لٹریچر

ناسٹیلجیا... قسط نمبر 5

آپ بیتی ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس کے ذریعے ہمیں کسی ایسے شخص کے حالاتِ زندگی تک رسائی ہوتی ہے، جس نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں نام کمایا ہو۔ بظاہر تو لکھنے والا اپنی داستانِ حیات رقم کرتا ہے لیکن اس کی طرزِ نگارش اور جزیات نگاری اسے جگ بیتی کا

Read More

جادوگر .... محمد حمید شاہد

اپنی کتاب ”خاکی خاکے“ میں شامل عزیز دوست حمید شاہد کا خاکہ ”جادوگر“ ان دوستوں کو شاملِ مطالعہ کرنے کی خاطر پیش کر رہا ہوں جن تک یہ کتاب نہیں پہنچ سکی۔ واضح رہے کہ یہ کتاب 1999ء میں شائع ہوئی تھی اور تب سے اب تک مذکورہ ”مخکوک“ میں بھی بہت سی تبدیلیاں آ

Read More

گیبریئل گارسیا مارکیز اور میری نانی

گیبرئیل گارسیا مارکیز کا ناول’’تنہائی کے سو سال‘‘ میکوندو کی تخیّلاتی سرزمین پر تخلیق شدہ جنّت کے جہنم میں تبدیل ہونے تک کا طویل سفر ہے، جو ہمیں لاطینی امریکا کے سرمایہ دارانہ نظام کی چکّی میں پسے ہوئے اور جبر کے موٹے بوٹوں تلے دبے ہوئے متحیّر اور دقیانوسی لوگوں کے دُکھ سکھ، احساسات

Read More

پانچواں موسم - شاہین کاظمی

افسانہ:  شاہین کاظمی زیورخ، سوئٹزرلینڈ بارش اب بھی زوروں پر تھی، اندھیرے میں بجلی کے کوندے زمین کی طرف لپکتے دکھائی دینے لگے۔ اس نے گہرا سانس لے کر روشنی گُل کی اور سونے کے لیے کمرے میں چلی آئی۔ ہاتھ میں پکڑی کتاب بستر پر رکھ کر پردے برابر کرنے لگی۔ چاند پورا تھا۔

Read More

شیش ناگ

ابدال بیلا   ہماری دُنیا سانپوں کا بَل نہیں ہے اس لیے کہ سانپ انسان سے سمجھ دار ہے وہ اپنے لیے گھر نہیں بناتا چوہوں کے بلوں میں گھس کے جاڑے کا پورا موسم گزار دیتا ہے مگر اس دنیا کا سارا ہجوم لوگوں کے انبوہ ہمارا پورا معاشرہ اور اس معاشرے کا ہر فرد اِک دوسرے

Read More

ناسٹیلجیا.... (4)

آپ بیتی ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس کے ذریعے ہمیں کسی ایسے شخص کے حالاتِ زندگی تک رسائی ہوتی ہے، جس نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں نام کمایا ہو۔ بظاہر تو لکھنے والا اپنی داستانِ حیات رقم کرتا ہے لیکن اس کی طرزِ نگارش اور جزیات نگاری اسے جگ بیتی کا

Read More

برنارڈ شا کی حقیقت پسندی اور ہمارے رومانوی تصوّرات

(یہ مضمون طاقت کے پیشے کے خلاف نہیں، بلکہ اس کی پرستش کے خلاف ہے) نینا عادل معروف ادیب وشاعرہ برنارڈشا نے اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ” آرمز اینڈ دا مین“ میں کہا تھا کہ ” دس میں سے نو فوجی پیدائشی احمق ہوتے ہیں۔“ 1894ء میں پیش کیے جانے والے اس اینٹی رومینٹک کامیڈی

Read More

اردو کے 5 بہترین ناول

اردو دنیا کی بڑی زبانوں کے مقابلے میں ابھی بہت کم عمر ہے اور یہی وجہ ہے کہ ناول نگاری جیسی مشکل صنف میں اردو پر بہت کم کام ہوا ہے۔ ابھی دو، تین دہائیاں پہلے تو یہ تک کہا جاتا تھا کہ اردو کے بہترین ناولوں کی فہرست تک تیار نہیں ہو سکتی کیونکہ

Read More

جذباتی طور پر عقلمند بنیں، حریف کو پچھاڑ دیں

ذہنی بے چینی، دباؤ، ناامیدی اور کشمکش۔ اگر آپ انسان ہیں تو آپ نے اِن احساسات کا تجربہ ضرور اٹھایا ہوگا، خاص طور پر جب آپ دوسروں کے ساتھ معاملات کررہے ہوں۔ جہاں آپ کام کرتے ہیں، وہ جگہ بھی ان احساسات سے دور نہیں ہے۔ آپ اپنے ساتھ کام کرنے والے، یا پھر صارف،

Read More

میری ماں! زندگی دھوپ، تم گھنا سایہ

(شہناز حمید، راولپنڈی) ماں کی محبت بلاشبہ قدرت کا ایک اَنمول تحفہ ہے، جس کی محبت غرض یا دکھاوے سے مبرا ہوتی ہے۔ ایسی ہی عظیم، بے لوث اور پیار میں گندھی میری ماں بھی ہے۔ جو زندگی کے ہر معاملے میں بلندی پر فائز نظر آتی ہے۔ میری پوتر ماں، ہر رشتے میں بے پناہ

Read More

ریل گاڑی

(مورا تھان منگن، ترکی زبان کے معروف ادیب اور کہانی کار ) انگریزی سے ترجمہ : آصف فرخی مورا تھان منگن ترکی زبان کے معروف کہانی کار ہیں۔ ان کے افسانوں میں ترکی کلچر کی بھر پور عکاسی نظر آتی ہے۔ موراتھان کی اس کہانی میں بچوں کے احساسات و جذبات کو بیان کیا گیا ہے۔

Read More

ناسٹیلجیا ... تیسری قسط

آپ بیتی ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس کے ذریعے ہمیں کسی ایسے شخص کے حالاتِ زندگی تک رسائی ہوتی ہے، جس نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں نام کمایا ہو۔ بظاہر تو لکھنے والا اپنی داستانِ حیات رقم کرتا ہے لیکن اس کی طرزِ نگارش اور جزیات نگاری اسے جگ بیتی کا

Read More

ناسٹیلجیا ۔۔۔۔ دوسری قسط

پومپیائی۔۔۔ - شاہین کاظمی

افسانہ:  شاہین کاظمی زیورخ، سوئٹزرلینڈ ”میں جانتی ہوں وہ زندہ ہے۔“ لڑکی بہت ہذیانی انداز میں چیخ رہی تھی۔ آگسٹینا بھاگ کر اندر آئی اور اسے دونوں بازؤں میں جکڑ لیا۔ آج پھر اس پر دورہ پڑا تھا۔ وہ چیختے چیختے نڈھال ہوئی جا رہی تھی۔ زیریں اطالیہ سے کچھ دور سسیلیئن چینل میں ایک

Read More

گرگٹ

انتون چیخوف (روس)        1860-1904ء ترجمہ:      منظر سلیم پولیس انسپکٹر اوچو میلوف نیا اوورکوٹ پہنے، ہاتھ میں ایک بنڈل تھامے بازار کے چوک سے گزر رہا ہے۔ سرخ بالوں والا کانسٹیبل ضبط کیے ہوئے کروندوں سے بالکل اوپر تک بھری ٹوکری اٹھائے اس کے پیچھے پیچھے چل رہا ہے۔ چاروں طرف سناٹا چھایا ہوا

Read More

خوف کے حصار میں

خوف کے حصار میں جینے والے شخص کی بے چارگی محمد مظہر الزماں   ایک عرصے سے اس کی زندگی ایک ہی کمرے تک محدود ہوکر رہ گئی تھی۔ وہ اسی ایک کمرے میں اپنی تمام ضروری اور غیرضروری چیزوں کے ساتھ بے نام زندگی گزار رہا تھا۔ البتہ اس کے کمرے سے متصل ایک

Read More

ناسٹیلجیا

آپ بیتی ادب کی ایک ایسی صنف ہے، جس کے ذریعے ہمیں کسی ایسے شخص کے حالاتِ زندگی تک رسائی ہوتی ہے، جس نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں نام کمایا ہو۔ بظاہر تو لکھنے والا اپنی داستانِ حیات رقم کرتا ہے لیکن اس کی طرزِ نگارش اور جزیات نگاری اسے جگ بیتی کا

Read More

بھائی جان

معروف ادیب اور شاعر عثمان خاور کا شاہکار شخصی خاکہ فارسی میں ایک کہاوت ہے، ”سگ باش، برادر خورد مباش“ جس کاسیدھا سا مطلب یہ ہے کہ چھوٹا بھائی بننے سے کتا بن جانا بہتر ہے۔ یوں تو اس کہاوت کی حقاّنیت اس کائنات کی ہر اس مظلوم ہستی پر روشن ہے جسے عرف عام

Read More

گل باتیا (خاکہ) .... مستنصر حسین تارڑ

پرانے وقتوں میں کسی قلم رو کا شہزادہ ملک شام یا ملک یمن کی سیاحت کو جاتا۔ گھومتا پھرتا، پانچ سات شرطیں پوری کرتا، ایک آدھ شہزادی سے شادی کرتا اور واپس آکر کاروبار سلطنت میں اس طرح کھو جاتا کہ اسے سفر نامہ لکھنے کا خیال تک نہ آتا۔ یوں اس جیسے تمام شہزادوں

Read More

کہانی سفر میں ہے

میری کہانی کو پہلا انعام ملا تھا۔ میں خوش تو بہت تھی، لیکن یہ خوشی اب معمول بن چکی تھی۔ میں کہانی لکھنے کے بعد پورے یقین سے زوارہ کو کہتی تھی: ’’اس بار بھی پہلا انعام میرا ہوگا‘‘ اور وہ ہنستی ہوئی کہتی ’’ان شاء اللہ کہا کرو۔ تمہارے دماغ میں غرور سماتا جارہا

Read More