پچھلے سال ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ 19 سالہ فوجی اہلکار کا نام ایلور آزریا بتایا جارہا ہے۔ اس اہلکار نے فلسطین کے

Read More

آسٹریلیا میں طیارے کو حادثہ؛ پائلٹ سمیت 4 امریکی ہلاک

آسٹریلیا میں آج صبح ایک طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک مقامی پائلٹ سمیت چار چار امریکی سیاح بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ میلبورن سے اڑنے والا چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ایک شاپنگ مال میں جا گرا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے سے کچھ دیر قبل

Read More

برطانوی مسلمان ٹیچر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

برطانوی مسلمان اسکول ٹیچر کو آئس لینڈ سے امریکا روانہ ہونے والی پرواز سے اتار لیا گیا۔ وہ گزشتہ ہفتے اپنے اساتذہ اور طالب علموں کے وفد کے ہمراہ ریکیاوک سے نیو یارک جا رہے تھے۔ امریکی سفارت خانے نے اس حوالے سے کسی بھی تفصیلات کی فراہمی سے گریز کیا ہے۔ یاد رہے کہ

Read More

امریکا بھر میں میکڈونلڈ کی شاخیں بند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازعہ پالیسیوں کے خلاف بیانیہ احتجاجی سلسلوں کے بعد عملی اقدامات بھی اٹھائے جانے لگے ہیں۔ اس کا ایک نظارہ آج امریکا بھر میں میکڈونلڈ سمیت کئی ریستورانوں سمیت کاروباری اور تعلیمی اداروں کے بند دروازوں کی صورت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ 'مہاجرین کے بغیر ایک دن' نامی یہ احتجاجی

Read More

پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ کا تقرر

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب تہمینہ جنجوعہ کو پاکستان کی سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ مارچ 2017ء سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ سفارت کاری میں 32 سال کا تجربہ رکھنے والی تہمینہ جنجوعہ نے قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد اور کولمبیا یونیورسٹی، نیویارک سے

Read More

سرکاری راز افشاء کرنے کی سزا 14 سال قید

برطانیہ کی حکومت حساس سرکاری معلومات عوام کے سامنے پیش کرنے والوں کے خلاف نئی قانون سازی کر رہی ہے۔ اس نئے مجوزہ قانون کی منظوری کے بعد حکومتی اداروں سے متعلق راز افشاء کرنے والے صحافیوں اور دیگر شخصیات کو غیر ملکی جاسوسوں کے مساوی 14 سال قید کی سزا دی جاسکے گی۔ آزادی

Read More