حالاتِ حاضرہ

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ کر کے امریکا کی نیندیں اڑا دیں

جنوبی کوریا نے اتوار کے روز ایک نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ زمین سے زمین تک مار کرنے والے اس میزائل کو "پکگکسانگ-2" کا نام دیا گیا ہے۔ یہ نیوکلیئر میزائل 500 کلومیٹر دور ہدف کو بخوبی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کامیاب نیوکلیئر ٹیسٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

Read More

مہاجروں اور پناہ گزینوں کے لیے ریستوران

دنیا کے مختلف خطوں میں جاری خانہ جنگی اور امن و امان کی ابتر صورتحال کے باعث کئی ممالک کے لوگ دوسرے علاقوں میں ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔ افغانستان، برما، شام یا کسی بھی ایسے ملک کی مثال لی جاسکتی ہے کہ جہاں ایک عرصے سے گولیوں اور بموں کا راج ہے اور مقامی

Read More

گیارہ سالہ بچی کی عظیم قربانی، ننھی بہن کو بچا لیا

بچے معصوم، حساس اور بے غرض ہوتے ہیں۔ ان میں عیاری، بے حسی اور خود غرضی جیسی برائیاں نہیں پائی جاتیں۔ اس کی تابندہ مثال برطانیہ کے ایم16 ہائی وے پر ہونے والے حادثے میں دیکھی جاسکتی ہے۔ پچھلے دنوں بمبر بریج، لنکاشائر کے نزدیک ہائی وے پر بس اور دو گاڑیوں کا تصادم پیش

Read More

امریکی عدالت نے "مسلم بین" کی توثیق سے انکار کردیا

اردو کی مشہور کہاوت ہے کہ سر منڈاتے ہی اولے پڑے۔ امریکا کے نو منتخب صدر کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہوا ہے کہ تخت سنبھالتے ہی جگ ہنسائی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ انتخابی مہم میں مسلم دشمنی کا کھل کر اظہار کرنے اور مسلم اکثریتی ممالک کے

Read More

یورپی بھی مسلمانوں پر پابندی کے خواہشمند

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ماہ "مسلم بین" کا قانون متعارف کروایا گیا جس کے تحت سات مسلم اکثریتی ممالک کے باشندوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی عائد ہوگئی۔ گو کہ امریکا سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں اس پابندی کے خلاف رائے پنپ رہی ہے تاہم 10 یورپی ممالک میں

Read More

تیزاب پھینکنے والی خاتون کو نابینا کرنے کا حکم

پاکستان میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے بھیانک واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور اس ضمن میں قانون سازی بھی ہوچکی ہے لیکن انصاف کی فراہمی میں تاخیر اور قانون پر عمل درآمد نہ ہونے جیسے مسائل کی وجہ سے اب تک ایسے واقعات کی روک تھام نہیں ہو سکی۔ پڑوسی ملک ایران میں بھی

Read More

بھارت میں نوبیل انعام یافتہ کا انعام ہی چوری ہوگیا

بھارت کے نوبیل امن انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کا انعام دہلی میں ان کے گھر سے چوری ہوگیا ہے۔ ان کا نوبیل سرٹیفکیٹ بھی چوری کی واردات کے بعد سے غائب ہے۔ کیلاش ستیارتھی نے 2014ء میں پاکستان کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ نوبیل کا امن انعام جیتا تھا۔ وہ چائلڈ لیبر اور بچوں

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مسلم بین' کے خلاف 99 امریکی ادارے متحد

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی "مسلم بین" پالیسی کو نہ صرف دیگر ممالک بلکہ خود امریکا میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی صدر نے عہدہ سنبھالتے ہی جو متنازع اقدامات اٹھائے ان میں سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے کو ممنوع قرار دینا بھی شامل ہے۔ خدشہ ظاہر

Read More

لٹے پٹے مہاجرین کے لیے پرانے کمبل کے گرم ملبوسات

یونان میں اس وقت سخت سردی پڑ رہی ہے، خاص طور پر ان ہزاروں مہاجرین اور تارکین وطن کا حال تو بہت ہی برا ہے جو اس وقت مختلف پرانے کارخانوں اور گوداموں میں مقیم ہیں۔ ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے ملک کے شمالی شہر سالونیکا میں ایک چھوٹی سی ورکشاپ کچھ بڑا کام

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بطور احتجاج امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے مسلسل خبروں میں ہیں۔ اور ان خبروں سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امریکی عوام کا انتخاب دیگر ممالک کی عوام کو بالکل پسند نہیں آیا۔ یہی وجہ ہے کہ نہ صرف مسلم اکثریتی ممالک بلکہ دیگر خطوں میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو اچھے لفظوں

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مسلم بین' کے بعد بنگلہ دیش کا 'برما بین'

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر لگائی گئی پابندی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دیگر ممالک بھی اس 'خود غرضانہ' پالیسی پر عمل پیرا ہونے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ ہی کے نقش قدم پر چل رہے

Read More

نذر آتش کی گئی مسجد کی تعمیر نو کے لیے 10 لاکھ ڈالرز کے عطیات

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے بعد امریکا میں نسل پرستوں کو خاصی تقویت ملی ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست ٹیکساس میں وکٹوریا اسلامک سینٹر کو شہید کیے جانے کا افسوس ناک واقعہ امریکا میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی چند مثالوں میں سے ایک قرار دیا جاسکتا ہے۔لیکن اسی سرزمین

Read More

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار، ٹرمپ کے حق میں امارات کا بیان

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی امریکا کا داخلی معاملہ ہے جس کا نشانہ کسی خاص مذہب کے افراد نہیں۔ ٹرمپ کا حکم ایران، عراق، لیبیا، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے باشندوں کو

Read More

فرانس بھی مسلمانوں پر پابندیاں لگائے گا

فرانس میں دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرنٹ بھی مسلمانوں پر ویسی ہی پابندیاں لگائے گی اگر میرین لی پین رواں سال انتخابات میں فرانس کی نئی صدر بن گئیں تو۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتہائی متنازع پالیسی یورپ میں بھی کام کر سکتی ہے۔ ملک کے قومی رساں

Read More

زمین 'بال بال' بچ گئی

ٹرک کے سائز کا ایک سیارچہ زمین کے اتنا قریب سے گزر گیا ہے کہ ہمارا اور چاند کا فاصلہ بھی اس سے چھ گنا زیادہ ہے۔ 15 سے 32.8 فٹ لمبا یہ سیارچہ گزشتہ ستمبر سے اب تک زمین کے سب سے قریب سے گزرنے والی چیزوں یں سے ایک ہے۔ ہمارے سیارے کے

Read More

برما کے اہم مسلمان رہنما کا دن دیہاڑے قتل

برما میں ایک اہم مسلمان رہنما اور آنگ سان سو کی کے ایک مشیر کو رنگون ایئرپورٹ کے باہل قتل کردیا گیا، جسے حکمران جماعت ایک سیاسی قتل قرار دے رہی ہے۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کو نی، نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے قانونی مشیر تھے، انہیں اتوار کی

Read More

طویل پابندی سے چین میں بچوں کی قلت

دنیا میں سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہونے کے باوجود چین میں بہت زیادہ بچے نہیں ہوتے۔ یہ حکومت کے نئے منصوبے کے حوصلہ افزاء نتائج نہ آنے کو ظاہر کرتا ہے، جس نے اپنی 'ایک بچہ پالیسی' میں نرمی دی تھی لیکن اس کے باوجود اب تک چین کی شرح پیدائش میں

Read More

میڈیا صرف سچی اور اچھی خبریں دے

ایک ایسے وقت میں جب "جعلی خبروں" اور "متبادل حقائق" کا زور ہے، عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے میڈیا سے کہا ہے کہ وہ صرف سچی نہيں بلکہ اچھی خبریں بھی دے۔ کیتھولک چرچ کے سالانہ یوم رابطہ پر اپنے پیغام میں پوپ فرانسس نے صحافیوں پر زور دیا کہ وہ ایسی مثبت

Read More

یہ فلم ہمیں پسند آئی، آسکر ایوارڈ والوں کو نہیں

سال 2016ء مکمل ہوا اور 'ڈیڈپول' کو ایک کے بعد ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا اور یہی وجہ ہے کہ اسے آسکر ایوارڈز کے لیے بھی مضبوط امیدواروں میں سے ایک سمجھا جا رہا تھا۔ پھر وہ دن آ پہنچا اور پتہ چلا کہ ڈیڈپول کو کسی ایک اعزاز کے لیے بھی نامزد

Read More

سن 2000ء سے پرانی گاڑی سڑکوں پر نہیں آئے گی

فرانس کے دارالحکومت پیرس نے سال 2000ء سے پہلے رجسٹر ہونے والی گاڑیوں پر پابندی لگادی ہے تاکہ شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پایا جا سکے۔ پیرس میں متعارف کروائے گئے نئے قانون کے مطابق ہر گاڑی پر اسٹیکر ہونا چاہیے جو چھ شعبوں میں اس کے فٹ ہونے کی ضمانت دے، یعنی

Read More