حالاتِ حاضرہ

بی جے پی سب سے بڑی ملک مخالف جماعت قرار

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے واقعات کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ، اروند کیجری وال نے بی جے پی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے اسے سب سے بڑی ملک مخالف پارٹی قرار دیا ہے۔ اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا کہ ’’ بی جے پی سب

Read More

آئر لینڈ میں سانپ کیوں نہیں پائے جاتے؟

آئرش بڑے بوڑھے کہتے ہیں کہ پانچویں صدی عیسوی میں سینٹ پیٹرک نے آئرلینڈ میں پائے جانے والے تمام سانپوں کو سمندر برد کر دیا تھا اور اس وجہ سے آج یہاں سانپ نہیں پائے جاتے۔ لیکن یہ ایک جھوٹی کہانی ہے اور حقیقت اس سے مختلف ہے۔ معروف سائنسی میگزین، ’’پاپولر سائنس‘‘ کے مطابق،

Read More

شامی بچے مرغی خانے میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

آج سے تقریباً ایک برس قبل خانہ جنگی کے شکار، شام کے شہر، ادلیب کے ال تمانہ نامی قصبے میں ایک مرغی خانے کو اسکول میں تبدیل کیا گیا تھا اور اب اس اسکول میں پہلی سے نویں جماعت تک کے طلبہ کی تعداد 350 تک پہنچ چکی ہے۔ اس مرغی خانے کو مقامی افراد

Read More

مدر ٹریسا کو سینٹ کا درجہ دینے کی منظوری

مسیحیوں کے روحانی پیشوا، پوپ فرانسس نے گزشتہ برس مدر ٹریسا کے ’’دوسرے معجزے‘‘ کو تسلیم کر لیا تھا، جس کے بعد ان کے سینٹ بننے کی راہ ہموار ہو گئی تھی۔ ویٹی کن نے اب انہیں سینٹ کا درجہ دینے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ مدر ٹریسا نے 2008ء میں برازیل کے ایک

Read More

90 برس بعد آر ایس ایس کا لباس بدلنے کا فیصلہ

بھارتی انتہا پسند ہندوئوں کی جماعت، راشٹریہ سریم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے اپنے 91 سالہ لباس کو جدید رنگ دیتے ہوئے ہاف پینٹ کی جگہ فل پینٹ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر چہ میگوئیاں ہو رہی ہیں۔ آر ایس ایس نے اپنے لباس کا رنگ بھی تبدیل کر لیا ہے،

Read More

کیا تارکین وطن کی حمایت اینگلا مرکل کو مہنگی پڑے گی؟

تارکین وطن کی حمایت اور انہیں اپنے ملک میں بسانے پر جرمن چانسلر، اینگلا مرکل کی آزمائشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز جرمنی کے تین صوبوں میں ہونے والے علاقائی انتخابات میں دائیں بازو کی تارکین وطن مخالف جماعت، آلٹرنیٹیو

Read More

چین: حکومت مخالف جرائم میں دگنا اضافہ

امریکی اخبار، ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کے مطابق، چین میں مسلم اکثریت والے صوبے، سنکیانگ اور ملکی سطح پر عام شہریوں کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں حکومت مخالف جرائم کی شرح میں دگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، چینی عدالتوں نے 2015ء میں ایک ہزار 914 افراد کو تشدد، دہشت گردی اور

Read More

خانہ کعبہ میں دنیا کا سب سے بڑا چھاتہ نصب کرنے کی تیاری

خانہ کعبہ میں جاری توسیعی منصوبے کے تحت سعودی حکومت نے مطاف میں دنیا کا سب سے بڑا چھاتہ نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور چھاتہ نصب کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کی کوششوں سے تیار کردہ چھاتے کی بنیاد مسجد الحرام میں رکھ دی گئی ہے۔ ایک عرب ویب

Read More

ایرانی سپریم لیڈر امریکا اور مغرب پر پھٹ پڑے

ایران کے سپریم لیڈر، آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دو ممالک کے سوا پوری دنیا کے ساتھ تعلقات قائم کرنے چاہئیں اور یہ ممالک امریکا اور صہیونی حکومت (اسرائیل) ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نو منتخب ماہرین کی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کی

Read More

انگلیوں سے محروم112 سالہ خاتون شناختی کارڈ کی منتظر

سعودی عرب کے علاقے الباہا سے تعلق رکھنے والی 112 سالہ خاتون کے اہل خانہ نے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسے فوری طور پر شناختی کارڈ جاری کرے، جس کے لیے اس نے پچھلے برس جون میں درخواست دی تھی، تاکہ وہ سرکاری اسپتالوں میں علاج کروانے کے ساتھ ہی خیرات

Read More

وائٹ ہائوس میں خدمات انجام دینے والی مسلمان خواتین

وائٹ ہائوس میں دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی طرح کئی مسلم اہلکار بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وائٹ ہائوس میں ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ لیلیٰ الجوہری امریکا میں پیدا ہوئیں، مگر انہوں نے سعودی عرب اور بحرین میں پرورش پائی۔ وہ مصری لہجے میں عربی بولتی ہیں۔ لیلیٰ نے کچھ

Read More

سوچی کے ڈرائیور کا میانمار کے صدر بننے کا امکان

گزشتہ روز میانمار میں آنگ سان سوچی کی جماعت، ’’نیشنل لیگ فار ڈیمو کریسی‘‘ نے صدر کے عہدے کے لیے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ این ایل ڈی کی جانب سے پارٹی کے ایک امدادی ادارے کے سربراہ، ہیٹن کیوا اور ورچن اقلیت سے تعلق رکھنے والی ہنری فان تھیو کو نامزد کیا

Read More

شاہ رخ خان کے پرستار کی قسمت جاگ اٹھی

شاہ رخ خان کے پرستار اپنی تصویروں میں بالی وڈ کے میگا اسٹار کو شامل کر کے اس نیت سے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیتے ہیں کہ شاید اس کی نظر ان تصویروں پر پڑ جائے۔ ان ہی میں شامل ایک خوش قسمت پرستار کو شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم

Read More

مصر میں نقاب پر پابندی عاید کرنے کی تیاری

مصری پارلیمنٹ ایک ایسے قانون کی تیاری میں مصروف ہے، جس کے نتیجے میں خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عاید کر دی جائے گی۔ اس قانون کے تحت عوامی مقامات اور سرکاری اداروں میں چہرہ ڈھانپنے پر پابندی ہوگی۔ برطانوی اخبار ’’دی انڈیپنڈنٹ‘‘ کے مطابق،خیال رہے کہ مصر جیسے مسلم اکثریتی ملک میں مذہبی

Read More

سابقہ بیوی کا سلمان رشدی سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

ماڈلنگ کی دنیا سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اور ’’ٹاپ شیف ہوسٹ‘‘ پدما لکشمی نے اپنے سابق شوہر، ملعون سلمان رشدی کے ساتھ گزاری گئی زندگی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیے ہیں۔ اپنی سوانح عمری ’’ لو، لوس اینڈ وٹ وی ایٹ‘‘ میں معروف اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے کہ

Read More

اسرائیل میں شرمناک کاروبار بڑھ گیا

’’ٹائمز آف اسرائیل‘‘ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی جانب سے کیے گئے ایک ملک گیر سروے میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ اسرائیل میں جسم فروش خواتین اور مردوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور اس وقت 12ہزار اسرائیلی خواتین اور تقریباً ایک ہزار مرد اس مکروہ دھندے سے وابستہ ہیں۔ اسرائیل کی

Read More

سعودی ججز ملازمت چھوڑ رہے ہیں

سعودی عرب کے اخبار عرب نیوز کے مطابق، سعودی وزارت انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے ہر برس 6فیصد سعودی ججز ریٹائرمنٹ یا مستعفی ہو رہے ہیں اور اس وقت سعودی عرب میں موجود 276 عدالتوں میں تقریباً 1800ججز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے متعدد ججز کا

Read More

ایک ماہ لفٹ میں پھنسی رہنے والی چینی خاتون چل بسی

43 سالہ چینی خاتون لفٹ میں ایک ماہ تک پھنسی رہنے کے بعد چل بسی۔ چینی میڈیا کے مطابق، تقریباً ایک ماہ قبل لفٹ کی مینٹی نینس کرنے والے افراد نے اندر موجود کسی فرد کی موجودگی کا پتہ لگائے بغیر لفٹ کی بجلی منقطع کر دی تھی۔ ’’بیجنگ یوتھ ڈیلی‘‘ کے مطابق، چین کے

Read More

طلبہ یونین لیڈر کی زبان کاٹنے پر 5لاکھ انعام

بھارتی حکومت اور انتہا پسند ہندوئوں کے سینے پر مونگ دلنے والے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے صدر، کنہیا کمار کی زبان کاٹنے پر نوجوان انتہا پسند ہندوئوں کی تنظیم، بھارتیہ جنتا یوا مورچا کے بدایوں ضلع کے صدر، کلدیپ وارشنیے نے پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے

Read More

شمالی کوریا نے ایٹمی حملے کی تیاری کر لی

شمالی کوریا کی جانب سے خود پر عاید ہونے والی نئی اقتصادی پابندیوں کے خلاف شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس نے نہ صرف اقوام متحدہ کی تازہ پابندیوں کو مسترد کردیا ہے، بلکہ شمالی کوریا کے لیڈر، کم جونگ ان نے ایٹمی حملے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ملک کے سربراہ کم جونگ

Read More