حالاتِ حاضرہ

سولہ سالہ بچی نے اپنی جان لے لی

امتحانات میں ناکامی اور بعدازاں والدین اور معاشرے کا خوف بچوں کو خوفناک اقدام کی طرف جانے پر مجبور کررہا ہے۔ ایبٹ آباد کی یونین کونسل ”جرال“ کے ایک گائوں میں 16 سالہ بچی نے ایسا ہی خوفناک قدم اُٹھاکر بدھ کے روز خودکشی کرلی۔ امتحان میں ناکام ہونے کا خوف خودکشی کی وجہ بتائی جارہی ہے۔

Read More

سپر سونک طیارے ایک بار پھر، زیادہ تیز اور سستے ترین

کونکرڈ کی آخری پرواز کے 13 سال مکمل ہونے کے بعد سپر سونک مسافر جہاز ایک مرتبہ پھر واپس آ رہے ہیں، اور سلیکون ویلی کے ایک کاروباری منتظم کاکہنا ہے کہ اس مرتبہ یہ اتنے مہنگے نہیں ہوں گے، جو بوم نامی ایک جہاز کے روح رواں ہیں۔ بلیک شول، جو بوم کے بانی

Read More

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات میں اہم پیش رفت

معروف اسرائیلی اخبار ’’ دی ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق، ترکی نے اسرائیل کے ساتھ مل کر بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ترکی کے صدر، طیب اردوان نے اپنے اسرائیلی منصب، ریووین ریولن سے ٹیلی فونک بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر

Read More

گریجویٹ سعودی باشندے کلینر کی ملازمت کے امیدوار

سعودی عرب کے معروف انگریزی اخبار ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق غمید الزیناد نامی باہا کے ایک زرعی قصبے میں 12 سعودی باشندوں کو کلینر کے طور پر بھرتی کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے میونسپلٹی کے سربراہ، ثامیر المالکی کا کہنا تھا کہ سعودی باشندوں کو ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ہی میونسپلٹی کی کمیٹی

Read More

اکالی دل نے بھی ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ بولنے سے انکار کردیا

معروف بھارتی سیاست دان اسدالدین اویسی کے بعد اب بی جے پی کی اتحادی جماعت ’’اکالی دل‘‘ نے بھی آنکھیں دکھاتے ہوئے یہ واضح کیا کہ سکھ کبھی بھی بھارت ماتا کی جے کا نعرہ نہیں لگائیں گے۔ پارٹی نے یہ واضح کیا ہے کہ سکھ کسی بھی صورت خاتون کی پرستش نہیں کرتے اور

Read More

دو ریاستی حل پر بات چیت کے لیے رضامند

اسرائیلی وزیراعظم، بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ دو ریاستی حل پر بات چیت کے لیے فوری تیار ہیں۔ تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ ان کے فلسطینی ہم عصر محمود عباس اس پر آمادہ نہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار ’’ امریکن اسرائیل افیئرز کمیٹی‘‘ (ایپاک) سے سیٹلائٹ کے

Read More

برسلز حملے، شہریوں نے بیہودہ تصاویر شیئر کرنا شروع کردیں

برسلز میںایک ہی روز میں متعدد بم دھماکوں کے بعد دہشت گردی کی مذمت کے لیے مقامی شہریوں نے ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ برسلز کے شہری بم دھماکوں کے بعد برسلز میں نصب پیشاب کرتے بچے کے مجسمے پر مشتمل تصاویر شیئر کررہے ہیں۔ ’’ دی مینیکن پس‘‘ کے نام سے مشہور یہ مجسمہ

Read More

مقدس پانی "امرت جل" برآمد کرنے کا فیصلہ

متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ، صدیق الفاروق نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب میں موجود ’’امرت جل‘‘ یعنی سکھوں کے مقدس پانی کے ذخیرے کو صاف کر دیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ’’ننکانہ صاحب سے، جو گورونانک کا جنم

Read More

بالی وڈ اسٹار کا حیرت انگیز انکشاف

حال ہی میں بالی وڈ اداکار، ورون دھاوان نے ٹویٹر پر اپنے پرستاروں کے سوالات کے جوابات دیے ہیں اور اپنے بارے میں بہت سی ایسی باتیں بتائیں، جو اس سے قبل کوئی نہ جانتا تھا۔ بالی وڈ مووی، ’’دل والے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی فلم اسٹار، ورون دھاوان کا ایک سوال کے

Read More

صدارتی امیدوار نامزد نہ ہونے پر خوفناک دھمکی

ری پبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے جلسوں میں ہونے والے پر تشدد واقعات کی مذمت سے انکار کیا ہے اور ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر انہیں ری پبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار نام زد نہیں کیا گیا، تو امریکا بھر میں فسادات

Read More

بھوپال کی 9سالہ لائبریرین بچی

جب آپ کسی لڑکے کو پڑھاتے ہیں، تو آپ صرف ایک شخص کو تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں، لیکن جب آپ ایک لڑکی کو تعلیم دیتے ہیں، تب پورے سماج کو تعلیم یافتہ بناتے ہیں۔ یہ محض قول نہیں، بلکہ اسے بھوپال کی ایک ننھی پری نے سچ ؓثابت کر دکھایا ہے۔ تیسری جماعت کی

Read More

عالمی ”یوم آب“ پر حیران کن انکشاف

پانی زندگی کی بنیاد ہے اور صاف، شفاف اور ہمہ وقت اور وافر مقدار میں پانی کی دستیابی ہر انسان کا حق ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں تو ایسے پانی کی فراہمی عام ہے، لیکن کئی ترقی پذیر ممالک اس ”دولت“ کی عام دستیابی میں پیچھے ہیں۔ آج یعنی 22 مارچ کو پانی کا عالمی

Read More

امریکا نے کیوبا سے سفارتی تعلقات کب اور کیوں منقطع کیے تھے

امریکا کے صدر، باراک اوباما کیوبا کے تاریخی دورے پر اتوار کو ہوانا پہنچے۔ خیال رہے کہ یہ گزشتہ 88 برسوں میں کسی امریکی صدر کا کمیونسٹ ملک، کیوبا کا پہلا دورہ ہے۔ اس سے قبل 1928 ء میں سابق امریکی صدر، کیلون کولیج نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کیوبا کا دورہ کیا تھا۔ تاہم،

Read More

"ترکی کی یورپ میں شمولیت، یورپی یونین کی موت ہے"

’’ تاریخی و اقتصادی طور پر انقرہ کی یورپی یونین میں کوئی جگہ نہیں۔ ترکی، روس سے بھی کم یورپی ملک ہے۔‘‘ ان خیالات کا اظہار فرانس کے سابق صدر اور ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے سربراہ، نکولس سرکوزی نے ’’ آئی ٹیلی چینل‘‘ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ ’’ ترکی

Read More

سب سے زیادہ ملحد کس ملک میں پائے جاتے ہیں؟

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایک سالانہ سروے میں پتہ چلا ہے کہ ناروے میں خدا پر یقین نہ رکھنے والے افراد یعنی ’’ملحدوں‘‘ کی سب سے زیادہ تعداد پائی جاتی ہے۔ ناروے میں ہونے والے ایک سالانہ سروے میں 4ہزار نارویجن باشندوں کا کہنا تھا کہ وہ خدا پر یقین نہیں کرتے یا

Read More

پاک انڈیا میچ، کتنے کا سٹہ کھیلا گیا؟

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جانےو الا میچ ہمیشہ ایک اہم ترین معرکے کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ کل ہونے والے میچ نے ورلڈ کپ فائنل کی شکل اختیار کرلی تھی۔ اگرچہ پاکستانی ٹیم زیادہ فیورٹ نہیں تھی، تاہم پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ پر

Read More

لیونارڈو ڈی کیپریو کے لیے دوسرا آسکر ایوارڈ

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو ایک اور آسکر مل گیا، جی نہیں! اکیڈمی کی جانب سے نہیں بلکہ اپنے انوکھے پرستاروں کی طرف سے۔ روس کے علاقے سائبیریا کے انتہائی شمال مشرقی شہر یاکوٹسک میں ان کے 144 فینز نے سونے اور چاندی سے بنا ہوا ایک خوبصورت آسکر مجسمہ تحفتاً

Read More

ہلیری کلنٹن بازی لے گئیں

امریکی صدارتی انتخابات کے لیے سب سے زیادہ ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار اور امریکا کی سابق وزیر خارجہ، ہلیری کلنٹن نے فنڈز جمع کیے ہیں۔ اس کے بعد ان کے حریف، برنی سینڈرز کا نمبر آتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی انتخابات میں دولت کا آزادانہ اور بے تحاشہ استعمال ایک سنگین مسئلہ بنتا

Read More

شبانہ اعظمی کا اویسی کو دلچسپ مشورہ

معروف بھارتی نغمہ نگار، جاوید اختر کے بعد ان کی اہلیہ اور مشہور اداکارہ، شبانہ اعظمی نے ’’آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین‘‘ کے رہنما، اسدالدین اویسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں بھارت ماتا کہنے پر اعتراض ہے، تو وہ ’’بھارت امی کی جے‘‘ بولیں۔ ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کہنے

Read More

گلیشیئر تیزی سے پگھلنے لگا، وارننگ جاری

نیوزی لینڈ اپنے دلنشیں قدرتی مناظر کے لیے عالمی شہرت رکھتا ہے اور ملک کے مشہور ترین مقامات ہیں دو ایسے گلیشیئرز جو پہاڑی میں سے سانپ کی طرح بل کھاتے ہوئے معتدل موسم رکھنے والے جنگلات میں اترتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگوں کے لیے ان پر چڑھنا اور نظارے کرنا آسان

Read More