حالاتِ حاضرہ

اسرائیل، خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات

81 سالہ ایک ریٹائرڈ خاتون وکیل نے، جس کے خاندان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران اسرائیل نقل مکانی تھی، اسرائیل کی قومی ایئر لائن کے خلاف مقدمہ کر دیا کہ دوران پرواز جہاز کے عملے نے اسے صرف اس وجہ سے اپنی سیٹ سے اٹھا کر دوسری سیٹ پر بٹھا دیا کہ ایک انتہائی

Read More

خواجہ سراؤں کا مدرسہ بند کردیا گیا

انڈونیشیا کے شہر یوگ یکارتا میں ایک ایسے مدرسے کو بند کردیا گیا ہے جو صرف خواجہ سراؤں کے لیے تھا۔ انتظامیہ نے ”الفتح اسلامک اسکول“ نامی اس مدرسے میں کسی بھی قسم کی مذہبی سرگرمی کو بھی بند کردیا ہے۔ یہ فیصلہ اسکول کے نمایندوں، سیکورٹی حکام، مقامی عہدیداران اور مقامی برادری کے درمیان

Read More

ملا فضل اللہ کہا ں ہے؟ افغان سفیر کا انکشاف

پاکستان کی معروف انگریزی خبر رساں ویب سائٹ ’’ڈان ڈاٹ کام‘‘ کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر، ڈاکٹر عمر زخیلوال کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ، ملا فضل اللہ افغانستان کے ایک ایسے علاقے میں مقیم ہے، جہاں افغان حکومت کا کنٹرول نہیں۔ خیال رہے کہ ملا فضل اللہ 2009ء میں سوات

Read More

سعودی عرب: معروف عالم گولیوں کانشانہ بن گئے

سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ عائض القرنی کو فلپائن میں تین مسلح افراد نے گولیاں مارکر زخمی کردیا ہے۔ واقعہ گزشتہ روز فلپائن کے جنوبی شہر انبوآنگا میںاس وقت پیش آیا جب مشہور سعودی عالم عایض القرنی لیکچر دے کر باہرنکل رہے تھے۔ کار میں بیٹھنے کے بعد تاک میں بیٹھے ملزمان نے قریب

Read More

آنگ سان سوچی میانمار کی صدر بن پائیں گی؟

میانمار میں ان دنوں یہ بحث بڑے زور و شور سے جاری ہے کہ کیا آنگ سان سوچی ملک کی صدر بن پائیں گی؟ خیال رہے کہ میانمار میں نئے صدر کا انتخاب مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل ہی 10مارچ کو کر لیا جائے گا اور اس اقدام کا مقصد اس بحث کو ختم

Read More

حملے کی تیاری، اسرائیلی فوج کی مشقیں شروع

معروف خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی فلسطین میں غزہ کی پٹی سے متصل علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔ فلسطین کے مرکز اطلاعات کے مطابق بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ عسقلان کے علاقے میں جاری جنگی مشقیں غزہ کی پٹی پر حملے کے تناظر میں

Read More

بیت المقدس کی زمین دھنسنے لگی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے جنوب میں عثمانی دور کی تعمیر کی گئی عمارتوں کے نیچے اسرائیل کی حالیہ کھدائیوں کے نتیجے میں متعدد عمارتوں اور رہائشی مکانات کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ماہر آثار قدیمہ اور انجینئر مصطفیٰ ابو زہرہ نے اپنے ایک بیان میں خبردار کیا

Read More

بھارت میں جنونی اوربدمست ہاتھی نے سیکڑوں گھر اور گاڑیاں روند ڈالیں

کلکتہ: ویسے تو ہاتھی انسان دوست جانور ہے اور وہ بڑوں اور بچوں سبھی کو پسند کرتا ہے لیکن اگر اسے غصہ دلا دیا جائے تو پھر وہ اپنی طاقت کا بھر پور مظاہرہ کر کے دکھاتا ہے اور ایسا ہی کچھ ہوا بھارت میں جہاں ایک زخمی ہاتھی کو نہ جانے کس نے غصہ

Read More