حالاتِ حاضرہ

ننگے پیر پورے ملک کا چکر لگانے والا عزم آخری سفر ثابت ہوا

موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں ننگے پیر پورے ملک کا چکر لگانے والا نوجوان ایک حادثے میں مارا گیا۔ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والا 33 سالہ مارک بومر ریاست فلوریڈا کے علاقے والٹن کاؤنٹی میں ہائی وے 90 پر پیدل جا رہا تھا کہ ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو جانے

Read More

واقعہ جو تیسری عالمی جنگ شروع کر سکتا تھا

سرد جنگ کے دوران برطانیہ کے ساحل کے قریب دو نیوکلیئر آبدوزیں ایک دوسرے سے ٹکرا گئی تھیں جو اتنا سنجیدہ واقعہ تھا کہ تیسری عالمی جنگ شروع ہو سکتی تھی۔ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی خفیہ دستاویزات ظاہر ہونے سے معلوم ہوا کہ ایک امریکی آبدوز سوویت آبدوز سے ٹکرا گئی تھی

Read More

'پاناما پیپرز' کی تحقیقات ملتوی

پاناما نے 'پاناما پیپرز' کی تحقیقات ملتوی کردی ہیں جو آف شور کمپنیوں کے اثاثے محفوظ کرنے والے ایک قومی ادارے موساک فونسیکا کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد منظر عام پر آئے تھے۔ سامنے آنے والے ریکارڈز کے مطابق موساک فونسیکا کے پاس کئی عالمی رہنماؤں، سیاست دانوں، معروف شخصیات اور امیر کبیر افراد

Read More

دفتروں میں خواتین اونچی ہیلز اور مختصر لباس پہننے پر مجبور

برطانیہ میں ایک ملازم خواتین کو اونچی ہیل کی جوتیاں اور مختصر لباس پہننے اور بھرپور میک اپ کرنے پر مجبورکرنا معمول بن چکا ہے حالانکہ صنفی امتیاز کو غیر قانونی حیثیت حاصل ہے۔ لیکن اب خواتین اپنے حق کے لیے آواز بلند کر رہی ہیں اور معاملہ ایک پارلیمانی رپورٹ تک پہنچ چکا ہے۔

Read More

بل گیٹس دنیا کے پہلے کھرب پتی بن سکتے ہیں

اوکسفیم کے مطابق، مائیکرو سافٹ کے شریک بانی، بل گیٹس 2042ء میں دنیا کے پہلے کھرب پتی شخص بن سکتے ہیں۔ سی این بی سی کا کہنا ہے کہ دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم، اوکسفیم نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ

Read More

امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کا اعلان جلد متوقع

امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسے احکامات پر دستخط کرنے والے ہیں جن کے مطابق شامی مہاجرین اور کئی مسلم ممالک کے تارکین وطن کا امریکا میں داخلہ بند ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ ممکنہ طور پر وہ بدنام زمانہ 'دیوار میکسیکو' کی تعمیر کا آغاز شروع کرنے کا بھی اعلان کرسکتے ہیں۔

Read More

فرانس اور برطانیہ سے بڑے رقبے پر مصنوعی بارش برسانے کا چینی منصوبہ

’’ ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق، چین کے اعلیٰ سطح کے اقتصادی منصوبہ بندی کے ادارے نے ملک کے خشک شمال مغربی صوبوں کے لیے 1.15ارب یوآن (16کروڑ 80لاکھ ڈالرز) کی مدد سے مصنوعی بارش کے ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ چینی اخبار کے مطابق، یہ منصوبہ چینی حکومت

Read More

ٹرمپ کی انگریزی نے فرانسیسی مترجم کو چکرا دیا

فرانسیسی مترجم کو امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر کو فرانس کے مشہور مصنف، مولیئر کی زبان میں ترجمہ کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی اخبار، واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، فرانسیسی مترجم، برینگرے وینوت کو یقین ہے کہ نئے امریکی صدر کی بات چیت کا ترجمہ کرنا خاصا مشکل کام ہے، کیونکہ

Read More

اوباما کا آخری قدم، فلسطینیوں کے لیے 221 ملین ڈالرز

امریکا کے سابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ کے آخری اقدامات میں سے ایک فلسطینی اتھارٹی کے لیے 221 ملین ڈالرز کی فنڈنگ تھا۔ یہ فنڈز مغربی کنارے اور غزہ میں انسانی امداد اور حکومت اور سیاسی اصلاحات کے لیے منصوبوں میں استعمال کیے جائیں گے۔ گو کہ اراکین کانگریس کے ایسے اقدام کا ایگزیکٹو

Read More

اشاروں کی زبان کی لغت تیار

امریکی مصنف مارک ٹوین نے کہا تھا کہ شفقت ایسی زبان ہے جو بہرے سن سکتے ہیں اور اندھے دیکھ سکتے ہیں۔ بھارتی حکومت نے کچھ ایسی ہی شفقت کا مظاہرہ کیا اور اپنی نوعیت کے پہلے منصوبے کا آغاز کیا ہے جس میں ایک 12 رکنی ٹیم نے بھارتی اشاروں کی زبان کی لغت

Read More

اقتدار کے آخری گھنٹوں میں اوباما کا جرأت مندانہ فیصلہ

گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کائونسل میں فلسطین میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو نہ کرنے پر موجودہ امریکی صدر، ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ تاہم، اس کے باوجود اوباما انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے آخری اقدامات میں فلسطینی اتھارٹی

Read More

آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے شجر کاری

بنگلہ دیش نے ملک بھر میں 10 لاکھ ناریل کے درخت لگانے کا آغاز کردیا ہے تاکہ اس سینکڑوں اموات کو روکا جا سکے جو ہر سال آسمانی بجلی گرنے سے ہوتی ہیں۔ گزشتہ سال حکام نے آسمانی بجلی کو قدرتی آفت قرار دیا تھا کیونکہ 2016ء میں اس سے 200 سے زیادہ اموات ہوئی

Read More

گاڑی چوری کرنے والے پر بچے اغوا کرنے کا مقدمہ

امریکا کے شہر بالٹی مور میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے ایک کار چوری کی تھی جس میں نو عمر بچے موجود تھے۔ 37 سالہ جان باؤلنگ کو اب اغوا اور گاڑی چوری کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔ جس خاتون کی گاڑی چوری

Read More

ترکی، صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے راہ ہم وار

ترک پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد آئینی اصلاحات کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے، جس کے ذریعے ملک میں صدارتی نظام نافذ کیا جا سکے گا۔ آئینی اصلاحات کی حتمی منظوری کے لیے عوامی ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا ۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ریفرنڈم رواں برس 2

Read More

کیا امریکا اقوام متحدہ کو چھوڑ دے گا؟

امریکا کے اقوام متحدہ چھوڑنے کے حوالے سے تجویز کردہ ایک بل نے سوشل میڈیا پر خوب افراتفری پھیلائی ہے۔ لیکن جان رکھیں کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ اس طرح کا کوئی بل پیش کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ سے ہے۔ امریکا سالمیت بحالی

Read More

لڑکپن میں بے وجہ تین قتل کرنے والے نے خودکشی کرلی

یہ عجیب ہی کہانی ہے۔ امریکا میں 16 سال کے ایک لڑکے نے 10 سال پہلے اپنے ہم جماعت کے گھر میں گھس کر اسے والدین سمیت قتل کردیا تھا جس پر عدالت نے اسے تین مرتبہ عمر قید کی سزا دی تھی۔ لیکن اپنی سزا مکمل کرنے سے پہلے ہی اس نے خودکشی کرلی۔

Read More

بھارت، جہاں مسلمان ہونے کی وجہ سے آپ کو گھر نہیں ملتا

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالتے ہیں بھارت کی ایک ریئل اسٹیٹ کمپنی نے ایک اشتہاری مہم شروع کی ہے، جس کا عنوان ہے "گھر جو کسی کے ساتھ امتیاز نہیں کرتے"، اور بھارت میں صنف، مذہب یا ذات سے بالاتر ہو کر رہائش کی فراہمی اور اس حوالے سے تعصب کے خاتمے کا

Read More

کیا امریکا ٹوٹ جائے گا؟ پیشن گوئی تو یہی کہتی ہے

وہ ایک نابینا عورت تھی، جس کی پیشن گوئیوں نے دنیا کو حیران کیا جیسا کہ نائن الیون اور داعش کا منظر عام پر آنا لیکن بابا وانگا نامی اس خاتون کی ایک اور پیشن گوئی ایسی ہے جو اس وقت دنیا کو پریشان کر رہی ہے۔ بلغاریہ میں پیدا ہونے والی بابا وانگا کا

Read More

ٹرمپ کے لیے روس میں یادگاری سکہ

امریکا کی تاریخ میں شاید ہی کوئی اتنا غیر مقبول صدر رہا ہے، جیسے ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ وہ انتخابات جیتے ضرور ہیں لیکن مخالفت بھی جم کر ہو رہی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اپنے ملک میں مظاہروں کا سامنا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی روس میں بڑی پذیرائی ہو رہی ہے۔ وہاں ان

Read More

برما مسلمانوں کا قتل عام بند کرے، ملائیشیا کا مطالبہ

ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق نے برما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور پر حملے ختم کرے، اور تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا کہ اس عظیم انسانی سانحے کو روکنے کے لیے قدم بڑھائیں۔ ملائیشیا بدھ اکثریتی پڑوسی برما میں مسلمانوں سے روا رکھے گئے سلوک پر

Read More